In Toronto during 2018. At Ashfaq Hussains home. Talking to Syed Sibtain Hasni at Breakfast table.
Пікірлер: 22
@QamarAbbas-wo1cw Жыл бұрын
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکات 40 سال کی عمر میں آج 11.10.22 کو ایسی معرفت والی باتیں سننے کو ملی ہیں پلیز یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے بسم اللہ پاک مولا علیہ السلام آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اور اپنی پاک نعلین پر قربان ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور اپنی پاک عسکری میں شامل فرمائیں الہی آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین
@alirizvizain-ul-abideen5301 Жыл бұрын
کمال شخصیت تھے علامہ رشید ترابی صاحب اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین
@MAF2HM Жыл бұрын
میں نے دعا کی تھی کہ اللہ مھجے اچھی صحبت عطا کر تو اللہ نے مجھے رشید ترابی جیسے عالم کی تقاریر سننے کا موقع عطا کیا۔ اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ بے شک کہ ان جیسا عالم کوئی نہیں۔ کاش ہم ان کی تقاریر سننے کے لیے وقت نکالے اور پھر ان سے اہلبیت کا مرتبہ سننے کے بعد ان کے راہ قدم پر چلنے کی کوشش کریں۔
@mazharrizvi99652 жыл бұрын
SubhanAllah ❤🙏
@shahsyed59142 жыл бұрын
MashaAllah ♥️
@l3leeding3 жыл бұрын
کیا کمال تھا ۔۔۔
@aniszaidi24702 жыл бұрын
نصیر ترابی اردوادب پر گہری نظر رکھتے تھے ۔۔ وہ جناح کالج میں میرےساتھ طالب علم تھے ۔ میری آخری ملاقات لاہور کراچی ہوائی ہوائی سفر دوران ہوئی ۔
@infotainmentparkYTC3 жыл бұрын
Great memories, very very good video
@syedtalib47922 жыл бұрын
Mahroom Ko Jan at firddous Mae Balund mukkam ata kare ameen
@asadabbasmaknojiya19022 жыл бұрын
Jazakallah...
@mahmudurrehmankhan3277 Жыл бұрын
I really impressed with the speeches of Allama Rasheed Turabi I love the whole Turabi family Now Allama Dr Salman turabi is the one who is following him nicely
@ahasnain962 жыл бұрын
There isn't even a single scholar like him at present. He was a real Legend like Allama Talib jauhri, May Allah swt give him and All Momineen highest place in Jannah sadqay panjtan pak (a.s) Ameen
@mrazamundrawala7270 Жыл бұрын
Aalaaa
@saminahsyed2 жыл бұрын
mashaAllah zabrdast Khuda hmain b amal ki toufiq dy
@ilyasali74013 жыл бұрын
کاش ہم بھی ہوتے اُس دور۔۔
@fatimakhankhan35692 жыл бұрын
💯🤲
@mohammadmehdi1085 Жыл бұрын
متعدد علماے کرام کی تقاریر سنیں دیکھیں لیکن مرحوم علامہ رشید ترابی خطابت کے آفتاب تھے اور بقولے شخصے وہ خطابت کی یونیورسٹی تھے وہ لہجہ وہ اتار چڑھاؤ وہ آواز کا زیر وبم وہ سلالت وہ روانی وہ اردو کا بہتا ہوا شفاف چشمہ جنہیں سن کر اور دیکھ کر واقعی انکی نقل کرنے کا دل کرتا ہے لیکن وہ انداز وہ لہجہ تو بس ان سے شروع ہوکر ان پر ہی ختم ہو گیا ہم تو بس ان کی تقاریر سے سیکھ رہے ہیں اور انشاء اللہ سیکھتے جائیں گے اللّٰہ قبلہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین اللّٰہم صل علٰی محمد وآل محمد وعجل فرجھم
@rizaskari56562 жыл бұрын
❤
@ansarabbas40932 жыл бұрын
😍😍😍😍😍😍😍😍
@aamirshah56832 жыл бұрын
why is this host talking and interrupting turabi with his wah wah and gibberish
@alhamd8922 Жыл бұрын
This was not for public nor a studio recording. It was made in some ones own interest. Host and Naseer Sahib were sitting due to the care of one an other and if host was not there he was never to express these details with out any reason. Be thankful to the host who shared as a generous favour to the public. Although public may have many thankless minds like your greatself.