Love your stories , voice and style. Waiting for Inspector Nawaz Khan and Balal Shah stories. Gorakhpur, Uttar Pradesh, India.
@sadiakelibrary19 күн бұрын
Bohat shukria g zeror inshaAllah
@ImranBhai-p7d29 күн бұрын
❤❤❤❤❤😂❤😂
@waqarahmed666620 күн бұрын
Chalawa By Sabiha Bano, AP k Soutee Asraat iss Novel k liey az had naguzeer han ❤❤
@sadiakelibrary20 күн бұрын
چھلاوہ ایک آپ بیتی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک لحاظ سے غیرفطری رشتوں کی کہانی ہے میں ایسی تحریریں نہیں پڑھنا چاہتی جس سے لوگوں میں منفی بات پہنچے
@tariqshah98184 ай бұрын
میڈم ۔۔۔نام "زاہدہ"ہوتا ہے ۔ "زادہ"نہیں ۔
@sadiakelibrary4 ай бұрын
زادہ تو نہیں پڑھا آب زرا توجہ سے سنیں
@fauziasultana86719 ай бұрын
سعدیہ جی! اردو میں بہت بہتری آئی ہے۔ مبارک ہو
@sadiakelibrary9 ай бұрын
بہت شکریہ
@solomonjoseph102110 ай бұрын
Please upload the new stories
@umefarwatahir9943 Жыл бұрын
Assalam o alaikum wa Rehmatullahi wa Barakatuhu 💐Sadia Sahiba 👍prejudice against any religion/race a good 😌 good title of the story this events going on in the world 🌍 and never ending injustice is more painful than ever before 😢
@sadiakelibrary Жыл бұрын
وعلیکم السلام جی ہاں یہ اونچ نیچ دنیا میں ہر جگہ ہء
@asifbhatti36139 ай бұрын
ھواٶں میں اُ ڑتا ھوا Italy سے آپ کو سلام چھٹی کے چار دن ان کہانیوں کے نشے میں ھی گزارے ❤❤❤❤❤
@sadiakelibrary9 ай бұрын
@asifbhatti3613 جی بہت نوازش آپکی باقی ناولز بھی سنیے تاوان بھی بہت زبردست ہے وہ لازمی سنیے گا
@asifbhatti36139 ай бұрын
جی ضرور دراصل 2003میں میرا اٹلی کے مشہور شہر میلان جانے کا اتفاق ھوا تو وھاں سے مجھے تاوان کي سات پہلی قسطوں کی سات کتابیں ملی تھیں جو میں لے آیا اور بڑے مزے سے دو ماہ میں پڑ ھ لی تھیں بعد میں جب بھی پاکستان چکر لگا یاد نہیں رھا گوگل سے سرچ کی تھی مگر وہ بہت باریک لکھائ کی وجہ سے پڑھ نا سکا اور طاھر جاوید مغل کا ناول میرا خواب ھی بن گیا ملک صاحب کی چند ایک کہانیاں پاکستان سکول ٹائم لائبریری سے لے کر پڑھی تھیں اور صابر حسین راجپوت کی شکاریات پر مبنی کہانیاں تاوان تو میرا ایک سپنا تھا ابھی خود نہی شروع کر رھا کیونکہ یہ بھی ایک نشہ ھے اور پہلے ملک صاحب کی کہانیاں پڑھ لوں بعد میں تاوان شروع کروں گا چھٹی کے دن جاب سے آکر روزانہ ایک دو کہانیاں سن لیتا ھوں میری شریکِ حیات اور میری بیٹیاں شکوہ کرتی ھیں کہ آپ ھمیں ٹایم کم دیتے ھیں بابا جان ان کو میں نے حقیت بتائ ۔۔۔ُچھُتی نہیں ھے ظالم منہ کو لگی ھوئ مطالعے کا نشہ تو اھلِ ذوق ھی جانتے ھیں نئ نسل کو کیا پتہ آپ پاکستان کس شہر سے ھیں سعدیہ جی سلامت رھیں اللہ پاک ایمان کی سلامتی اور ترقی عطا فرماۓ میرا تعلق کجرات کے ایک قصبہ سے ھے اور پچیس سال سے اٹلی مقیم ھوں @@sadiakelibrary
@asifbhatti36139 ай бұрын
@@sadiakelibrary آپ نے میرے لاسٹ کمنٹ کا ریپلائ نہی کیا