وہ لوگ لیک کریں،جو عمران خان کو نیا وزیراعظم دیکھنا چاھتے ھے🥰
@pak553210 ай бұрын
السلام و علیکم! آپ کی جرءات اور بہادری کو سولیوٹ ۔اللٰہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اللٰہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین!۔۔۔
@SheziFaisal-v7d10 ай бұрын
Allah hifazat farmaye hamary dono khano Ki 🌹 Ameen summa Ameen 🤲
@imdadhussain999710 ай бұрын
Imran riaz khan Allah pak apko umar e khizar ataaaa frmay🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
@Khizaromerextra110 ай бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثمه آمين
@ShumailaSalman-z4x10 ай бұрын
Aamin summa Aàmin
@nisaramiri965010 ай бұрын
Ameen
@Azadari97610 ай бұрын
Ameeen🤲
@ehsansmemoir892810 ай бұрын
Fabulous
@Khizaromerextra110 ай бұрын
Subscribe please
@Khizaromerextra110 ай бұрын
وہ لوگ سامنے آجائے جو عمران خان کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہوں
@Khizaromerextra110 ай бұрын
Subscribe please
@zuli.dhool1610 ай бұрын
❤
@saimaimtiaz535510 ай бұрын
Me
@maaz9810 ай бұрын
❤❤❤❤
@nadeemiqbal76810 ай бұрын
❤
@shahzain720710 ай бұрын
سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان ، صدیق جان ، وقار ملک اور معید پیرزادہ کی جرائت کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک تم سب کا ظلم کے خلاف جہاد قبول فرمائے
@AnsarSaqi-y8r10 ай бұрын
❤❤❤🎉
@sabaashraf295710 ай бұрын
Sabee kazmi bhe
@farhatalam899210 ай бұрын
Ye such Hy..
@AbdulAhad-z3x9n10 ай бұрын
Mansor Ali Khan NY b Dil Jeet lya kl ki batin shehbaz ka interview ❤❤❤
@yasinbhatti411710 ай бұрын
ان سارے صحافی بھائیوں اور قوم کے نحسنوں کو دل و جان سے سلام پیش کرتا ہوں لیکن مجھے آپکی بات پر دلی افسوس ہوا کہ آپ نے ان بہادروں سے بڑے بہادر بھائی ارشد شریف شہیڈ بھائی کی جرأت ہمت کا نام نہیں لیا ان سارے بھائیوں سے پہلے ارشد شریف شہید بھائی کی ہمت جرأت اور وفاداری کو سلام
@muhammadanwarpathan10 ай бұрын
Allah Hamari madad kari pti walo k im 712
@ambreenbukhari147110 ай бұрын
وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے
@tariqtanveer643610 ай бұрын
You are absolutely right 👍
@Dr.AshfahSiddique10 ай бұрын
🥺
@tanveerhaider10 ай бұрын
ہم کوئی غلام ہیں
@syednaeem62910 ай бұрын
Absolutely Right 👍
@Akbar-Ali-01010 ай бұрын
❤❤❤
@shahzain720710 ай бұрын
اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲
@MuhammadARSHAD-qh2ty10 ай бұрын
Ameen ameen 🙏
@maaz9810 ай бұрын
❤
@najmafaqeer133510 ай бұрын
Hr wo banda Jo Pakistan sy muhabt krty hen
@FaihanOryakhel10 ай бұрын
الله خان صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے
@NaeemShahzad-s4x10 ай бұрын
عمران ریاض خان شہزادہ ہے شہزادہ Love you so much
@qasimdesign676310 ай бұрын
APKI QURBANI KO BHI NAZAR ANDAZ NHE KIA JA SAKTA ❤ THANK YOU VERY MUCH FOR BEING STRONG AND FOR STAYING WITH PAKISTAN.
@ikramulhaqkhan28310 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت سے لوگ دیکھتے ہیں عمران ریاض خان کو
@Nomi.121710 ай бұрын
اللہ تعالی ہمارے لیڈر عمران خان کی حفاظت کرے اور ایک بار دوبارہ ملک کا وزیراعظم امین پاکستان پائندہ باد عمران خان❤❤❤❤
@zuli.dhool1610 ай бұрын
❤
@naureennadeem594210 ай бұрын
🤲🤲🤲
@rookhannetkarachi85410 ай бұрын
صرف وزیراعظم نہیں بلکہ صدر و وزیراعظم بنائے یار آدھا سوال کرتا ہے
@ChameerHamza_22210 ай бұрын
Ameen❤
@JawariaJawaid-p6d10 ай бұрын
Ameen
@meinaurmerithoughts244710 ай бұрын
Hamare wo bhai ,jo Haq ki aawaz hain Imran Riaz, Sabir shakir,siddiq jan,Ibraheem,Mueed, kadir,waqar aur tamam anchars ko salaam .Ik✌️🏏💯 ko riha kia jaay.
@NasirMehmood-rw1ck10 ай бұрын
عمران خان مسلم دنیا میں ورلڈ کے نمبر ون لیڈر ہیں
@naureennadeem594210 ай бұрын
AGREED
@rizwaan633310 ай бұрын
دھاندلستان فوجی جہموریہ پاکستان۔
@ahmadnaseer268210 ай бұрын
فوجی جموریہ پاکستان ہے ہمارے جنرلز امریکہ کے غلام ہیں
@amnagrewal519710 ай бұрын
😢
@MobiGhani10 ай бұрын
عالمی میڈیا باتیں کر رہا ھے فوج سوئی ھوئی ہے ان کا معیار اتنا گر چکا ہے ان کو اتنی خبر نہیں عالمی میڈیا ہمیں کیا کہے گا
@rabnawaz418210 ай бұрын
عوام نے ثابت کر دیا ھے کہ ھم عمران خان کے ساتھ ھیں
@imateeqchaudhry10 ай бұрын
وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صلی الله عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخری نبی ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے ۔ ❤❤
@samishahid925010 ай бұрын
7 minutes ago افواج کے ہاتھوں میں ہے قوم کی تقدیر ہر جرنیل ہے قوم کی زلت کا ستارہ
@undertheinfo611110 ай бұрын
Welcome to Vigostan
@ziayanali802210 ай бұрын
عمران بھی آپ کو اللہ تعالیٰ ہر طرح سے خوش رکھے ۔عمران خان زنداباد
@kashifislamicstories721210 ай бұрын
Allah Pak khan ki hifazat farmay
@mubarizali686710 ай бұрын
Ameen ❤
@SK-24010 ай бұрын
Hzjrd,qanzzQznç cz
@zartashiakhalid249310 ай бұрын
ہم جیت گئے پاکستان جیت گیا الحمدللہ عمران خان جیت گیا اللہ عمران خان کیساتھ ہیں ۔۔۔۔ اللہ پاکستان کیساتھ ہیں ہم پاکستان ہیں نصر من اللہ و فتح قریب
@shameemfatima882410 ай бұрын
ALLAh mudad femaye Pakistan ki awam pr zulm ki rat bhe nahi rahay gi inshallah
@ambreenbukhari147110 ай бұрын
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو ، اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو ۔۔ سورہ توبہ آیت نمبر 119.. اور ہمُ خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے انشاءاللہ
@zeerah41610 ай бұрын
voter lists poling stations pe chaspan ki jaye, ta k hr koi dekh le uska vote kahan hai. and form 45 b poling stations p openly lgaya jaye. ye public ka haq hai, na k chupane wali chiz...
@djg459910 ай бұрын
شاباش میرے عمران خان ریاض صاحب
@MuhammadAhmad-l7x4i10 ай бұрын
Aap NY to comment ki line lga di hy 😊
@sherdill883310 ай бұрын
غیرت مند لوگ ہمیشہ غیرت مند لیڈر کا ہی ساتھ دیتے ہیں ، اللہ پاک عمران خان کو سُرخرو کرے ، pdm اور خلائی مخلوق کے شر سے محفوظ رکھے
@MuhammadARSHAD-qh2ty10 ай бұрын
Ameen ameen 🙏
@ilovepakistan493510 ай бұрын
آمین۔ آمین۔ آمین۔
@saqibali483410 ай бұрын
Ameen
@SobiaManzoor-vd8bm10 ай бұрын
آمین ثم آمین یارب العالمین
@adnanalikhan307410 ай бұрын
آمین
@ShifanawazWellnessPlaceForYou10 ай бұрын
Imran Khan raised to the power of infinity! Alhamdolillah. Ma Shaa Allah la quwata Illa Billah. Shukria. Jazak Allah Khair
@AltafHussain-xn4jk10 ай бұрын
تاریخ کی بدترین دھاندلی بھی ہم نے دیکھی پر ہم اپنے لیڈر کے ساتھ ہیں ❤️❤️❤️ عمران خان صاحب زندہ باد ❤️❤️❤️ پاکستان تحریک انصاف زندہ باد ❤❤❤
@haddisayyed397810 ай бұрын
❤❤❤❤
@saqlaingill432310 ай бұрын
❤❤❤❤
@sairakausar10 ай бұрын
عمران خان نے عوام کو جو شعور دیا ھے اللہ تعالیٰ اس میں مزید اِضافہ فرمائے
@hira683210 ай бұрын
Aameen Summa Aameen
@GAMINGWORLD-rw5ox10 ай бұрын
ارشد شریف کو کبھی مت بھولنا میرے پاکستانیوں❤👑
@Shabana-u7f10 ай бұрын
InshaAllah
@NGU_UBAID_YT10 ай бұрын
AWAR REHAN ZIAB PATHAN KO BI
@ahmedhussain349110 ай бұрын
Yes.,🤲🤲🤲😭😭😭
@Muhammad_cute10 ай бұрын
عمران ریاض بھائی آپ نے حق ادا کر دیا بغیر کسی ڈر خوف کے اس طرح آپ نے پاکستانی قوم کو آگاہ کیا اللّٰه آپ کو صحت دے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین❤
@Earning-Enigma10 ай бұрын
Imran Riyaz AP Haaq k rastay p chalnay walow kj pehly line me chal rahay ho I 💕 loved my child Hamainsha SALAMAT Rho. Aameen Sum Aameen
@malikzafar750210 ай бұрын
شاباش عمران بھائی عمران بھائی اپ قدم بڑھاؤ ہم اپ کے ساتھ ہیں
@zohaibali904510 ай бұрын
عمران ریاض آپ جیسے صحافی اس قوم کے اثاثہ ہے اللّٰہ آپ کو صدا سلامت رکھے آمین یا اللّٰہ اس ملک کی حفاظت فرما
@ARMANKHAN-ri6tc10 ай бұрын
Ameen
@OshaqueAli-ms9ew10 ай бұрын
Ameen
@yasminzaki401710 ай бұрын
Ameen summa Ameen
@farooqameenkhuhawar957510 ай бұрын
آمین ثم آمین
@nasreenakhtar183710 ай бұрын
Ameen
@chehsangorsi84210 ай бұрын
Mashallah very good job khan sab ❤❤❤❤Inshaa Allah next pm Imran khan sab zindabad ❤❤❤❤
@khawarahmad987310 ай бұрын
Allah pak apko sehat dy aur hifazat farmaye aur humare murshid imran khan sb ki b❤❤❤
@Taaj55610 ай бұрын
میں نے صوبائی اور قومی اسمبلی کے ووٹ تحریک انصاف کے امیدواروں کو دیئے ، عمران خان صاحب کی خاطر ، پاکستانی قوم حقیقی آزادی کے لئے گھروں سے نکلے
@naseermughal105610 ай бұрын
مرشد نے کہا گھبرانا نہیں ۔۔اللہ پاک انکو ذلیل کرے گا ۔۔۔مرشد حق پر ہے اور اللہ حق کے ساتھ ہے ❤
@Sadiq-Ali-Edu10 ай бұрын
تھینکیو میرے عمران ریاض خان۔ آپ ہمارے لیے ہر مشکل کا سامنا کرکے سچ اور حق پر مبنی خبر پہنچاتے ہیں
@MaryamHassa1910 ай бұрын
Allah pak apki hefazat farmay ❤ Pakistan main Sach Bolna AJ k Dor main bht mushkl hai
@ambreenbukhari147110 ай бұрын
پاکستان کو 70 سال بعد اللہ نے عمران خان کی شکل میں تحفہ دیا مگر ہماری نیوٹرلز نے ایک سچے اور کھرے لیڈر کی قدر نہیں کی ۔۔۔ افسوس
@MrsPervez-l2j10 ай бұрын
😅 q o o m Main Apni leader ki bahut Kadar ki bimar log besan se uthkar wheelchair p i r s y r i f kaidi number 804 ko vote dalne ke liye gay
@MrsPervez-l2j10 ай бұрын
Q o o m main jo jajba Josh Najar a Rahi Imran Khan ki vajah se hai q o o n main 1965 ka jajba Dekhne Mein Aaya
@ilovepakistan493510 ай бұрын
سوفیصد درست فرمایا۔
@Happy039110 ай бұрын
life ka pehla vote cast Imran khan
@AbdulRasheed-es6ls10 ай бұрын
Right
@shahzain720710 ай бұрын
اللہ تعالی ہمارے پرائم منسٹر عمران خان صحت تندرستی دے اور زندگی دے اور اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے آمین
@shamatariq910 ай бұрын
Ameen
@syednaeem62910 ай бұрын
Ameen Ameen
@ShafiqueGujjar-mm5vi10 ай бұрын
Masha ALLAH beautiful imran Ruiz Bhai ALLAH pak ap ko slmat rakhyn
@jhassan9810 ай бұрын
واہ عمران ریاض صاحب واہ ۔ زبردست بولتے ہیں آپ ۔ خدا آپ کی آواز میں اور طاقت دے ۔ بہت سی دعا آپ کے لئے ۔ آپ سہی کہ رہے ہیں ۔ یہ سب فراڈ چلے گا نہیں ، خدا ان چھوٹے لوگوں کو ھدایت عطاء فرماۓ ۔
@shahidali985110 ай бұрын
جیتے رہو عمران بھائی آپ کا ویلاگ دیکھنے کی بعد ہی صحیح حقیقت کا پتا چلتا ہے
@paktraders746410 ай бұрын
عظیم لیڈر کی قوم نے ثابت کردیا کہ اس نے اپنے کپتان کو مایوس نہیں کیا ہمارا مرشد عمران خان عمران خان ہماری ضد عمران خان عمران خان ہماری زند عمران خان عمران خان ہماری جان عمران خان عمران خان
@saminanaveed332210 ай бұрын
لیکن یہ اچھی خبریں ھیں امریکہ کی طرف سے, جب امریکہ کا ھاتھ ان کے اوپر سے ھٹے گا تو ھی یہ انسان بنیں گے , بہت اچھا ھوا ھے انٹرنیشل میڈیا درمیان میں آیا زبردست
اپ کے لیے اور خان صاحب کے لئے بہت دعا ئے کی ہے مدینہ شریف میں ہو ریاض الجنہ میں بھی اور خانہ قغبہ کے سامنے
@Noorjahan510 ай бұрын
Please pray for Pakistan too.
@sohailgaming.930410 ай бұрын
اک دل ہی تو ہے میرے خان اسکو کتنی بار جیتو گے ❤❤ میری جان میرا فخر میرا کپتان ❤❤❤
@starwow824810 ай бұрын
Imran Riaz khan sir logon ko mayoos na hone ka Mashwara b dain❤❤
@ptitiger508510 ай бұрын
انشاء اللہ وزیراعظم پاکستان عمران خان 🇵🇰❤
@noordawar81310 ай бұрын
,پی کے 104 نارتھ وزیرستان سے PTI کے نامزد امیدوار کامیاب
@DanishKhan-gf2eu10 ай бұрын
Apki himmat or jurrat ko سلام۔۔ انشاء اللہ تعالیٰ وزیرآعظم عمران خان زندہ باد
@KingBaba-p4j10 ай бұрын
Allah Pak ap SB ko Duniya or akhrt me behtreen kamiyabi ata kre shaitan K shr se mehfuz rkhe ameem insha Allah ap SB ko apnai amaan me rkhe ameen Imran Khan zindabad
@Maryamnazgw9zz10 ай бұрын
.ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آ پکو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے✌️✌️🥳
@HappyFlowerBasket-fi9ck10 ай бұрын
Bilkul❤❤
@neurohealth160710 ай бұрын
بہت حد تک لیکن زمینی حقیقت سے بہت دور۔ وجہ؟ اول تو عوام محبت اور صحت کا نام تو لیتی ہے لیکن فرق سے بے خبر ہیں۔ عزت ساتھ دینے والوں سے مل کر چلنے والوں اور آپ کی غلطیاں بتانے یا چل کر کسی بات کو سمجھنے والے ہوتے ہیں اور کچھ لوگ کام خاموشی سے کر جاتے ہیں کہ کسی کو پتہ نا چلے۔ ان کا ہمیشہ ساتھ چلنا ضروری نہیں۔ لگتا ہے میٹھی چھری، پیٹھ پر وار، اور اپنے ہی درد کی وجہ بننے والوں کا پتہ نہیں۔ ایک شعر۔۔۔۔۔ نفرت بھلے کرو درد نہ دو زندگی میں، ہر کسی سے اظہار آسان نہیں ہوتا۔عامر
@neurohealth160710 ай бұрын
اللہ جیت مبارک کرے۔ لیکن پہلے بھی دیکھا اسلام آباد کے 4 حلقہ نہیں کھلے اور جس کے اشاروں پر چلنے، خاموشی کو سلامتی کے نے نام پر رکھتے ہیں تو لوگوں کے سامنے ماضی کے فیصلے، حرکتیں دونوں ہیں۔ بیرونی ممالک اپنا مفاد پہلے رکھتے ہیں ان کے بولنے اور کرنے میں فرق ہے۔شکریہ
@ahmadahmad-ev8ey10 ай бұрын
❤❤❤Love for IMRAN KHAN ❤❤❤ Love and salute from me from Barbados 🇧🇧 West Indies
@hrislamic69010 ай бұрын
ہمیں آپ جیسے پاکستان کے وفادار اور مخلص لوگوں پر فخر ہے سلامت رہے عمران ریاض خان صاحب 💝💞💗💓✌️
@nailamansha683810 ай бұрын
Hr baat pe rbb ka shukr.sath es baat pe laakh shukr k wo mahool mera wapis bnn gya k chaye ka cup r imran ryaz khan ka v.log❤
@NaeemShahzad-s4x10 ай бұрын
اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمد مجید اللہم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید❤
@ShahidHussain-ho6ni10 ай бұрын
الحمدللہ پاکستان میں ایسے لوگ موجود ہیں جو دنیاوی عہدوں سے بالاتر ہیں ان میں ایک ہمارے عمران ریاض خان بھائی بھی ہیں انشاء اللہ ۔۔ اللّہ پاک ہماری قوم کو عزت دے آ مین
@naizali480810 ай бұрын
I'm subscribe your Chanel ❤
@mohammadjaved650810 ай бұрын
اللہ نے عمران ریاض خان کو ازمائش کی پھٹی میں ڈالا ان کو سونا بنا دیا اللہ ہم سب کو سخت ازمائشوں سے محفوظ رکھے
@alibrandlearningtips10 ай бұрын
❤ Right 💯❤️🌹❤️☺️
@alikazmi430910 ай бұрын
عمران ریاض اللہ پاک تیری زندگی صہت سلامتی والی ہو دشمنوں کے شر سے بچاکے رکھیں امین الٰہی امین اللہ پاک مہربان ہو 🤲
@MuhammadAbdullah-id6ze10 ай бұрын
Ameen
@asifgujjar438410 ай бұрын
سر اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے عمران خان کی جیت حق سچ کی جیت عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
@alinaveed129810 ай бұрын
Ameen
@anisfatima155910 ай бұрын
AAMEEN YA RABB AL ALAMEEN🤲🤲🤲.
@muhammadyounus406510 ай бұрын
Ameen
@AbdallahJan-x4p10 ай бұрын
سر عمران صاحب You are great Allah pak apko sada shayad aor Aabaad rakhey
@ishtiaqahmed639610 ай бұрын
جناب عمران ریاض خان آپ کی پاکستانیت اور حق گوئی پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ عمران ریاض خان زندہ باد ۔ عمران خان زندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد
@MuhammadIqbalYousuf10 ай бұрын
ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ انشاء اللہ
@waqaskan501510 ай бұрын
Bus kharay rehna action na lena
@WaheedMurad-z5v10 ай бұрын
عمران خان دو دہائی کے ساتھ جیتا ہے وزیراعظم عمران خان زندہ باد❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
@sufisarmin532110 ай бұрын
I'm from India I am supporting Imran Khan sahab ❤❤❤❤❤
@minsaralam117910 ай бұрын
پاکستان کی عوام اب جان گئی ہے عمران خان پاکستان کا مستقبل بہتر بنانے والے ہیں
@ambreenbukhari147110 ай бұрын
جس جس پاکستانی بھائی میں ابھی بھی غیرت باقی ہے وہ کھل کر شیر بہادر عاشق رسول عمران خان کا ساتھ دیگا باقی ہمارا اللہ پہ بھروسہ ہے
@MuhammadAhmad-l7x4i10 ай бұрын
In shallah sister
@najmafaqeer133510 ай бұрын
Inshallah sister
@sherdill883310 ай бұрын
اے جلد راضی ہونے والی ذات اللہ کی معاف کردے ۔۔۔۔، اس بندے کے پاس دُعا کے سواء کچھ نہیں 🙏🙏🙏 پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرما
@pakistanpskistan417110 ай бұрын
Ameen
@nadeemahmed695410 ай бұрын
Alhamd o Lillahe you are getting well
@AliKhan-z4w8y10 ай бұрын
پی کے-47 ضلع کرم سے ایم ڈبلیو ایم اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب عمران خان زندہ باد
@AbrarKhan-wp4dn10 ай бұрын
انشاءاللہ عمران خان آۓ یہ جو مرضی کرلیں فتح حق اور سچ کی ہوگئ
@deepshocks712810 ай бұрын
Har Mushkil k Baaad Asaani hy Yeh ALLAH ka Wadda hy... BeShakk INSHALLAH Sab Acha Hone Wala hy
@asadriaz444310 ай бұрын
Imran Bhai Allah Pak apko salamat rakhen Aamen!!
@MuhammadKhalid-ub3oy10 ай бұрын
عمران خان ایک نظریہ ہے نظریے کو کوئی نہیں ہرا سکتا
@MuhammadAlirajpout67510 ай бұрын
وہ لوگ ہاتھ اٹھائیں جنہوں نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے اور ہمیشہ حق سچ کے ساتھ کھڑے ہوں گے
@kashifkhan690510 ай бұрын
Mai ny diya apna pahla vote
@arfanyousaf105310 ай бұрын
اسلام علیکم عمران بھائی جزاک اللہ خیرا good information Imran khan already win the election 🇵🇰🇲🇾
@moaddatjawad533810 ай бұрын
Thank you so much Imran Riaz Khan we love you sooo much for standing on the right side of the history 🥺💗
@silentlove278310 ай бұрын
اللہ پاک پاکستان کو عظیم ملک بنانے میں عمران کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین۔اللہ عمران خان کو اور تمام پاکستانیوں کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین
@fazalraziq929510 ай бұрын
عمران ریاض صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ ہم سے پھر مخاطب ہوئے الله پاک آپ کو اور آپ کی فیملی کو دنیا اور آخرت کی بھرپور کامیابیوں سے مستفید کرے آمین ہم سب عوام آپ سے بہت پیار کرتے ہیں
@zeerah41610 ай бұрын
voter lists poling stations pe chaspan ki jaye, ta k hr koi dekh le uska vote kahan hai. and form 45 b poling stations p openly lgaya jaye. ye public ka haq hai, na k chupane wali chiz...
@syedraza661410 ай бұрын
جیو عمرانان۔عمرانین۔عمران ریاض اور عمران خان دونوں سدا خوش رہیں
@maqsoodhashmi78610 ай бұрын
Mashallah haryana Pratap ko Khush rakhe acchi report aur sacchi report banane ke liye
@MamoorKhan202410 ай бұрын
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں ♥️
@TufailLala-j3h10 ай бұрын
دھاندلی بہت زیادہ ہوئی ہے 😥 لیکن اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے ❤
@Ali-xv8cg10 ай бұрын
فوج نہیں بوجھ ہو محافظ نہیں لُٹیرے ہو شہید نہیں قاتل ہو وفادار نہیں غدار ہو😢👉
@CatlyIo-mj6ex10 ай бұрын
Bahi oper Jo betha hai Wo Haram khur hai Saphai tu just orders follow krta hai
@shahzadali-74310 ай бұрын
Tm log haram kohr hu ....pak foj ni .....kanjro tm k bagir kch ni
@ilovepakistan493510 ай бұрын
سوفیصد درست فرمایا اس میں کوئی شک نہیں
@wazirgaming632810 ай бұрын
Right
@AzraBibi-t1i10 ай бұрын
بلکل درست 😢
@altaf345510 ай бұрын
شکر ہے اپ دوبارہ اسی انداز میں وی لاگ کرنے لگے ہو
@afzalkhankhan421810 ай бұрын
انشاءاللہ انشاءاللہ ہمارے اگلے وزیراعظم عمران خان ہیں پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد پی ٹی ائی ورکر صحافی وکلا برادری زندہ باد Ll
@SardarzadaSahir10 ай бұрын
میں چپ ہوا تو آواز جا بجا تھی مری ۔۔۔۔۔کپتان اعظم کے لیے ❤❤❤❤❤۔۔۔پاک عوام کے بچوں ،بوڑھوں اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔عمران خان تینوں رب دیاں رکھاں ۔۔۔۔
@bashirmuhammad813610 ай бұрын
مکمل شعر لکھ دیں جناب
@mohammadabid53110 ай бұрын
عمران خان ایک سچا لیڈر ثابت ہو چکا ہے مان جاؤ خان کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں 🇵🇰💖✌️
@talaliqbal490610 ай бұрын
Masha Allah app ko dubara sun k buhat Khushi hui
@ambreenbukhari147110 ай бұрын
اللہ پاک عمران خان حفاظت فرمائے اور ان کو لمبی زندگی دے 🤲 شیر کو پنجرہ میں رکھو تو بھی شیر ہوتا ہے
@amberkhan23710 ай бұрын
بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آپ نے پاکستان کے لیے بہت قربانی دی ہے. اور اللہ پاک آپ کے اور پاکستان کے دشمنوں کو عبرت کا نشان بنا دے آمین یارب العالمین آمین آمین 😊😊😊
@amanullahkhan938810 ай бұрын
عوام نے اتنی بڑی تعداد میں عمران خان کو ووٹ دیا کہ "دھاندلی" کے ذریعے جتوانے والوں کو رزلٹ تبدیل کرنے میں دو دن لگ گئے ہیں ۔😢
@meharwasim510 ай бұрын
People voted for Imran khan in such a large number that it took tow day's for these who won through ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@fazalrahman437610 ай бұрын
100 % RIGGING IN ELECTION 2024
@bilalbhutta606210 ай бұрын
welcome imran raiaz khan shab Allah ap ko shyeat daa or himat daa such ka sath deny k lye
@AsifChaudry-o9w10 ай бұрын
عمران خان ہی اس ملک کا حقیقی لیڈر اوروارث ہےوہی اس ملک کو بحرانوں سے نکال سکتا ہے
@Waheed838310 ай бұрын
عمران خان زندہ باد عمران ریاض زندہ باد پاکستان زندہ باد
@amanullahkhan852010 ай бұрын
الیکشن میں قوم نے بڑی تعداد میں باہر نکل کر ثابت کیا کہ ہمارا لیڈر صرف عمران خان ہے🥀 🇧🇫🇵🇰
@adiltamuri613110 ай бұрын
🇨🇦🇵🇰..T R U E ..
@ayeshatouseef10 ай бұрын
🇵🇰 Toronto🇨🇦
@zeerah41610 ай бұрын
voter lists poling stations pe chaspan ki jaye, ta k hr koi dekh le uska vote kahan hai. and form 45 b poling stations p openly lgaya jaye. ye public ka haq hai, na k chupane wali chiz...
@HamzaMalik2420610 ай бұрын
Aur ye bhi sabit Kya ky ham ksi ky ghulam ni hain
@amanullahkhan852010 ай бұрын
@@HamzaMalik24206 جی بالکل 🇧🇫🇵🇰💯♥️🥀🌹
@dr.salmanshaikh921710 ай бұрын
اللہ تعالیٰ الحق ہیں اور انشاءاللہ فتح صرف حق کی ہی ہوگی آمین یا رب العالمین
@SaadHassan-w4r10 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو اور خان صاحب کو سلامت رکھے آمین پاکستان ذندہ باد