خان صاحب پاکستان کی تاریخ کے پہلے وزیر اعظم ہیں جن کیلئے لوگ تہجد میں رو رو کے دعائیں مانگتے ہیں اور صدقات دے رہے ہیں ❤🙏❤
@zeerah41610 ай бұрын
voter lists poling stations pe chaspan ki jaye, ta k hr koi dekh le uska vote kahan hai. and form 45 b poling stations p openly lgaya jaye. ye public ka haq hai, na k chupane wali chiz...
@GotoAmar10 ай бұрын
@@zeerah416what a great suggestion. Yeh comment main honi chahiye na ke reply mein. Bohat hi unda raye hai. Is ko implement hona chahiye. Also EVM will help to stop some rigging and stealing of votes. The print out of these machines should also be displayed to eliminate any kind of corruption
@munweriqbal316410 ай бұрын
@@zeerah416t5q
@azharhussain658910 ай бұрын
عمران خان ایک بہت بڑی حقیقت ہے اس سچ کو اب تسلیم کرنا ہی پڑے گا پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنانے میں عمران خان کا ایک کلیدی کردار ہو گا انشاء اللّہ تعالیٰ
@samiyakhurshid206510 ай бұрын
ہم پاکستانی خوش نصیب ہیں کہ جنھیں ایسا وزیر اعظم ملا جو تہجد گزار اور اللہ سے ڈرنے والے ہیں اللہ خان صاحب کو عمر خضر دے آمین
@talhaharoon309410 ай бұрын
آمین ثمہ آمین
@aeyshakhan321510 ай бұрын
میرا دل اور ایمان ھے کہ خان اللہ کے فضل سے فتح یاب ھوگا انشاللہ❤❤
khan abi andr hee rhy ga. chyea pti sara Pakistan b fatah krly
@yasminafsar575110 ай бұрын
Insha Allah pak k fazal o karam se
@hammadraza701010 ай бұрын
اللہ تعالیٰ جس کے لہے چاہیے گا وہی کرس پر بیٹھے گا کل کیا ہونے والا ہے سرف اللہ تعالیٰ جانتے ہیں ،،،،،
@samiyakhurshid206510 ай бұрын
خان صاحب وہ پارس پتھر ہیں جو جس لوہے کو چھوتاہے وہ سونا بن جاتاہے ❤
@shaukathayat809110 ай бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان کو لمبی ذندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
@azfarimam414810 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کی عمر دراز کرے ۔❤❤
@fireflies763110 ай бұрын
Ameen ...
@mussratrauf665510 ай бұрын
آمین ٹم آمین۔ 🤲🤲🤲
@saghiranaqvi418210 ай бұрын
عمران خان اندر ھو یا باھر وہ لیڈر ھے ۔۔۔اور لیڈر رھے گا ۔۔ عمران خان ۔۔۔ پاکستان کی قسمت کا ستارہ ھے ۔۔۔۔۔۔
@iamhiuh10 ай бұрын
leader ni hai. aur andr hee rhy ga 💯
@syedshayanali95610 ай бұрын
@@iamhiuhabhi andar hai Tou yeh haal Kia chorun Ka bahir hota Tou zamantein zabt hojati in daakoun ki
@abidbhatofficial796610 ай бұрын
@@iamhiuhsharam aani chahiye tujhe begairat , sb kch dekh k b tu andha ban raha hai . Roz e mehshar mai Allah ko konsa muuh dikhawo gai . Mai Kashmiri hun but mujhe b yahan beth k sab kch samaj aaraha hai . Dekh bhai Imran khan jo hai woh khali pakistan ka leader nhi hai blki pure Aalam e Islam ka Leader hai . Jis ko kafir iktidaar mai nhi dekhna chahti aur is k liye munafiqun ka istimaal kr rahi hai.
@zeerah41610 ай бұрын
voter lists poling stations pe chaspan ki jaye, ta k hr koi dekh le uska vote kahan hai. and form 45 b poling stations p openly lgaya jaye. ye public ka haq hai, na k chupane wali chiz...
ایک یونانی کہاوت ہے کہ جب مداری کے ہاتھ کی صفائی تماشائیوں پر کھل جائے،تو پھر اس کا کرتب ،کرتب نہیں رہتا بلکہ مداری خود تماشہ بن جاتا ہے
@jameshardley979310 ай бұрын
Yeah......We had one who was reduced to JABRAA in August 1988 after 11 years of Madari Show!!!!
@hussainshah394110 ай бұрын
Excellent
@khansab64310 ай бұрын
Orya mazhab ka madari nikla ab Khul kr apni aslyat dikha de
@khanzee38710 ай бұрын
Exactly happened Same with clown mahari Generals ...
@water524010 ай бұрын
ہم تو بہت مجبور کمزور غریب ہیں، صرف اللّہ ہی مدد فرما سکتے ہیں، ظالموں پتھر دلوں کو نرم ایمان پیدا کر سکتا ہے، فوج میں سے ہی کوئی عمر جیسا جذبہ پیدا کر دے۔۔ آمین
@ayeshamuhammad682910 ай бұрын
نصر من اللہ وفتح قريب انشاءاللہ ☝️
@SaminahAmin10 ай бұрын
اللّٰہ پاک مجھے زرداری کی فاتحہ خوانی کا موقع جلد از جلد عطا فرما۔ آمین
@sarahmanzoor-eu7zx10 ай бұрын
میں نے چاول بھی کھانے ہیں تیسرے اور چہلم کے۔۔۔۔اللہ مجھے بھی جلد موقع عطا کرے۔۔۔ آمین
@rizjahangir10 ай бұрын
یعنی آپ لوگ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ وہ مرنے سے پہلے اسلام قبول کرلیگا؟ کیونکہ ابھی مَرا تو اُسکو پنڈت جلانے آئیگا۔ 😂@@sarahmanzoor-eu7zx
@jameshardley979310 ай бұрын
I want to Fatiha Asim Munir, Nawaz, Shabaz and Bajwa First.....then Zordari
@asifriaz476110 ай бұрын
😂
@Zirwazara10 ай бұрын
Ameen😂😂😂
@WaqarButt-oz7xu10 ай бұрын
بہت خوب بہترین گفتگو اور۔پروگرام اللہ پاک اپ جیسے تمام وطن پرستوں کو اپنی امان میں رکھے امین
عمران خان کے ساتھ اللّٰہ کی مدد ہے اور جس کی ساتھ اللّٰہ کی ذات ہو کوئی فرعون اس کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا۔
@AbdulRauf-mb3ip10 ай бұрын
اللہ اکبر قوم کے لیڈر عمران خان کا یقین اللہ پاک پر اور اس کے بعد اپنی قوم پر ہے اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے ہر ابلیسی اور دجالی شر سے پوری قوم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان اپ نے گھبرانا نہیں مافیا اور کرپٹ لوگوں کو شکست ووٹ کے ذریعے ہی ہوگی اور قوم نے بھی کرپٹ لوگوں کو ریجیکٹ کر دیا یہ اللہ کا خاص کرم ہے پاکستان کی عوام باشعور ہو چکی ہے اور قوم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے اور اپنی ووٹ کا تحفظ بھی کریں گے اخری دم تک
@dr.salmanshaikh921710 ай бұрын
اللہ تعالیٰ الحق ہیں اور انشاءاللہ فتح حق کی ہی ہوگی آمین یا رب العالمین
@هاديالدوسري-ذ8و10 ай бұрын
اوریا مقبول صاحب اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
@khalidiqbal629210 ай бұрын
اللہ پاک نے عمران خان کو عزت دی اور فتح دی انشاءاللہ کامیاب بھی اللہ ھی کرے گا
اللہ پاکستان کے غداروں کو نشان عبرت بناۓ آمین، یا رب العالمین
@amir-khanengineer10 ай бұрын
کسی صورت اپنے منڈیٹ کو چوری نہیں ہونے دیں گے اور ان کو چور دروازے سے کبھی بھی اپنے اوپر مسلط نہیں ہونے دیں گے ہم اپنے خون کے اخری قطرے تک لڑیں گے ہم انشاءاللہ دو تہائی اکثریت سے پورے ملک میں جیتے ہوئے ہیں عمران خان ہم اپ کی اواز کے منتظر ہیں اور کب تک ہم خاموش رہیں گے اپنا حق ہمیں چھیننا ہی پڑے گا کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان انشاءاللہ ۔
@mehboobelahi951710 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا جناب اوریا مقبول جان صاحب اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین❤ ❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد ❤ تحریک انصاف زندہ باد الحمدللہ ❤❤❤❤❤
@AdnanAdnan-gr9fh10 ай бұрын
لم يلد ولم يلد صلى الله عليه وسلم ماشاء الله تبارك الله میں ایزے اوورسیز پاکستانی الحمدللہ دعا گوہ ہوکہ یااللہ تعالیٰ رحم و کرم کرے ہمارے جان سے پیارے فلسطینیوں پر پاکستان عوام عمران خان پر اور چار تہائی اکثریت سے کامیاب ہو گئے آمین ثم آمین
@culturekrouz10 ай бұрын
سب ایماندار لوگ مستعفی ہو جائیں، محب وطن ھونے کا ثبوت دیں۔
@RanaMuhamnadFarooq10 ай бұрын
AP AMANDAR NAHIN HON GY .. LEKAN DUNYA ME ACHY LOG BI HAIN ...
@muhammadriazmr10 ай бұрын
ایک زاویہ نگاہ سے یہ بات درست مگر ، اس کا دوسرا پہلو بہت خطرناک ہے ۔ وہ یہ کہ جب سب ایماندار لوگ الگ ہو جائیں گے تو باقی لوگوں کو کون روک سکے گا۔ ی بہت خطرناک ہو اور بیمان بدماشیاہ نما اشرافیہ یہی چاہتے ہیں ۔ میرا یہ سمجھتا ہوں کہ ایماندار لوگوں کو الگ بالکل نھیں ہونا چاہیے ۔
@staranonymousop193810 ай бұрын
شاڈا حق ایتھے رکھ❤❤ ایک ھی صف میں کھڑے ھو گئے ابلیس و یزید کوئی نہ پاک بچا ھوگئے سب ھی پلید غلام غدار یزیدی فوج پلید ھو چکی ھے ۔ ظلم کی انتہا ھو گئی ھے۔ نکاح حرام اور گھر سے بھاگی ھوئی پریگننٹ کا زنا حلال قرار پا چکا ھے اس ملک میں۔ کیا یہ یزید والا اسلام نافذ کرنا چاہ رھے ھیں؟ پاکستانی عوام نے اپنے حر ھونے کا ثبوت دے دیا ھے شمر کے مقدر میں یہ سعادت نہیں تھی۔ سنو یہ جنگ اب 1000 سال بھی چلے تو ہار تمھاری ھی ھو گی۔ تم صرف نفرتیں ھی سمیٹو گے 😂😂😂😂😂
@fahimjan594110 ай бұрын
اللہ پاک عمران خان اور پاکستان کی حفاظت فرمائے اور میڈیا کے وہ مجاہدین جو اس ظلم اور جبر کے دور میں حق اور سچ کیساتھ کھڑے ہیں اللہ پاک ان کو اپنے امان میں رکھے ۔
@KhanSAHIB-i9p10 ай бұрын
Pakistan Army responsible for all problems in Pakistan
@MZC202110 ай бұрын
It's reality
@yasminafsar575110 ай бұрын
True 👍
@talatsultana928410 ай бұрын
Excellent 👍 well said
@muhammadshameer344210 ай бұрын
No doubt. Allah inhy ghark kary. Ameen 🤲
@mansoorhakeem854310 ай бұрын
They are responsible for the creation of Bangladesh with their atrocities and not respecting the mandate of the people. They are responsible for the destruction of the country.
@AbdulRauf-mb3ip10 ай бұрын
السلام علیکم اللہ تعالی اپ دونوں کو تندرستی والی زندگی عطا کرے اور اللہ اپ پر ہمیشہ سلامتی رکھے امین
@Mohammad-Zaydan10 ай бұрын
Greatest Leader of Pakistan 🇵🇰 Imran Khan Zindabad
@GhulamSabir-n1m10 ай бұрын
اللہ پاک الحق ھیں۔ انشاللہ ۔ انشاللہ ۔ انشاللہ ۔ سوفیصد پاکستان کے حالات بدلیں گے اور عمران خان ھی پاکستان کے اگلے وزیراعظم ھونگے ۔اللہ پاک ھم سب کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین ۔
@nasirkassi364010 ай бұрын
سر آج بہت سننے کو ملا بہت شکریہ ایک دوسرے کے بعد 3 وی لاگ، بہت بہت شکریہ.
@aminaghayyour889110 ай бұрын
Ya Allah Jo faisla Pakistan or iski awaam kai leyai behtareen ho wo faislai karwae. Allah in baray logo Kai dilo Mai raham dal dai. Allah karai in logo per Imandari ka Dora char jai Ameen sum Ameen
@HazratNawaz-l9x10 ай бұрын
انشاءاللہ پاکستان کی جیت ھوگی عمران خان کی جیت ھوگی عوام کی جیت ھوگی حق کی جیت ھوگی سچ کی جیت ھوگی انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ
@MZC202110 ай бұрын
انشاءاللہ
@culturekrouz10 ай бұрын
عدلیہ کے ایماندار ججز اٹھو، قوم کو انصاف دو۔ عزت ذلت اللہ کے ھاتھ میں ھے۔
@MZC202110 ай бұрын
بہت خوب فرمایا
@misbah463210 ай бұрын
G bilkul zyada se zyada kya ho jaye ga Km az km aik qadm to uthain kuch to buhdri ka sboot de m
@iamhiuh10 ай бұрын
bandiyal ko bulao 😂 😂
@sayednawabshah765710 ай бұрын
Pak army and Imran khan zindabad
@pinkrose894110 ай бұрын
وزیراعظم صرف عمران خان
@ziairfan515010 ай бұрын
ایک بار جزاکم اللہ خیرا کثیرا اللہ کریم پاکستان اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین
@rahieramiz790110 ай бұрын
اوریا صاحب بے بسی ،امید اور عشق کیا کیا نہیں کرواتی ہے۔
@pzmaqsood10 ай бұрын
ظالموں کی موجودگی میں ایسا ہی ھوتا ھے
@rahieramiz790110 ай бұрын
ظلم جلدی ہی مٹ جاۓ گا ۔ انصاف و عدل کا سورج طلوع ہونے والا ہے۔
@Nabeel-Ali-Raza10 ай бұрын
Allah tala hamare imran khan ki hifazat farmaye ❤️
@YaSallam36510 ай бұрын
Pakistani awam will win In sha Allah . No general no politician can now decide our fate In sha Allah . Wake up Pakistan and think about the Future of our children. Pakistani awam will now fight In sha Allah . Allah swt will help us Allahu Akbar.
@farasatrana509010 ай бұрын
کپتان سچا عاشق رسول وصلم ھے اس کو کئی نھی گرا سکتا انشاللہ
@mansoorkarim204810 ай бұрын
ان شاء اللّٰہ عمران خان رہا ہوں گے ❤
@iamhiuh10 ай бұрын
ni hota. mark my words 😊
@nadeemsiddiqui77110 ай бұрын
A salamualikum Orya Maqbool Sahab. I did not expect from people like you to bring this person, even as an information.
@bushraarsalan775010 ай бұрын
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کے زرداری کا خواب کبھی پورا نہیں ہو۔آمین
@FARHATYASMIN-p6s10 ай бұрын
ھم زلف کے سر ھونے تک دیکھیں گے ھماری امید کی کشتی ڈوبنے لگتی ھے تو آپ جیسے مرشد بوجھ اتار دیتے ھیں
@MrWafaqian10 ай бұрын
Allah pak apne fazal aur karam se aap ki zuban mubarak farmaye.
@muhammadyameen505610 ай бұрын
آمین ثمہ آمین ❤
@rafidin730310 ай бұрын
اوریا صاب بہت اچھا مہمان لائے ہیں شکریہ ❤❤❤
@maliktahirhaleem510710 ай бұрын
ALLAH S.W.T DR, UMAR FAROOQ SB, KE ZUBAN SY NIKLAY HUY ALFAZ MUBARIK FARMAIN AAMEEN
@culturekrouz10 ай бұрын
ھمارا وزیراعظم صرف اور صرف عمران خان، پاکستان جاگ اٹھا ❤❤❤❤
@MZC202110 ай бұрын
انشاءاللہ
@iftikharhussain531510 ай бұрын
Where is waseem akram plus fawad choudhary and company
@aurangzebtunio135610 ай бұрын
Inn Shaa Allah ❤❤❤❤❤
@falahbaloch10 ай бұрын
@@iftikharhussain5315Net Practice Kar Rahaiy😂Without Ball k😅
@hajiiqbal83110 ай бұрын
Yah Allah help and protect PM imran Khan Allah bless Pakistan 🇵🇰 love from Canada 🇨🇦
@hasanmalik911210 ай бұрын
PPP k baray mai aap ki prediction Allah qabool kare aap k mooh mai ghee shakar Allah iss ppp se hum Sindh walo ki jan churhaye aur zardari Allah isay jaldi apnay pas bula le Aameen mai mithai bantun.....
@shaguftakaleem738510 ай бұрын
Imran khan ka siyaasi qadd buht oncha hy. Baqi sab buht choty hen un k saamny. Insha allah hmara wzir e aazam imran khan he ho ga.
@IftikharHussain-sg7rz10 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا امین امین امین
@mohammadishtiaq31610 ай бұрын
Orya Maqbool Jan is Great Human being ❤ Ma Sha Allah
@hinagul161810 ай бұрын
Orya sahab you are great sir . AllAh Aap per apna karma kery aur sahat wali lambi zindagi da 🙏
@mohammadsharif-fs9bb10 ай бұрын
Alhamdulillah PTI WIN
@kaneezfatima385510 ай бұрын
Allah AlHaq hai ❤❤❤ PM Imran Khan zindabad ❤❤❤❤
@mohdsayeed326610 ай бұрын
الله اکبر الله اکبر الله اکبر الله اکبر الله نگہبان
@hakimashfaqalikhan490210 ай бұрын
❤Dr Umar Farooq aur Orya Maqbool jan 2no e competent ❤❤
@ak777210 ай бұрын
ان الله أعلى كل شيء قدير الله هو علم الغيب والشهادة
@NaveedAhmed-ng8sh10 ай бұрын
پاکستان کے تمام مسائل کا حل صرف ایک اہل ،دیانتدار اور محب وطن پاکستانی قیادت میں ہے،آزمائے ہوئے کو آزمانا عقلمندی نہیں ہے
@ayaanmustafa36210 ай бұрын
Always LOVE IMRAN KHAN ❤
@amir-khanengineer10 ай бұрын
پورا پروگرام دیکھا ہے ماشاءاللہ بہت علمی پروگرام تھا اللہ تعالی اپ کو عزت عطا فرمائے
@KhalidAfridi110 ай бұрын
اوریا صاحب سے گزارش ہے لہ اگر فاروق صاحب کو گفتگو کے دوران بار بار نہ روکتے تو بہتر ھوتا
@hani60pk10 ай бұрын
اوریا صاحب نرگسیت کے شکار ہیں۔ اسی سے اندازہ لگا لیں کہ پروگرام کے شروع میں ساڑھے پانچ منٹ تک خود ہی بولتے رہے اور مہمان بیچارا سر ہلاتا رہا۔
@AftabTabi-f9r10 ай бұрын
میں تو صرف اس لئے اس کو چاہیتاہوں کہ یہ اسرائیل کی طرف کچھ ردعمل دے گا
@malikfakharabbas423910 ай бұрын
آسمان کا تُھوکا اپنے مُنہ پر آتا ہے - ( مثل) کسی نیک آدمی پر بدی لگانے سے اپنے ہی اُوپر بدنامی آتی ہے
@Laibahabib2007210 ай бұрын
ALLAH PAK IMRAN KHAN SAHIB AOR ENKEE FAMILY AOR ENKEE PTI MEMBERS AOR ENKEE PTI FALOWERS ki JAAN O MAAL KI HIFAZAT FARMAIEYEE. AMEEN SUMMA AMEEN
@SohailTV110 ай бұрын
Great Orya Maqbool Jan- Imran Khan zindabad
@TaajKhan-ft1cu10 ай бұрын
گریٹ نڈر بیباک دلیر لیڈر عمران خان صاحب خان ہمارہ جان ہمارہ پاکستانیوں کی جان شان مان ترجمان عمران خان عمران خان صاحب
@FaizMuhammadKhan10 ай бұрын
اللہ باکستان کا حامی و ناصر ہو
@saimunak10 ай бұрын
ابے اچھے صاف ستھرے نیک اور ھمدرد لوگون کو لے آو یہ بھڑوے جمع کیئے ھوئے ھین یہ شریف خاندان ایک نمبر کا بھاڑ کھاو اور ھرامخور کمینہ ھے قوم کو برباد کردیا پھر بھی پاکستانی عوام جاھل ھے جو ان نکموں کمینوں کو ھی لاتی ھے
@abdussattarmian223710 ай бұрын
تمام ایمان دار اور غیرت مند جج ، جنرل ، آفیسرز ظلم و جبر کے خلاف مستعفی ہو جائیں ، یقین رکھیں اللہ رزق دینے والا ہے !
@hinagul161810 ай бұрын
Orya sahab is Ocean of Knowledge 🇨🇦
@uniquevalues754510 ай бұрын
Waqat Kai fironoo par Allah ka KAIHHAR nazil ho. Ameen Ameen Ameen INSHALLAH
@SHARUKHKHAN1982KHAN10 ай бұрын
Imran khan❤
@alishaikh57910 ай бұрын
اچھا اور معلوماتی پروگرام ھے اوریا صاحب 👏👏👍 اور بہت زیادہ علمی باتیں کیں ہیں جناب نے ؛ کیونکہ ہم نے بھی پڑھا ھے اس علم کے بارے میں اور بلکل صحیح کہتے ہیں ، بس اللّه پاک ہمارے ملک کیلئے کچھ زیادہ بہتر کرے اور ملک کو خوشحالی کی جانب راغب کرے آمین ۔👍 آپ نے ایک اچھا جملہ استعمال کیا کہ ! ابھرتی ہوئی فنکارہ 😍۔🙏🏻
Mashallah very good job sir ❤❤❤❤Inshaa Allah next pm Imran khan sab zindabad ❤❤❤❤
@aurangzebtunio135610 ай бұрын
We Won Alhamdulilah ❤❤❤❤ Imran Khan Zindabad ❤❤❤
@shahidverygoodali718810 ай бұрын
Imran Khan zendabad ❤️🇵🇰🏏🏏🏏🏏❤️🇵🇰
@UsmanBhatti-k1u10 ай бұрын
The current situation in Pakistan is unjust, with certain institutions aligning themselves with individuals who have caused harm to the entire Pakistani population. This corrupt system is a disgrace.
@jameshardley979310 ай бұрын
Wow......Really!!!!!
@munw851810 ай бұрын
اوریا صاحب اگر بلایا ہے تو کم از کم اُنھیں بات بھی ململ بھی کرنیں دیں ہر بات کاٹ دیتیں ہیں
@V12BHP10 ай бұрын
Host should not interrupt guest unless he goes off topic. Some hosts seem to call guests on their shows just to make themselves look knowledgeable.
@jameshardley979310 ай бұрын
Agree. Orya was interrupting too much... host should always be a good listener
@Stephenson25410 ай бұрын
انصاف قائم کرنا ھو تو ایک ھی راستھ ھے ۔ وھ ھے جھاد فی سبیل ا للھ۔
@roshnitv726210 ай бұрын
ماشاءاللہ دونوں بہت اعلی لوگ ہیں ماشاءاللہ۔۔۔۔۔عمران خان زندہ باد
@sadeemmasood-px1sl10 ай бұрын
Orea maqbool Jan sahib,Dil Khush ho gia
@MuhammadRizwan-st3zj10 ай бұрын
Pantcher pay Pantcher lag rahay hain
@mazharali245110 ай бұрын
: وَلا غالِبَ إِلَّا الله؛ ترجمہ: اور اللہ کے سوا کوئی نہیں جو غالب ہے)
@KhalidKhan-bs5pp10 ай бұрын
Sir, with all due respect, you've repeatedly stated that there is minimal room for rigging. However, it appears you may have underestimated the capabilities of certain individuals, as they have managed to achieve their objectives. Apologies for any miscalculations on your part.
@shehlanaz865910 ай бұрын
ALLAH PAK KHAN SAHIB ONN KI PORI TEAM AOR SUB SUPPORTS KO APNI KHIFAZAT MAIN RAKHE SEHAT WALI ZINDAGE KE SAATH MADAD AOR KAMYABI ATA FARMAYE AMEEN YA RABBI KREEM ❤
@SomeoneUploaded10 ай бұрын
💥 *First time i seen this combo awesome! Orya saahib ko chamuune lar rahe haen!! Invite kiya hae usko baaat tho karne do? Baaar baaar ungul de raha hae?*
@IrfanRaja-k4u10 ай бұрын
بہت شکریہ آپ دونوں کا اللہ پاک آپ کا حامی ناصر ہو
@perveazkhan137610 ай бұрын
Love to Hijjrat from Pakistan 🇵🇰 to Pakhnistan Love and respect from Saudi Arabia 🇸🇦
@gulzarmalik522010 ай бұрын
Imran Khan haq pe he, or is mulk ka or Alam e Islam ka khair khuwa he, ❤ Imran Khan Zindabad, Pakistan Zindabad🌹
@malikfakharabbas423910 ай бұрын
حضرت علی نے فرمایا اگر تمہارا بادشاہ مشرک ہی کیوں نہ ہو اُس کی اطاعت تم پر واجب ہے کیونکہ یہ بادشاہی اُسے اللہ نے دی ہے
@craftersvedios413610 ай бұрын
بھائی کوشش کیا کرے حدیث پوری سنایا کرے ریفرینس کے ساتھ
@nasheed786810 ай бұрын
Wrong aisay koi bayan nahi.
@Shamaltvnews10 ай бұрын
کوئی ثبوت تو پیش کیا کرو ایسے بکوسیات مت شیر کرو وہ بھی حدیث کا حوالہ دیکر اسلئے تو پاکستان میں اسلام دنیا کی اسلام سے مختلف ہے
@johnmuhammad823110 ай бұрын
Fir toh dunya mai saara jagda hi khatum ho gaya..... Agar zaalim hukumraan ho, tb bi kya oes hukumrani mani jayi?
@creed281610 ай бұрын
us hisaab se Pyare Nabi SAAW nawasay, Hazrat Fatma k betay aur Hazrat Ali ka apnay betay Hazrat Imaam Husssain Yazeed Lanti ki bait kr leta....Kam Ilam khatray ki alamat ha
@rubinakhalid615110 ай бұрын
Mashala mashala great leader of Pakistan khan Zandabad great mans❤
@muaazgaming579110 ай бұрын
Dhandli nahi hui dhandlaaaaaaaaaaaaaaaaaa hua he
@asadullah465510 ай бұрын
پاکستان کا وجود 27_رمضان کو ھوا۔ حقیقی آزادی 27_رجب کوھو چکاھے۔ یااللہ اب یہ پاکستان تیرے حوالے ھوا۔
@imranjaved655610 ай бұрын
inshAllah zaror bhai ALLAH Pak khush rakhe Ameen ❤️ Ameen ❤️ Ameen ❤️