Maasha Allah Maasha Allah Maasha Allah Jazzak Allah Always Stay Blessed Dear Sir
@kaleemahmed657125 күн бұрын
Mashalha
@tulteefraza43095 ай бұрын
ماشاءاللہ
@tulteefraza43095 ай бұрын
بےشک
@kaleemahmed657125 күн бұрын
Salamt rahen
@zahoorsialviofficial18095 ай бұрын
Masha Allah
@HaseebHassan-zt5to5 ай бұрын
mashallah❤❤❤
@hafizatif59473 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@almightyofallah192 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیانات کی صورت میں صاحبزادہ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صاحب نے وقت کی قدر و اہمیت کو اجاگر فرمایا ہے اج ہم جس تیزی کے دور میں مادیت کی تلاش میں ایک دوسرے سے اگے بڑھنے کی پوری پوری کوشش میں لگے ہوئے ہیں کہ اپنا مال متا بڑھا لے کسی کا حق مارنا بھی پڑ جائے تو کوئی ار محسوس نہیں ہوتا مجھے یہ لیکچر سن کر اس قدر اپنے گزرے ہوئی عمر پر افسوس دکھ اور انتہائی تکلیف محسوس ہوئی ہے کہ اج کا انسان اپنے بچوں کو وقت کی قدر نہیں سکھا پاتا اس لیے کہ وہ خود وقت کی قدر نہیں جانتا اور وقت کو اپنی مٹھی میں نہیں لیتا بلکہ وقت کو خود پر سوار کر کے وقت کا غلام بن کر وقت کے اگے گھٹنے ٹیک کر اپنی انے والی نسلوں کی تباہی کا خود ذمہ دار بنا بیٹھا ہوا ہے میں چاہتی ہوں کہ جس کسی کی نظر اس لیکچر کے کمنٹس پر پڑے اور وہ اگے نہ گزر جائے بلکہ اس لیکچر کو ضرور سنیں تاکہ وہ اپنی انے والی نسل کو وقت کی ہے اہمیت اور وقت کی قدر کی پہچان دے سکے اللہ تبارک وتعالیٰ سے نہایت عاجزی اور شکر گزاری سے اللہ تعالی کی نعمت پر خشو و خضو سے فریاد کرتی ہوں کہ یا اللہ ہمیں ایسی سنگت اور ایسی صحبت سے کبھی جدا نہ کرنا جو حضور سیدی شیخ الاسلام اور ان کے صاحبزادگان اور ان کی صاحبزادیاں یہ ولیوں کا گھرانہ ہمیشہ شاد و اباد رہے اور ہمارے دل بھی ان کے ساتھ جڑنے سے سر سبز و شاداب رہیں اللہ اور اس کے رسول کے عشق کی مستی میں مچلتے رہیں یہاں تک کہ ہمارا شمار بھی ان دیوانوں میں ہو جائے جو سالہا سال عمر بھر گزر جانے کے بعد بھی محسوس کرتے ہیں کہ یا اللہ ہمیں عمر اور دے ہم تیری عبادت کر سکے جو ہم سے نہیں ہو سکا وہ اسے زندگی میں کر سکے جو وقت گزر گیا اللہ ہمیں اور وقت وہ دے جو تیری عبادت میں گزرے امین ثم امین یا رب العالمین 🤲
@rabiadoker13985 ай бұрын
🌹
@GGhhdgj3 ай бұрын
♥️
@FarooqImtiaz-n6o5 ай бұрын
Assalamualaikum sir kiya Hall ha sir TikTok pe daily 3 videos bana ker send kia ker insaAllah zazrur for you pe jai gi Jase Tara peer ajmaal Raza qadri sub ki video for you pe jati is tera jai background dami awaz ka koi ring lgy