اگر قرآت پڑھنا یا سننا ھو تو قاری عبد الباسط صاحب یا ان جیسے قاریوں کی خوبصورت آواز میں تلا وت پڑھیں یاسنے آ جکل جو اس طر ز میں قرآن کریم پڑھایاسناجارھاھے یہ یھودیوں کی شاز ش ھے آپ تمام احباب سے درخواست ھے کہ انسے بچیں
Bhai ap bh yahoodi sazish hain Ajeeb bande ho quran ko parhne pr bh yahoodi sazish ka fatwa lga rhe ho
@rajazubair19429 ай бұрын
Maa Shaa Allah Qari Sahib
@mdkhurshid38079 ай бұрын
حدیث شریف میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک زمانہ ایسا آ ءیگاکہ لو گ قرآن کو گانے کے طر ز میں پڑھرینگے اوکما قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Salam hawala mil Sakta h Bhai take ilm me izafa ho jay jazakallah
@rashidqadri76339 ай бұрын
Shah G kamal
@attaurrehman19759 ай бұрын
قاری بابر صاحب سلامت رہیں آپ
@محمدالقاسم-ث3ب2ص9 ай бұрын
بہت خوب ۔۔بحث و تکرار نئے ابواب کے منکشف ھونے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔
@qarihassanhameed9 ай бұрын
Qari syed khalid hameed kazmi sahb ❤
@چشمِدل-ص8ح9 ай бұрын
دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے کہ دُنیاء میں بہت سی آوازیں پیدا ہوتی ہیں اور یہ آوازیں دو طرح کی ہوتی ہیں اچھی آوازیں اور بُری آوازیں پرندوں کی آوازوں میں بہت سی آوازیں نہایت محسور کن ہوتی ہیں، موسیقی کے آلات سے بھی مختلف آواز پیدا ہوتی ہے، جن میں زیادہ تر اکثر لوگوں کو اچھی لگتی ہیں انسان کی آواز بھی ایک اثر رکھتی ہے اور یہ بھی دو طرح کی ہوتی ایک آواز بہت اچھی لگتی، کچھ آوازیں اس کے برعکس بھی ہوتی ہیں، موسیقی کا کوئی آلہ ترنم خود پیدا نہیں کرتا بلکہ انسان اس سے ترنم پیدا کرتا ھے اسی طرح انسان اپنی گلے اور ناک سے ترنم پیدا کرتا ہے اور اس کی اچھی آواز ترنم کے ساتھ مل کر فطری موسیقی پیدا کرتی ھے جو کانوں اور دل و دماغ کو اچھا احساس دیتی ھے
Jo hazart behes o mobahisy ko bura samajhty hen please isko bura na smjhen blke behes o mobahisy mu,allim hi krty hen.. aam afrad ilm k ilawa behes kr hi ni skty ... islam aik mukammal zabita e hayat h jiski har aik bat par daleel mojoud h islie islam aik mukammal deen h ... quran me isi lie ALLAH ne farmaya h اليوم اكملت لكم دينكم و اتممت عليكم نعمتى ورضيت لكم الاسلام دينا❤❤❤
@hafizsyedsheesaliofficial9 ай бұрын
Qadri shb ka muaqqif blkl quran o sunnah k sathh
@arslankiyani92129 ай бұрын
اچھی آواز سے قرآنِ مجید کی تلاوت کرنا اللہﷻ کو بہت پسند ہے اس پر بحث فضول ہے آواز کو خوبصورت بنانے کے لیۓ مقامات پڑھے جاتے ہیں
یعنی ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ خوبصورتی کے لیے موسیقی میں قرآن پڑھا جا سکتا ہے؟
@Sunriseislamicacademyontario9 ай бұрын
qazi sab is very good
@NeoIslamicHD9 ай бұрын
براہِ کرم ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں جزاک اللہ whatsapp.com/channel/0029Va8VwpR1CYoJzM0N3r3O
@mazharmufti18249 ай бұрын
اس بحث کے تحت میں قاری احتشام الحق تھانوی کی قرات کے لحن کےبارے میں کیا کہیں گے۔
@mianzaid597Ай бұрын
Kia mujhy in ka NBR mil skta h
@hafizhaseebahmadgolravi76909 ай бұрын
Qari babar sahib ko samaj he nahi aarahi.without maqam Tilawat mai hussan he nahi aata.Or shah sahib ne kitni dafa bataya hai k maqam tajweed k taabia hai.lekin un ko samaj he nahi aa rahi.
@Beautiful_Recitation9639 ай бұрын
قرآن مجید کو عرب کے لہجوں میں تلاوت کرنا چاہیے نہ کہ موسیقی کے انداز میں موسیقی کے انداز میں تلاوت کرنا جائز نہیں ہے
@Islam_19889 ай бұрын
Qari babar shb right
@aliakbarworld859 ай бұрын
Qiraat se pent coat ka kia taaluq hai???
@maryamafifa91629 ай бұрын
Tajweed ke saath lahen hoga to quran norun ala noor hoga
@RasheedAnsari-nc6jl8 ай бұрын
Qari Babar sahab ka muqaf bilkul darust ha
@RasheedAli-zn9wk9 ай бұрын
میرے پاس پروڈوسر کا نمبر ھوتا تو سخت آواز میں آج کے پروگرام کی مزحمت کرتا ۔۔اتنا اچھا پروگرام چل رہا تھا ۔اللہ کا شکر ادا کیا کہ پاکستان میں اچھا ھونے جارہا ھے مگر۔۔۔۔۔۔
@bilalhassan55288 ай бұрын
Assalaamo'alikum ye Pakistan hy Shah gggg....ye na khud ilm hasil kren na krny den....shah g don't worry....
@mansoorahmed53809 ай бұрын
Qari Shakir nejad from Iran jo qirat kerte hain kia usmein mosiqiat zyada hay?
@HammadRizwan-v8q13 күн бұрын
wo alag alag riwayat me parhte hain wo sahi parhte hain
@GhulamMustafaMutaalim9 ай бұрын
محترم سامعین صاحبان! یہ ساری بحث بالکل بجا اور صحیح ہے، کم علمی شک پیدا کررہی ہے، اگر تجوید میں کوئی 100 فیصد صحیح ہے تو پھر مقامات یعنی لہجہ بعد میں آئے گا، اگر تجوید صحیح نہیں تو مقامات میں تلاوت نہیں کر سکتے، ججز صاحبان کو تجوید کی غلطی والے قاری کو لہجے کا کوئی نمبر نہیں دینا چاہیئے۔
@RasheedAli-zn9wk9 ай бұрын
جب شیعہ علماء کو ساتھ بٹھائیں گے تو مسلے مسائل آئیں ہی اس پروگرام کو بد مزہ کر دیا۔ پروڈوسر کو اللہ ھدایت دے۔۔۔۔۔۔آمین ۔۔۔۔۔۔جدران
@achiachibatainkarain65688 ай бұрын
آپنے درست کہا اور یہاں کالا کونسا ہے؟
@AFN-u1o9 ай бұрын
موسیقی کے قواعد کو معیار بناکر قرآن پڑھنا جائز ہے
@shahkhalid10629 ай бұрын
یہ مقامات اس وقت بھی موجود تھے لیکن ان کے نام نہیں تھے جیسے صرف و نحو دیگر فنون بھی تھے لیکن ان کے تفاصیل اور اصطلاحات بعد میں آئے ایسے ہی مقامات تھے لیکن ان کے نام نہیں تھے ۔
@zainsajid1299 ай бұрын
Bat ye ha k misr se sikhy hue qari or doctor man boht farq ha in ko Syed ka khial karna chaia
@YasirKhan-kq7go9 ай бұрын
Qari babar sab ki baat bilkol theek he .. Baqi dono hazrat andaze mar rahy hen
@IslamicWay-l1e7 ай бұрын
جج صاحب کہتے ہیں ہمیں سب سے پہلے تجوید پڑھایا جاتا ہے😂 اور قراءت کا نام بھی قرت بول رہے ہیں واہ
@HammadRizwan-v8q13 күн бұрын
mere bhai apki jahalat ko salam qirat ki jama qiraat hi hai
@qarihassanhameed9 ай бұрын
Qari babar bat smjhna nh chah rhe baat ko ghuma rhe hain
@sheerazahmed21619 ай бұрын
محمد صدیق منشاوی رحمہ اللّٰہ نے قرات کی تجوید کا ساتھ ساتھ لحجات میں ۔ قرآن پاک خوبصورت پڑھنا بہت اچھی بات ہے مگر یہ کہ اس میں دکھاوا نا ہو کوئی قاری اس میں فن نا دکھائے اپنا اور اِس صورت میں تجوید سے بھی باہر نا جائے۔
@miangee3409 ай бұрын
اللہ کے کلام کو تجوید کے تابع رکھ کر پڑھنا ضروری ھے
@UbaidUllah-ov2wi9 ай бұрын
Qadri sab theek hn but wo samjhaa ni paa rahy
@razaraza96519 ай бұрын
Jo wo alim from arhy Hain wo Mano baqi apny dhkosly na maro
@seekknowledgeislamicacadem33619 ай бұрын
قواعد و تجوید کے ساتھ قرآن کو صفات لازمہ اور عارضہ کے ساتھ ادا کرنے اور عمدہ لحن کے جس مقامات صوت میں بھی تلاوت کریں تھیک ہے لیکن مشق اور مہارت لازمی ہے
@Beautiful_Recitation9639 ай бұрын
پینٹ کوٹ بھی خلاف سنت ہے ڈاکٹر جی
@MuhammadAfzalHussainAbaadi9 ай бұрын
یہ آپ کا نظریہ ضرور ہوگا لیکن سنت سے کوئی تعلق نہیں 😊
@Beautiful_Recitation9639 ай бұрын
@@MuhammadAfzalHussainAbaadi اٹھاؤ سیرت کی مستند کتب تمہیں پتہ چلے گا کہ کونسا لباس سنت ہے اور کونسا حرام ہے
@munawarhussain571025 күн бұрын
ہر وہ لباس جو ستر کے تقاضے پر پورا کرے، وہ سنت کیلئے قابل اعتراض نہیں ہے!
@mdkhurshid38079 ай бұрын
ا چھی آ وازمیں قرآن مجید پڑھنا اچھی بات گا نے کے طر ز میں نہیں