جزاک اللہ۔ بہت خوشی ہوئی کہ اتنے لوگوں نے یہ ویڈیو دیکھی وہ بھی چند گھنٹوں میں۔
@shahidayusuf988413 сағат бұрын
What an elaboration of Iqbal's "supplication in "Zaboor e Ajam" the way layers of meenings in Iqbal's symbols have been highlighted was amazing! : ز برون در گزشتم ز درون خانہ گفتم سخن نہ گفتہء را چہ قلندرانہ گفتم❤
@DanishMushtaq-k5x16 сағат бұрын
Thank you for professor Moin Nizami sir
@pow701112 сағат бұрын
Great Sir kia baat hai
@spkiller17949 сағат бұрын
ماشاءاللہ۔ نظامی صاحب جب اقبال و رومی پر گفتگو فرماتے ہیں تو کیف وسرور میں آجاتے ہیں۔ نور حضور سے معمور ہوجاتے ہیں۔ اللہ پاک ان کے خیال کو مزید وسعتیں عطا فرمائے۔ آمین
@DanishMushtaq-k5x16 сағат бұрын
Subhan allah
@caf2024-h7v2 сағат бұрын
how to join full course
@alimohammadnajar7436 сағат бұрын
موصوف کو شرح کلیات اقبال لکھنا چاہئیے۔
@hamidalikhan180314 сағат бұрын
محترم المقام ڈاکٹر صاحب احقر کی مودبانہ گذارش ہے کہ شعر کے الفاظ مندرجہ ذیل ہیں اگر ہو ذوق تو خلوت میں پڑھ زبور عجم فغان نیم شبی بے نواءے راز نہیں جسارت برائے تصحیح کےلئے معذرت خواہ