New Bayan Mufti Saeed Arshad Al Hussaini Shb||SK Official Media||Muhammad TaQi Mazari
Пікірлер: 42
@hjavaid313Ай бұрын
قربان جاؤں مرشد تیری خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبر رضہ سے محبت۔۔۔۔❤️ ایسے عظیم لوگ ہر روز پیدا نہیں ہوتے مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب نے والد محترم کے نمازجنازہ پڑھانے سے پہلے۔۔ مفتی صاحب نے اعلان فرمایا کہ میرے والد کے جنازے سے وہ آدمی نکل جائے جو حضرت ابوبکر صدیق رضہ کو خلیفہ رسول نہیں مانتا جیتے رہو مرشد جی❤❤❤
@abuhusainpasand997929 күн бұрын
یہی ہوتے ہیں اصل انسان ، دنیا ان پر قربان ہوجائے، اتنی شہرت کے باوجود پھر بھی ماشاءاللہ اتنی سادگی، مرشد کی اتنی سادہ ادائیں دیکھ کر محبت سے آنکھوں میں آنسو آجاتا ہے، اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، اور آپ کے دشمنوں کو تباہ و برباد کردے۔ آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@QariShakir-ep8igАй бұрын
اللہ پاک مفتی صاحب کو اور تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین
@shaaddashti756728 күн бұрын
الله پاک مفتی صاحب اور گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرماے
@AmerUmer-jd3wn28 күн бұрын
😢😢😢
@HafizAbubakar-mg7euАй бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کے والد صاحب کی مغفرت فرمائیں اور مفتی صاحب اور ان کے گھرانے کو صبروجمیل عطا فرمائیں
@MArshadgazarАй бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
@ShalfoAajiz28 күн бұрын
اللہ مغفرت فرماۓ آمین
@AjmalKhan-ej1pr25 күн бұрын
Raju
@kamranishaq113221 күн бұрын
Ameen
@RajaImran-jt6em16 күн бұрын
اللہ پاک مفتی صاحب کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی اور ارفع مقام۔ عطا کرے اور آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے امین
@user-zb8hx6mr7p29 күн бұрын
Allah pak Myfti sahb ky Walid ko janat ul firdose mein Aalaaa maqam naseeb fermay Ameeen
@TariqAziz-ko4sc29 күн бұрын
Ay dewano Tum sahaba ke ho hm sahabla ke han Jan SE Peary shaba
ALLAH Pak maghfirat farmay Ameen ya rabulaalmeen 🤲
@AlHussaini-OfficialАй бұрын
اللہ رب العزت مفتی سعیّدارشدالحُسینی صاحب حفظہ اللہ تعالٰی اور دیگر اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرماۓ اور حضرت کے والد محترم کی کامل مغفرت و بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے 🤲 آمین یارب العالمین 🤲
@shifqch266Ай бұрын
Allah jnnattulfirdos main jaga ata farmay aur lawaheqeen ko sbrejameel ata farmay ameen soma
@Hafizabrar-dl3cmАй бұрын
آمین اللہ
@user-lv7ck2xr3wАй бұрын
😢😂
@AhmadAkram-ko4isАй бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مفتی صاحب کے تمام گھرانے کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ان کے والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین،
@TariqAziz-ko4sc29 күн бұрын
Allah pak marhoom ki maghfirt frmaey
@POETRYWITHJALANDHRYАй бұрын
🌾🥺 Allah Pak In Ki Maghfirat Farmaye Or Jannat Mai Ala Maqaam Ata Farmaye 🤲😢 🤲 Ameen Summa Ameen 🤲
@AmeerAzeematmediaАй бұрын
آمین یارب العالمین
@rafeeqMuhammad-bw3qp28 күн бұрын
Allah Pak jantulfirdaus m jga ataa frmay Ameen
@dogarmobile4103Ай бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون
@muhammadasimmuhammadasim4772Ай бұрын
😢😢😢 Ameen
@mamoonabibi7460Ай бұрын
مفتی صاحب کے والد محترم کی اللہ پاک مغفرت فرمائے اور اللہ انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
@user-pz6mi3ot8x28 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@MuhammadAbdulQavi-Ай бұрын
اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
@muhammadasadullahhanfisahabАй бұрын
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اناللہ واناالیہ راجعون مفتی صاحب آپ کے والدِ محترم کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے اور اللہ تعالیٰ آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین میں نے آپ کے والد صاحب کی تعزیت کے لیے ویڈیو بنانی تھی لیکن میری طبیعت بہت ناساز تھی اس لیے نہیں بنا سکا دعا گو بندہ ناچیز محمد اسداللہ حسانی آف شاہ نکڈر تحصیل سلانوالی ضلع سرگودھا
@shanesahabaoahlebait28 күн бұрын
Bhai mufti shb k walid ka janaza kaha hua hai kis city ma
@HafizAbubakar-mg7euАй бұрын
اچھا تقی بھائی یہ جنازہ کس جگہ پے ہوا تھا کونسے شھر میں
@malikzahidawalsgtcАй бұрын
ameer ul mujahideen ke shehar rahim yar khan
@HafeezKhan-m9wАй бұрын
بھائی جان دوسرا جنازہ کس کا ہے مرشد نے کہا کہ دو جنازہ ہے