سردار صاحب۔ آپ ایک دردِ دل رکھنے والے سچے اور کھرے انسان ہیں اس لیے آپ سے گزارش کروں گا کہ جو بے گناہ شخص عبد الرحمان اس افسوسناک واقعے میں اپنی جان سے گیا ھے تو اس بیچارے کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ اپنے گھر والوں کے لیے روٹی کمانے نکلا تھا۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر ضروریات زندگی سے بھی تو انکار نہیں کیا جا سکتا اور اب جبکہ گھر کا سربراہ دنیا میں نہیں رہا تو ان کی فیملی کی ضروریات زندگی کے لیے آپ سب ڈیلر حضرات اور یو ٹیوبرز کو مل کر نیو میٹرو سٹی انتظامیہ سے مطالبہ کرنا چاہیے کہ مرحوم عبد الرحمان کی فیملی کو نہ صرف معقول معاوضہ ادا کیا جائے بلکہ ان کی فیملی کے گزر بسر کے لیے مستقل کفالت کا بندوبست بھی کریں تاکہ اس مہنگائی کے دور میں وہ لوگ کسی مشکل کا سامنا نہ کریں اور باعزت زندگی گزار سکیں۔
@gulnaznaveed13689 күн бұрын
You are 💯 right
@Yasir-k7j9 күн бұрын
Nmc management ko cahiyay jab tak security ka kaam pora na ho jay gathering na karay
@mtahir76589 күн бұрын
Ameen summa Ameen
@aadd35388 күн бұрын
Log tang par chukay. Pesa pasaha howay hai. Aur intezami fees barhatay gaye. Ho gaya kam..
@muhammadnasim24369 күн бұрын
NMCfraud
@TalhaAwan-o8g9 күн бұрын
Aap ko society k log to stage pe bi gun man le k ahty hein pher wo sirf satus symbel hota ha??
@Yasir-k7j9 күн бұрын
Nmc management ko cahiyay jab tak security ka kaam pora na ho jay gathering na karay