میرا تن من بولے نبی نبی سارے نفس کو چھیڑ کے دیکھو نس نس بولے نبی نبی پیارے نبی کے در پے جاوا جشن نبی میلاد مناوا اے نجدی تیرا کیا جاوا اُنکی خوشبو ڈھونڈ رہا ہوں بن کے بھورا کلی کلی تیغ عمر ہاتھوں میں اٹھائے بزم نبی میں تیش میں آئے مژدائے حق آقا کو سنائے کرنے گئے تھے قتل نبی کو رٹ لگے وہ نبی نبی اللہ اکبر کیسی گھڑی تھی دروازے پر موت کھڑی تھی چین کے نیند میں ذاتِ علی تھی خاک اڑا کر آقا نکلے رہ گئی آنکھیں کھلی کھلی سن لو یہ اعلان رضا ہے دلکی میری اب یہ صدا ہے نامے نبی اس دل میں لکھا ہے خلد نا بھاے دلکو لگے سرکار کی کلیاں بھلی بھلی خدمت میں جبرائیل جو ائے پلکوں سے مس دیکے جگائے آقا کو پیغام سنائے ملنے کو مشتاق ہے مولا چلیے آقا ابھی ابھی
@khannazish99556 жыл бұрын
Subhanallah Mashallah 👌👌💖💕👑🌹🌹🌹🌹🌹
@hameedashaikh34153 жыл бұрын
👌👌👌👌❤️❤️❤️❤️❤️💖💖💖💖💖💖🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🌹🌹 super see bbi upar
@AshanKhan-q5u4 ай бұрын
Kon sun raha hai 2024 me
@SajidAli-vf6pq7 жыл бұрын
most beautiful naat jo dislike kare ga sab se bada gadha (donkey )😉😉😉😉