نماز کے لئے اقامت پڑھنے کا صحیح طریقہ مقام الحجاز میں | قاری منظور عالم قاسمی امام دبئی عرب امارات

  Рет қаралды 25,123

Zeenat-ul-Quran

Zeenat-ul-Quran

Күн бұрын

قاری محمد منظور عالم قاسمی امام دبئی عرب امارات
اگر آپ کو یہ ویڈیو اچھی لگی تو ضرور ویڈیو کو لایک کریں شیئر کریں اور ہمارے چینل زینت القرآن کو سبسکرائب تو ضرور کریں اور بیل بٹن 🔔 کو بھی دبادیں تاکہ آپ کو ویڈیو اپلوڈ ہوتے ہی فورا اطلاع مل جائے اس لئے کہ ہم آپ کی خدمت میں ایسی ویڈیو پیش کرتے رہینگے انشاءالله ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ★★★ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ضروری ھدایات اس ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرکے پھر سے ری اپلوڈ ناکریں ورنہ copyright شمار ہوگا اور اس کے بعد آپ کا چینل متأثر بھی ہو سکتا ہے اس کے ذمہ دار ہم نہیں ہونگے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
• نماز کے اندر مقامات می...
‪@ZeenatulQuran‬
‪@ManzoorAlamQasmi‬
#quranrecitation
#quran
#quranic
#islam
#azan
#qarimanzooralaqasmi

Пікірлер: 133
@tayyabawan43
@tayyabawan43 24 күн бұрын
اللّٰہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنگل اقامت ہی ثابت ہے۔ اور یہ ہی عرب ممالک میں بھی رائج ہے ڈبل اقامت صرف پاک وہند میں ہی رائج ہے باھر کسی بھی ممالک کی نماز انٹرنیٹ میں سرچ کریں سنگل اقامت اور رفع الیدین کے ساتھ نماز ادا کرتے ھیں یعنی حنفی مسلک پاکستان اور ہندوستان تک محدود ھے
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 24 күн бұрын
آپ کوویں کا مینڈک ہیں !!! اس لئے ایسی بات کرتے ہیں عرب ممالک فقہ حنبلی اور شافعی مالکی کو فالو کرتے ہیں اس لئے وہ سنگل دیتے ہیں باقی پوری دنیا میں حنفی کو ماننے والے زیادہ ہیں آپ کو معلوم ہونا چاہئے تھا یہ بات ! بغیر جانے آپ کیسے یہ بات لکھ دیی تعجب ہے ــ باقی کوئی کسی بھی فقہ یا مسلک کو غلط قرار نہیں دے سکتا راجح قرار نہیں دے سکتا سب کے پاس اپنے اپنے دلائل موجود ہے ـــ اور عرب ہمارے لئے دلیل کبھی نہیں ہو سکتا ہمارے لئے دلیل صرف قرآن حدیث اجماع اور قیاس ہے بس ــ
@gufranqasmi6620
@gufranqasmi6620 22 күн бұрын
سنگل اقامت والی صریح صحیح غیر متعارض حدیث پیش کیجئے
@mahmoodakhter65
@mahmoodakhter65 18 күн бұрын
کیا اس بات کی کوئی وضاحت کر سکتا ھے کہ آج سے 100 سال قبل جب خلافت کا دور تھا تب بھی عرب ممالک یہی طریقہ رائج تھا اگر نہیں تو تو پھر اپنا مطالعہ دین اسلام کے حوالے سے بڑھائیں صرف موجودہ دور کے حالات دیکھ کر فیصلہ کرنا درست نہیں
@AassMuhammad
@AassMuhammad 15 күн бұрын
@@tayyabawan43 AQAMAT SINGLE YA DOUBLE 2NON TARAH THEEK HAI IKHTILAF NA KARAIN SHUKRIA
@user-vf4ix9lv3j
@user-vf4ix9lv3j 7 күн бұрын
یہ ایک فرقہ کی اقامت ہے دین اسلام کی نہیں نہ رسول اللہ کے زمانه میں حضرت بلال نے دوھری اقامت کہی صرف حنفی کہتے ہیں حنفی فرقہ کئی سو سال بعد بنا ہے
@saudalam9719
@saudalam9719 9 күн бұрын
جزاک اللہ
@IKRAMullahsheikh
@IKRAMullahsheikh 11 күн бұрын
Mashallah Tabarakallah
@9000jawaki
@9000jawaki 12 күн бұрын
Jazakal khyra
@AbdulShakoor-lu8ge
@AbdulShakoor-lu8ge 7 күн бұрын
Thanks too much.
@raofidafida8918
@raofidafida8918 20 күн бұрын
Hmara mazhbb Islam hy or hnfi mslk
@mukhtarawan6215
@mukhtarawan6215 Ай бұрын
اللّٰہ تعالٰی جزائے خیر عطا فرمائے آ پ کو
@qarimohammednasirqasmi9159
@qarimohammednasirqasmi9159 25 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت بہتر
@Namaz-p9b
@Namaz-p9b 20 күн бұрын
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ❤ماشااللہ ❤ماشااللہ ❤ماشااللہ ❤ماشااللہ ❤ماشااللہ ❤ماشااللہ ❤ماشااللہ ❤ماشااللہ ❤
@wasimmulla5114
@wasimmulla5114 Ай бұрын
Masha allha bahut t khub❤❤❤
@abdulwaheed5027
@abdulwaheed5027 20 күн бұрын
ماشاء اللہ بہت عمدہ
@shairoozkhan8656
@shairoozkhan8656 Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
@AbdulBasit-td5
@AbdulBasit-td5 Ай бұрын
Mashallah ❤️❤️ qari sb
@everdstudios
@everdstudios Ай бұрын
Masha ALLAH, Masha ALLAH.
@user-zo2nj9pj3u
@user-zo2nj9pj3u Ай бұрын
Masahallah❤❤❤❤❤❤❤❤
@ddlisakhel4448
@ddlisakhel4448 Ай бұрын
MashaAllah Qari shb
@AbdulMannan-ly1ei
@AbdulMannan-ly1ei Ай бұрын
Masha Allah
@saleembuttholland2248
@saleembuttholland2248 23 күн бұрын
ماشاءاللّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه
@tajkhan6427
@tajkhan6427 14 күн бұрын
Ma shah Allah g jeenday wasday rwo
@bismillahahmad9527
@bismillahahmad9527 Ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️❤️❤️
@qadeermohammed7693
@qadeermohammed7693 19 күн бұрын
Jazaak Allah hu khairan
@bismillahahmad9527
@bismillahahmad9527 Ай бұрын
جزاک اللہ خیر ❤️❤️❤️
@sufyanwani9016
@sufyanwani9016 Ай бұрын
مہربانی
@shafiullakamalnur1782
@shafiullakamalnur1782 19 күн бұрын
جزاك اللهُ
@shaikhibrahim7352
@shaikhibrahim7352 Ай бұрын
Walekum assalam wa rahmatullahi barakatuh
@MuhammadRizwan-m5j
@MuhammadRizwan-m5j 20 күн бұрын
Mashaallah❤
@user-mx6el3MDYusu
@user-mx6el3MDYusu 19 күн бұрын
مکمل دو الگ الگ سانس میں کہنا ہے
@saak4099
@saak4099 Ай бұрын
ماشاءاللہ
@salehaniyaz5650
@salehaniyaz5650 15 күн бұрын
اذان واقامت کے آخری ہر حرف کو ساکن پڑھنا ہی سنت ہے۔ مذہب نہیں بلکہ مسلک
@waqarahmed9021
@waqarahmed9021 Ай бұрын
آج کل مسائل سے ناواقف لوگ خصوصاً ھمارے تبلیغی بھائی بھی اقامت اذان کی طری الگ الگ سانس میں پڑھتے ھیں جو سنت کے خلاف ھیں
@sajidalikhan9541
@sajidalikhan9541 16 күн бұрын
لوگ میں سب اگئے ‌تبلیغی کہنے کیا ضرورت ہے ؟
@ahmadsajjad9194
@ahmadsajjad9194 25 күн бұрын
سنت جے ہے کہ آخری حرف کو ساکن کرنا نہ کہ وصل کر کے پڑھنا
@salehaniyaz5650
@salehaniyaz5650 15 күн бұрын
احمد ساجد آپ نے صحیح کہا اذان واقامت کے آخری ہر حرف پر ساکن پڑھنا ہی سنت نہ کہ وصل
@user-ix5nd9tk2s
@user-ix5nd9tk2s Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب حضرت دعاؤں کا طالب محمد مقیم رشیدی خادم التدریس دارالعلوم اشرفیہ چھتیلہ جسوئ مظفر نگر یوپی الہند ❤❤
@AassMuhammad
@AassMuhammad 15 күн бұрын
Aqamat ka JAWAB is surat main nahi dia jasakta Waqfa hona zarori hai Istarah tu aqamat ko sunain ya JAWAB dain?
@DoctorGMSamoo
@DoctorGMSamoo 21 күн бұрын
یہ حنفی مذہب کہاں سے آیا
@nusratullahkhan3756
@nusratullahkhan3756 20 күн бұрын
Qari sahab aap se connect karna hai kaise kare? ❓❓❓
@abdurraqib2423
@abdurraqib2423 22 күн бұрын
بھائی اذان سیما ہے لہذا اللہ اکبر کے راہ کے اوپر فتحہ وغیرہ کا کوئی ذکر نہیں راکو ہر حال میں ساکن ساکن کے ساتھ پڑھا جائے گا اور یہی صحیح ہے
@user-hp3if2oq9c
@user-hp3if2oq9c 20 күн бұрын
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh. Khairiyat se manzur Bhai. Me samir howrahwi me qari aftab sb ke pas parta tha .aor aap shayad qari a: rauf sb ke pas parte the .jahid piyada qari usuf sb ke pas .khaer aap ko Mubarak bad ho aap ne bahut taraqqi ki ,aor taraqqi kre ehi dua he meri.aor mere liye dua ki darkhast.
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 20 күн бұрын
جزاکم الله خیرا کثیرا بھائی جان !!!
@AliasgharReels
@AliasgharReels Ай бұрын
قبلہ حنفی ،شافعی وغیرہ مذہب نہیں بلکہ مسلک ہیں
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran Ай бұрын
جی قبلہ عربی میں اسے مذھب یا فقہ کہا جاتا ہے اردو میں اسے مسلک یا منہج کہا جاتا ہے ــ
@thebayyinahstudent
@thebayyinahstudent Ай бұрын
عربی میں دین کہتے ہیں ، جس کو آپ اردو میں مذہب کہتے ہیں اور عربی میں مذہب کہتے ہیں جسے آپ اردو میں مسلک کہتے ہیں ۔۔۔
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran Ай бұрын
لیکن عربی میں مذھب کہا جاتا ہے مسلک کو آپ اسکی تحقیق ضرور کریں ـــ باقی یہ بات درست ہے کہ ہم اردو میں مذہب دین کو کہتے ہیں ــــ
@ShakeelAhmad-ii6vf
@ShakeelAhmad-ii6vf Ай бұрын
تم ایک چائنل کھول کر سامنے آؤ پردے کے پیچھے سے بال کی کھال تو سبھی نکالتے ہیں آپ کوئی نئی چیز نہیں
@AliasgharReels
@AliasgharReels 29 күн бұрын
@@ZeenatulQuran قبلہ آپ اردو میں گفتگو فرما رہے تھے اس لیے میں نے عرض کر دیا ـ اگر آپ کو اچھا نہیں لگا تو میں معذورت کرتا ہوںـ
@hafizmohdasjadalhusaini
@hafizmohdasjadalhusaini 20 күн бұрын
الســـلام علیکم حضرت میں فالحال کویت میں مقیم ہوں اور آپ سے کسی مسئلے پر گفتگو کیلئے رابطہ کا متمنی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
@AtifBilal-ti8er
@AtifBilal-ti8er 12 күн бұрын
Aao Quran sikhe Mara sat
@user-lv9eu9xi8l
@user-lv9eu9xi8l Ай бұрын
@user-mx6el3MDYusu
@user-mx6el3MDYusu 19 күн бұрын
قدقامت الصلاۃ ایک ہی سانس میں نہیں کہنا ہے قاری صاحب
@molanashahidjadoon
@molanashahidjadoon Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@naseembahadur5229
@naseembahadur5229 19 күн бұрын
Zaiba
@shaikhibrahim7352
@shaikhibrahim7352 Ай бұрын
ماشاء اللہ ہمارا بھی دل چاہتا ہے اذان اور اقامت سیکھے اپ سے کانٹیکٹ ہو جائے
@محمدطاہر-ك7ش
@محمدطاہر-ك7ش 20 күн бұрын
مہربانی فرمائیں آپ نے تو مسللک کو مذھب ہی بنا دیا
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 20 күн бұрын
عربی میں مسلک کو مذھب ہی کہا جاتا ہے جناب !
@user-mw2gp1uh6n
@user-mw2gp1uh6n Ай бұрын
اذان میں پہلے ’’الله أکبر‘‘ کی راء کو سکون(جزم) ،فتحہ(زبر) کے ساتھ پڑھنا جائز ہے،البتہ وصل کی صورت میں جب را ء کو حرکت دی جائے تو فتحہ یعنی زبر کے ساتھ پڑھاجائے گا، یہی راجح ہے،فتحہ کے بجائے ضمہ(پیش)کے ساتھ پڑھنے کی بھی بعض حضرات نے اجازت دی ہے،جبکہ بعض نے اس کو خلاف سنت کہا ہے۔
@abdullahnizami3039
@abdullahnizami3039 21 күн бұрын
ماقلتَه صواب. 😮😮😮
@sheransk6865
@sheransk6865 Ай бұрын
🥰🥰🥰🥰
@mohammadashraf6088
@mohammadashraf6088 21 күн бұрын
Brother don't say mazheb but say maslek
@hafizqasim141
@hafizqasim141 19 күн бұрын
قدقامت الصلا ہ میں پیش نہیں پڑھیں گے
@qarikhalidmakki5327
@qarikhalidmakki5327 24 күн бұрын
جی اقامت میں بھی تا کی پیش نہیں پڑھیں جائے گی
@tasdidislamicblog
@tasdidislamicblog Ай бұрын
আপনার কাছে মাকামাত শিখতে চাই প্রিয় শায়েখ
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran Ай бұрын
আপনি কি কোরআনের হাফেজ ???
@user-jy9yy2qe3e
@user-jy9yy2qe3e 23 күн бұрын
Hayya Alaslah aur Hayya Alalflah pr right aur left deaikhna bi kia zaroori hai
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 23 күн бұрын
واضح رہے کہ اذان اور اقامت کہتے وقت قبلہ رخ ہونا اور درمیان میں"حي على الصلاة"اور"حي على الفلاح"کہتے وقت دائیں اور بائیں طرف منہ پھیرنا سنت ہے جب کہ بعض نے اسے مستحب لکھا ہے،لہذا صورتِ مسئولہ میں اگرکسی مسجد کا مؤذن ہر اذان اور اقامت میں اس کے خلاف عمل کرتا ہے تو اس کا یہ عمل خلافِ سنت ہے، اس کی وجہ سے اذان اور اقامت مکروہِ تنزیہی ہوگی، البتہ ایسی اذان اور اقا مت کے بعد پڑھی جانے والی نماز میں کوئی کراہت نہیں آئےگی۔ البحر الرائق میں ہے: "(قوله: ويستقبل بهما القبلة) أي بالآذان والإقامة لفعل الملك النازل من السماء وللتوارث عن بلال ولو ترك الاستقبال جاز لحصول المقصود ويكره لمخالفة السنة، كذا في الهداية والظاهر أنها كراهة تنزيه لما في المحيط وإذا انتهى إلى الصلاة والفلاح حول وجهه يمنة ويسرة ولا يحول قدميه لأنه في حالة الذكر والثناء على الله تعالى والشهادة له بالوحدانية ولنبيه بالرسالة فالأحسن أن يكون مستقبلا، فأما الصلاة والفلاح دعاء إلى الصلاة وأحسن أحوال الداعي أن يكون مقبلا على المدعوين ويستثنى من سنية الاستقبال ما إذا أذن راكبا فإنه لا يسن الاستقبال".
@iqbalsiddique1057
@iqbalsiddique1057 14 күн бұрын
حنفیت کے بجائے اسلام کی تبلیغ ہونی چاہیے جو قرآن و سنت (حدیث) کی شکل میں موجود ہے.
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 14 күн бұрын
تو کیا حنفیت اسلام سے خارج ہے ؟ اور ہم یہ باتیں من گھڑت بیان کی ہے ؟ اللہ ھدایت دے آپ حضرات کو کیسے بول دیتے ہیں یہ سب بات ؟
@Adnankhan-ch3qi
@Adnankhan-ch3qi Ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ قاری صاحب ہم سعودی عرب میں اذان و اقامت دیتے رہہں۔آپ نے حنبلی و شافعی اقامت کا پریکٹس نہیں بتادیا
@ziaulislam7156
@ziaulislam7156 26 күн бұрын
Assalamu alaikum Hayya alas sala he Ya hayya lassala ?
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 26 күн бұрын
حی علی الصلاہ
@AassMuhammad
@AassMuhammad 15 күн бұрын
AQAMAT SINGLE YA DOUBLE 2NON TARAH THEEK HAI IKHTILAF NA KARAIN SHUKRIA
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 15 күн бұрын
اختلاف تو ہم نے نہیں کیا اور نہ کسی کو غلط قرار دیا جناب عالی ـــ
@AassMuhammad
@AassMuhammad 15 күн бұрын
@@ZeenatulQuran g Apne THEEK FARMAia ASAL main coment ka reply KARNA tha
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 15 күн бұрын
اچھا سمجھ گیا جزاکم الله خیرا کثیرا جناب !!!
@JunakiyaSaad-ih9ti
@JunakiyaSaad-ih9ti 16 күн бұрын
قاری صاحب میری آواز زور سے بولنے پر پھٹ جاتی ہے تو مے کیا کروں کوئ حل بتائیں
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 16 күн бұрын
ملیٹھی اور شہد کا استعمال کریں
@AbdulRashid-lm1ux
@AbdulRashid-lm1ux 15 күн бұрын
اشھد ان لا الہ الااللہ کہتے وقت ویڈیو میں کیپشن صحیح نہیں دکھا رہا ہے۔ اس کو درست فرما لیجیے یہ درخواست ہے۔ شکریہ آپ کی کاوش قابل تقلید ہے۔ اللہ قبول فرماے۔
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 15 күн бұрын
جی یہ غلطی ہوگئی ہے اب اسے ٹھیک نہیں کیا جا سکتا جزاک الله خیرا کثیرا ــ
@rafiqwazir2615
@rafiqwazir2615 20 күн бұрын
کیا اونچی اواز مے ازان سنت ے لوگوں کوروڈسپکر سے تنگ کر نا سنت ہے
@aiyublashkar460
@aiyublashkar460 Ай бұрын
قد قامت الصلاة میں صلاة کی گول تا پر پیش کو ظاہر کرکے پڑھنا خلاف سنت ہے احناف کے نزدیک لہذا
@hafiz_Abrarulhaq
@hafiz_Abrarulhaq Ай бұрын
Right
@ilmohikmat84
@ilmohikmat84 23 күн бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ امید ہے کہ آپ بخیر ہوں گے، بعدہ عرض یہ ہے کہ آپ سے اقامت کہنے میں کئی مقامات پر چوک ہوگئی ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں 1: قدقامت الصلوٰۃ میں ۃ ساکنہ کی جگہ ۃ مضمومہ ٢: قدقامت الصلوٰۃ دو سانسوں میں کہنا چاہئے نہ کہ ایک سانس میں ٣: اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اور لا الہ الا اللّٰہ الگ الگ دو سانسوں میں کہنا چاہیے نہ کہ ایک سانس میں۔ کذا فی ردالمحتار وغیرھا من الکتب المتداولہ للفتاوٰی۔ و اللّٰہ اعلم بالصواب
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 23 күн бұрын
جی اس لئے ایک اور ویڈیو بنائی اسے دیکھیں !!
@md.muzzammilsheikh4304
@md.muzzammilsheikh4304 Ай бұрын
Ek aalim ne bataya tha jb azan pdhe to AllahuakbarUl-llahuakbar .. yani pesh lga kr.... Aur jb iqamat pdhe to zabar lga kr yani Allahuakbarallahukbar ....btaye isko ??
@aasmohd2853
@aasmohd2853 29 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃاللہ حضرت آپ کو مذہب نہیں بولنا چاہئیے بلکہ( مسلک)بولنا ہے
@mohammadzakirhussain3599
@mohammadzakirhussain3599 17 күн бұрын
Quraan wo sunnat se batao janab kya hanfi shafi lagaye
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 17 күн бұрын
تو ہم جو بتا رہے ہیں وہ حدیث کے باہر سے بتا رہے ہیں کیا ؟
@mohammadzakirhussain3599
@mohammadzakirhussain3599 17 күн бұрын
@@ZeenatulQuran ji Allah aapko jazye Khair ata kare
@syedmahefoozhasni9449
@syedmahefoozhasni9449 21 күн бұрын
کیونکہ تین اماموں کے یہاں اقامت کے الفاظ ایک ایک مرتبہ ھے اور صرف اقامتہ الصلوتہ کے لفظ دو مرتبہ ھے ،اس لیے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے یہاں ان تمام الفاظ کو دو مرتبہ ایک سانس میں ادا کرنا ھے اور لفظ اقامتہ الصلوتہ کو دو مرتبہ توڑ کر یعنی دو کے بیچ تھوڑا رک کر ادا کرنا ھے ،ایسا بھی بیان کیا ھے ،یہ مسئلہ میں حیدرآباد کے ایک اسلامی کالم پڑھ چکا ھوں،
@Saifurhamman
@Saifurhamman Ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے خیریت سےہو مقام البیان بھی سنادے اقامہ آپکاشگردسیف الرحمن عمان سے❤❤❤❤❤❤
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran Ай бұрын
بس صرف حجاز میں ہی اقامہ دیا جاتا ہے حرمین میں ـــ
@muhammadsafdarofficial5622
@muhammadsafdarofficial5622 Ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ گرامی قدر ۔۔۔۔ آپ خیریت سے ہیں ؟
@maulanamehboobdaulainamiku7679
@maulanamehboobdaulainamiku7679 6 күн бұрын
شرح بخاری تحفة القاری میں حضرت مفتی سعید صاحب پالنپوری نے قدقامت الصلوة کو دوسانس میں کہنا لکھاہے کیوں کہ یہ کلمات مقصد اقامہ ہیں کتاب الصلوة میں دیکھ لیں مروج طریقہ بلادلیل نہ پھیلاٸیں
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 6 күн бұрын
جی جناب عالی اسی لئے دوسری ویڈیو بھی بنائی اس کو بھی دیکھ لیں ـــ
@syedfarhanali2626
@syedfarhanali2626 Ай бұрын
قد قا مت الصلاۃ قد قامت الصلاۃ ۔ الصلاۃ کی ۃ پر پیش پڈھا جایے یا ہ کی آواز
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran Ай бұрын
ہ پڑھیں یہ سنت ہے ــ انشاءاللہ ایک اور ویڈیو بنائینگے ـــ اس پر
@usmaninamurrahman3339
@usmaninamurrahman3339 15 күн бұрын
مذھب نہیں فقہ کی بات کریں
@user-lv9eu9xi8l
@user-lv9eu9xi8l Ай бұрын
Assalamu alaikum Qari sahab, mai Hafiz e Quran hu Alhamdulillah aur mai Aap se Mashq krna chachta hu aap se raabta kaise karen
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran Ай бұрын
تو مجھ سے رابطہ کریں !
@Murshid36039
@Murshid36039 28 күн бұрын
Shi h hazart but sidhe hath ka ishara krte to y bhtr hota
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 28 күн бұрын
ہاتھ سیدھا ہی ہے سامنے والے کیمرے سے الٹا لگتا ہے یہ سب کو معلوم نہیں سمجھنے والی بات ہے ـــ
@javaidchisti9945
@javaidchisti9945 19 күн бұрын
Hanfi is not a mazab balke yeh Fir ka hai. 2. 4 baar ki ek hadees bi pesh kro. Maan marzi hai
@farrukhsheikh6292
@farrukhsheikh6292 Ай бұрын
محترم آپ نے چارو مذاہب کی اقامت تو بتا دی، یہ بھی فرما دیتے کہ جس قلب اطہر پر اللہ تعالٰی کا پیغام اترا، اس مبارک ہستی نے بلال حبشی رضی اللہ عنہ کو اقامت دینے کے کون کون سے طریقے سکھائے۔
@afzalsaiyed5979
@afzalsaiyed5979 15 күн бұрын
Magar Hadis me to ek baar padhane ka hai
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 15 күн бұрын
اور بھی حدیث ہے صرف ایک ہی حدیث نہیں ہے ــ
@abdulwajid0099
@abdulwajid0099 Ай бұрын
حنفی مسلک کے مطابق صحیح طریقہ نہی بتایا آپنے حرکات کافرق کیاہے
@hasanpatel8434
@hasanpatel8434 18 күн бұрын
Sath nhi dena he Mullaji...😅😅😅😅
@hasanpatel8434
@hasanpatel8434 18 күн бұрын
Aap hi padh kr sunaye..😅😅😅😅
@yasirpandit7481
@yasirpandit7481 10 күн бұрын
Arae molvi yeh kahan sabit hai.
@aasmohd2853
@aasmohd2853 29 күн бұрын
آپ نے غلط طریقہ بتایا (سنت کے خلاف)
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 29 күн бұрын
اس کے بعد بھی ویڈیو بنایا وہ دیکھلیں
@onekashmir927
@onekashmir927 Ай бұрын
کچھ خوف کریں... حنفی کوئی مذہب نہیں... مذہب دین اسلام ہے
@MohammedNadeem-q9e
@MohammedNadeem-q9e Ай бұрын
اذان اور اقامت کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ ہر کلمہ کو ساکن پڑھا جائے، اذان میں ہر کلمہ پر وقف کرے اور اقامت میں دو کلمات کے بعد وقف کرے، مگر پہلے کلمہ کو بھی بنیتِ وقف ساکن پڑھے، "قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةْ" بھی دو مرتبہ اسی طرح یعنی آخری "تاء" کے سکون کے ساتھ پڑھے، "تاء" پر پیش پڑھنا غلط ہے۔ فتاوٰی ہندیہ میں ہے: "ويسكن كلماتهما على الوقف لكن في الأذان حقيقة وفي الإقامة ينوي الوقف. كذا في التبيين." (كتاب الصلاة، الباب الثاني في الأذان، الفصل الثاني في كلمات الأذان والإقامة وكيفيتهما، 56/1، ط: رشيدية
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran Ай бұрын
جزاک الله خیرا کثیرا ..
@mohammadiqbalnaik2273
@mohammadiqbalnaik2273 3 күн бұрын
Afsos ab molviun nay islam ko bhi taqseem kar deya.
@KamrujjamaQuamaraalam
@KamrujjamaQuamaraalam Ай бұрын
اشھد ان لا ہے آپ نے والا پڑھا ہے
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran Ай бұрын
کان کی صفائی کریں ـــ
@user-mw2gp1uh6n
@user-mw2gp1uh6n Ай бұрын
فتاوی محمودیہ میں ہے: "اعلیٰ بات یہ ہے کہ ’’الله أکبر‘‘ کی راء کو ساکن پڑھاجائے اور اس پر سکتہ کیا جائے،اگر ملایا جائے اس طرح کہ دوسرے ’’الله أکبر‘‘ کے الف وہمزہ کو ساقط کیا جائے اور الف کا فتحہ راء پر لے آیا جائے،اگر راء پر بجائے فتحہ کے ضمہ پڑھاجائے جو کہ ضمہ اعراب ہے تو بعض حضرات نے اس کی بھی اجازت دی ہے،بعض نے اس کو خلاف سنت لکھا ہے۔۔۔۔۔" (باب الاذان،ج5،ص410،ط؛فاروقیہ)
@jabdulgaffar
@jabdulgaffar 19 күн бұрын
Aby hanfi firkhe mazahab Islam ek hi hai
@ZeenatulQuran
@ZeenatulQuran 19 күн бұрын
فرقہ کی تعریف بتاؤ ــ
@zulfaquarali8921
@zulfaquarali8921 28 күн бұрын
H.yya.allfah
Awaz ko Surila or Pukhta bananay ka liay || Awaz w Galay ko Kholnay ka liay
4:47
Qari Muhammad Yahya Siraj
Рет қаралды 33 М.
I Took a LUNCHBAR OFF A Poster 🤯 #shorts
00:17
Wian
Рет қаралды 16 МЛН
Will A Guitar Boat Hold My Weight?
00:20
MrBeast
Рет қаралды 153 МЛН
سانس کی مشق Sans ki practice Exercise Of Breath At Al Qamar Naat Academy
6:22
HAFIZ ZEESHAN ELAHI OFFICIAL
Рет қаралды 69 М.
Data Sahib K Mazar Ka Waqkia  - Al Shaykh Muhammad Mohsin Munawar Yousafi
16:23
SHAYKH MUHAMMAD MOHSIN MUNAWAR YOUSAFI
Рет қаралды 444 М.
Noorani Qaida Kaise Padhain /Hazrat Maulana Musaddique Ishaati
32:41
Maulana Mohammad Umrain Mahfooz Rahmani
Рет қаралды 37 М.
I Took a LUNCHBAR OFF A Poster 🤯 #shorts
00:17
Wian
Рет қаралды 16 МЛН