محترم کسی بھی لحاظ سے یہ ورلڈ کلاس اسٹینڈرڈ کے مطابق نہیں ہے صرف ایک بلڈنگ بنانے کا مطلب یہ نہیں کہ گراؤنڈ بن گیا یہ اسٹیڈیم کم اور قید خانہ زیادہ ہے سب سے پہلے کم از کم اس جنگلے کو ضرور اتار دیں
@peersportsworldofcricket9 күн бұрын
اس جنگلے کو بہتر کرنے کے لیے پلاننگ جاری ہے جلد ہی اس کا بھی کچھ کیا جائے گا
@islamhassan85009 күн бұрын
Final Karachi main hogya to badi bezzati hoge ye 1950 tarz ka stadium hai bahi huper k rope ko deko lagta hai jail main ho