ایک کہانی ختم ہوئی انجام سے پہلے ہی یعنی ایک ستارہ ٹوٹا شام سے پہلے ہی چلی ہوا کے دوش پہ لیکن دکھوں کی ماری لہر ساحل سے پھر لوٹ گئی آرام سے پہلے ہی وقت کے آزر! ہاتھ اُٹھا اصنام تراشی سے دبی ہوئی ہے یہ دنیا اوہام سے پہلے ہی مولا ہمت دیتا ہے تو چلتے ہیں ورنہ کھڑی ہوئی ہے اِک گردش ہر گام سے پہلے ہی یا مے خانے پی جاتے تھے شاعر رند ترے یا نشے سے چُور ہوئے ہیں جام سے پہلے ہی
@hamzaabbas21556 жыл бұрын
Khursheed Abdullah Bhai Aik Nazam Hai John Elia Sab ki "Saathiyo ik zara dair thehar jao Yahan Rona hai" Mil sakti hai?? Net pe kahin nai hai