السلام علیکم ضیاء صاحب! اس بازار میں ریفرنس کتب سستے داموں مل جاتی ہیں؟
@VisaAndTravelGuide3 ай бұрын
جی ریفرنس بکس تلاش کرنے پر مل تو جاتی ہیں لیکن ان کی قیمت باقی کتب کی نسبت کافی زیادہ ہوتی ہے۔
@asadhussain21133 ай бұрын
السلام علیکم ضیاء صاحب! اندازا'' کتنے کی ہوتی ہیں؟
@asadhussain21132 ай бұрын
السلام علیکم ضیاء صاحب ! انارکلی کتب بازار میں سو سال پرانی کتب بھی نہایت سستے داموں فروخت ہوتی ہیں جو چھاپے خانے میں چھپی ہوتی ہیں؟ لغات اور انسائکلوپیدیا تو سستی ہوں گی ۔ وہ کتنے کی ہیں؟ تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔ آپ کی عین نوازش ہو گی ۔ شکریہ ۔
@VisaAndTravelGuide2 ай бұрын
وعلیکم السلام۔ بھائی میں ابھی راولپنڈی میں ہوں۔ لاہور کے انارکلی اولڈ بک بازار کے متعلق تازہ معلومات میں یہاں سے آپ کو فراہم نہیں کر سکتا۔ جب کبھی پھر لاہور جاؤں گا تو معلومات کرکے بتا دوں گا انشاء اللہ
@Ayeshaqureshi-j8m2 ай бұрын
Aslam alaikum mujhy purany digest chahyen kia ap bata sakty he kaha milengy khuwateen digest our shuaa kiran purany 70 80 ke dor ke 😊
@VisaAndTravelGuide2 ай бұрын
وعلیکم السلام۔ کس شہر میں رہتے ہیں آپ؟
@Ayeshaqureshi-j8m2 ай бұрын
@@VisaAndTravelGuide Rawalpindi
@VisaAndTravelGuide2 ай бұрын
@@Ayeshaqureshi-j8m راولپنڈی میں پرانے ڈائجسٹ اتوار کو صدر میں لگنے والے اولڈ بک بازار سے بھی مل سکتے ہیں اور ہاتھی چوک کے ساتھ چک بازار والی گلی ہے، اس میں بھی دو تین بڑی دکانیں ہیں جہاں سے اولڈ ڈائجسٹ مل سکتے ہیں۔
@Ayeshaqureshi-j8m2 ай бұрын
@@VisaAndTravelGuide lahor e ki anarkali me nhe thy digest
@muhammadhassan18464 ай бұрын
location kider hai yeh
@VisaAndTravelGuide4 ай бұрын
لاہور میں پرانا انارکلی بازار ہے۔ اس میں اتوار کے دن یہ بازار لگتا ہے۔ انارکلی پہنچ کر کسی سے بھی پوچھیں گے تو وہ بتا دے گا کہ کس طرف ہے یہ بازار۔
@asadhussain21133 ай бұрын
السلام علیکم ضیاء صاحب! یہاں پر نئی ریفرنس بکس کافی مہنگی ہوں گی اور پرانی جیسے لغات بشمول فیروز اللغات اور انسائکلوپیدیا تو سستی ہوں گی ۔ تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔ آپ کی عین نوازش ہو گی ۔ شکریہ ۔
@asadhussain21133 ай бұрын
السلام علیکم ضیاء صاحب! مودبانہ گزارش ہے کہ براہ مہربانی یہ بتائیں کہ آپ میرے تبصرے کو پسند ہی کریں گے یا میرے استفسار کا جواب دیں گے کہ پرانی ریفرنس بکس بشمول لغات جیسے فیروز اللغات اور انسائکلوپیدیا تو سستی ہوں گی جبکہ نئی ریفرنس بکس کافی مہنگی ہوں گی ۔ تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔ آپ کی عین نوازش ہو گی ۔ شکریہ ۔
@VisaAndTravelGuideАй бұрын
💐
@asadhussain21133 ай бұрын
السلام علیکم ضیاء صاحب؟ کون سی ریفرنس بکس مہنگی ہیں؟ نئی والی تو مہنگی ہوں گی ۔ لغت، انسائکلوپیدیا پرانے والے تو سستے داموں فروخت ہوتے ہوں گے۔ تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔ آپ کی عین نوازش ہو گی ۔ شکریہ ۔
@VisaAndTravelGuide3 ай бұрын
تعلیمی حوالے سے ایم فل پی ایچ ڈی مقالہ جات پر کام کرنے والے طلبہ تاریخ کے حوالے سے ریفرنس بکس زیادہ تلاش کرتے ہیں اس لیے وہ مہنگی ہیں۔ لغت انسائکلو پیڈیا کی قیمتیں گوگل نے کافی کم کر دی ہیں۔ ان کے گاہک نہ ہونے برابر ہیں اس لیے ان کی قیمتیں بھی بہت کم ہوگئ ہیں۔
@asadhussain21133 ай бұрын
السلام علیکم ضیاء صاحب! گوگل نے کیسے انسائکلوپیدیا اور لغات بشمول فیروز اللغات کی قیمت کم کردی ہے جو سستے داموں فروخت ہوتی ہیں؟ ان ریفرنس بکس کے نام تحریر کردیں جو کافی مہنگی ہوں گی؟
@asadhussain21133 ай бұрын
السلام علیکم ضیاء صاحب! ان ریفرنس بکس کے نام تحریر کردیں جو کافی مہنگی ہیں اور ہزاروں میں فروخت ہوتی ہیں ۔ لغات بشمول فیروز اللغات اور انسائکلوپیدیا تو سستے داموں فروخت ہوتےہیں، سارے انسائکلوپیدیا سستے ملتے ہوں گے۔ تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔ آپ کی عین نوازش ہو گی ۔ شکریہ ۔
@asadhussain21134 ай бұрын
السلام علیکم ضیاء صاحب! اس بازار میں پانچ ہزار روپے والی کون کون سی کتب فروخت ہوتی ہیں؟ تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔
@VisaAndTravelGuide4 ай бұрын
وعلیکم السلام۔ جی اسد بھائی یہاں ریفرنس بکس کافی مہنگی ملتی ہیں۔ پی ایچ ڈی اور ایم فل کے پرانے مقالہ جات (یعنی کمپیوٹر سے پہلے کے) بھی ہزاروں میں فروخت ہوتے ہیں اور جو بکس سو سال سے زاید پرانی ہوتی ہیں وہ بھی ہزاروں میں بکتی ہیں جبکہ ایک ہاتھ کا لکھا ہوا ڈیڑھ سو سال پرانا مخطوطہ بھی میں نے دیکھا جو کسی ہندوستانی سائنٹسٹ کا ریسرچ ورک تھا وہ دس ہزار میں یہاں فار سیل تھا۔
@asadhussain21134 ай бұрын
ریفرنس بکس سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کون سی جگہ اپ نے دس ہزار کا مخطوطہ دیکھا؟
@asadhussain21134 ай бұрын
السلام علیکم! اس بازار میں کتب کے نرخ کتنے ہیں؟ کافی سستی کتب یہاں پہ ملتی ہیں ۔
@VisaAndTravelGuide4 ай бұрын
جی اکثر کتابیں ففٹی پرسنٹ سستی ہیں۔ مزید بارگیننگ پر بیس فیصد تک قیمت اور کم کروائی جا سکتی ہے۔ یعنی ایک ہزار روپے والی کتاب یہاں سے تین سو روپے میں آسانی سے خریدی جاسکتی ہے۔
@asadhussain21134 ай бұрын
السلام علیکم ضیاء صاحب! آپ نے کہا تھا کہ اس بازار میں کتب سستے داموں فروخت ہوتی ہیں پھر کون سی کتب ہزار روپے میں فروخت ہوتی ہیں؟ لغات، انسائکلوپیدیا اور تاریخ ادبیات انگریزی تو سو سو روپے میں مل جاتی ہوں گی اور سو سال پرانی کتب بھی نہایت سستے داموں فروخت ہوتی ہیں یا نہیں؟ ریفرنس بکس کون سی مہنگی ہیں اور کیا وہ ہاتھ کی لکھی ہوئی ہیں؟ تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔
@VisaAndTravelGuide4 ай бұрын
بھائی میں نے وہاں کا ایک جنرل سا ٹور کیا تھا اور ویورز کو جنرل آئڈیا دیا تھا۔ باقی زیادہ تفصیل جاننے کے لیے تو خود آپ کو وہاں کا وزٹ کرنا ہوگا۔ وہاں ہر قسم کی لاکھوں بکس ہوتی ہیں جن کی قیمت حیران کن حد تک کم بھی ہوتی ہے اور کئ اہم اور نایاب کتب کی قیمت حیران کن حد تک زیادہ بھی ہوتی ہے۔
@asadhussain21134 ай бұрын
انگریزی کتب جیسے تاریخ ادبیات انگریزی اور معارف تو سستی ہوں گی۔ آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ براہ مہربانی اس کتب بازار کا ایک دورہ اور کریں جس میں تمام کتب بشمول قلمی اور نایاب کتب کے نرخ اور اسمائے گرامی تفصیل سے مذکور ہوں ۔ آپ کی عین نوازش ہو گی ۔ آپ کا ایک ادنی سا مداح ۔ اسد
@asadhussain21134 ай бұрын
السلام علیکم! پھر تو ریگل چوک کے اتوار کتب بازار سے یہ بازار ہزار درجہ بہتر ہے کیونکہ یہاں کے دکاندار ریگل کے کتب فروشوں کی طرح منہ نہیں پھاڑ تے اور نہ منھ مانگی قیمت وصول کرتے ہیں ۔ آپ کا کیا خیال ہے اور آپ کا اسم گرامی کیا ہے؟ تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔ آپ کی عین نوازش ہو گی ۔ شکریہ ۔
@VisaAndTravelGuide4 ай бұрын
جی کراچی کے ریگل چوک میں لگنے والے اولڈ بکس کے اتوار بازار کی اپنی جگہ اہمیت ہے۔ بہت سے لوگ وہاں سے بھی استفادہ کرتے ہیں البتہ لاہور کا اولڈ بکس بازار ریگل چوک کراچی کے مقابلے میں بڑا ہے اور یہاں کتابوں کی ورائٹی بھی کافی زیادہ ہے۔ قیمت کے اعتبار سے مجھے تو لاہور کا یہ بازار قدرے سستا لگا۔ میرا نام ضیاء الرحمن ہے۔ آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی سے میرا تعلق ہے اور آج کل راولپنڈی میں قیام پذیر ہوں۔
@asadhussain21134 ай бұрын
السلام علیکم ضیاء صاحب! اس بازار میں سو سال پرانی کتب بھی نہایت سستے داموں فروخت ہوتی ہیں؟ اردو ادب بھی انگریزی ادب کے برابر ہے ۔ اس بازار میں کتب کے نرخ کتنے ہیں اور کتنے کتنے کی نرخ پر فروخت ہوتی ہیں؟ تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔ آپ کی عین نوازش ہو گی ۔ شکریہ ۔