Рет қаралды 929,022
پُرانی دِلی اپنی ثقافت اور تاریخ کے لیے تو مشہور ہے ہی لیکن ہر سال ماہ رمضان کے آتے ہی شہر کی گلیوں اور چوراہوں کی رونقیں بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ رمضان کے خصوصی پکوان، بازاروں کے رنگوں میں اضافہ کرتے بینرز اور بتیوں سے یہ عیاں ہوتا ہے کہ انڈین مسلمان اس ماہ کو کس جوش و خروش سے مناتے ہیں۔
دلی میں سحر اور افطار کے روایتی انداز کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے لُقمان زیرک اور نجم ثاقب کی یہ ویڈیو
ایڈیٹنگ: نعمان مسرور
#Ramzan #Ramadan #India #Delhi #Sehr #Iftar #BBCUrdu #Food #StreetFood
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR