بہت معلوماتی ویڈیو شکریہ گیلانی صاحب خوش رہیں۔۔۔تندرست رہیں
@zulfiqargilani6 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@parvezbhatti-ez4jxАй бұрын
Gilani Sahib, Ancestorly hailing from the water-logged old Mirpur, I happily hail your vlog for dating with its history and historicity, perspectively and prospectively. As per the words of the best and most read philosopher-writer Gibran, you may go anywhere in the world but your spirit keeps hovering over the place where you are born, the dust particle and the memory lane of which are the repository of your slain soul and perhaps your destroyed dreams. I still remember how a Pakistani journalist composed his experience of returing from the invincible terror terrain of Afghanistan during the Soviet occupation: "Since it was a benighted journey, our vehicle was without headlights and moving at a snail's pace from the fear of the Soviet aircraft. When the vehicle made a brief stop at some point, one of my Afghan travel compansions said in Persian, 'It is the Pak soil.' Hearing these words, I opened a door of the vehicle, collected some holy dust of my holy land and scoped it high. While doing so, these words came like a tidalwave, 'What an enchantress is the love for the native land ... which is so full of peace, security, dignity, and honour even for the honourless, in the defence of which one would not mind proudly embracing death by shedding one's last drop of blood.'
@zulfiqargilaniАй бұрын
Your feelings are valuable. Love for the soil of the country is the highest, there is no substitute for it. I am very happy to know your thoughts. Many prayers for you. Stay blessed.
@adeelurrehman42046 ай бұрын
السلام علیکم شاہ صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے ہم سب کی دین دنیا بہتر فرمائیں امین
@zulfiqargilani6 ай бұрын
وعلیکم السلام جناب آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@mubarakhussain915Ай бұрын
آمین
@RabbaniHashmi6 ай бұрын
❤❤❤ شاہ صاحب کیا بات ہے اپ کی
@zulfiqargilani6 ай бұрын
جزاک اللہ جناب
@BeingVersatile5 ай бұрын
Commendable effort...!future mein jub ye bachay khuchay khandraat bhi nahi rahain ge...jub ap bhi nahi honge aur hum bhi nahi honge... Uss waqt apki ye videos kitni helpful hongi future students k liye...
@zulfiqargilani5 ай бұрын
Main bhi yahi soch kar videos bana raha hon k hamaray bad aanay walon ko pata ho k un k badon ka kal kesa tha. In sha Allah yeh yaden kai naslon tak taza rahen gi. Comment ka shukriya. Salamat rahen.
@TATravels61476 ай бұрын
میرا خاندان پچھلے ڈیڑھ سو سال سے میرپور کا رہنے والا ہے ۔ یہ کنواں میری والدہ کے نانا الحاج نور محمد صاحب نے بنوایا تھا ۔ پرانے میرپور میں کشتی لڑنے کا کھیل بہت عام تھا ۔ میرے والد اور بہت سے دوسرے نوجوان اسی کنویں کے ساتھ بنے اکھاڑے میں کشتی لڑنے کے بعد اس کنویں کے پانی سے نہایا کرتے تھے ۔
@zulfiqargilani6 ай бұрын
خوشی ہوئی یہ سن کر جناب۔ سلامت رہیں۔
@Asimworld92706 ай бұрын
😂😂😂😂
@SunnyVidzOnline6 ай бұрын
ماشاءاللہ
@agsahmed89874 ай бұрын
جناب آپ کی والدہ صاحبہ یا مرحومہ کے نانا کا زمانہ تو تقرینا 1900ء بنتا ھوگا مگر اس باولی کی تعمیر تو چھوٹی اینٹ سے ھوئی ھےجو کہ گیلانی صاحب نے بھی حوالہ دیا ھے کہ سکھ دور کے بعد جب انگریز آئے تو پھر موٹی اینٹ تعمیرات میں استعمال ھوئی ۔۔کیا کہتے ہیں صاحب۔۔مگر ٹھیک ھے ۔ آپ ہی اس کے وارث بن جائیےمگر حساب کتاب اور ترتیب تو ٹھیک کر لیجئے۔امید ھے غور فرمائیں گے۔شکریہ
@TATravels61474 ай бұрын
@@agsahmed8987 میرے محترم آپ نے شائد ویلاگ پوری توجہ سے نہیں دیکھا ۔ گیلانی صاحب نے باؤلی والے کنویں کے علاوہ ایک دوسرے کنویں کا بھی زکر کیا ہے ۔ جس کے اندر کنواں تعمیر کروانے والے کے نام کی تختی بھی لگی ہوئی ہے ۔ اور گیلانی صاحب نے بھی یہی فرمایا ہے ۔ کہ یہ کنواں حاجی نور محمد صاحب نے تعمیر کروایا تھا ۔ مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویلاگ کو صبع نہار منہ ایک پھر دیکھ لیں ۔ اس وقت نیند پوری ہو جانے کے بعد آنکھیں پوری طرہ کھلی ہوتی ہیں ۔
@atif29136 ай бұрын
Sir i am from Mirpur... aur mein apky vlogs pora dekhta hn skip krny ka dil hi nhi krta kyn k apka andaz e bayan aur clips aisy hoty hain k skip krny ka dil nhi krta.. ALLAH aur himat dy apko.ameen
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Meray liye khushi aur azaz ki bat hai k aap meray vlog complete dekhtay hen. Aap ki mohabbat ka shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
@rajamushtaqahmed22046 ай бұрын
Bohat khoob Shah sb. Very interesting video salamat rahain. Allah bless you and your family.
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay.
@tahirwaseemchaudhry6 ай бұрын
جیتے رہیں گیلانی صاحب۔ 🫡 Restoring N Exploring History Gracefully n factually ❤
@zulfiqargilani6 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار
@syedabukhari26436 ай бұрын
Mashallah bohat informative video Jazakallah
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Bohat shukriya. Salamat rahen.
@RafayKhan-s7vАй бұрын
Aap ki mehnat ko slam. Eman sehat skoon aap ka muqader ho.Ameen
@zulfiqargilaniАй бұрын
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@Muhammad-cl2rw6 ай бұрын
Very interesting Stay Blessed ❤
@zulfiqargilani6 ай бұрын
So nice of you dear
@safeermalikone6 ай бұрын
شاہ جی بہترین ولاگ
@zulfiqargilani6 ай бұрын
بہت شکریہ جناب
@GentlehuemixАй бұрын
آپ کے وی لاگ دیکھتا ہوں آپ زبردست کام کر رہے ہیں۔ ایک تصیح کر دوں انگلینڈ جانے کا سلسلہ دوسری جنگ عظیم کے آس پاس شروع ہوا تھا جب یہاں کے کچھ لوگوں کو جہازوں پر نوکری ملنا شروع ہوئی تھی۔کہانی کچھ یوں ہے کہ جہاز جب کہیں لنگر انداز ہوتا تو عملے کو گھومنے پھرنے کی اجازت تھی، ایک آدھ نوجوان وقت پر جہاز پر نہ پہنچ سکا تو جہاز چلا گیا ،جب مزدوری کی تلاش میں نزدیکی شہر گیا تو معلوم ہوا کہ تنخواہ جہاز کی نسبت کئی گنا زیادہ ہے, وہاں سے یہ سلسلہ چل نکلا ۔منگلا ڈیم کی تعمیر کے بعد یہ سلسلہ تیزی پکڑ گیا تھا۔ ایک اور چیز میرپور میں اس وقت ایسے بزرگ بھی تھے جنہوں نے سینکڑوں افراد کی روزی روٹی کا برطانیہ میں بند و بست کیا تھا۔
@zulfiqargilaniАй бұрын
بہت شکریہ جناب
@TheMusaddaq6 ай бұрын
Mr. Gilani, Salute to your hard work and dedication. You are doing a great job in preserving lost history. Good luck 🍀👍
@zulfiqargilani5 ай бұрын
Thanks and welcome dear ❤
@زاہدمحمود-ي7ح6 ай бұрын
ہم نے میر پور ڈیم پر بہت سارے ویلوگز دیکھے لیکن آپ کا انتظار کرتے رہے کیونکہ تاریخ آپ کے سوا کوئی نہیں بتاتا
@zulfiqargilani6 ай бұрын
یہ میری خوش قسمتی ہے سرکار
@AliAli-bq9vk6 ай бұрын
Zabar 10 Historical Place ❤Beast Information ❤
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Many many thanks
@AzamGilani6 ай бұрын
آپ میرپور آئے اور یہ ویڈیو شوٹ کر کے چلے بھی گئے ، اطلاع ہوتی تو ملاقات کی کوئی صورت نکل سکتی تھی ۔ بہر حال آپ کا یہ ولاگ بھی بڑی حد تک قابل قدر ہے مگراس میں بیان کردہ تاریخی حقائق میں بڑے سقم پائے گئے ۔۔۔۔
@zulfiqargilani6 ай бұрын
مجھے افسوس ہے شاہ جی کہ ہمارا ٹیلی فونک رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے آپ کو علم نہیں ہو سکا۔ زندگی رہی تو پھر ملیں گے ان شا اللہ۔ آپ نے تاریخی حقائق میں سقم کی بات کی تو کیا ہی اچھا ہوتا کہ ان میں سے ایک آدھ کی نشان دہی بھی کر دیتے تاکہ مستقبل میں مجھے رہنمائی مل سکتی۔ صرف کہہ دینے سے تو کام نہیں چلتا سرکار۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@RajaYousaf-z8t6 ай бұрын
Thanks for sharing
@zulfiqargilani6 ай бұрын
My pleasure
@bismillahcookenjoywithnadeem6 ай бұрын
good video khush rahain
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Bohat shukriya aap ka
@shahidmahmood27936 ай бұрын
Nice topic sir great effort 👍
@zulfiqargilani6 ай бұрын
So nice of you
@skadam64676 ай бұрын
आप जो काम कर रहे हो बहोत महत्त्वपूर्ण हैं, जो भी खंडर, मुर्तिया अभिलेख archaeological evidence मिलते उनका documentation कर के आप की वजह से इतिहास अभ्यासको बहोत उपयोगी होगी. Inscription (अभिलेख ) बहोत महत्त्वपूर्ण हैं. साथ मे आप archaeological sites की मरमम्द या रखं रखाव की मोहिम भी चला रहे हो.
@zulfiqargilani5 ай бұрын
मेरे काम की सराहना करने के लिए आपका बहुत-बहुत धन्यवाद. मेरा क्षेत्र इतिहास है और मैं इसी पर काम करता हूं। मीरपुर की ये इमारतें भी कभी आबाद थीं लेकिन विकास के नाम पर बनाए गए मंगला बांध से ये नष्ट हो गईं। मैं इन इमारतों को तो वापस नहीं ला सकता लेकिन उनके अच्छे दिनों की कहानियाँ जरूर बता सकता हूँ। और मैं यही कर रहा हूं. वीलॉग पसंद करने के लिए आपका बहुत-बहुत धन्यवाद। खुश रहो, सुरक्षित रहो.
@Ishtiyaqkhan196 ай бұрын
Allah salamat rakha geelani saab ko Love u so much from jammu and kashmir
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Thanks and welcome dear. Lots of love and regards for you too. ❤
@shahidjamil66056 ай бұрын
Good effort
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Thank you so much 😀
@haby24166 ай бұрын
Excellent work 👏 👍 👌
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Thanks a lot
@shaikhbadar28304 ай бұрын
Masha Allah! A lot of research and dedicated work by your good self Shah jee🎉
@zulfiqargilani4 ай бұрын
My pleasure
@MurtazaAbbassi-c4j6 ай бұрын
Mery pass toh is insan k Liye alfaz nahy kia bat Hy shah Sahab Dil ko sukon milta Hy apki baten sun kar ar buhat sari honslaafzai b ho jaty Hy ar main apki tareef lafzo nahy Karna Chahta Bus itna kehta Allah pak apko buhat ajr de ga
@MurtazaAbbassi-c4j6 ай бұрын
Dil khosh ho jata Hy ap k vloge daikh k❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Aap ki duaon ka bohat shukriya. yahi mera asal sarmaya hai. Allah aap ko bhi apni hifz o aman men rakhay.
@Zameendar7276 ай бұрын
ماشاءاللہ
@zulfiqargilani6 ай бұрын
جزاک اللہ
@shahnazaktar90755 ай бұрын
Thanks
@zulfiqargilani4 ай бұрын
You are most welcome
@SardarSoomro-w5q6 ай бұрын
Big fan bro keep it up
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Thank you so much 😀 Stay blessed.
@SyedAli-kd1sf2 ай бұрын
Amazing sir
@zulfiqargilani2 ай бұрын
Thanks a lot dear
@MuhammadBilal-z1m4j6 ай бұрын
Assalam u alekum gilani Sahib... Very informative..naila maqbool sultan lahor raiwind road
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Wa Aleku us Salam Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
@MuhammadBilal-z1m4j6 ай бұрын
@@zulfiqargilani ap bhi salamat rahiy... Khush rahiy aabad rahiy
@zainmeer47456 ай бұрын
Gillani Sab perfect vlog ❤❤
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Thank you so much dear
@sirg11686 ай бұрын
Mujhe aapki video bahut acchi Lagti Hai Mera Naam rafaqat Ali Hai 💗💗💗💗💗💗
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Khush rahen Sarkar. Duaon men yad rakhiye ga.
@mehmoodchaudhry30016 ай бұрын
آپ کا وی لاگ
@zulfiqargilani6 ай бұрын
کیا ہو گیا اسے؟
@asdijatt566 ай бұрын
Masha'Allah ❤❤❤
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Jazak Allah
@darwaishonbike12316 ай бұрын
باولی تو باقی رہتی تو بھی کیا ہونا تھا بس شکر منا اور خوش ہو کہ ایک سید نے تجھے پھر سے زندگی بخشی واہ رے باولی واہ رے باولی ۔۔ ہماری زبان نہی پر پنجابی میں باولی
@zulfiqargilani6 ай бұрын
بہت شکریہ درویش۔ اللہ سلامت رکھے آپ کو۔
@muhammadshafiquedaiwliqadr32086 ай бұрын
Hunara watan AALM E ARWAAH HUMARA MATLOIB MAQSOOD ISHQ ALLAH PAAK
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Masha Allah
@naseemhumayun49566 ай бұрын
گیلانی صاحب آپ ہمیں تاریخ دیکھانے کے لیے کیسے کیسے دشوار علاقوں میں جاتے ہیں ۔ جزاک اللہ خیر ۔ پلیز جاری رکھیں ، یہ سلسلہ بند نہیں ہونا چائیے ۔ بہت بہترین کام ہے ۔ کیا انھوں نے زمین میں چل پھر کر نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے لوگوں کا کیا انجام کیا ( ۱۲۔۱۰۹ ،القرآن )
@zulfiqargilani6 ай бұрын
کوشش تو یہی ہو گی کہ یہ سلسلہ کبھی بند نہ ہو بس میرے لیے دعا کیجیے گا کہ اللہ میری ہمتیں اور حوصلے سلامت رکھے۔ قرآن کی آیت پڑھ کر تو لطف آ گیا۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@tanveershah21116 ай бұрын
Amen 🙏🙏
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Sum Ameen
@AliAkbar-ed9sg4 ай бұрын
Salaam sir mirpur peoples last 70yrs in uk before than tis dame
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Wa Alekum us Salam Agreed but there were not as many as those who reached there after Mangla. Always speak the complete truth.
@monatahir343810 күн бұрын
میں نے اتنی ہسٹری سٹوڈنٹ لائف میں نہیں پڑھی جتنی میں 3دن سے پڑھ رہی ہوں کاش کوئی لاہور میں ڈیم بنا دے اور لاہوریوں کو اسٹریلیا کے ویزے دے دیں❤
@zulfiqargilani9 күн бұрын
ویسے تو یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ آپ کو ہسٹری دیکھنے اور سننے کو مل رہی ہے لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ لاہور میں کوئی ڈیم نہیں اور آسٹریلیا کے کسی ویزے دینے والے کو میں جانتا نہیں۔ 😂 بہرحال تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@AshokKumar-lm4dl5 ай бұрын
منگلا ڈیم میں ایک قلعہ بھی ھے نا جہاں کشتی پر جانا پڑتا ہے
@zulfiqargilani5 ай бұрын
جی رام کوٹ فورٹ۔ اس کا وی لاگ کر چکا ہوں۔ مناسب سمجھیں تو دیکھ لیں کسی وقت
@detectiveandspynovels71406 ай бұрын
49:35 🌹 49:54
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Aesa hi hai meri nazar men
@mrsrizvi95305 ай бұрын
Allah SWT Zulfiqar bhai aap ko sehat k saath lambi zindgi ataa frmaye Ameen! Aik correction, saath ka Ishra nahin ashraa!
@zulfiqargilani5 ай бұрын
Main mazrat chahta hon. Aap ka shukriya k aap ne ghalati ki nishan dahi ki. In sha Allah durusti kar lon ga.
@detectiveandspynovels71406 ай бұрын
40:56 ♥️♥️ 41:12
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Kuch ghalat keh diya main ne?
@muhammadshafiquedaiwliqadr32086 ай бұрын
SALAAM YAA MIAN MEER GHAZI SARKAAR. LAHORE CANTT
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Pohnch gaya ho ga
@AfzalNoon-x6k6 ай бұрын
❤
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Bohat shukriya
@msabirchadwa886 ай бұрын
Lamba video bahut geeran gujrta he aap 2 part kar sakte he baki achha video he
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Beshak lambi video hai lekin 2 part karta to yeh dead ho jati.
@afxalhanif52312 ай бұрын
اپ نے جو دوسرا نظریہ پیش کیا ہے وہی بات ہے وہ بڑے لوگ ہیں وہ یہ پل بننے نہیں دیتے
@zulfiqargilani2 ай бұрын
کچھ ایسا ہی لگتا ہے جناب
@afxalhanif52312 ай бұрын
سر لگتا نہیں حقیقت یہی ہے @@zulfiqargilani
@AzamGilani6 ай бұрын
اہل میرپور کی قربانیوں کو آپ نے بہت انڈر اسٹیمیٹ کیا ۔۔۔ سونا اگلتی زمینیں اونے پونے ہتھائی گئیں ۔۔۔ متاثرین سے جو وعدے کیے گئے تھے وہ بھی پورے نہیں ہوئے ۔ انقلاب تو آیا لیکن اس نے خوشیہاں مشاوی تقسیم نہیں کیں ۔۔۔۔ سب لوگ تو انگلینڈ نہیں گئے ۔۔۔ بہت بڑی تعداد میں لوگ در بدر ہو کر پنجاب ، سندھ تک تتر بتر ہو گئے ۔۔۔
@khldmd7866 ай бұрын
Gilani sb. You are right. Many families allotted agri. Land in teh. Gojra dist. TT Singh. But they not migrate from there native city. Some sold there land some leased there land.
@zulfiqargilani6 ай бұрын
کیا انڈر اسٹیمیٹ کیا شاہ جی ۔ کون سی قربانی دی اہل میرپور نے جسے سنہرے حروف میں لکھا جائے۔ سونا اگلتی زمینوں کے پیسے ایک نہیں دو بار ملے انہیں اور انہوں نے ان زمینوں کی مالیت سے زیادہ سونا بھی بنا لیا ہے اب۔ میرپور کے کتنے خاندان ایسے ہیں جن کا کوئی فرد باہر نہیں۔ اگر آپ میرپور کے ہیں تو یقیناً اس بہتی گنگا میں آپ کے خاندان نے بھی ہاتھ دھوئے ہوں گے۔ ڈیم پوری دنیا میں بنتے ہیں اور ہر جگہ کے باسیوں سے وہی سلوک ہوتا ہے جو اہل میرپور سے ہوا۔ میں اہل میرپور کے ساتھ ہونے والی کسی زیادتی کو تسلیم نہیں کرتا کیونکہ ڈیم سے پہلے میرپور میں کیا تھا اور اور اب کیا ہے۔ دونوں کا موازنہ کر لیں تو آپ کو خود ہی اپنے سوالوں کا جواب مل جائے گا۔ سندھ اور پنجاب میں زمینیں لینے والے تتر بتر نہیں ہوئے بلکہ اس بات کو بنیاد بنا کر وہاں سے واپس بھاگ آئے کہ ہم ان کی معاشرتی اقدار میں فٹ نہیں ہوتے۔ جب میرپوریے دینہ یا جہلم میں سکون کی زندگی جی سکتے ہیں تو ڈیرہ غازی خان یا فیصل آباد میں کیوں نہیں جی سکتے۔
@zulfiqargilani6 ай бұрын
@khldmd786 Please also convey this to Azam Gilani who thinks I have underestimated the sacrifices of the people of Mirpur.
@AzamGilani6 ай бұрын
@@zulfiqargilani محترم.... آپ کا یکطرفہ اور میں نہ مانوں والا رویہ حقائق کو جھٹلا نہیں سکتا.... آپ نے لکھا کہ منگلا ڈیم سے پہلے میرپور میں کیا تھا؟..... آپ یقیناً نہیں جانتے کہ میرپور کی زمینیں واقعی سونا اگلتی تھیں، وہ قناعت پسندی کا دور تھا...مجھے نہیں معلوم کہ آپ کا تعلق کس شہر سے ہے مگر اپنے بڑوں سے پوجھیے کہ آزادی سے پہلے وہاں کے مسلمانوں کی مجموعی حالت کیا تھی؟ اسی طرح میرپور میں بھی تجارت پر تو غیر مسلموں کا قبضہ تھا مسلمان اکثریتی آبادی زراعت پیشہ تھی.... اور جس سیال سونے کی گنگا آپ اپنے خیالوں میں بہائے پھرتے ہیں وہ راتوں، رات نہیں بہی اس کے لیے ہجرت و مسافرت کے کئی ادوار کا سامنا کیا ہے متاثرین منگلا ڈیم نے.... آپ نے اس حد تک درست کہا ہے کہ جہاں کہیں ڈیم بنتے ہیں لوگوں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے... لیکن یہ بھی سوچیے کہ ایسا ہونا اگر اتنا ہی خوشگوار ہوتا تو کالا باغ ڈیم کب کا بن نہ جاتا.... میرا تعلق میرپور سے ہے مگر میرا خاندان متاثرین منگلا ڈیم سے نہیں ہے، ڈیم بن رہا تھا جب 1965 کی پاک بھارت جنگ کے نتیجے میں ہم نے راجوری سے میرپور ہجرت کی..... چنانچہ پرانے میرپور کو جو شاہجہاں کے دور میں آباد ہوا تھا، اجڑتے، غرق آب ہوتے اور نئے میرپور کو آباد ہوتے میں نے دیکھا ہے.... چنانچہ دید اور شنید کا فرق واضح ہے، آپ نے سنی سنائی کو آگے بڑھا دیا تو میں کہ جس نے دیکھا، بھالا اور جھیلا ہے، کیسے خاموش رہتا؟.... بہر حال گزارش ہے کہ تھوڑی بہت تحقیق ضرور کر لیا کریں، مجھ سمیت بہت سے لوگ آپ کی ناتوں کو غور سے سنتے اور آپ کے کیمرے کی آنکھ سے دیکھ کر یقین بھی کرتے ہیں، ان کا بھرم قائم رکھنے کے لیے آپ کو مزید محنت کی ضرورت ہے.... زیادہ آداب
@zulfiqargilani6 ай бұрын
آپ رہنمائی کرتے رہیں کیونکہ ہم باہر کے لوگ جتنی تحقیق بھی کر لیں کسی مقامی کی معلومات کو چیلنج نہیں کر سکتے۔
@darwaishonbike12316 ай бұрын
سید سرکار درھم ریال بڑا کام دیکھاتا تو ادھر تو ڈالر اور پونڈز ہیں پھر کیسے نا کریں سوھنے سید
@zulfiqargilani6 ай бұрын
جی لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ جس ملک کے پاسپورٹ پر یہ لوگ ویزے لگوا کر باہر گئے، اسی کو گالی دیتے ہیں اب۔
@ZahidHussain-uw4th6 ай бұрын
Shah sahib in fact, construction of Mangla Dam was a blessing in disguise. Had dam was not constructed, the economic condition of locals would have been worse like rest of the kashmiries and Pakistanis. Gratefulness is itself blessing of the Allah swt.
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Agreed sir. Thanks for comment. Stay blessed.
@hukamdadhukamdad52865 ай бұрын
کالا باغ ڈیم کہوں نہیں بنا اس پر ویلوگ بناں پلیس
@zulfiqargilani5 ай бұрын
سرکار ضرور بناوں گا
@NastoorJinOfficial6 ай бұрын
Gilani bahi ❤
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Jee sarkar
@muhammadshafiquedaiwliqadr32086 ай бұрын
🤲🤲🤲🤲📿📿📿📿
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Jazak Allah
@muhammadshafiquedaiwliqadr32086 ай бұрын
ALLAH PAAK NE CHAHA K HUM USKO JANAIN PEHCHANAIN...HUM POOJNA SHRU HO GIAY... SHEHAR IMARTAIN PATHAR KOEE EHMIYAT NHEE RAKHTY
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Durust kaha
@muhammadraufsajid68166 ай бұрын
As usual very fatastic v-log.
@zulfiqargilani6 ай бұрын
My pleasure
@farooqahmed25326 ай бұрын
First time hearing a detail account of Old Mirpur. While the saints are highly respectable and their teachings were meant to show the real humanity, to use their resting places for making money brings them in line with Hindu temples, something which the saints would have hated.
@zulfiqargilani6 ай бұрын
No saint died saying to build his shrine and then eat his earnings. All this is our own.
@bulumoninath7684 ай бұрын
😢😢😢😢😢
@zulfiqargilani4 ай бұрын
Oh
@amafiq50135 ай бұрын
میرا نام عمران ہے کیا میر پور میں لائیم سٹون ہے۔ اگر ہے تو وہ کیسا دیکھتا ہے؟! پہلے زمانے کے لوگ سیمنٹ کیسے بناتے تھے؟! ہم عام عوام آج وہ پرانے زمانے کے طریقے نہیں جانتے ہیں۔ ایک بار لائیم سٹون کی پہچان بتا دیں۔ اور یہ بھی بتائیں کے پرانے زمانے کے لوگ سیمنٹ کیسے بناتے تھے؟!👉🤔🇵🇰
@zulfiqargilani5 ай бұрын
لائم اسٹون چونے کے پتھر کو کہا جاتا ہے۔ آپ گوگل پر سرچ کر کے اس کی تصاویر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اب تو اسے فیکٹریوں میں پیس کر سیمنٹ بنایا جاتا ہے لیکن پرانے زمانے میں اسے ہاتھ سے پیس کر کچھ اور مصالحہ جات ملا کر عمارتیں تعمیر کی جاتی تھیں۔
@darwaishonbike12316 ай бұрын
کشتی والے کی زبان سرائیکی لگتی
@zulfiqargilani6 ай бұрын
جی بالکل۔ خوب پہچانا آپ نے۔
@muhammadshafiquedaiwliqadr32086 ай бұрын
SHAIKH RASHEED KI MOOCH K SATH HADD E AMJAD SHEHAN SHAH E BAGHDAAD SHAREEF AOR NABI E KAREEM RAHMAT ALIL ALAMEEN KI SUNNAT DARHI MUBARIK SJAEN SALOOK TAREEQAT WILLAYT ISHQ PER VIDEOAS BNAEN.
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Mera hulya khalis mera aur meray Allah ka moamla hai. Aap ko eteraz ka haq nahi.
@mehmoodchaudhry30016 ай бұрын
گیلانی صاحب ، میر پور میں کسی پرآنے بابا جی سے پرآنے میر پور کی تفصیلات لے کر کسی آ رٹس سے اسکی خیالی تصویر کشی کرواتے تو آپ کا اور بھی اچھا ہوتا اور لوگوں کو سمجھنے میں آسانی ہوتی ۔ پھر بھی اچھی کاوش ہے ۔
@zulfiqargilani6 ай бұрын
اس تجویز پر عمل ہو سکتا تو میں گھر بیٹھ کر تاریخ سنایا کرتا جیسا اور بہت سے لوگ کرتے ہیں۔ شکر ہے کہ آپ نے اعتراض کے باوجود وی لاگ پسند کیا۔ بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
@sajim29376 ай бұрын
You said mandar bricks some people taking home. two man from dina told you this happened.are you believe this?
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Yes I believe this because every Pakistani is doing this. This is the reason why our historical heritage has been destroyed.
@azmatalikhan12546 ай бұрын
آپ میراں شاہ غازی گکھڑ کے بارے میں کچھ نہیں بتا سکے۔ تاریخی مواد کا فقدان رھا ھے۔
@zulfiqargilani6 ай бұрын
میں غیب دان نہیں بھائی اور نہ مجھے کشف القبور آتا ہے۔ میں اپنے پاس سے تو کچھ نہیں بتا سکتا تھا۔ یہ تو اہل میرپور کو سوچنا چاہیے کہ جن کے نام پر ان کا شہر آباد ہے، ان کے حالات زندگی بھی کہیں لکھے ہونے چاہئیں۔ بتا تو دیا ہے کہ وہ گکھڑ تھے اور زمانہ بھی بتا دیا۔ اس کے علاوہ کیا بتاتا؟
@Tkash8446 ай бұрын
Gallani Sahab if your dad grave come under water then I see how you say why not mirpur people's happy?
@zulfiqargilani6 ай бұрын
I have told the collective history and situation of a city without insulting anyone. Why are you getting personal with me?
@IrshadKanwal-n9x2 ай бұрын
Ya mara shar parna Mir pur ha ya bat khb sort tha 😂
@zulfiqargilani2 ай бұрын
Bohat shukriya
@azmatchaudhry71026 ай бұрын
اس ملک میں ہر کوئی صرف اور صرف اپنا مفاد سوچتا ہے ملکی اور عوامی مفاد کا کسی کو کوئی فکر نہیں۔اگر تو پل کسی پاکستانی کمپنی نے بنایا جس کے تین یا چار ستون باقی بننا رہ گئے ہیں تو فکر نہ کیں جب یہ بقیہ 3 یا 4 ستون بنیں گے تو اُسوقت باقی پل گر چکا ہو گا۔
@zulfiqargilani6 ай бұрын
یہ پل بنے گا تو نہیں، گر ضرور جائے گا
@abdulsamad-nl7iq6 ай бұрын
Is meerpure mein job dam bana tha ,log bahut ghareeb thy,much inappropriate ugaty thy ,much bakri an rakhty thy ,bahut green thy rayon rat in logon ki qism at basal gye50\. Log ko England bhaij a gay ,aur bahut paisa bhi dia gay tha,ab to 90/. Log Bahri hein ,ghurbat ka Nissan bhi nazar nahi aap ga,sb ghreeb ,amber ho gy hein,dam ny in ko amber kr dia ,a bhi bhi kafi Abada dam k swath renting hy…
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Main aap ki har bat se agree karta hon. Salamat rahen.
@muhammadshafiquedaiwliqadr32086 ай бұрын
GILLANI SAHIB XHARAGH KA MAQSAD ROSHNI KARNA HY NA K MANDAR MASJID KA RISHTADAAR HONA
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Aap k pas jo dalil bhi ho, sar aankhon par lekin main jo samjhta hon, keh diya.
@tylersmith92106 ай бұрын
I think the people have the right to complain, they were forced to take the deal, it was well below the fair market value. Why don’t they compensate the people and build kaala Baagh dam? My father went to England in 1950 and he took countless people there, well before the dam was built. Plz get your facts right, don’t give false information. Our people were given visas for England, because they saw us as hard working people, that’s the visas were given, they were earned by our people. You make as if it was a handout. Very disappointing!!!
@zulfiqargilani6 ай бұрын
There is no personal argument between me and you, otherwise I would have told how hardworking the people of your area were that instead of the whole of Pakistan and Azad Kashmir, only they were awarded visas. Getting visas to residents of your area was nothing but a handout. It is possible that the land is priced below the market value and it is also possible that everything has been forcibly evacuated but dams are built all over the world and this is the case everywhere. It is our misfortune that the Kala Bagh Dam is not constructed. This matter was political and should not have happened. Anyway, thanks for your comment. May Allah bless you.
@tylersmith92106 ай бұрын
naturally the people worked during the dam construction and they displayed their hard work and dedication , the local people worked on the dam mostly..it’s quiet simple really. And once in England people did the hardest jobs there working long shifts, our people worked hard for what they gave. A little less envy and a bit more appreciation is more appropriate. Our people made the sacrifices. It’s easy making statements from the outside!!!
@hukamdadhukamdad52865 ай бұрын
نہایت دکھ اور افسوس ہے کہ لالچی لوگ وریام پل کو مکمل نہیں ہونے دے رے۔ دوسرا آپ نے کہا کہ میرپور کے ڈیم کی وجہ سے میرپور کے لوگوں کی زندگی بڑی پور تہش ہوہیہے لہکن یہ لوگ کمپلہن کررے ہں ہم کو بے گھر کر دیا۔ اگر گھر سے بے گھر ہونا اتنا اسان تھا۔ تو آپ نے ابھی کالا باغ کہں نہیں بنے دیا
@zulfiqargilani5 ай бұрын
میرے بس میں ہوتا تو کالا باغ ضرور بناتا۔ ممکن ہے کہ میرپور کے سو فیصد لوگوں کو ڈیم سے فائدہ نہ پہنچا ہو لیکن اکثریت اس سے فیض یاب ہوئی۔ آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ گھر سے بے گھر ہونے کا دکھ بہت بھاری ہوتا ہے۔ آپ سب کا شکریہ کہ آپ لوگوں نے ملک کی معیشت کی بہتری کے لیے ایسی قربانی دی۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@muhammadshafiquedaiwliqadr32086 ай бұрын
WAHABI NUMA ALFAAZ MATHA TEKBA PEAA CHANDA KMAEE Axhay nhee Lagy.. ALLAH KREY AAP KA B MAZAAR BNY KOG MATHAY TEKAIN HARA GHALA HO APKI AOULAAD KMAEE KHAEY
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Sach bardasht karen Sarkar
@sjraza64465 ай бұрын
bar mazar e maa ghareeban Charagh tau jaltey honge , keh janobi asiai saqafati ka mazhar heh . kuinkeh bootparasti aor Chiragh jalana bunyadi mazhab thaa aur Muslim abadion ne wirsa kabhi haath se na chora.ye bhi aik sanhji qadeem jahalat heh .ilmi pasmandagi aur mazhabi kam maaigi aur jahalat jo " Qureish e Makkah " ka qabl Islam wateera thaa .
@zulfiqargilani5 ай бұрын
Aap k comment ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@DjBarman-v8q5 ай бұрын
Pakistan banega Hindu rasta
@zulfiqargilani5 ай бұрын
Aesay khawab na dekha karen
@muhammadshafiquedaiwliqadr32086 ай бұрын
SAB SE BARA TOHEEDI AZAZEEL MATHA NA TEKNAY ALLAH K SHAH KAAR HAZRAT INSAAN KI TAZEEM ADAB NA KARNY WALA SHETAAN LAEEN KEHLAYA
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Aap kis se milana chahta hen mujhay?
@naeemchudhry35166 ай бұрын
Safety jackets are very important
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Agreed
@muhammadraufsajid68166 ай бұрын
As usual Pakistan's political decisions.
@zulfiqargilani6 ай бұрын
I think it was also necessary for our agriculture
@sajim29376 ай бұрын
I don't know why you panjabi jealous us, mirpure people did hard work that is why we deserve these homes and cars we didn't ask you anything.allah give us everything.why not you people making kala bagh dam i tell you why because they dont want give land for pakistan.we kashmire mirpure people give everything like our homes our land our kabarstan for pakistan.you said in the video we get money from pakistan ,i give you money i will say to you give me your house and give me your land and your parents kabarstan.are you ready to give us?
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Why have all you Kashmiris become personal because of a historical vlog? O brother, Punjabis have nothing to do with you people. By eating the wheat of Punjab, you abuse them in result. Thank Allah that Mangla Dam brought you out of poverty and gave prosperity. Don't complain to the Punjabis because the old residents of Mirpur were given good amount of money, given visas due to which you people are called Englanders today. I have also seen the dilapidated cemetery which you people have forgotten but still propagandize that you have left even the graves of your ancestors. Stop complaining and build more deserted kothis and havelis in Mirpur. Stay blessed.
@shaziashahid94256 ай бұрын
Well said Shah ji
@KhalidMahmood-wm1qz6 ай бұрын
Mirpuris were uneducated,villagers,with no manners,they were poor, government for rid of them,by sending them to Britain,and British regret it.i know this for personal experience, visiting Pakistan from the US,many times I either transferred flight or stayed there a couple of days and some of their stories and on going way of life is still very backwards,oh well.thanks for you neutral out look
@zulfiqargilani6 ай бұрын
This is the original picture of Mirpur before Mangla Dam was built. Thank you very much sir. Be happy, be safe.
@LiaqatAli-t1g4 ай бұрын
ڈڈیال اور میرپور کے لوگ ۱۹۴۰ سے انگلینڈ میں مقیم ہیں منگلہ ڈیم کی وجہ سے ڈڈیال اور میرپور کے لوگ در بدر ہوئے ڈیم کی وجہ سے ویزوں کا فائدہ پاکستان والوں نے ااٹھایا غلط بیانی نہ کریں
@zulfiqargilani4 ай бұрын
ویزے تھے ہی کشمیریوں کے لیے، ان میں پاکستانیوں کا کوئی حصہ نہیں تھا۔ اگر ایسا ہوتا تو تربیلا کے متاثرین بھی انگلینڈ میں بیٹھے ہوتے۔ کتنے ناشکرے ہیں آپ لوگ۔ کل کو آپ کہہ دیں کہ کشمیری ہی دراصل انگلینڈ کو بنانے والے ہیں تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ کیا پورا کشمیر 1940 میں انگلینڈ چلا گیا تھا؟
@waheedrana62106 ай бұрын
جناح کیلانی صاحب پہلی بات اپ کا وی لاک کافی طویل ہوتا ہے اسے شارٹ کیا کریں دوسری بات منگلا ڈیم ریاست پاکستان کی ضرورت تھا اور کسی بھی ملک کی تعمیر اور ترقی میں کوئی کوئی رکاوٹ ڈالنے کا اختیار نہیں رکھتا اور جو ایسا کرے وہ ملک اور قوم کا وفادار نہیں یہ میرپورخاص اور میرپور ام یہاں کے لوگ یہ صرف اپنا مفاد دیکھتے ہیں انہیں پاکستان کی تعمیر اور ترقی سے کوئی لینا دینا نہیں یہ اج بھی اپنے رونے روتے رہتے ہیں جبکہ ان کے خاندان سب باہر ممالک میں اباد ہے یہ پاکستان میں اکر تو زمین خرید سکتے ہیں مگر پاکستان سے کوئی جا کر ان کے کشمیر یا امیر پور خاص میں زمین نہیں خرید سکتا اور رہی بات اس پل کی تو اتنے اربوں روپے خرچ ہو چکے مگر اب بھی ادھورا پڑا ہے یہ اب بھی رکاوٹیں ڈال رہے ہیں جتنی قربانی پاکستانیوں نے ان کے لیے دی ہیں کوئی اور ہوتا تو شاید؟؟؟
@AzamGilani6 ай бұрын
رانا صاحب.... آپ نے بھی سنی سنائی کو آگے بڑھا دیا... آپ کی لاعلمی کا عالم تو یہ ہے کہ آپ میرپور کو امیرپور خاص لکھ رہے ہیں... میرپور خاص سندھ کا ایک ضلع ہے، اور آپ نے لکھا کہ.... یہ لوگ صرف اپنا مفاد دیکھتے ہیں.... بھیا اپنا مفاد کون نہیں دیکھتا؟... کالا باغ کیوں نہیں بن سکا کبھی اس پر بھی غور کریں.... منگلا ڈیم پاکستان کی ضرورت تھا، ہے اور رہے گا مگر متاثرین منگلا ڈیم کے دکھ، درد اور قربانی کو کوئی بے حس، کم علم، بد اندیش اور سڑیل مزاج آدمی کبھی نہیں سمجھ سکتا اس کے لیے منصف مزاج، معقول انسان ہونا شرط ہے... میرپور شہر میں اس وقت بھی کم از کم نصف آبادی پاکستانی شہروں سے تعلق رکھنے والے بہن بھائیوں کی ہے، کبھی ان سے پوچھیے کہ میرپور والوں کا رویہ، مل ورتن کیسا ہے... اچھے برے ہر کہیں مل جاتے ہیں مگر محض ذاتی قیاس پر دارومدار اچھا نہیں ہوتا.... میری کوئی بات بری لگی ہو تو معاف فرمائیے گا، میرا مقصد آپکی دلآزاری نہیں تھا....
@waheedrana62106 ай бұрын
@@AzamGilani جی جناب گیلانی صاحب اپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں اپ کی معلومات اچھی ہوتی ہے لیکن میں اپنے تجربے کی بنیاد پر بات کر رہا تھا مجھے یو اے ای میں 40 سال ہو گئے ہیں اور ان 40 سالوں میں میں نے پاکستان کے ہر صوبے کے لوگوں سے میرا واسطہ پڑا ہے اور ان کے ساتھ میں رہا ہوں ہر صوبے کے لوگوں کی اپنی ایک سوچ ہے پاکستان کے بارے میں ہر کوئی ایک جیسا نہیں سوچتا
@AzamGilani6 ай бұрын
@@waheedrana6210 بیرون ملک ہمارے جو تارک وطن بھائی ہیں ان کے جذبات و احساسات ۔۔۔ ظاہر ہے کہ مادر وطن سے دوری کے باعث وطن اور اہل وطن سے متعلق شدت پسندانہ ہیں ۔۔۔ لیکن محترم رانا صاحب اہل میرپور کے بارہ میں آپ کا نقطہ نظر منصفانہ و عادلانہ نہیں ۔ یقین جانیں متاثرین منگلا ڈیم سے سوتیلی ماں سے بھی برا سلوک روا رکھا گیا ہے ۔اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے ۔ میرپور میں نظر آنے والی خوش حالی مصنوعی ہے ۔۔۔ بلند و بالا عمارتیں تو بن گئی ہیں لیکن بیشتر پلازوں کی پہلی، دوسری ، تیسری منزل خالی ہے اور کرایہ داروں کا منہ دیکھ رہی ہے ۔ لوگ عقل سے پیدل ہیں مگر فراخ دل اور دوسروں کے خیر خواہ ہیں ۔۔ جو بیرون ملک مقیم ہیں ان کے جذبات و احساسات کو آپ سے زیادہ کون سمجھ سکتا ہے ۔۔۔۔ بہر حال سلامت رہیے ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے ۔
@zulfiqargilani6 ай бұрын
@waheedrana6210 سرکار وی لاگ طویل ہونے کا شکوہ تسلیم لیکن ایمانداری سے بتائیے گا کہ کیا میں معلومات دیتا ہوں یا فضول باتوں سے اسے طویل کرتا ہوں۔ میرے بعض وی لاگ 15 سے20 منٹ کے بھی ہیں۔ معذرت کہ آپ کا وقت ضائع کیا۔ میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ اب کشمیر میں پاکستان کے لیے نفرت کے جذبات پائے جاتے ہیں اور میں نے ذاتی طور پر ان کا مشاہدہ اور تجربہ بھی کیا ہے۔ لکھنے کو بہت کچھ ہے لیکن میں اپنے وی لاگز کو سیاسی نہیں معلوماتی ہی رہنے دینا چاہتا ہوں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@zulfiqargilani6 ай бұрын
@AzamGilani میں آپ کی باتوں سے اتفاق نہیں کرتا کہ متاثرین منگلا ڈیم سے سوتیلی ماں کا سا سلوک کیا گیا ہے۔ میرپور کی مصنوعی خوش حالی اور عمارتوں کی ویرانی میں قصور خود اہل میرپور کا ہے کیونکہ یہ عمارتیں صرف اپنی شان و شوکت کے اظہار کے لیے بنائی گئی ہیں، کسی کو کرایے پر دینے کے لیے نہیں۔ اس میں شک نہیں کہ میرپور میں رہنے والوں میں بڑی تعداد پاکستانیوں کی بھی ہے لیکن وہ صرف کرایہ دار ہیں ورنہ کشمیر کی حدود میں کوئی پاکستانی ایک گز زمین بھی نہیں خرید سکتا۔ جب پاکستان نہیں بنا تھا تو میرپور کا کاروبار ہندووں اور سکھوں کے ہاتھ میں تھا اور اب پاکستانیوں کے پاس ہے۔ اہل میرپور سے کہیں کہ انگلینڈ سے واپس آ کر لاری اڈے پر بنے ہوٹلوں میں باورچی بن جائیں اور اپنے جوتے خود پالش کریں تو پٹھان بھی وہاں سے آ جائیں گے اور باقی پاکستانی بھی۔ پھر میرپور صرف کشمیریوں کا ہو جائے گا۔
@sajim29376 ай бұрын
Shame on you
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Why?
@Hindustani4976 ай бұрын
Old places chahe kisi bhi religion se ho government ko respect or uska khayal rakhna chahiye
@AzamGilani6 ай бұрын
یہ اعزاز بھارت سرکار کو جاتا ہے کہ اس نے اسلامی دور کے تاریخی ورثے کو بھی سنبھال کر رکھا اور سیاحت کے شعبہ میں کثیر زر مبادلہ کما رہا ہے.... پاکستان اور اس کے زیر قبضہ کشمیر میں تو لگتا ہے آج بھی غیر ملکی ہی قابض ہیں ایسے میں مذھبی آثار قدیمہ کا اللہ ہی حافظ ہے....
@zulfiqargilani6 ай бұрын
@AzamGilani یہ آپ کی غلط فہمی ہے گیلانی صاحب۔ مغلیہ دور کو ہندوستان کی تاریخ سے خارج کرنے کے اقدامات شروع ہو چکے ہیں۔ کئی شہروں کے اسلامی نام تبدیل کر کے ہندووانہ کیے جا چکے اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ بقول آپ کے پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر پر جن غیر ملکیوں کے قابض ہونے کی بات کی ہے آپ نے تو وہ پاکستانی ہیں، اور کوئی نہیں۔ کشمیر کی ثقافت کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا گیا۔ کشمیر کا چکسواری یا کوٹلی آج بھی انہی ناموں سے پکارے جاتے ہیں۔ یہ نام کسی غیر ملکی یعنی پاکستانیوں نے رکھے نہ تبدیل کیے۔
@zulfiqargilani6 ай бұрын
@Hindustani497 Main aap se agree karta hon janab
@AzamGilani6 ай бұрын
@@zulfiqargilani ..... شہروں اور قصبوں کے مغلیہ یا اسلامی ادوار کے ناموں کو بدلنے کی بھارتی انتہا پسند ہندو حکومت کی حالیہ کوششوں سے قطع نظر میرا مقصد تو بھارتی محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے لال قلعہ، آگرہ قلعہ، تاج محل، ہمایوں کامقبرہ، سکندر آباد کے محلات و مقابر سمیت دیگر ان گنت آثار کی شاندار دیکھ بھال سے تھا... کوٹلی، چکسواری کے نام تو نہیں بدلے گئے مگر ان علاقوں میں موجود مغلیہ دور کے آثار کی حالت زار پر جتنا بھی ماتم کیا جائے کم ہے.... جائیداد پر قبضہ تو سگے بھائی کا بھی برداشت نہیں ہوتا محترم گیلانی صاحب... خیر چھوڑیے اس بحث سے ہمارا کچھ بھی لینا دینا نہیں ہے... وہ ایک بات جسے آپ نے محسوس کیا، آپکے ایک بھارتی محب کے کمنٹ کے جواب میں کہی گئی تھی.... لب لباب بہر حال یہی ہے کہ ہمارے ہاں... آزادکشمیر کہیے یا پاکستان کے دیگر علاقے، آثار قدیمہ پر کوئی توجہ نہیں... کبھی آپ جہانگیر کے مقبرے جائیے وہاں مقبرے کے اطراف موجود چار راہداریوں میں سے تین بند کر کے ان میں کاٹھ کباڑ بھر رکھا ہے اور ایک جو کھلی ہے اس کے داخلی حصے میں بیٹھے چوکیدار حقہ گڑ گڑاتے آنے، جانے والے زائرین کو تقاضا کرتی نظروں سے گھور رہے ہوتے ہیں... مغلیہ ورثے کا ہم خوب تحفظ کر رہے ہیں!!!
@zulfiqargilani6 ай бұрын
میں اپنے تقافتی ورثے کی بربادی پر ہر جگہ اور ہر وی لاگ میں احتجاج کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا۔ آپ نے شاید میرا یہی ایک وی لاگ دیکھا ہے، کبھی موقع ملے تو دوسرے بھی دیکھیے گا، میں تاریخ تباہ کرنے والوں پر سخت لعن طعن کرتا ہوں۔ بہرحال تبصرے کے لیے آپ کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔