Weeks pehlay yahe method suna tha kin say ?Dr Shoaib from England
@MSgaming-sw3ct2 ай бұрын
ڈاکٹروں کی گپیں۔ آپ نے دوسرے ڈاکٹروں سے سن کر بتا دیا ۔ کوئی فرق نہیں ۔ یعنی نہ کے برابر
@zdrashdi2 ай бұрын
تھیوریز تھیوریز تھیوریز آج کچھ کل کچھ آنے والی کل کچھ تھیوریز پھر نئی تھیوریز پرانے کا رد کرتی رہتی ہے۔ اتنی تھیوریز کے انبار میں جینا مشکل نہیں۔ فطری طرز زندگی اسان بھی صحت افزا بھی۔ اب بھی شہری علاقوں سے دیہاتی لوگ فطرت کے قریب ہونے کے سبب اچھی صحت رکھتے ہیں۔ واللہ اعلم۔
@AliRaza-mf8yv2 ай бұрын
Doctor sahib itna intezarkaiday ho ga thori nai karain
@shahnawazkhan57802 ай бұрын
♥️♥️♥️♥️♥️👍🏻👍🏻
@arifali67622 ай бұрын
Dr. Sahib where is your clinic? Please give detailed info. If he is busy, can some one who knows him give me some info., how to contact him. Thanks.
@s.s.78410 күн бұрын
اسلام و علیکم ! ڈاکٹر صاحب اگر ھم 12 گھنٹے چاولوں کو ریفریجریٹر مین رکھنے کے بعد دوبارہ گرم نہ کریں ٹھنڈے ہی کھا لیں تو کیا یہ نقصان کریں گے ۔ کیا ان کو گرم کرنا ضروری ھے ۔ کیا انکو دوبارہ گرم نہ کر نے سے ان کی افادیت کم ھو جاتی ھے ۔ پلیز رہنمائی کیجیئے ۔ شکریہ جزاک اللہ
@mustafaaslam9542 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب بار بار پانی پینے کے بعد بھی پئیاس کیوں لگتی ھے
@MSgaming-sw3ct2 ай бұрын
سلاد کھائیں ۔ پانی کی جگہ
@duaatime37002 ай бұрын
جب کہ اور ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ چاول کو دوبارہ گرم نہ کریں۔۔ کینسر ہوتا ہے۔۔
@naveedmanzoor5602 ай бұрын
Bhai he is right this is resistant starch.search from google
@facts28102 ай бұрын
Chinese food Process ,,they boil rice and keep in the Fridge for a day and next day they eat with vegiz and meat