ماشاءاللہ ۔جب تک اس امت میں آپ جیسے صاحب علم موجود ہیں ہم جیسوں کا بھلا ہوتا رہے گا
@m.abidnoor777 Жыл бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! جزاک اللہ یا شیخ۔ اللہ پاک آپ (دامت برکاتہم العالیہ) کے علم ، عمل ، تقویٰ اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ آپ کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم رکھے۔ آپ کی خدمت میں حاضری کا انتہائی خواہشمند: محمد عابد نور۔ از: بہاول پور۔
@hafeezbhi322 Жыл бұрын
Masha Allah
@waqastanoli8271 Жыл бұрын
MASH ALLAH Thanks for sharing... JZAK ALLAH!
@muhammadusmankhan7730 Жыл бұрын
JazakALLAH khair Mohtram Mufti sb
@ummekafeel9234 Жыл бұрын
Very informative
@MAK.Qureshi3 ай бұрын
ماشاءاللہ ۔ مگر حقائق اور تاریخ
@zaintahir5369 Жыл бұрын
👍
@rizwanzaki4694 Жыл бұрын
جزاك اللّٰه خيرًا
@Cutemuslimkids6005 Жыл бұрын
السلام علیکم مفتی صاحب پلیز بارہ اماموں سے متعلق کتاب بتادیجئے تاکہ میں پڑھ سکوں
@arshad-yg1et Жыл бұрын
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پوری زندگی کو پڑھیں لیکن سنی کتابوں تو آپ کو پتا چلے گا کہ مولانا صاحب کتنا مخلص ہے رسول اللہ صلی وآلہ وسلم سے لیکن کتاب غور کے ساتھ پڑھنی ہے
@arshad-yg1et Жыл бұрын
پھر معلوم ہو جائے گا بارہ امام کیا ہیں اصول دین آپ کی اپنی تحقیق چلی گی خدا کے حضور
@muhammadshuja7271 Жыл бұрын
صحیح پوسٹ مارٹم ہے
@azrajabeen7362 Жыл бұрын
سورہ القصص آیت 85 ان الذی فرض علیک القرآن لرآدک الی معاد۔۔۔۔
@mcozairjavaidson8483 Жыл бұрын
Sorry for pointing out but the reference given by mufti saab (in hurry due human error) is incorrect regarding abdullah bin sabbah using ayat of Quran for return of prophet Mohammed PBUH. correct one is Surah Qasas verse 85: Indeed, [O Muhammad], He who imposed upon you the Qur'an will take you back to a place of return. Say, "My Lord is most knowing of who brings guidance and who is in clear error."