Also Subscribe: / @harferaazofficial #OryaMaqboolJan #harferaaz Follow on: Twitter: / oryamaqbooljan Facebook: / oryamj
Пікірлер: 8 100
@MdshoaibKhan-p3l2 ай бұрын
سر آ پ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ بہت ٹائم سے آ پ کے انتظار کر رہے تھے ہم ۔اللہ تعالیٰ آ پ کو لمبی زندگی اور آ پ کو صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
@waheedabdul67432 ай бұрын
INSHALLAH AMEEN SUMA AMEEN
@abushahir2 ай бұрын
الللہُسبحان تعالئُ آپ کا محافظ ہو۔ ان شاء اللہُہ جو بھی پاکستان پر قابض ہیں۔ وہ جلد جہنم رسید ہوںگے۔ جہنم ان کا انتظار کر رہی ہے
@virkadil492 ай бұрын
Sir ap bhot zada Acha insan ha Allah pak ap ki hafzat Kara ameen
@mohammadchoudhary70602 ай бұрын
😅
@zamirmuhammad31682 ай бұрын
بہت خوشی ہوئی اوریا مقبول جان صاحب آپ کو دیکھ کر ۔۔ آپ قوم کے محسن ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ سلامت رکھے آمین
@ulhaqikram93152 ай бұрын
الحمد للہ۔۔۔۔ اوریا مقبول جان ہم میں دوبارہ موجود ہیں اور ان کا ویلاگ آیا ہے۔ حق اور سچ کی مقبول آواز ایک بار پھر عوام میں موجود ہے۔ اوریا مقبول جان کی بہادری کو اہل پاکستان کا سلام
@AbdulManan-z5g2 ай бұрын
❤❤❤❤
@uzmamumtaz28102 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@khsmkhankhsm66942 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@kalsoomhussain30592 ай бұрын
Alhadmulilah
@shoukatiqbal48922 ай бұрын
Źqźsqqßqs😅qaqqqßqsq§ 15:31 I 15:33 15:34 and 15:35 15:37 15:37 15:37 15:38 15:38 15:38 15:38 15:39 15:39 15:40 15:40 is 15:40 the 15:41 15:42 15:44 15:45 in all 15:54 Of 16:01 16:03 16:04 16:16 the 16:17 I don't Know 16:36 6 16:38 IS 16:46 z 16:55
@RanaAbbas-mp7etАй бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے
@hafizghulammurtaza59492 ай бұрын
ماشاءاللہ میرا ایمان تازہ ھو گیا آج آپکی شاعری اور بیان سن کر اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@hamdussalamismail76322 ай бұрын
ماشاءاللہ ۔ رہائ مبارک ہو اللہ کریم آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ آواز سگاں کم نہ کند رزق گدا را۔
@HanifKhan-ns1hh2 ай бұрын
آپ کا ایمان بہت پختہ ھے قرآن سے تازہ نہیں ہوتا لنڈے کے مولوانڈے سے تازہ ہو جاتا ہے
@MasoodAhmad-ut1uq2 ай бұрын
Ameen ❤
@asimhopefull2 ай бұрын
او آگیا شہزادہ آگیا چشم ما روشن و دل ما شاد اوریا بھائ جان _ اوریا بھائ جان
@azanusman51112 ай бұрын
Well come back
@MuhammadKhan-dn9zd2 ай бұрын
Sir welcome back..
@BHahmad4492 ай бұрын
Welcome back
@anwarhussain-np2gx2 ай бұрын
Wel come sir
@anwarhussain-np2gx2 ай бұрын
Missed you alot
@AhmedRaja-r8q2 ай бұрын
اوریا مقبول صاحب آپ کا انتظار تھا۔ہم دعا کر سکتے تھے اور کرتے رہے اللّٰہ تعالٰی گواہ ہے۔اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔آمین
@Gujjar-f6pАй бұрын
مقبول صاحب اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین آپ بہت بڑے مجاھد ہیں جی باقی پوری قوم اپ کے ساتھ ہے انشاء اللہ
@marif78622 ай бұрын
بہت خوبصورت نظم لکھیھے ماشااللہ اللہ پاک آ پکو اور آپ کی فیمل کو ہمیشہ کے اور سلامت رکھے آمین ❤❤
@muhammadzia-urrahman16772 ай бұрын
اپ نے تو رلا ہی دیا اوریا صاحب ہمیں فخر ہے کہ اپ ایک دیانت دار اور سچ گو سابقہ بیوروکریٹ ہیں۔ اللہ اپکو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ امین حالیہ سیاسی اور فسطائیت کے دور کے بارے vlog کا شدت سے انتظار رہے گا اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
@anwarulhaq21872 ай бұрын
اوریا مقبول جان صاحب ! اس ولاگ کے آخر میں آپ کی دعا پر " آمین یا رب العالمین 🤲 " میرا شمار بھی ان عام ، بےبس اور لاچار پاکستانیوں میں ہوتا ہے جو آپ کی اس غیر قانونی اسیری کے دوران سوشل میڈیا پر ہی اس مطالبہ سے زیادہ کچھ نہ کر سکے کہ ۔۔۔۔:---- #Release_Orya_Msaqbool_Jan Anwar Ul Haq. Sahiwal
@ayazahmad40202 ай бұрын
آپ اور آپ کا خاندان ہم جیسے کمزور لوگوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔ آپ نے بہت ہی شائستہ لہجے میں لوگوں کو بے نقاب کیا۔ سلامت رہیں خوش رہیں،آباد رہیں!!!
@RehanaArahad2 ай бұрын
آپ جیسے لوگوں کی پاکستان کو ضرورت ہے۔الحمدللہ اللہ تعالٰی نے آپ کو استقامت عطا فرمائی۔آزمائش تو اچھے لوگوں کی ہوتی ھے۔آپکی ہی وجہ سے یہ لوگ نگے ہوئے ہیں۔مگر شرم نام کی ان کے پاس موجود نہیں۔آپ اللہ کے ہاں سرخرو ہوئے اللہ تعالٰی آپ کو اگلے جہاں میں سرخرو کرے اور آپکے بچوں کو صدقہ جاریہ بنائے۔آمین ثم آمین۔
اللّٰہ پاک آپ کو سلامتی کے ساتھ اور اپنی حفاظت میں رکھے آمین
@MeersPerspective2 ай бұрын
سر میں کبھی آڈیلزم کو نہیں مانتا لیکن سر اللہ آپ کو سلامت رکھے really great person great Muslim extremely loyal with his nation or single person really true person you are hatts off
@SajjadKhan-df7oz2 ай бұрын
زبردست اوریا مقبول جان صاحب
@mahboobrahman67092 ай бұрын
سر اللہ کا شکر ہے کہ آپ کو دوبارہ دیکھنا اور سننا نصیب ہوا .الحمداللہ ....اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ ثابت قدم رکھے آمین اور صحت مند اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین .
@Yasircheema-x3w2 ай бұрын
حوریہ صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے ترس گئی انکھیں اس یوتوب کے میسج کو جو اج ملا ہے اور دل کو خوشی ہوئی پہلا لائک میں نے ہی کیا
@asgharawan59092 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ آپ کو عمرے دراز عطا فرمائے میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں I love you sir۔۔۔
@umerbutt70732 ай бұрын
اور یہ مقبول جیسے لوگ ہمارے پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں ان کی حفاظت کریں
@blessings59312 ай бұрын
جناب اپ کی یاد نے بہت ستایا اور اپ ہمیشان دعاؤں میں شامل رہے فیاض احمد مدنہ منورہ
@FarrukhAhmed-y9u2 ай бұрын
Beshak good Yar
@salman-mp1jk2 ай бұрын
Duaon ki darkhwast ha fiaz bhai
@mohammadhasim65652 ай бұрын
ماشاء اللہ. الحمدللہ الحمدللہ. اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ تعالیٰ آپ کو سرخرو فرمائے. آمین ثم آمین
@tahasamdani932 ай бұрын
❤❤❤
@tariqalitariqali40612 ай бұрын
اللہ پاک اپ کی ہمت کو ہمیشہ ترو تازہ رکھے اور اپ کی قربانی ہمیشہ رنگ لائی گی
@ranarasul69402 ай бұрын
I cried listening to you Sir !! May Allah SWT protect my country’s people and a wonderful, honest and a great human being like you. Ameen
@rabiabutt9039Ай бұрын
Ameen sum ameen ya Rabbul Alameen 😢😢😢😢😢
@Madniislam2 ай бұрын
حق اور سچ کی اوازوں میں اوریا جان مقبول ترین شخصیت
@understandingofquranthroug69172 ай бұрын
اس دور میں ان جیسے لوگوں کا پاکستان میں ھونا ایک بڑی نعمت ھے۔ الله تعالی انھیں اپنی خصوصی امان میں رکھے۔
@imookhan96392 ай бұрын
ماشاءاللہ جناب خوش آمدید اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین آمین آمین ❤
@fawadmalik18572 ай бұрын
Pehli bar ap k zuban sy ap k bacho ka suna..dil sy dua nikli k MEREY RAB KASH HAMARI QAUM K TAMAM BACHAY AP K BACHO JESEY HOTAY.Agr aisa hota to aj hum ye zulum ki tareekhio ma na dobay hotay..ALLAH SUBHAN O TALLAH SY DUA HA MAY YOU ALWAYS STAY SAFE HAPPY HEALTHY AND BLESSED AMEN SUMA AMEN ALONG WITH YOUR FAMILY AND LOVED ONEZ SUMA AMEN ALLAH NIGHAYBAAN ORYA SAB.
@gullala43482 ай бұрын
الحمد للّٰہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی ۔ اللّٰہ آپ کو پاکستان کی خوشحالیاں دکھائے ۔ آمین
@AnwaarAhmad-u8v2 ай бұрын
بہت خوبصورت ، انتہائی موثر اور دل سے نکلی سچی آپ بیتی ۔ سن کر جہاں ایسے باہمت انسان سے حوصلہ ملتا ہے وہاں اندازہ ہوتا ہے کہ ایک دیندار ملازم کے لئے سرکاری نوکری کتنا بڑا امتحان ہوتا ہے ۔ نفرت ہوتی ہے اس نظام سے جو ظلم،بے رحمی،ناانصافی اور جبر پر مشتمل ہے اور جس کے کارندوں ضمیر کا، قانون کا حتی خدا کا بھی کوئی خوف نہیں ۔
@Top.3-Channel.2 ай бұрын
اوریا مقبول جان ،، بلوچستان،، میں ڈپٹی کمشنر رہےہیں ۔بہت اچھےآفیسر بہترین انسان تھے۔ آج بھی لوگ انکی تعریفیں کرتےہیں۔
@WaseemKhan-t6t7b2 ай бұрын
Chaghee main rahy hain
@naeemyousaf9032 ай бұрын
Orya shb bht bht Mubarak ho. AP jahad ma gazi bne. Zalim hukmaran k samne KALMA HAQ Kahna Afzal jahad ha
@waheedabdul67432 ай бұрын
ALLAH HU AKBAR HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
@mlaiqkhan41022 ай бұрын
A good thinker, Educated Positive Man. May Allah Kareem help Pakistani nation against DICTATOR GOVERNMENT.
@yasminafsar57512 ай бұрын
Allhamdulilah Allah pak ka bohat shukar ada kartein hein Allah pak aap ko sehat barkat wali lambi zindagi de aameen suma aameen ❤️
@Axhar6072 ай бұрын
Ma Sha Allah Allah paak apko sehat o salamti wali zindgi ata kry❤
@eascafrovato2 ай бұрын
اللہ پاک آ پکو اور آپ کی فیمل کو ہمیشہ کے اور سلامت رکھے آمین
@TariqMehmood-s6s2 ай бұрын
Great Sir Allah always bless you n your family❤
@dilmohammed78212 ай бұрын
بہت خوشی ہوئی آپ کو سکرین پر دیکھ کر مقبول جان صاحب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آپ کو
@abdulghafoor18512 ай бұрын
آپ بلوچستان کے لوگوں کے درد کو محسوس کرتے ہیں۔۔۔ شکریہ اوریا مقبول جان❤
@khawarmasoodqureshihashmi88342 ай бұрын
صرف بلوچی بھائی ہی نہیں بالکہ پنجابی، پٹھان بھائی بھی لاپتہ ہو جاتے ہیں۔ ظلم و بربریت ہر جگہ ہی ہے
@abdulfatah123929 күн бұрын
آمین یارب العالمین 🌺 اللہ آپ جیسے مرد مجاہد کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں ہر شر سے محفوظ فرمائے اور تمام ظالم حکمران اور ان کے کارندوں کو عبرت ناک انجام سے دو چار کر دیں آمین یارب العالمین 🌺
@verve40412 ай бұрын
ماشاءاللہ ۔ اللہ رب العزت آپکے ایمان اور ثابت قدمی میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔ آپ جیسے باہمت لوگوں کی ہمت اور ثابت قدمی دیکھ کر عوام الناس کے حوصلے بلیند ہوتے ہیں۔ جزاک اللہ
@ShahzadAhmed-1562 ай бұрын
Assulam O alaikum Kya Hal he Jnab apko 1 bar phr dekh kr boht khushi hui GOD BLESS YOU ALWAYS ORYA SAB
@MuhammadTariq-qf8hr2 ай бұрын
بہت خوشی ہوئی اوریا مقبول جان صاحب آپ کو دیکھ کر ۔۔ آپ قوم کے محسن ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ سلامت رکھے آمی
@KhalidMunir-w2d2 ай бұрын
Sir people were worried but helpless
@razakhanyousafzai68652 ай бұрын
ماشاءاللہ الله أكبرﷻ مُحَمَّدﷺ
@younasazhar24062 ай бұрын
اللہ سبحانہ وتعالیٰ اپ کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یارب العالمین
@saifiasgharsabir2 ай бұрын
الحمدللہ اللہ تعالی کے کرم و فضل سے آج اوریا مقبول جان صاحب کی آواز سننے کو مل گئی
@khansahb3786Ай бұрын
Allah Pak Apko apni Hifazat may Rakhay Ameen Summa Ameen
@masharifmohammaf60202 ай бұрын
ماشاءاللہ اوریا مقبول جان میرے کالج فیلو اور 3 سال سینئر تھے میں صاحب کو 1973 سے جانتا ہوں
@aminlucky90812 ай бұрын
ھماری آن ھماری شان ھماری جند ھماری جان ھمارا اوریا مقبول جان
@zakimirza77502 ай бұрын
Happy to see you sir welcome back ❤❤ اللہ تعالی اپ کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا کرے سر ہم اپ کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں
@MOHAMMADYOUSAFSYEDАй бұрын
اللہ سبحانہ وتعالٰی أپ کو اور أپ کی فیملی کو ھمیشہ اپنی رحمتوں کے سایہ میں رکھیں آمین
@ghazalaehsan76102 ай бұрын
الحمدللہ ،کہ اس ذات باری تعالٰی نے آپ کو سلامتی کے ساتھ ہم میں واپس بھیج دیا اس مشکل وقت میں آپ کی باتیں بڑا حوصلہ دیتی ہیں اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے
@ayuburrehman16822 ай бұрын
ماشاءاللہ اوریا مقبول صاحب خوش آمدید ۔ اللہ تعالیٰ آ پ کو صحت تندرستی میں برکتیں عطا فرمائے ھماری دعائیں آ پ کے ساتھ ہیں
@asshingg2 ай бұрын
I am a surgeon working in china, despite having narrow schedule, You constantly were in my mind everyday, So happy to see you back with us, More power to you SIR 🌸
@Techaholic0072 ай бұрын
Are pakistani MBBS doctors allowed to work in China? any chances of residency or citizenship?
@engineerabdulsattarburdi93682 ай бұрын
ويلڪم ويلڪم سائين ﷲ اوهان جي سلامتي رکي آمين
@ndmgujjar20092 ай бұрын
آگیا اوریا تے چھاء گیا اوریا
@SadiaShabbir-e9p2 ай бұрын
Allhamduillah ap ny vlog kia, or ap ki Nazm py Ameen suma Ameen ❤
@salahuddinsiddiqi28062 ай бұрын
الحمدُ للہ . اللہ اپکو صحت اور عزت دے. امین . اپکی ھمت کو سلام کرتا ھون. وما توفیق الا بللہ.
@muhammadsaeedkhan1930Ай бұрын
سر اپ سلامت رہیں ۔۔۔ ہر دور میں ایماندار اور سچے انسان کم اور گھٹیا لوگ ذیادہ ہوتے ہیں ۔۔۔ بھونکنے والوں کو بهونکنے دیں اور اپ اپنا جہاد جاری رکهیں ۔۔۔ اللہ اپکی اور اپ جیسے دوسرے مخلص انسانوں کو سلامت رکهے ۔۔ ایک صحافی نام میرے ذہن میں نہیں جس کو گاڑی میں مکا مارا گیا تها ۔۔ اس کیلئے بهی ہماری یہی دلی دعائیں ۔۔۔
@shafqatbhattipakistan64182 ай бұрын
ویلکم بیک اوریا مقبول جان صاحب اللہ آپ کو عزت دے اور سچ کے ساتھ کھڑا رہنے کی ہمت عطا فرمائے آمین
@khalidajutt41192 ай бұрын
سر جی آپ بہت نیک اور بہت دیندار ،قابل عزت اور احترام انسان ہیں قوم آپ سے مخبت کرتی ہے آپکی بہت عزت کرتی اور آپکی شکرگزار ہے ک آپ اپنی قوم کے لیے اور اسلام کا علم بلند کر کے جیل گئے تھے ۔
@Amuzingvideoz2 ай бұрын
ماشاءاللہ اوریا مقبول جان صاحب
@safdarhussain2973Ай бұрын
Shukar al hamdo lilah k ap ki awaz sunna ko milli Allah pak app ko apni aman main rakhe Ameen suma Ameen
@abullmajeedabuali27962 ай бұрын
Ma sha'a Allah welcome sir ❤
@farzanafarooq61172 ай бұрын
ماشاءاللہ ۔۔۔ اللّٰہ ہم سب کو نیک نسلیں عطا فرمائے ۔ اللّٰہ مسلمانوں پر جو آزمائش ہے اس میں سرخرو کردے اور اگر یہ عذاب ہے تو ہمیں معاف فرما دے ۔ آمین یارب العالمین
@romanaraza97092 ай бұрын
Alhamdulillah you are back So good to hear your voice again 🙏🏻🤲🏼
@wasimbaig35722 ай бұрын
MashaAllah, Orya Maqbool Jan Sahib. Sada salamat rahein
@muhammadrafique12782 ай бұрын
ماشاءاللہ عزم و ہمت اور سچائی کا چراغ روشن رہے
@javediqbal96062 ай бұрын
Happy to See you Orya Sahb Ap ko 3 mahinay duaon main yaad rakha Allah apko salamat rakhay or istakamat sy nawazay ameeen
@IftikharAhmad-md2iv21 күн бұрын
خوش امدید۔ اوریا صاحب۔
@mnawaznawaz41312 ай бұрын
آپ نے ھمیشہ وقت کے یزید کے خلاف آواز اٹھائی ،،،،جزاک اللہ
@PashtoWorldofficial2 ай бұрын
Orya Maqbool Sahab Happy to see You Back.. Bechaini se Intizar Ta Apki New Video Ka. ALLAH Apko salamat Rakain. Ameen
@BoorCrafts2 ай бұрын
زبردست، پڑھے لکھے انسان کی گفتگو الگ ہی ہوتی ہے مزا آ گیا ،اللہ آپ کو صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
@tntplayertnt1108Ай бұрын
اللّہ کریم اوریا صاحب کو راہ حق کے مجاہد کے طور پر قبول فرمائے اور ان کو دنیا و آخرت میں سرخرو فرمائے آمین
@MNAMANJ2 ай бұрын
شکر الحمدللہ شکر الحمدللہ ہم نے دوبارہ آپ کو دیکھا جتنی میری استطاعت تھی آپکے لیے آواز اٹھائی اللہ پاک بے شک سچ کا ساتھ دینے والا ہے اللہ پاک نے آپ کو ثابت قدم رکھا
@kazishujauddinsiddiqui57992 ай бұрын
اللّٰہ تعالٰی آپ کی دعا قبول و مقبول فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
@aneelaarshad49932 ай бұрын
بابا ایک خوبصورت وی لاگ شکریہ❤
@HABTechStudio2 ай бұрын
اپ نے بابا بولا کیا آپ اوریا صاحب کی صاحبزادی ہیں ؟
@aneelaarshad49932 ай бұрын
@HABTechStudio بیٹی جیسی ہوں میرے ابو جیسے ہیں😇🤗
@HABTechStudio2 ай бұрын
@@aneelaarshad4993 ماشاءاللہ میں نے اسلئے پوچھا کہ اگر بیٹی ہیں تو سر سے ملنے کا طریقہ ہی بتا دیں ☺️
@tauqiraslam52662 ай бұрын
@@aneelaarshad4993 اللہ آپ کو خوش رکھے۔
@ghulamrasool34892 ай бұрын
Very true
@Mirshaadriaz2 ай бұрын
اوریا مقبول صاحب اپنوں کے ہاتھوں ٹوٹے ہوئے دین اسلام کے بہت بڑے خادم اور وکیل
@liaqatmazharbaqri14802 ай бұрын
جرآت و ہمت حقائق پر مبنی تجزیہ و تبصرے کا نگینہ ۔۔۔ نڈر بہادر حوصلہ مند نام کے بعد پاشا پہلے ٹمینہ ۔۔۔
@azeem20pk2 ай бұрын
سر آپ، ہارون رشید صاحب، حبیب اکرم صاحب اور ڈاکٹر معید پیزادہ پاکستان کی آواز اور پاکستان کے ستارے ہیں ❤❤
@rashidhussainalawi17572 ай бұрын
حبیب اکرم صاحب اب کچھ کچھ فوجی جرنیلوں کے گیت گانا شروع ہو گئے ہیں پتہ نہیں کیوں ؟😢
@shaziaali53882 ай бұрын
Correction plez not habib akram😢
@AkmalSoki2 ай бұрын
Ye ur is ka Saath dene waalun per laanat beshumaar 😂😂😂😂😂😂😂
@sohailwilldownwaqarbahikak24772 ай бұрын
بہت خوب آوریا صاب آپ نے وقت کے یزید کیخلاف آواز حق بلند کیا :
@riffatnazir5559Ай бұрын
I feel so glad to see you back.Stay blessed and may Allah keep our country blessed as well.
@adeeladeeladeeladeel83812 ай бұрын
Allah Pak App Ko Salamat Rakha
@fayyazmazher67232 ай бұрын
My dear Oriya I Fayyaz Mazher you neighbour' in Sibi 1995 1996.I am really proud to have such bureaucrat friend. Your each and every word about your family is hundred percent correct. It's very to find such an honest and straight forward officer add rare after very. Regards Col Fayyaz
@umed21132 ай бұрын
سر معزرت کے ساتھ ہم جس پر فخر کرتے تھے انہوں نے قوم کو غلام بنایا ہے ۔ اپنی فوج کی برائیاں جب دیکھتے ہے تو بڑا افسوس ہوتا ہے
@masharifmohammaf60202 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤ خوش آمدید جناب 🎉
@AhmadKhan778832 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک آپکو اور آپکی فیملی کو اپنی حفط و امان میں رکھے آمین
@erjamaludeenАй бұрын
Orya Maqbool Sahib ko Mera salam....Al Hind se 🎉🎉
@iqbalasif18712 ай бұрын
Welcome back sir alhamdollilah ❤
@MuhammadAnwer-j1x2 ай бұрын
اوریا مقبول جان صاحب اللہ تعالٰی آپ کو، عمران خان صاحب کو اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔
@ayubsabir40662 ай бұрын
اللّہ تعالیٰ آپ اور پاکستان کے ہر عام شہری کی حفاظت فرمائے
@ghazalaali26662 ай бұрын
Ameen 🎉
@yaarzaman9503Ай бұрын
آخری دعا بہت کمال کی مانگی۔۔ اللہ اپکا حامی و ناصر ہو۔۔
@masoodkhan82162 ай бұрын
😢ASA Shukar Allah, you are fine , May Allah's support be with you & family all the time. Best Regards
@aamiraliraza7062 ай бұрын
ہر ذی شعور اور محب وطن اوریا صاحب سے محبت اور فخر کرتا ہے
@ahmedshaikh30772 ай бұрын
mashaAllah, beautiful poetry . sir ye imaan ka imtehan tha jismay ap sabit qadam rahy...Allah apko agy bhi sabit qadam rakhy ameen
@HappyBlackKitten-pd2ftАй бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ اللہ پاک آپکی زندگی میں مذید برکت اور استحکام عطا کرے۔اور سلامتی اور برکت والی عمر خضری عطا کرے اپکو اور۔اپکے اہل وعیال کو ❤ سے دعا ۔ ۔ دعا گو خیر اندیش
@ejazjeddah59142 ай бұрын
الحمدللہ ۔اللہ تعالٰیٰی آپکو تند رستی اوراپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین۔🎉
@tazamulkhan65532 ай бұрын
Khush aam deed Sir Welcome back 😂❤
@kareemnawaz76982 ай бұрын
Alhmdolillah Ap ko dobara apny darmyan daikh k bhtt khushi o itminan hova mohtrm Oriya Maqbool jan shb.. Allahap k mukml hifazt frmayn. Aameen
@zaheerahmed47742 ай бұрын
Alhamdulillah bohat khushee huee jin logon nay rehaee maen madad ki allah un ko jaza dae.
@luckycloud8842 ай бұрын
Allah pak ap ko apnay hifzo.amaan main rakhay or himat atta krain k ap sach per qaim rahain...
@perveenharoon212 ай бұрын
MashAllh zabrdast Allahtallh app ki salaamti hafazut farmhyy kamiyabi ata farmay Allah tallh appny khass bandon pr ase hi mahrbaani krth h
@MuhammadJamil-pz7he2 ай бұрын
الحمداللہ آپ دوبارہ وی لاگ کر رہے ہیں اللہ آپ کو اپنی حفظ او امان میں رکھے آمین ❤
@ZaheerMirza-ei6mz2 ай бұрын
Allah Pak Aap jasy qimty shaksyat ko slamat rakhy. Pakistan mein insaf ka nizam qaem ho!!! Aameen.
@HonorHonor-h4cАй бұрын
اللہ تعالیٰ کے دُوشمنوں کے ساتھ دُوشمنی صرف ابو طالب علیہ السلام نے کی ہر کسی کی جرآت نہیں
@shamszaheerabbas42782 ай бұрын
Salaam . Salute. Allah bless you Orya Maqbool jan Sir.
@parveenazeem69472 ай бұрын
محترم عزت مآب جناب اوریا مقبول جان صاحب اللہ تعالٰی مزید کامیابیاں عطا فرمائے ۔آپ نے رولا دیا۔اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور خوش رکھے۔آمین ثمہ آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صل اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم ❤❤❤
@Nabeelatariq-x9q2 ай бұрын
Alhamdulillah, love to see u back sir missed u lot mentioned u in Haroon sb comments to raise voice for u
@MexcGlobal-kz7cuАй бұрын
اللھم آمین اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں بھی اپنی رحمت میں فیملی کو ساتھ رکھے آمین