رسول اللہ ص سے عشق کا دعویٰ اور فاقوں کا ڈر 👇 kzbin.info/www/bejne/npTJgodrpbqcoLc
@abdulmoeez88073 жыл бұрын
جمہوریت کے دعویداروں کو اس طرح کی پابندیاں لگانا جائز نہیں یہ گورنمنٹ اسلام دشمن ایجنڈے کے آلہ کار بنے ہوئے۔حزباللہ جماعت فلسطین پر بھی باندیاں اسلام دشمن عناصر نے لگائیں حزب اللہ کے لوگوں کا آ خرت کے بارے عقیدہ معلوم کرو انشاءاللہ وہ بھی کہیں گے کہ عیسیٰ کو انہوں نے پاکستان بھیجا اور پاکستان کی گورنمنٹ اور عسکری اداروں کو بھی معلوم لیکن عوام کو ابھی تک آگاہ نہیں کیا گیا جو اسرائیلی پائلٹ پاکستان کی حراست میں ھے وہ عیسیٰ ابن مریم کا مددگار بندہ جو عیسیٰ کو پاکستان لے کر آ یا لیکن گورنمنٹ عہدیداروں کو اسلام دشمن عناصر کے آلہ کار بننے میں آرام محسوس کرتے پاکستان صرف نام کا اسلامی جمہوریہ رہ گیا عمل درآمد تو مشرکوں کے ایجنڈے پر کرتے اور TLP سے بھی اسلام دشمن عناصر کو ہی خطرہ جس کے لیے اس کو بین کرنے کی سازش کر رہے جس طرح پہلے کئی شرئحی جماعتوں کو بین کرتے آئے ۔
@abdulmoeez88073 жыл бұрын
جمہوریت کے دعویداروں کو اس طرح کی پابندیاں لگانا جائز نہیں یہ گورنمنٹ اسلام دشمن ایجنڈے کے آلہ کار بنے ہوئے۔حزباللہ جماعت فلسطین پر بھی باندیاں اسلام دشمن عناصر نے لگائیں حزب اللہ کے لوگوں کا آ خرت کے بارے عقیدہ معلوم کرو انشاءاللہ وہ بھی کہیں گے کہ عیسیٰ کو انہوں نے پاکستان بھیجا اور پاکستان کی گورنمنٹ اور عسکری اداروں کو بھی معلوم لیکن عوام کو ابھی تک آگاہ نہیں کیا گیا جو اسرائیلی پائلٹ پاکستان کی حراست میں ھے وہ عیسیٰ ابن مریم کا مددگار بندہ جو عیسیٰ کو پاکستان لے کر آ یا لیکن گورنمنٹ عہدیداروں کو اسلام دشمن عناصر کے آلہ کار بننے میں آرام محسوس کرتے پاکستان صرف نام کا اسلامی جمہوریہ رہ گیا عمل درآمد تو مشرکوں کے ایجنڈے پر کرتے اور TLP سے بھی اسلام دشمن عناصر کو ہی خطرہ جس کے لیے اس کو بین کرنے کی سازش کر رہے جس طرح پہلے کئی شرئحی جماعتوں کو بین کرتے آئے ۔☝️
زندا باد اوریا مقبول صاحب اللہ آپ کو عاشقان رسول کی حمایت کا بہترین اجر عطا فرمائے امین
@alasarislamiccentre78193 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/oXiWc5WOnduJq80
@sainbadshah57383 жыл бұрын
تحریک لبیک کے جو معصوم لوگ شہید ہورہے ہیں قسمت والے ہیں اللہ تعالی ہمیں بھی محمد ﷺ کے نام پر قربان کریں ۔آمین
@saimmalik96743 жыл бұрын
Ameen
@mohammadarslan17133 жыл бұрын
To bhai jaan ap bhi os dharne mai chle jao, police maar rahi unko, apko bhi mardey gi thik hai na, jao ap b jao
@TLEGEND13 жыл бұрын
AAMEEN SUMMA AAMEEN
@mohammadaqibriaz63123 жыл бұрын
Ameen
@ranaahsan4633 жыл бұрын
Ameen sum Ameen
@sardarmzml20783 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم
@Travelwithalishah3 жыл бұрын
𝑳𝒂𝒃𝒂𝒊𝒌 𝒀𝒂 𝑹𝒂𝒔𝒐𝒐𝒍 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉
@gulzarahmedbhatti15163 жыл бұрын
لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@usamach27843 жыл бұрын
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا خاتم_النبیین_محمدﷺ
@literatureeducation3 жыл бұрын
Beshak it is absolutely true.....
@محمدحمزہعاجز3 жыл бұрын
الحمداللّه بے شک
@Aliking-ti7du3 жыл бұрын
جب دین پر مشکل وقت آئے تو نماز مسجد میں نہیں بلکہ امام حسین رضی اللہ عنہ کی طرح کربلا کے میدان میں ادا کی جاتی ہے.😍😍😍
@avaisqureshi34113 жыл бұрын
Bilkul sahi
@ikramchaudhary49183 жыл бұрын
@@avaisqureshi3411 Bilkul. Lagta hy ye waqat half ham sab par any wala hay.
@smartpunjabian48183 жыл бұрын
@@ikramchaudhary4918 true
@Cutemuslimkids60053 жыл бұрын
Bohat hi piari bat salam mola Hussain
@mehar50113 жыл бұрын
Right bro
@irtazagamer45913 жыл бұрын
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت پر جان بھی قربان ھے
@nomanalinomanali54763 жыл бұрын
Inshallah zoror
@mirchitasteoffood3 жыл бұрын
حق کبھی بھی نہیں مٹ سکتا مٹانے والے مٹ جائیں گے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@safdarsaffi63523 жыл бұрын
Gand mein zor hei to jao France aur torro France ki hakoomat ko!
@rjmalikasimmoters35523 жыл бұрын
یہ مسلہ کسی ایک جماعت یا گروہ یا فرقے کا نہیں بلکہ یہ مسلہ ہر مسلمان کا ہے لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
@muhammadshafi20423 жыл бұрын
Beshak
@mudassirhussain76913 жыл бұрын
آپ کی عظمت کو اسلام جو حق سچ کے ساتھ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّه صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
@khizarhayat65983 жыл бұрын
Ap ko b slam parish krty hain
@faisaliqbal66993 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ اوریا مقبول جان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین 🤲 اوریا مقبول جان حق اور سچ کی بات کرتے ہیں لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
@mairmair48513 жыл бұрын
Aameen summa Aameen YaRabb ul Aalameen
@mianghiasuddin44183 жыл бұрын
Ameen sum ameen 🙏 🙌
@tanveerahmedyes24003 жыл бұрын
Labaik ya rasool allah zinda abad
@abidhussain4773 жыл бұрын
یا اللہ پورے ملک میں مسلمانوں اور عقیدہ ختم نبوت کے پہریداروں کی حفاظت فرما.
@shohrathussain26733 жыл бұрын
Aqidaey khatme naboowat ki hifazat nehattey pehredar nahein karsaktey.
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ حافظ سعد نوں چھوڑ و سفیر نوں تو رو اے شہیدان اسلام تم پر لاکھوں کروڑوں سلام
@nomanizlandbest64303 жыл бұрын
from illegally Indian occupied Kashmir Srinagar .. Honestly. Today I'm depressed.. Because pak establishment is doing totally shame.. Indian army are doing same with us in Kashmir.. What is difference between Indian army Vs pak establishment... Shame shame pak... Hate u
@awaisahmadtv963 жыл бұрын
Allah o Allah
@alinashah54563 жыл бұрын
@@nomanizlandbest6430 Zulm eik din khatam ho jata hau
@shabberdilber65903 жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے عاشقوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@islam4all5613 жыл бұрын
لبیک لبیک یا رسول اللہ
@khn73053 жыл бұрын
ﷺ
@ahsankarimsarwar3 жыл бұрын
تمام عاشقاں رسول کو سلام پیش کرتا ہوں
@ArshadMalik-cz3zv3 жыл бұрын
یاد رکھئے کہ قبر میں جب میرے جیسے گناہ گار کے پاس کوئی ،نیک اعمال نہیں ہوں گے تو اس وقت آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی شفات نصیب ہو گی۔ انشاءاللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سے بڑی کوئی چیز نہیں ہے
@t.dhamialrajput75583 жыл бұрын
انشاء اللہ
@shohrathussain26733 жыл бұрын
Iss hi ommeed per tau hukmaran qutley aam ker rahey hein. Yeh bhool jao, qatray qatrey ka hisab hoga.
@raheelahmed3263 жыл бұрын
Inshallah
@ashiqhussain51153 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صرف لبیک والوں نے کلمہ نہیں پڑھا ہمارا بھی حق بنتا ہے حق والی آواز بلند کریں ناموس رسالت پہ جان بھی قربان
@apal37643 жыл бұрын
Kya tumko jisne rasool Aur unke asool ke baare me sb bataya unke liye koi kurbaani nahi de skte ho Imraan to gya kaam se 🧤ye rassol ki shaan me gustakhi hi smjho momeeno
@muhammadusmanmadni8953 жыл бұрын
صحیح کہا بھائی یہ ہم تمام مسلمانوں کا مسئلہ ہے حرمت رسول پاک ﷺ پہ جان بھی قربان ہے kzbin.info/www/bejne/gXObaYiflp1siqM؛'''
@BAD_BOYS_OF_KARACHI_933 жыл бұрын
KZbin per jan qurban krega kya aisy🤣🤣🤣🤣 ja chanda koi dhang ka kam kr
@manoshah10723 жыл бұрын
zulm ho raha hai kon krny wala hai hukamy ALLAH imran khan ko azaab dy hum ni manty es ko
@shohrathussain26733 жыл бұрын
@@wasseemsadiq2601 waseem sadiq sahab, uss clip hawaala deejey, mein dekhna chahta hoon.
@hassancommercial18453 жыл бұрын
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺلبیک یا رسول اللہ(صل اللہ علیہ والہ وسلم)
@Muhammadislahmedia3 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/b5rVpGeAptVgnKs
@junaidsaeed48043 жыл бұрын
یا اللّٰہ پاک ان ظالم حکمرانوں کو نست و نبود فرما آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲
@imranikram28873 жыл бұрын
ھم گناہ گار ہیں کہ ھم نے عمران خان کی حمایت کی اللّٰہ تعالٰی ہمارے گناہ معاف فرمائے
@amirshah37003 жыл бұрын
Bhai esky peechy behroon kuwathy hai humko apas mai larhwa larhwa ky khatm karna chahty hai aur dushmano ko maloom hai ky ye log apny pyary nabi ky liye jany b desakty hai aur ye card khelwaky humko andher andher se kamzor kar rahy hai aur sham lebia jesy halath banwaky pakistan ky tukrhy karna chahty hai aur kuch raw ky agent jaali foj ki wardio main reyasath ky khilaf logo ky khoon garma ky zehr ugal rahy thy joky unko pakarh liya aur ye cheezy bhai kanoon banwaky masla hal hosakta hai apas mai aik dosry ko marny se ni joky imran khan ne letter beja hai sab Europion ko
@penetration86553 жыл бұрын
@@amirshah3700 jab namoos e risalat SAW ki hifazat na Kar sake to kis Kam ki zindagi
@babyniazi62743 жыл бұрын
أمین
@awaz_12183 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@officialtlpgk3 жыл бұрын
یا اللہ رب العالمین تجھے تیری عظمت و جلال کا واسطہ ہر جھوٹے پر لعنتوں کا نزول فرما آپ بہت اچھے انسان ہیں اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
@xainiijutt6403 жыл бұрын
اگر لبیک یا رسول اللہ بھی آج حق سے پیچھے ہٹ گئے تو ایسے ایسے قوانین بنائے جائینگے کہ ہماری آنے والی نسلیں اسلام کو ترسیں گی
@haseebjutt93983 жыл бұрын
بے شک
@asifluqman66163 жыл бұрын
Beshak
@asifluqman66163 жыл бұрын
Sab dosto mill ker saat do ye labbiak ka masla nahi ye hamare nabi ke shan ka masla he
@UmarUmar-bo6ul3 жыл бұрын
😯👍
@hiraafzal62083 жыл бұрын
لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ✨✨✨
@alasarislamiccentre78193 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/oXiWc5WOnduJq80
@ch.muhammadmanshawarrich2683 жыл бұрын
نہ کوئی آیا اور نہ ہی کوئی آئے گا میرے پیارے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم جیسا سوہنہ میٹھا آقا
@John-qo6fs3 жыл бұрын
right aisa zani rasool nahien ae ga.
@shamshadlodhi19893 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
@Pakistan-1947-3 жыл бұрын
MashaAllah
@kamranwarsi72713 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@sadiashabir21253 жыл бұрын
خدا کے لیے اپنے عہدوں کا حق ادا کرے تحریک لبیک والوں کےلیے بولے بھی اور اپنی اپنی کارکنوں کے ساتھ ناموسِ رسالت کے لیے نکلے خدارا 🙏
@alasarislamiccentre78193 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/oXiWc5WOnduJq80
@mirchitasteoffood3 жыл бұрын
نا کوئی وڈیو نا تصویر ۔پھر بھی کروڑوں جاں نثار محمد الرسول اللّهﷺ❤️❤️❤️ , , , , لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@faizanalifaizanali67953 жыл бұрын
Allah Allah
@MuhammadAli-pq8jq3 жыл бұрын
لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم....
@adnansohail41753 жыл бұрын
قربان جاوں محمڈ و آل محمد کے سچے غلاموں کی پیروں کی دھول پہ بی جانسار
@azralatif21_3 жыл бұрын
عزت اُسی کی ہوگی جو حضورﷺ کی عزّت کی بات کرے گاتاجدارِ ختم نبوت زندہ باد❤ 💚💚لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ میں صدقے یا رسول اللہﷺ💚💚
@ZubairCHM3 жыл бұрын
حقیقت بیان کی ہے آپ نے ۔ حکومت لادینیت پر عمل درآمد ہے ۔پورا پاکستان عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہے ۔
@nasheed78683 жыл бұрын
ye qom aashiq e rasul nahi hay. werna 40 sal se nawaz zardari jaisay chor daku rulers na hotay. jahil zalim bay deen qom.
@muhammadshoaib19623 жыл бұрын
Yeh qaum ashiq e rasool hai😂😂😂😂 Good joke. Sab se zyada corruption hai iss qaum main
@ZubairCHM3 жыл бұрын
@@nasheed7868 بدعنوانیاں ایک الگ معاملہ ہے لیکن حرمت رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر کمزور ایمان والے بھی صف میں آگے بڑھ جاتے ہیں۔
@ziayanali80223 жыл бұрын
بلکل درست فرمایا وہ آنکھ آپ کے پاس ہے حکمرانوں کے پاس وہ آنکھ نہیں
@ShahidRajputPigeons3 жыл бұрын
مفتی منیب الرحمن صاحب آپ کا بہت شکریہ کے آج اپ نے پوری امت کے مسلمانوں کی ترجمانی کرتے ہوئے حق اور سچ کا ساتھ دیا بلکہ وقت کے یزیدوں کو آخری وارننگ بھی دی انشاء اللہ پورا پاکستان آپ کے ساتھ ہے ۔ لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ (ص)
@omersatti91943 жыл бұрын
❤❤❤
@abdulthetraveler66553 жыл бұрын
ضبط ٹوٹ چکے ہیں۔😭😭 اے مظلوم مسلمانو الله تمہاری غیبی مدد فرمائے۔😭😭💔
@jabbargujjar88253 жыл бұрын
Ameen
@babakhan97483 жыл бұрын
Ameen
@samiyakausar56973 жыл бұрын
Ameen suma ameeen
@mairmair48513 жыл бұрын
Aameen summa Aameen YaRabb ul Aalameen 😭😭
@syedzaidi813 жыл бұрын
Ameen suma ameen.
@ImranRazvi913 жыл бұрын
یہ ہے غیرت مسلم اوریا مقبول جان صاحب میں انڈیا سے آپکو سلام پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
@zubairchohan53 жыл бұрын
جزاک اللہ خیر
@drmubarikhussain7863 жыл бұрын
@Rasool Lullah قادیانی تم پر کروڑ دفعہ لعنت۔
@hamidmj79283 жыл бұрын
@Rasool Lullah suwar hindu shri ram suwar ka pila
@KaleemUllah-yf5jz3 жыл бұрын
@Rasool Lullah qadiani zuban ko lagam do i smjh🇵🇰
@mahamali56563 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم۔۔۔ اللّٰہ عمران خان اور شیخ رشید اور مظلوموں پر ظلم کر نے والوں کو عبرات کا نشان بناءیں آمین ثم آمین۔۔۔
@kanwardanish99313 жыл бұрын
ameen ameen ameen
@ainyskitchen86943 жыл бұрын
Aameen Sum Aameen
@MuhammadIlyas-jw8mf3 жыл бұрын
اوریا مقبول جان آپکی عظمت کو سلام اللہ پاک آپکو صحت والی لمبی زندگی دے
@NoorKhan03663 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم حضور کی عزت سے بڑ کر کہچھ نہیں
@sakandersheikh99143 жыл бұрын
G hmari jan b Qurban
@upmovies63243 жыл бұрын
ھم گناہ گار ہیں کہ ھم نے عمران خان کی حمایت کی اللّٰہ تعالٰی ہمارے گناہ معاف فرمائے محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی حرمت پر سب کچھ قربان
@kanwardanish99313 жыл бұрын
ameen bas ye vote bhi amanat he ye yahodion k sayasi nizam ko vote dena banta hi nhi he is ki bhi poch he jab khilafat ka nizam ho hamen us k sath hona chahye
@ushbadaniel15333 жыл бұрын
Hume dhoka Dia gya h ik magroor admi ko hukumt me betha Dia hum logon k vote ne
@usmanhassan20173 жыл бұрын
Imran Khan ko vote aap ne ni dale bal k social media k thru manipulation kr k logo ki brain washing ki gae k yehi ek maseeha h baki sb chor hn Awam mzhabi jamato se darti h k ye restrictions lagaye ge isliye ye sb hua agr jamat e Islami ko vote de dete to phr behtar tha qk jb hm ese logo ko azma skte hn jinki olad yahudyo me pal rahi h to apni Islamic parties ko q ni munafqat to hr jaga h mgr log mzhabi jamato ko pata ni q bilkul shareef dkhna chahte jb k hazar burae ho mazhabi insan me mgr wo phr kahin behtar hta h in jeso se
@ushbadaniel15333 жыл бұрын
@@usmanhassan2017 us tym tk sab parties ko azma k thak chuke thy or ye sahi h social media k through brain washing hui h jbi logon ka mind divert hoa or logon ne inhe choose Kia pta nhi kb ache leaders milenge
@moonmalik17773 жыл бұрын
Jub kameenay arooj patay hain To apni okaat bhool jatay hain
@shabberdilber65903 жыл бұрын
یا اللہ رمضان المبارک کی فضیلت اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے تمام مسلمانوں کو ایمان اتحاد اور تنظیم عطا فرمائے
@alirazajaved32223 жыл бұрын
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نا موس پر جان بھی قربان ھے
@Freddiewaqas3 жыл бұрын
میرے بانجے اور اس کے دوستوں کو صرف داڑھی ہونے کی وجہ سے اپنی دکان سے اٹھا کے لے گے ہے ابھی تک کوئی پتا نہیں کہا ہے کس حال میں ہے 😢 امین 😢لبیک یا رسول ﷺ اللّه پاک ہماری مدد فرمائیں
@arsalali28633 жыл бұрын
Thoooo hy inn SB PR Jo hmary Nabi ki shan me ghustaakhi krny walon k khilaf koi action ni ly rhy
@ai36743 жыл бұрын
YA Allah Khair. Praying for their safety and return.
اوریا مقبول جان تم عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھو۔۔ It can't be denied...
@noorulimanschool7093 жыл бұрын
اللّٰہ عزوجل اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپکو ہمیشہ دین اسلام کا دفاع کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@shohrathussain26733 жыл бұрын
Mosalmaan tau dolat ka sadqa daitey hein, aap ney habeeb ka sadqa dey dala. Astaghfir allah.
@imranyousaf53893 жыл бұрын
Ap. Jahil hay
@nayabhenna19673 жыл бұрын
Ameen
@shamshadlodhi19893 жыл бұрын
تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذندہ باد ذندہ باد ذندہ باد
@khosabaloch99433 жыл бұрын
ایک اور لال مسجد کا واقعہ کا یاد آیا،، حکومت حوش کے ناخن لے،،،نہیں تو عوام کا سیلاب آنے والا ہے،، میں دیوبندی ہوں لیکن میں بھی خادم حسین و سعد حسین رضوی ہوں،،، لبیک لبیک یارسول اللہ،، عرفان کھوسا بلوچ جیکب آباد
@m.samariqbal24293 жыл бұрын
Labik yarosollah
@khalidahmed-fr6kk3 жыл бұрын
Imran khan tumhara hashar aur anjaam hum sab dekhen ge InshaAllah InshaAllah InshaAllah
@salmanyousuf11753 жыл бұрын
Allaha khush ho app saa.
@umarhayat623 жыл бұрын
allah pak app ko khush rhey
@babaralissg18763 жыл бұрын
واہ اوئے شیرا لبیک یا رسول اللہؐ
@taimurafzal69893 жыл бұрын
اوریا صاحب بہت دور اندیش ھیں آپ اللہ آپکو صحت او تندرستی عطا فرمائے اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین
@العروتہالوثقیٰالقادریہ3 жыл бұрын
😭😭😭😭 لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم
@rajaraheem7593 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ختم نبوت زندہ
@junaidzafarofficial62673 жыл бұрын
اللہ کی قسم آج اگر قیادت اجازت دے دے کل عشاء سے پہلے رزلٹ دیکھ لیں۔ہم تو بڑے نپے تلولے بیٹھے ہیں۔لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد پاکستان زندہ باد تحریک لبیک پاکستان زندہ باد
@voiceofutube3 жыл бұрын
کیا کریں گے آپ؟
@MuhammadFaisalNadeem3 жыл бұрын
Will you kill people and distroy properties?
@junaidzafarofficial62673 жыл бұрын
@@MuhammadFaisalNadeem جیسی شکل ویسی سوچ جو۔ ہمیں مارےگا ہم اسے پھول نہیں دیں گے پھر۔ اگر قیادت اجازت دے تو۔ اب وہ ہمیں مارتے ہیں ہمیں چپ رہنا پڑتا ہے
@junaidzafarofficial62673 жыл бұрын
@@voiceofutube اور تو پتا نہیں بس اتنا ہو گا جب کوئی ایک مارے گا ہم دو ماریں گے
@voiceofutube3 жыл бұрын
@@junaidzafarofficial6267 تو اس میں فرانس کے صدر کا کیا جاۓ گا؟ کیا یہ تحریک حرمتِ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ہے یا اپنی ذات کی تسکین کے لیے؟
@nawabaqibaltaf9553 жыл бұрын
❤️❤️❤️لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ 💓💓💓 کرسی ہی ہیں جنازہ تو نہیں ہیں کچھ کر نہیں سکتے تو اُتر کیو نہیں جاتے
@naheedpervez82943 жыл бұрын
Namoos e rasool py jaan qurban.❤
@geniuschild30593 жыл бұрын
لبیک اللہم لبیک
@aamirshamas13823 жыл бұрын
اوریا مقبول جان اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے یونہی حق اور سچ کی بات کرتے رہے آمین ثم آمین
@ArshadMalik-cz3zv3 жыл бұрын
💌کی محمدﷺ سے وفا توں نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہیے کیا لوح و قلم تیرے ہیں💌
@habibrehman81463 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد
@adnanjari37913 жыл бұрын
حرمت رسولﷺ الله پر جان بھی قربان ھے
@happyboy21013 жыл бұрын
سر آپ گریٹ ہو آپ دل خوش کر دیتے ہیں آپ اور سمیع ابراہیم صاحب واحد آپ دو شخص ہیں جو حق کا ساتھ دے رہیں ہیں میں آپکی عزت کو سلام کرتا ہو اور ہمیشہ آپکے لیے دعا گو ہوں گا اپ کا گواہ رہو گا اپ ہمیشہ حق کا ساتھ دیتے ہیں لو یو سر💞💞💞
@zoyankhan34183 жыл бұрын
Lv u bhayi
@mubasharnazar92603 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ جس ملک میں یہ نعرہ جرم اورمیرا جسم میری مرضی حق سمجھا جاۓاس ملک کا اسلامی ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
@F-Khan4913 жыл бұрын
baat naray ki nahi, baat nuqsan ki hai... is sab main France ka, French army ka, kisi French ka koi nuqsan hua ? nahi, nuqsan hua to bas apnay hi mulk ka, apnay hi bhai bando ka ... ye kaisa Ishq hai bhai, k apnay hi bhaiyon ka nuqsan karo ?
@SuperResearchTv3 жыл бұрын
جو شخص چاہتا ہے کہ وہ جلد ( ❤ آقا ❤ ) صلی اللہ علیہ وسلم کا روزہ مبارک دیکھے 💜 وہ روزانہ 100 مرتبہ ( یا رسول اللہ ) پڑھا کرے انشااللہ جلد زیارت کرے گا 💚❤💚
@basharatahmad7863 жыл бұрын
اللہ تعالی بابا جی رضوی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
@HaroonKhan-rj4bx3 жыл бұрын
Ameen suma meen
@jamilahmad35023 жыл бұрын
Namoos tum jesay chawal bandoon ko zeeb nahi deti jab tak ek ek kar ke maulvi ktam nahi hota ye mulk nahi bachay ga
@jojomojo29053 жыл бұрын
@@jamilahmad3502 intelligent good idea hai molvi Aur Islam ko khatam kar k business kaim karna chahtay ho apni behan aur betiyoon ko kotha jo khool k dena
@safdarsaffi63523 жыл бұрын
Wo jahanum mein pohach chuka aur tum bhi peeche jao Ge!
@jojomojo29053 жыл бұрын
@@safdarsaffi6352 Apna lanati mu band karo
@youtubeuser61003 жыл бұрын
آپ کی وڈیو میں آ ج وہ انرجی ہے جو میں نے کبھی نہیں دیکھی اللہ پاک آپ کو اور ترقی دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@afzalopy65233 жыл бұрын
پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو❤ اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو 💔
@sajjadtabassum64893 жыл бұрын
سچ کا ساتھ دینے کا شکریہ اللہ آپ کو سلامت رکھے
@Mehar.mudassar3 жыл бұрын
عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ظلم کرنے اور کروانے والوں کو اللہ تعالی دونوں جہاں میں تباہ و برباد کرے آمین یااللہ ماہ رمضان کہ صدقے ان آستین کے سانپ پر اپنا کہر نازل فرما آمین 😥😥😥
@jabbargujjar88253 жыл бұрын
Ameen
@SajidMehmood-zm1mv3 жыл бұрын
LABBAIK LABBAIK LABBAIK YA RASOOL LALLAH
@mohammadkhalidshafi18273 жыл бұрын
آمین ثمہ آمین
@raziafatima39953 жыл бұрын
Aameen Summa Aameen.
@nuzhatarshad6183 жыл бұрын
Aameen
@AbdulRahim-ge6im3 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم... تاجدار ختم نبوت زندہ باد
@ShifuSpeak3 жыл бұрын
ہم تحریک لبیک کے ساتھ ہیں ختم نبوت ہم سب کا ایمان کا مسلہ ہے تاجدارِ ختم نبوت ذندہ باد۔
@ArshadkhanKhan-pi4kv3 жыл бұрын
اوریا مقبول جان اللہ پاک آپ کو لمبی عمر دے سر جس طرح آپ حق کی بات کرتے ہیں آج کے دور میں نے کسی کو نہیں دیکھاآپ اپنی صحت کا خیال کیا کرے آپ کو اللہ پاک بہت لمبی عمر دے
@Islamtech3663 жыл бұрын
میری جان، میرے ماں باپ نبی علیہ السلام کی حرمت پر قربان
جو نبی ﷺ کا نہیں وہ ہمارا نہیں..🤟💯 #خون_کےآخری_قطرےتک_لبیک
@alasarislamiccentre78193 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/oXiWc5WOnduJq80
@zainulhaqofficial99283 жыл бұрын
بڑے بڑے دلیروں کےقصہ پڑھے اور سنے کبھی شہاب الدین غوری, کبھی محمد بن قاسم, کبھی نور الدین زنگی کبھی صلاح الدین ایوبی تو کبھی موسٰی بن نصیر لیکن آنکھوں سےایک ہی دلیر دیکھا جو پاس رکھے گلاس بھی نہیں أٹھا سکتاتھا لیکن جب بولتا توکفر کے ایوانوں میں لرزہ طاری ہو جاتاتھا... اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفرووس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین......
@ashartahir75803 жыл бұрын
Yeah un ke aashiq han
@jabbargujjar88253 жыл бұрын
Ameen
@ziditouch45733 жыл бұрын
Amin
@antimajoosantirawafiz79063 жыл бұрын
TLP کے کارکنوں کے سارے قتلوں کا ذمہ دار وزیر داخلہ ہے. ان سب کے قتل کے بدلے وزیر داخلہ کو پھانسی دی جائے. ✍️ ✍️ ✍️ ✍️ ✍️ ✍️
@rainadrian97893 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰلہ یا تو ہم مر جاینگے یا ہم اپنے رسول اللّٰلہ کی حفاظت کریں گے ہمیں ماردو ایسے جینے سے موت بہتر ہے
@shohrathussain26733 жыл бұрын
Rassol allah ki hifazat karogey ya unkey deen ki. Un ki hifazat kerney walon ney tau ghazwon mey khoob hifazat ki. Hamein unkey deen ki hifazat kerni chahiye, islami nizam nafiz krkey. Hamari baqa sirf isi mein hey.
@nasirqadri32133 жыл бұрын
ماشاءاللہ خوش رئیے جناب مقبول جان صاحب صدا خوش رئیے حضرت آپ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی الله تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
@Farhankhan-hz8uj3 жыл бұрын
LABBAIK YA RASOOL ALLAH❤❤🇵🇰🇵🇰
@informationetc2073 жыл бұрын
لَبَّيك لَبَّيك لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ
@8ballpoolumairislam4533 жыл бұрын
پہلے مجھے عمران خان پر یقین تھا، پھر امید لگی، پھر ناامیدی ہوئ اور اب نفرت ہو گئ ہے. لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم
@waqarmalik77333 жыл бұрын
Ma bhi us ko support karta aya ho lqin ab nahi
@محمداشفاق-غ1د3 жыл бұрын
آپ نے ٹھیک کہا
@alicheema15713 жыл бұрын
Bhai same here lannat ho imran py lannat
@awaz_12183 жыл бұрын
حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے
@irfantv03 жыл бұрын
محمدﷺسے پیار کرنے والا لایک کریں.
@alasarislamiccentre78193 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/oXiWc5WOnduJq80
@BeSimple7283 жыл бұрын
😓خانہ کعبہ 🕋 کو چُھونا 🙌 میری سب سے بڑی خواہش ہے😊 یا رب ہم سب کو "مکہ مدینہ" کی حاضری نصیب فرما.آمین🤲
@PrimeComputerCollege13 жыл бұрын
بڑی افسوس ناک صورت حال ہے دعا ہے کہ اللہ تعالی پاکستان اور اس کی عوام کو محٖفوظ فرمائیں
@shafiqahmed88013 жыл бұрын
آمین
@apal37643 жыл бұрын
Kya tumko jisne rasool Aur unke asool ke baare me sb bataya unke liye koi kurbaani nahi de skte ho Imraan to gya kaam se 🧤ye rassol ki shaan me gustakhi hi smjho momeeno
@shaikhhuzaifawaheed76523 жыл бұрын
We want live telecast of all agreements between G.O.VT n T.L.P.. Make this trend... 👋👋
@Whisper6003 жыл бұрын
Muh dho le bhai tu abi nind se jaga nahi h. Bahar ki duniya m dekh kesa islam pesh kiya h tum logo ne.
@workman3903 жыл бұрын
بیشک ہر شخص آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے لیے جان دینے کے لیے تیار ہے یہ اگر سمجھتے ہیں کہ ایسے ظلم کر کے خاموش کروا سکتے ہیں مگر انہیں معلوم نہیں کہ عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کبھی پیچھے نہی ہٹیں گے
@awaz_12183 жыл бұрын
لا غالب الا اللہ اللہ کہ سوا کوئی غالب نہیں
@junaidsaeed48043 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@HarfeMuhammad.3 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@Malikdubaivlogs3 жыл бұрын
اللہ ہماری زندگی اس انسان کو دہ دے جس نے محمد کے غلامون کی عرضی پیش کی۔اللہ اس انسان کو لمبی صحت والی زندگی دہ ۔یااللہ تیری مخلوق کے حوصلے بلند کرنے کے لے اس انسان کی ضرورت ہے اس کی زندگی دراز کر
@sohailkhanzada23063 жыл бұрын
Aameen
@khademhussan73033 жыл бұрын
Ameen
@younasbhatti44513 жыл бұрын
لبیک یارسول للہ
@bestnaats14623 жыл бұрын
My favourite KZbin channel
@shahza13523 жыл бұрын
اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌ بے شک تیرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے
@muhammadmudassar4213 жыл бұрын
ایک ایک شہید کے بدلے ہزاروں عاشقان رسول ﷺ نکلیں گے پھر کیاکر لوگے
@kashiwaseervlogsandways51593 жыл бұрын
ہائے ہائے خدا قسم اتنا ظلم مولا معاف کرے
@kashiwaseervlogsandways51593 жыл бұрын
@@genrationztv418 خادم رضوی Not man he is school of thought so Thought not never dei
@IUQ7033 жыл бұрын
یا اللہ میرے والدین کو صحت کاملہ عطا فرما۔ آمین
@BasitAli-fk4kk3 жыл бұрын
Hazart Muhammad (PBUH) per jan qurban
@HK-ih2sv3 жыл бұрын
Chup lanati Shia
@slayerofsatanists3 жыл бұрын
@@HK-ih2sv tu lanti
@HK-ih2sv3 жыл бұрын
Gan qurban ??
@mdwasiakhtar18523 жыл бұрын
یااللہ مسلمانوں ایک پلیٹ فارم پر کردے
@NineteenClouds3 жыл бұрын
الہی غیب سے کچھ انتظام کردے🥺 رمضان میں مدینے کا مہمان کردے❤
@aqeelqayyum23853 жыл бұрын
Great speech by great man
@hussanastori48143 жыл бұрын
ناموسِ رسالت کے لئے نکلے ہوئے روزہ دار عاشقان رسول پر اتنا ظلم و جبر۔ 😭😭😭😭😭😭😭😭 / یا رسول اللّٰہ تسی ویکھ رہے ہو انظر حالنا یاسیدی صلی اللّٰہ علیہ وسلم
@kanwardanish99313 жыл бұрын
@Allah Tera shokar inshaAllah Allah bhi dekh raha he r us ka rasool bhi bas dekhte jao ab kia hota he har waqea k piche aik wajah he is k piche bhi Malik ka koe raz he
@waqaskanth52023 жыл бұрын
دنیا کا سب سے بڑا دعویٰ کہ ہم عاشقِ رسول ہیں اور دعویٰ کرنے والے پاکستانی عوام.. انی دیو اے مذاق کے
@arifnoor1003 жыл бұрын
I'm from Tableeghi Jamat ......LABAIK YA RASOOL ALLAH