پاکستان میں نفاذ اسلام کی جدوجہد کا طریقہ کار / Mufti Abdur Rehman Satti

  Рет қаралды 1,088

Mufti Abdur Rehman Satti

Mufti Abdur Rehman Satti

Күн бұрын

Пікірлер: 35
@MuhammadUmair-t4t
@MuhammadUmair-t4t 2 ай бұрын
Young age mn esay khaylat rakhna wo bhi ek mufti ka, ye lethal combination yehi to wo cheez jiski Allama iqbal baat krta hai
@MuhammadNadeem-o3k5k
@MuhammadNadeem-o3k5k 3 ай бұрын
ہمت مرداں مدد خدا
@dilkiawaz4818
@dilkiawaz4818 8 ай бұрын
حضرت مفتی عبدالرحمن ستی صاحب اس دور میں یہ سارا فکر تو ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے عام کیا اور تنظیم اسلامی اس فکر کو لے کر چل رہے ہیں تو اس جماعت کا آپ حصہ کیوں نہیں بن رہے، تاکہ اس اس فکر کو مزید تقویت ملے۔۔۔۔۔۔۔ ؟
@malikakbar-si2tl
@malikakbar-si2tl 8 ай бұрын
بالکل صحیح کہاں آپ نے تقریبا لوگ ڈاکٹر اسرار احمد رح صاحب کے پیچھے ان کے نظریہ پر کھڑے ہے
@amjidktk3467
@amjidktk3467 8 ай бұрын
❤❤❤ الحمداللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ اللّٰه مغفرت کرے
@balochgaming695
@balochgaming695 3 ай бұрын
@pdn0362
@pdn0362 3 ай бұрын
لگتا ستو سرکار کو بھی ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت لاونچ کیا جا رہا ہے جہاں علماء نے اتنی محنت کی اپنی جانیں نچھاور کر دی اسلام کے لئے اور یہ ہے کہ انہیں علماء کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے
@MuhammadMohsin-x9s
@MuhammadMohsin-x9s 8 ай бұрын
Great to see Al-balagh interviewing myfti sahb
@pdn0362
@pdn0362 3 ай бұрын
جس طرح مرزے جہلمی کو اس کے اعتراضات کا جواب اسی کی ویڈیو میں موجود ہوتا ہے اسی ستی سرکار کے اعتراضات کا جواب اسی کی ویڈیو میں موجود ہے
@cantralwrites2996
@cantralwrites2996 6 ай бұрын
السلام علیکم محترم ۔۔۔ معتد بہ طبقہ سے کیا مراد ہے آپ کی؟ مثلاً کتنے لوگ؟۔ اور سیرت النبی سے آپ کیسے راہنمائی لے رہے ہیں؟ کیوں کہ حدیث شریف کے مطابق خلافت منہج نبوی پر ہی قائم ہونی ہے.
@BaqiabeiznAllah
@BaqiabeiznAllah 8 ай бұрын
برائے مہربانی اقامت دین کے نام پر لوگوں کا وقت ضائع مت کریں اصل بات یہ ہے کہ یہ کام امام کا ہے اور امت کے ارباب حل و عقد کی ذمہ داری ہے کہ وہ پوری دنیا میں ایک مقام مقرر کریں جو انہوں نے نہیں کیا الحمدللہ یہ کام دولت اسلامیہ کر چکی یاد رکھیں اقامت دین کی ذمہ داری امام کے اوپر ہے اور دولت اسلامیہ نے اپنی خلافت کا اعلان کردیا ہے اب اپ پر واجب ہے کہ دولت اسلامیہ شامل ہو کر طائفۃ المصور کا حصہ بنے ورنہ اپنی جہالت کے انجام کے لیے تیار ہو جائیں
@cantralwrites2996
@cantralwrites2996 6 ай бұрын
کس دولت (ریاست) کی بات کر رہے ہیں بھائی؟ ذرا وضاحت فرما دیں شکریہ
@BaqiabeiznAllah
@BaqiabeiznAllah 6 ай бұрын
@@cantralwrites2996 ملاحم چھیڑ چکی اب جانون کو پیش کرنا ہے خلافت ہوگئی قائم اٹھو اب اگے بڑھنا ہے عالمی استعمار کی کھینچی ہوئی مشرکانہ لکیروں کو جوتے کی نوک پر رکھ کر ہر طرح کی وطن پرستی اور فرقہ پرستی سے بالا تر ہو کر ہر طرح کے شرک کا انکار کرنے کے بعد الحمدللہ مسلمانوں کی جماعت وجود میں ا چکی kzbin.info/www/bejne/h4Cae4qvd812rrcsi=CXmfLPMo0XtfwND4
@AliHaidar-cr8ql
@AliHaidar-cr8ql 3 ай бұрын
اسلام وعلیکم بھائی
@AliHaidar-cr8ql
@AliHaidar-cr8ql 3 ай бұрын
بھائی کیا حال ہے آپکا
@BaqiabeiznAllah
@BaqiabeiznAllah 3 ай бұрын
@@AliHaidar-cr8ql الحمدللہ
@usmantarhana1450
@usmantarhana1450 2 ай бұрын
مولانا صاحب آپ سے چند سوالات کرنے ھیں میں اپنی زندگی اس کام میں لگانا چاہتا ھوں سمجھ نہیں آرہا کس کے ہاتھ پر بیعت کروں
@muftiabdurrehmansatti521
@muftiabdurrehmansatti521 2 ай бұрын
@@usmantarhana1450 تنظیم اسلامی
@usmantarhana1450
@usmantarhana1450 2 ай бұрын
@@muftiabdurrehmansatti521 جزاک اللہ و خیر
@usmantarhana1450
@usmantarhana1450 2 ай бұрын
@@muftiabdurrehmansatti521 خالد محمود عباسی صاحب بہت confuse کررہے ھیں وہ کہہ رہے ھیں تنظیم اسلامی اپنے منہج سے ہٹ چکی ھے جو آپ نے اور ڈاکٹر اسرار رح نے وضح کیا ھے ۔۔۔۔ بس اس بات کا بھی بتا دیں
@jalalizalmai313
@jalalizalmai313 8 ай бұрын
ماشاءالله مفتي صاحب اللهﷻ آپ کا حامی وناصر ہو
@muftiabdurrehmansatti521
@muftiabdurrehmansatti521 8 ай бұрын
آمین
@MuhammadNasir-e4u
@MuhammadNasir-e4u 8 ай бұрын
آپ ھمت کریں!
@muftiabdurrehmansatti521
@muftiabdurrehmansatti521 8 ай бұрын
ہمت کر ہی رہے ہیں الحَمْدُ ِلله
Как мы играем в игры 😂
00:20
МЯТНАЯ ФАНТА
Рет қаралды 3,3 МЛН
Inside Out 2: ENVY & DISGUST STOLE JOY's DRINKS!!
00:32
AnythingAlexia
Рет қаралды 13 МЛН
Multan Maulana Fazal ur Rehman ki Sapeech ka jawab | Mufti Abdur Rehman Satti
5:42
Mufti Abdur Rehman Satti
Рет қаралды 1,3 М.
Vote Ki Sharai Haisiyat | ووٹ کی شرعی حیثیت | Muftii Abdur Rehmn Satti
9:38
سوادِ اعظم کسے کہتے ہیں؟ Mufti Abdur Rehman Satti
4:33
Mufti Abdur Rehman Satti
Рет қаралды 335