بعد میرے پیارے بھائی زندہ باد اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اپ کے والدین پر رحمت عطا فرمائے
@RamzanChandia-m4e2 күн бұрын
سے گزارش ہے بابا جان کا نام پورا لکھا کر رہے ہیں حضرت علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ لکھا کریں حافظ خادم حسین نہ لکھا کریں صرف اس بات پر ناراض بھی نہ ہوے گا مہربانی ہوگی کیونکہ بابا جی مجدد تھے اس غدی کے
@studioone11922 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی میں نے بابا جان سے پوچھا تھا کہ آپ کا نام کیا لکھا کریں ؟ تو بابا جان نے خود فرمایا تھا کہ حافظ خادم حسین رضوی اب آپ ہی بتادیں کہ آپ کی بات مانیں یا بابا جان کی ۔
@RamzanChandia-m4e2 күн бұрын
@studioone1192 لاکھوں سلام اپ پر اپ نے بابا جی علیہ رحمہ کی زیارت کی اور اپ سے بات کی جی ہماری کیا مجال اگر بابا جی بھی خود یہی کہتے تھے تو پھر اچھی بات ہے میرے عشق نے مجھے گوارا نہیں ہوا کہ میں بابا جی کے ساتھ حافظ صرف لگا ہوں کیونکہ ہم تو انہیں مرشد سمجھتے ہیں
@studioone1192Күн бұрын
جی یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اس صدی کے مجدد بابا جان علیہ الرحمہ ہی ہیں ، مجھ سے بہت محبت فرماتے تھے ، اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے ۔
@studioone1192Күн бұрын
ان تمام محافل میں مجھے بھی شرکت کی سعادت حاصل رہی الحمدللہ
@RamzanChandia-m4e2 күн бұрын
پلیز اپ نا بیانات کی ڈیٹ اور جو ہے نا جگہ پتہ بھی لکھا کریں سات تک بندے کو پتہ ہو تو بنا کے شیئر کریں تو ساتھ لکھنے میں ڈسکرپشن میں مسئلہ نہ ہو