ہوتا ہے جب بھی چاند محرم کا آشکار- مہدیؑ کے پاس جاتے ہیں جبرؑیل دل فگار اک پیرہن حسینؑ کا ہے سرخ و تار تار- جبریل وہ امامؑ سے لے کر بہ حال زار لہراتے پیرہن کو ہیں وہ آسمان پر- ہوتا ہے سوگ طاری یہ سارے جہان پر پیراہنِ حسینؑ- پیراہنِ حسینؑ اس پیرہن کے ملتے ہیں مکتب میں واقعات- نبیوں سے منتقل جو ہوئے ہیں تبرکات یہ پیرہن بھی ان میں ہی آیا تھا ساتھ ساتھ- اس سے ملی خلیل کو ہے آگ سے نجات یوسؑف کے ساتھ چاہ میں بن کر سپر رہا-یعقوبؑ کو بھی اس نے ہی بینائی کی عطا پیراہنِ حسینؑ- پیراہنِ حسینؑ پھر ختمِ انبیاء ؐسے علیؑ کو عطا ہوا- زہراؑ نے اس کو تب کسی صندوق میں رکھا وقتِ وصال بی بیؑ نے اس کو عیاں کیا- زینب ؑ کے پھر سپرد کیا اور یہ کہا بیٹی بہت خیال سے رکھنا یہ پیرہن- مانگے کبھی حسینؑ تو دینا یہ پیرہن پیراہنِ حسینؑ- پیراہنِ حسینؑ اہل عزا وہ وقت بھی صدحیف آگیا-رخصت کو آیا خیمے میں زہراؑ کا لاڈلا خیمے میں مسافر کا وہ آنا تھا قیامت- ایک ایک کو چھاتی سے لگانا تھا قیامت آنا تو غنیمت تھا پہ جانا تھا قیامت- تھوڑا سا وہ رخصت کا زمانہ تھا قیامت وہاں بین اِدھر صبر و شکیبائی کی باتیں- افسانہِ ماتم تھیں بہن بھائی کی باتیں (میر انیسں) بولا بہن سے بھائی کہ حافظ خدا تِرا - لے لو سلامِ آخری اب اس غریب کا لادو نشانی امّاں کی وہ پیرہن مجھے- پہنا دو اپنے ہاتھ سے زینب کفن مجھے پیراہنِ حسینؑ- پیراہنِ حسینؑ یہ پیرہن حسینؑ چلے کرکے زیبِ تن-مقتل میں فاطمہؑ کی صدا تھی بصد محن تلواریں سینکڑوں پَہ اکیلا یہ گل بدن- یہ پیرہن ہی بنتا ہے مظلوم کا کفن انیس سو ہیں زخم بدن پر ہے خون و خاک- ہے پیرہن ہی تین سو زخموں سے چاک چاک پیراہنِ حسینؑ- پیراہنِ حسینؑ ہنگامِ عصر خون سے میدان اَٹ گیا-سر اس غریب کا پس ِ گردن سے کٹ گیا پامال جسم ہوگیا ٹکڑوں میں بٹ گیا-اک پیرہن ہی کیادلِ عالم بھی پھٹ گیا پیاسے کو ذبح کرکے بھی سنگ دل رُکے نہیں- لاشے کو لوٹنے کے لئے آگئے لعیں پیراہنِ حسینؑ- پیراہنِ حسینؑ ہائے لعین آگے بڑھے لوٹنے لاشہ - نعلین لی اسود نے تو اخنس نے عمامہ بجدل بن سُلیم نے یوں ظلم ہے ڈھایا-انگوٹھی لینے شاہؑ کی انگشت کو کاٹا تھا پیرہن اگر چہ بہت سرخ و تار تار-پھر بھی اُتار لے گیا اسحاقِ بدشعار پیراہنِ حسینؑ- پیراہنِ حسینؑ زنداں سے جبکہ پا کے رہائی حرم چلے- حاکم سے انکو سارے شہیدوں کے سر ملے اسباب کچھ لٹے ہوئے بھی ساتھ ساتھ تھے- یہ پیرہن بھی اُن میں تھا گریہ کے واسطے بھائی کو یاد کرکے تڑپ جاتی تھی زینبؑ- اس پیرہن کو دیکھ کے غش کھاتی تھی زینبؑ پیراہنِ حسینؑ- پیراہنِ حسینؑ ہانی ؔ یہ زخمی پیرہنِ شاہِ کربلاؑ- عابدؑسے منتقل ہوا مہدیؑ تک آگیا گونجے گا جب حسینؑ کے خوں کا مطالبہ -اس پیرہن کو عرش پہ لہرایا جائے گا محشر میں جب حضور خدا آئیں گی زہراؑ- یہ پیرہن حسینؑ کا بھی لائیں گی زہراؑ پیراہنِ حسینؑ- پیراہنِ حسینؑ
@kanizezahra23883 ай бұрын
Bhai Plz hr nohay k lyrics likha krein❤
@mtaqizakir24954 ай бұрын
ہائے مولا حسین ع کی غربت😢
@zakirHussain-zi9no5 ай бұрын
Murshad moula apko hamesha Khush rakhey or lambi Zindagi dy or esay hi masiyab ata kreyy moula apko izat dy ❤🙌♥️
@hajishahbaz92685 ай бұрын
مولا ج سلامت رکھے 😢😢😢
@sosanproductionshussaini98044 ай бұрын
Mashallah love from Srinagar kashmir india
@zainabnaqvi86914 ай бұрын
Maula salamat rakhy.......khub kamyabi milay
@AlirazaAbdi-p3h5 ай бұрын
جناب عمار ہانی۔ ماشاءاللہ بہت محنت کے ساتھ ہر سال ائمہ علیہم السلام کے فضائل و مصائب بیان کرتے ہیں مولا سلامت رکھے۔ مولانا علی رضا عابدی۔ ❤۔
@mehdirazalaghari13585 ай бұрын
یا حسین مظلوم کربلا 💔💔💔
@JavedHussain-ks6hf4 ай бұрын
Zabardast . Masha Allah
@kanizezahra23885 ай бұрын
Syed Ammar Hani Naqvi Zindabad❤
@Joharalirizviofficial5 ай бұрын
MashAllah, Best noha of this album. Best research+ poetry+composition. JazakAllah
@educationpurpose65635 ай бұрын
😢😢😢 Mashallah Bibi (s.a) is nohay Ka behtreen ajr atta farmaye
@FarhanAli-sf1dl5 ай бұрын
Hyeeeeee😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 mazlom ya Hussain a.s
@sadiqalee26135 ай бұрын
😢😢😢 meri jaan qurban mery mola hussain par 💔
@IamTazmeenJaved5 ай бұрын
Maula as qubool karain yeh pursa Bhai
@muzamilhussain65445 ай бұрын
Mashallah sir AP k nohay anokhy hote hai ur ase mozo pe hote hai jn pr tarekh mi Kam ki prha gya hai .
@MuslimMujahid-tf9ck5 ай бұрын
Haye Haye jazakallah Bhai 💔
@ImranAli-xp2rv5 ай бұрын
Hayyee 😢😢
@Hussainilover1105 ай бұрын
Good luck Ammar Hani ❤❤❤
@D3World87295 ай бұрын
Hy Mera Mola Hussain ❤😢
@QamarAbbas-85 ай бұрын
Haye😭
@kanizezahra23885 ай бұрын
Syed Ammar Bhai ...Please pray for me,I'm preparing for the MDCAT...I want to become doctor ❤❤❤
@TayyabHussainofficial5 ай бұрын
Allah pak 💢 Apko khush o abad o shad rakhe hamesha amin💕💢🙋
ہائے ہائے یا مولا اِمام حسینّ اِبنِ علی علیہ السّلام
@naeemhyder85575 ай бұрын
❤
@AhmedRaza-rg2dv5 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@NaturalThought-q4x5 ай бұрын
Future ka Nadeem Sarwar ❤ MOLA AP KO SALAMTI DE ❤
@saleemghafoor95525 ай бұрын
❤❤
@hussainalihydri59805 ай бұрын
Masha Allah
@gullwala70105 ай бұрын
😭😭😭🤲🤲🤲
@dgyhbhjnnbchmmmn5 ай бұрын
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@WHGraphicDesign5 ай бұрын
Mashallah Ammar Bhai Aap Se Buferzone me mulaqat hoi Thi Aap Ne Apna Pehla Album b dia tha Hme Mola Aap ko Slamtt Rkhe
@Zebaali110Ali5 ай бұрын
Mashallah mola salmat rakhya Ameen 🤲
@WHGraphicDesign5 ай бұрын
Aap Ka Andaze byan Mashallah Bhut Pyara he Jin Ka Zikr Krhe hn Wo Hi aap Ki Hmi O Nasir hn Or Mazeed Kamyabi Ata Kre Ameen
@veeralirind25995 ай бұрын
Ammar hani apsa ya umeed nahe thi k Allahyari jse shaks ka program ma jaigana 😔
@AliAbbasShar-zj4cu5 ай бұрын
😢😢
@iqbalhussain99005 ай бұрын
جیؤ عزاداران امام حسین علیہ السلام
@fizabatool6985 ай бұрын
😭😭😭💔💔💔
@SajjadNaqvi865 ай бұрын
Mashallah Jeeyain
@AsmaRai-nn3kv5 ай бұрын
Bhot ahla Kalam 😢
@shahzainhaider28015 ай бұрын
Hayeee
@lovegoro49795 ай бұрын
😢😢😢
@MohsinAli-hg7zs5 ай бұрын
Behtreen poetry ❤
@usmanqureshi65205 ай бұрын
Abad rahao ammar hani bhai
@saleemghafoor95525 ай бұрын
❤Jiyen janab
@newsportchenal84615 ай бұрын
First coment bro
@AsmaRai-nn3kv5 ай бұрын
Ma sha Allah Bhai
@AaqibHussain-s6j5 ай бұрын
MASHALLAH ❤️ Sir
@BashirAhmed-k4o5 ай бұрын
Mashallha Nadeem serwer ko in sy apny nohy likhwany chahye
@Butterfly-313-n2y5 ай бұрын
😭😭😭💔
@SyedSalmanRaza-x6w5 ай бұрын
Nice bro keep it up😢😢😢
@godblessyou777f5 ай бұрын
😢😢😢😢
@anabia2475 ай бұрын
یہ نوحہ ڈسکرپشن میں لکھ دیں
@HussainShah-xh7dx5 ай бұрын
Aap konse mic se Noha recorde karte ho reply to me quickly
@wasimawesome5 ай бұрын
This is called a noha full of sorrow & emotions. how can I get the lyrics
@shahzainhaider28015 ай бұрын
ہوتا ہے جب بھی چاند محرم کا آشکار- مہدیؑ کے پاس جاتے ہیں جبرؑیل دل فگار اک پیرہن حسینؑ کا ہے سرخ و تار تار- جبریل وہ امامؑ سے لے کر بہ حال زار لہراتے پیرہن کو ہیں وہ آسمان پر- ہوتا ہے سوگ طاری یہ سارے جہان پر پیراہنِ حسینؑ- پیراہنِ حسینؑ اس پیرہن کے ملتے ہیں مکتب میں واقعات- نبیوں سے منتقل جو ہوئے ہیں تبرکات یہ پیرہن بھی ان میں ہی آیا تھا ساتھ ساتھ- اس سے ملی خلیل کو ہے آگ سے نجات یوسؑف کے ساتھ چاہ میں بن کر سپر رہا-یعقوبؑ کو بھی اس نے ہی بینائی کی عطا پیراہنِ حسینؑ- پیراہنِ حسینؑ پھر ختمِ انبیاء ؐسے علیؑ کو عطا ہوا- زہراؑ نے اس کو تب کسی صندوق میں رکھا وقتِ وصال بی بیؑ نے اس کو عیاں کیا- زینب ؑ کے پھر سپرد کیا اور یہ کہا بیٹی بہت خیال سے رکھنا یہ پیرہن- مانگے کبھی حسینؑ تو دینا یہ پیرہن پیراہنِ حسینؑ- پیراہنِ حسینؑ اہل عزا وہ وقت بھی صدحیف آگیا-رخصت کو آیا خیمے میں زہراؑ کا لاڈلا خیمے میں مسافر کا وہ آنا تھا قیامت- ایک ایک کو چھاتی سے لگانا تھا قیامت آنا تو غنیمت تھا پہ جانا تھا قیامت- تھوڑا سا وہ رخصت کا زمانہ تھا قیامت وہاں بین اِدھر صبر و شکیبائی کی باتیں- افسانہِ ماتم تھیں بہن بھائی کی باتیں (گلزارِ انیسں160؎) بولا بہن سے بھائی کہ حافظ خدا تِرا - لے لو سلامِ آخری اب اس غریب کا لادو نشانی امّاں کی وہ پیرہن مجھے- پہنا دو اپنے ہاتھ سے زینب کفن مجھے پیراہنِ حسینؑ- پیراہنِ حسینؑ یہ پیرہن حسینؑ چلے کرکے زیبِ تن-مقتل میں فاطمہؑ کی صدا تھی بصد محن تلواریں سینکڑوں پَہ اکیلا یہ گل بدن- یہ پیرہن ہی بنتا ہے مظلوم کا کفن انیس سو ہیں زخم بدن پر ہے خون و خاک- ہے پیرہن ہی تین سو زخموں سے چاک چاک پیراہنِ حسینؑ- پیراہنِ حسینؑ ہنگامِ عصر خون سے میدان اَٹ گیا-سر اس غریب کا پس ِ گردن سے کٹ گیا پامال جسم ہوگیا ٹکڑوں میں بٹ گیا-اک پیرہن ہی کیادلِ عالم بھی پھٹ گیا پیاسے کو ذبح کرکے بھی سنگ دل رُکے نہیں- لاشے کو لوٹنے کے لئے آگئے لعیں پیراہنِ حسینؑ- پیراہنِ حسینؑ ہائے لعین آگے بڑھے لوٹنے لاشہ - نعلین لی اسود نے تو اخنس نے عمامہ بجدل بن سُلیم نے یوں ظلم ہے ڈھایا-انگوٹھی لینے شاہؑ کی انگشت کو کاٹا تھا پیرہن اگر چہ بہت سرخ و تار تار-پھر بھی اُتار لے گیا اسحاقِ بدشعار پیراہنِ حسینؑ- پیراہنِ حسینؑ زنداں سے جبکہ پا کے رہائی حرم چلے- حاکم سے انکو سارے شہیدوں کے سر ملے اسباب کچھ لٹے ہوئے بھی ساتھ ساتھ تھے- یہ پیرہن بھی اُن میں تھا گریہ کے واسطے بھائی کو یاد کرکے تڑپ جاتی تھی زینبؑ- اس پیرہن کو دیکھ کے غش کھاتی تھی زینبؑ پیراہنِ حسینؑ- پیراہنِ حسینؑ ہانی ؔ یہ زخمی پیرہنِ شاہِ کربلاؑ- عابدؑسے منتقل ہوا مہدیؑ تک آگیا گونجے گا جب حسینؑ کے خوں کا مطالبہ -اس پیرہن کو عرش پہ لہرایا جائے گا محشر میں جب حضور خدا آئیں گی زہراؑ- یہ پیرہن حسینؑ کا بھی لائیں گی زہراؑ پیراہنِ حسینؑ- پیراہنِ حسینؑ
@hussainiazadar2255 ай бұрын
Lyrics please
@HussainShah-xh7dx5 ай бұрын
Aur Noha parte ho liken aap hamd aur naat parho na