یہ بھاولنگر کے کس سائیڈ پر ھے یہ نہر جو ھے فورڈ واہ کینال ھے یہ انڈیا بارڈر کے قریب یہ بالا آرائیں کی طرف ھے اور صاقیہ کینال کے پار ھے میں بھاولنگرشھر سے ھوں۔ پلیز کلیئر کریں۔ مہربانی ھو گی۔ ہ بزرگوں کی یاد ھے اللہ نا کرے یہ ختم ھو جائے۔
@SahirKamalTv4 ай бұрын
یہ بہا ولنگر رورڈ جو منچن آباد کی طرف نکلتا ہے بہاولنگر سے آگے 8 کلو میٹر سفر کر کے آگے آئے گا ملاں والاں گلاں جنوب کی طرف آئے گے نہر کے پل پر کسی سے پو چھ لینا میں نے مقبرے دیکھنے ہے مشرق کی طرف جائے نہر کے بلکل ساتھ ہے
@TaibaAhsaan3 ай бұрын
ھم نے بہت ویو کیا ۔مقبرے کا ویو کیا ۔قبروں کا بھی ویو کیا ۔بارڈر کا بھی ویو کیا ۔موسم کا بھی ویو کیا تمھارا بھی ویو کرو ۔آپکے شکر گزار ھیں کہ آپ ھمیں ویو کرواتے ھیں ۔میں کل سٹوڈیو گیا میں نے بہت ویو کئے نرگس کا بھی ویو کیا شان کا بھی ویو کیا ۔کل ھمارے ھیں ایک بابا فوت ھو گیا سارے محلے نے بابے کا ویو کیا ۔ھمارے پاکستان ویو کرنا چاھئے ۔ویو ویو ویو ۔دو ماہ بعد ھم انشاءاللہ عمران خان کا بھی ویو کریں گے ۔یار میں ویو کر کر کے تھک گیا ھوں اب سو رھا ھوں باقی ویو جس دن ویلے ھوئے تو ویو کریں گے ۔اوکے ویو ویو ویو
@SahirKamalTv3 ай бұрын
مہربانی آپ کی آپ نے ہمارے ویڈیو کو دیکھا ابھی نئے نئے سیکھ رہے ہیں انشاءاللہ آہستہ آہستہ جو غلطی ہے وہ انشاءاللہ ہم ٹھیک کریں گے