اسلام علیکم ریلوے اسٹیشن دکھایا ھے پاکستان کے حکمران اگر بد نیت نہ ھوں تو پاکستان میں ھر ادارہ ھر شہر ھر ھر گلی ھی اپنی مثال آپ ھو اپنی جیبیں بھرنے آتے ہیں اور بس عوام کے لیے کوئی سہولیات نہیں مہنگائی کی صورت حال سب کو پتہ چل رھا ھے کتنی ھے غریب بندہ غریب ترین اور مالدار اور بھی امیر ترین ھوتے جا رھے ھیں اللہ تعالیٰ ھم پر رحم فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا خوش رھیں سلامت رھیں آمین