Рет қаралды 114,567
ڈاکٹر عبدالسلام نے ایک رات ڈاکٹر طارق مصطفیٰ کو فون کیا اور کہا ’طارق، صبح واشنگٹن میں ایک اہم میٹنگ ہے اور تم نے پہنچنا ہے۔ مجھے اس سے کوئی واسطہ نہیں کہ لفٹ لے کر آؤ یا جہاز میں آؤ، بس تم نے پہنچنا ہے۔' یہ وہ فون کال تھی جو پاکستان کے خلائی پروگرام کے آغاز کی وجہ بنی۔
وڈیو: بلال کریم مغل، فرقان الہی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR