Sar so nice of you muj bhot khuchi hoyi ap Abbott Aya ap atni achi Tarah her Chaz ka bary ma bat karty ho ak ak bat ka pata chal jata ha thanks so much
@zulfiqargilani4 ай бұрын
So nice of you dear. Stay blessed.
@پریزاد-م8ش6 ай бұрын
گیلانی صاحب kpk بونیر میں پیر بابا پر بھی ایک vlog پروگرام کریں انکی دین کیلئے خدمات جنگیں اور بہت سارے کارہائے نمایاں ہیں اور اگر آپ چاہئیں تو انکے گدی نشین سے آپ کا رابطہ بھی کروا سکتا ہوں پیر بابا بہت بڑی ہستی تھے
@zulfiqargilani6 ай бұрын
میں نے مزاروں پر وی لاگ کرنے چھوڑ دیے ہیں۔ بونیر میں تاریخی جگہیں ہیں تو بتائیں، میں آنے کو تیار ہوں۔
@Muhammad-cl2rw6 ай бұрын
Stay Blessed Shah sb❤
@zulfiqargilani6 ай бұрын
May Allah bless you too.
@AliAli-bq9vk6 ай бұрын
MashaAllah ❤DUA ❤Bakra Eid Mubarak ❤Beautiful place ❤Nice Information ❤
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Jazak Allah. Eid to guzar gai lekin bakray ab bhi hen. Is liye aap ko bakra mubarak. Comment ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@MuhammadBilal-z1m4j6 ай бұрын
Ap kesy ho gilani sahib... really Very nice and informative vilog...hamesh ki tarha Allah apko salmat rakhy...naila mirza Lahore raiwind road
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Alhamdollilah, main theek hon. Aap sunaiye, kesi hen? Duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi shad o abaad rakhay.
@MuhammadBilal-z1m4j6 ай бұрын
@@zulfiqargilani me bhi thek hon gilani sahib
@adeelurrehman30686 ай бұрын
بہت خوب صورت وضاحت
@zulfiqargilani6 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار
@shamraizkhan13816 ай бұрын
۔گیلانی صاحب اسلام علیکم۔امید ہے آپکے مزاج گرامی درست ہونگے۔واہ کیا بات تھی اس پیلس ہوٹل کی کیونکہ میں ایبٹ آباد کا رہنے والا ہوں اس لیے میں نے اس کی شان و شوکت دیکھی ہوئی ہے۔اس کے سامنے GPO ہے ۔اس زمانے میں ایبٹ آباد یا اسکے گرد و نواح میں جب کسی فلم کی شوٹنگ ہوتی تھی تو رات بسر کرنے کے لیے اس فلم کا عملہ ادکار وغیرہ اسی ہوٹل میں ٹھہرتے تھے۔تو ہم ان اداکاروں کو دیکھنے کے لیے گھنٹوں اس ہوٹل کے گرد و نواح میں گھومتے رہتے تھے۔
@zulfiqargilani6 ай бұрын
وعلیکم السلام اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ اپنے زمانے کا فائیو اسٹار ہوٹل تھا۔ مجھے افسوس ہے کہ عمارت کے ساتھ ساتھ حکومت نے لوگوں کی یادیں بھی چوری کر لیں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@syedgoharhasan6 ай бұрын
Nice to see you in abatabad
@zulfiqargilani6 ай бұрын
My pleasure
@pointless-gk7nl6 ай бұрын
Much respect for u 🥺 however stay safe and avoid evil maybe , also thx for visiting places in such boiling weather ❤🫡
صوبہ کوھستان ھزارہ زندہ باد دارلخلافہ عابد آباد زندہ باد❤
@zulfiqargilani6 ай бұрын
اللہ کرے جی
@AsifIqbal-rv1lp5 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani5 ай бұрын
Bohat shukriya janab
@Ahmadshah-lz2oz6 ай бұрын
اسلام علیکم گیلان ساب امیر تیمور کے بارے کب ویڈیو بناؤگے
@zulfiqargilani6 ай бұрын
وعلیکم السلام اگر امیر تیمور کی پاکستان میں کوئی یادگار موجود ہے تو میں ضرور وی لاگ کروں گا۔ اگر آپ نشان دہی کر سکیں تو شکر گزار ہوں گا۔
@Ahmadshah-lz2oz6 ай бұрын
@@zulfiqargilani دہلی جاتے وقت امیر تیمور نے خیبر کے علاقے مے پہاڑو کے بیچ ایک میدان مے پڑاو کیا تا اور رات کو وہا پر ایسا بارش ہوی کے اس نے سارے کو اوپر پہاڑو کے دامن مے چڑادیا اور اتنا پانی سے برا کے ان کے خیمے بہی ڈوب گیے ۔باقی قصہ اپ سے سن کر مزہ ایگا ۔۔اور اسی خیبر مے تیمور لنگ نام سے مشہور ایک پانسی گاٹ بہی موجود ہے اسے کہتے ہے تیمور لنگ کا پانسی گاٹ۔یوٹیوب پر سرچ کردو
@Ahmadshah-lz2oz6 ай бұрын
@@zulfiqargilani دہلی جاتے وقت خیبر مے پہاڑو بیچ ایک میدان مے اس نے رات پڑاو کیا تو رات کو بارش شورو ہوا امیر تیمور کو پتا چلا کے یے میدان پانی مے ڈوبے گا تواپنا فوج پہاڑو کے دامنو پر چڑادیا اور خیمے وغیرہ ڈوب گیے۔باقی قصہ اپ سے سن کر اچا لگے گا۔
@Ahmadshah-lz2oz6 ай бұрын
اور اسی خیبر مے تیمور لنگ نام کا پانسی گاٹ بہی ہے اس کو کہتے ہے تیمور لنگ کا پانسی گاٹ
@khalilathar6 ай бұрын
Sir, Gozihta EiD Mubarak..
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Aap ko bhi dili eid mubarak ❤
@TomJerry-gs3fi6 ай бұрын
City of Schools ❤
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Yes "City of Elite Schools"
@TomJerry-gs3fi6 ай бұрын
@@zulfiqargilani True 😁
@MuhammadBilal-z1m4j6 ай бұрын
Assalam o alekum
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Jazak Allah
@fayazakhtar54116 ай бұрын
اسلام علیکم گیلانی صاحب اپ شکوہ شکایت تو کرتےرہیں گے لیکن جس کی لاٹھی اس کی بھینسس دوسرا یہ کہ یہاں ملکہ تو نہیں اے گی مگر یہاں ملک صاحب ضرور اتے رہیں گے!
@OverSeatv-wl2jx6 ай бұрын
ملکہ اور مصلی ملیچھ میں فرق کو ملحوظ رکھا جائے
@zulfiqargilani6 ай бұрын
@OverSeatv-wl2jx جی بہتر
@zulfiqargilani6 ай бұрын
@fayazakhtar5411 وعلیکم السلام ملکاوں کی خواب گاہیں تو سرکاری دفاتر بن گئیں، اب ملک صاحبان ہی آئیں گے۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@fayazakhtar54116 ай бұрын
بہت خوب جناب
@fayazakhtar54116 ай бұрын
اللہ تعالی اپ کو بلکہ سب کو سلامت رکھے امین!
@sufianmuhammad59616 ай бұрын
Very good expose chore pti grommet😢
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Yeh PTI se pehlay ki wardat hai
@hmedAbbasi6 ай бұрын
اسلام علیکم گیلانی صاحب مری گلیات کی تاریخ پر ویڈیو بنائے پلیز جس میں 16مارچ 1834 دانا چوریاں مارکہ ⚔️سکھ اور ڈھونڈ عباسی مارکہ ⚔️سکھ اور ڈھونڈ عباسی سمندر کٹھہ 1836 شہید جس میں رنجیت سنگھ کا جنرل مارا گیا عباسیوں اور کڑلال سردار کہ ہاتھوں۔1831 مارکہ ⚔️ سید احمد بریلوی شہید جنکی فوج میں 90% ڈھونڈ عباسی تھے 1831 بالاکوٹ ہری سنگھ نلوا کہ ساتھ۔ مری 1857 حملہ باز خان عباسی شہید ، اور سردار عبدال قیوم خان عباسی فاتح کشمیر مجاہد اول جنگ 1947 ڈوگرا فوج کہ ساتھ۔ پلیز دیٹیل وڈیو بنائے۔ جزاک اللہ خیر۔
@zulfiqargilani6 ай бұрын
میں ڈھونڈ عباسیوں کی تاریخ پر الگ سے مکمل ویڈیو بنانا چاہتا ہوں۔ اگر آپ رہنمائی کر سکتے ہیں تو بتائیے کہ میں کس سے ملوں اور کہاں جاوں جہاں مجھے اس قبیلے کے بزرگ مل جائیں اور ان کا شجرہ بھی۔ میں ان شہدا کی قبریں بھی دکھانا چاہتا ہوں اگر موجود ہیں تو۔ مجھ سے رابطہ کریں پلیز واٹس ایپ پر۔ 0321 875 5750
@MunawarHussain-cc1oc6 ай бұрын
سب فوج کا کیا دھرا ہے جی
@zulfiqargilani6 ай бұрын
سارا الزام اسی کو نہ دیا کریں
@mohammaddar76936 ай бұрын
یہ مقام کچھ اور ھو نہ ھو، یہ بلڈنگ اس خوبصورت مقام کی انگریزوں کے ھاتھوں غلامی کی داستان سینے میں دبانے بیٹھی ھے. جو کہ حقیقت میں ریاست کشمیر کا حصہ ھے.
@zulfiqargilani6 ай бұрын
کسی زمانے میں پورا پاکستان ہی کشمیر کا حصہ ہوا کرتا تھا۔
@amirshabbir15406 ай бұрын
really sad really really sad for those who involved in the demolishing of this historical Palace ... may Almighty Allah InShaAllah given them a reward in the hell soon .. Amen
@zulfiqargilani6 ай бұрын
In sha Allah
@mukhtartanoli54406 ай бұрын
Marek hay appe ki ki like colonial era
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Okay
@yasminjaved44636 ай бұрын
Bhai apka dard samaj sakte hoon
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Bohat shukriya aap ka
@SafdarHussainshah-b6w6 ай бұрын
افتخار گیلانی بھائی ۔ اسلام علیکم ۔ پاکستان کا بابا قوم کا باپ، محمد علی جناح رحمۃ اللہ فوت کیا ھوا قوم و ملک یتیم ھو گیا اور یتیموں کا مال تو پھر بے ایمان لوگ کھا ھی جاتے ھیں۔۔یہ اس ملک و قوم کا ماصی کھا گئے اور حال کا برا حال کر دیا اور مستقبل تباہ کن نظر ا رھا ھے ۔۔۔ اور کیا کہیں سب کچھ ختم ھونے کو ھے۔ یہ بن تو جائے گا مگر ھمارے لئے اسمیں کچھ نہیں رھ جائے گا۔
@MuhammadBilal-z1m4j6 ай бұрын
Iftikhar nahi zulfiqar gilani sahib..naila mirza
@zulfiqargilani6 ай бұрын
@user-pp1cj4jh1v 😂
@zulfiqargilani6 ай бұрын
@user-to9ie4ni4p وعلیکم السلام سرکار کون کہتا ہے کہ بابا جی کے فوت ہونے سے ملک یتیم ہو گیا ہے۔ آزما کر دیکھ لیں، بابا جی ناصرف زندہ ہیں بلکہ ہمارے ہاں تو ہر مرض کا علاج انہی کی تصویر سے کیا جاتا ہے۔ اور تو اور آج بھی گھنگھرو پہنے پیروں کے درمیان انہی بابا جی کی تصویر رلتی رہتی ہے اور آپ کہتے ہیں کہ ملک یتیم ہو گیا ہے۔ ویسے تو نائلہ نے میرے نام کی تصحیح کر دی ہے۔ ان کا بہت شکریہ۔ مجھ عاجز اور ناچیز کو ذوالفقار گیلانی کہتے ہیں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@mukhtartanoli54406 ай бұрын
What they do with this building people like u love colonial izem
@zulfiqargilani6 ай бұрын
This was our heritage
@Hindustani4976 ай бұрын
Lata Mangeshkar is great singer
@zulfiqargilani6 ай бұрын
No doubt
@Hindustani4976 ай бұрын
Pakistan se 100% acha to pok hai jaha ki public me insaniyat hai
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Yeh pok hai kaya?
@sahilax63046 ай бұрын
@@zulfiqargilanisahab bibi Pakistan Occupied Kashmir ki bat kerna chah rhi hain
@ehsanqadirqadir27396 ай бұрын
Bhai aap ko kia shak hay Pakistanyo kay baray may ? :) Chor hain sab ....neechay say lay kar ooper tak