میں سنی سید ھو اہل تشیع ہمارے بھائی ہیں ہمیں اس واقعے پر دلی افسوس ہے ۔ اللہ تعالیٰ ظالموں کو دنیا و آخرت میں نشانے عبرت بنائے۔ آمین
@apkafan80048 күн бұрын
تم سُنی نہی ہو ، یہ شیعوں کی پرانی عادت ہے اسی طرح کے جھوٹے کمینٹس کرنے کی
@abuhuzaifah200011 күн бұрын
میں سنی ہوں لیکن اس واقعے نے بہت غمزدہ کردیا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو فسادیوں سے محفوظ رکھے آمین
@apkafan80048 күн бұрын
تم سُنی نہی ہو ، یہ شیعوں کی پرانی عادت ہے اسی طرح کے جھوٹے کمینٹس کرنے کی
@NasirKhan-eb6pk8 күн бұрын
تم اہلسنت نہیں بے خبر ہو بگن سے ،، علماء کو زبح کرنے سے اور کنج علی زئ میں اہلسنت کنوائ سے بے خبر 56 اہلسنت دیہات جلے مساجد آج بھی مسمار اس بات کی گواہی ہیں ہم اس کو کبھی نہیں بھولیں گے
@RazaAbbas-gh5pf11 күн бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے،انکے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
@SaleemSadique-oy8yw11 күн бұрын
میں سنی ھوں لیکن اس واقعے پر میرا دل خون کے انسوں روتا ھے
@GhulamAkbar-ze6ud11 күн бұрын
Sunni ho to puchoo 50000 sunni muslim ko shaheed kiya - iran aur us ka HASAN NASRULLA nay 5000 shia killer say QATAL AAM KARVIYA you tube per videos hain dekh loo - yeh loog apne masumeyat ka asa properganda kartsy hain kay sunni GHAR main beth kar in ko masoom samajta hay
@GhulamAkbar-ze6ud11 күн бұрын
Sham kay inder asa ZULM KIYA IN SGIOO NAY kay insaneyat sharmaa gaee plz watch vedios from syria - kis tarah sunnoon MARD - AURAT - BACHAY QATAL kiyah gaee
@izan-lk6mv1wl5w10 күн бұрын
@@GhulamAkbar-ze6udbugze shia bugz e Moula Ali As krne walo p lanat beshumar
@malikmaqsood13010 күн бұрын
Lanat Teri soch per. Fasadi lagtay ho @@GhulamAkbar-ze6ud
@GulAli-jr8qm9 күн бұрын
فلسطینی سنی ھیں لیکن ان کا دفاع شیعہ کر رھے ھیں @@GhulamAkbar-ze6ud
@hamzaabbasi618011 күн бұрын
اسلام وعلیکم جناب سننی مسلمان سب افسردہ ہیں دل کو سخت تکلیف ہوئی اللہ پاک ایسے واقعات سے محفوظ فرمائے آمین ثمہ امین
@balachbaloch161811 күн бұрын
سرکار کی پشت پناہی کہ بغیر کوئی بھی دوسرے فرقہ کو شھید نہیں کر سکتا ۔
@abbasbukhari495111 күн бұрын
کرم میں جو واقعہ ھوا ھے اس کے زمہ دار پاکستان کے سکیورٹی ادارے ھیں
@ZawarSaleem-i3i11 күн бұрын
اس افسوس ناک واقعہ میں صوبائی اور وفاقی ادارے ملوث ہیں
@dildarbhai576710 күн бұрын
اسرائیل اور امریکہ سے احکامات آتے ہیں، شیعہ اور سنی کے درمیان نفرت پھیلنا بہت ضروری ہے کیونکہ اسرائیل کو مدد ضرورت ہے۔
@sultanarif368911 күн бұрын
میں خود بھی اہلسنت ہوں ۔ایسے تمام واقعات پہ اتنا دکھی ہوتا ہوں جتنا اپنے لوگوں پے ۔ اتنی بڑی واردات عام آدمی نہیں کر سکتے۔یہ طاقتور لوگوں کا کام ہے
@saeedhasan662311 күн бұрын
Aap aik Azeem insaan Hain , allah aap ko khosh rakhay aur ajar e Azeem day Warna to mairay comments yeh Hain Falasteen Kay liay shoor machatay Hain aur Pakistanion Kay liay khamooshi Koi sunni bhi to bolay, lip service hi Kara dain Nahee muzammat karain gay, nahee karain gay kionkay yeh saray in terrorist say milay hoey hain Aaj itnay achay hotay to jumay par koi aik masjid say hi muzzammat ho jaati. Laikin yeh kabhi muzzammat nahee karain gay aur apni munafiqat sabit kartay raheen gay Baygairat, bayhaya, baysharam yazeedi Shioon ko maar kar Islam phailain
@MA-Production84411 күн бұрын
Mera bahi ya baat bilkul tik ha ka civilian nu kar sukta Terrorist(khawarij) ki jo neshania Nabi Pak PUHB fermai thi wo pahra per in Terrorist (khawarij) ko daca ap ko maloom ho jhia ga ka ya kon ha
@saimaasad830711 күн бұрын
افواج پاکستان زندہ باد
@jugnitop445611 күн бұрын
Same
@sulmankhan79711 күн бұрын
Bilkul thek but shea log sahaba ko q galia dty hn specially parachinar wly wo kon shea hn jo aysa krty hn?
@SyedHazoorHussain11 күн бұрын
اھل سنت بھی اس المناک واقعیے پر گہرے دکھی ھیں
@zakirullah370711 күн бұрын
مے خود بھی سنی ہو اور میرا عقیدہ ہے کہ جو بھی کلمہ پڑھتا ہے وہ مسلمان ہے باقی ہر ایک انسان اللہ کے سامنے جواب دہ ہے اوروں کو جواب دے گا قیامت کے دن میں اس حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں
@toaseefjan4611 күн бұрын
I Am Sunni But Ye jo deshatgardi Hai Iske Pechi Wardi Hai
@HusnainZaidi-f8i11 күн бұрын
Yeh galat kaha. Yeh jo dehshatgardi iss k peechy kpk government hai.
@toaseefjan4611 күн бұрын
@HusnainZaidi-f8i hey Hey Kyse Samjaye Banda Pakistani Qoam Ko anke Kolo Nend Se Otho Jo Shia Bahi Shaheed Howe Ha oske Sat Security bi Mojood Te Baaz Ajao Ye 2024 hai 1947 ni hai Hamare 44 shia Bahi Shaheed Howe Hai Tum Sehasat Ki bat Karte Ho government pe dal Rahe Ho ye Apki Gernelo Ki Karname Hai
@e-techtuber54729 күн бұрын
Jahan jahan wardi ha wahan deshtgardi ha
@apkafan80048 күн бұрын
تم سُنی نہی ہو ، یہ شیعوں کی پرانی عادت ہے اسی طرح کے جھوٹے کمینٹس کرنے کی
@tahirkazmi317111 күн бұрын
کیا پارا چنار فلسطینی حدود میں ھے جہاں پاکستانی فوج کا کوئی عمل دخل نہیں ؟؟
@shabiankhan401311 күн бұрын
Allah tamam momeneen ko sbr ata frmaiy ameen
@shinawarali31311 күн бұрын
مقامی آبادی براہ راست شریک ہے کیونکہ انکی حمایت تائید اور مسجد کے پیش امام کے اعلانات جنگ اور سامان لوٹنے اور مارنے پر اکسانے کی تمام تصویری ثبوت بھی موجود ہیں۔
@BilalAhmed-n1p10 күн бұрын
True Analyst 4 DG Sab
@ZAIBUNNisa-q5x10 күн бұрын
Brave Analysis
@daudjan73309 күн бұрын
سید ارشاد حسین صاحب جو فرما رہیں ہیں درست ھے کیونکہ صاحب حکومتی اداروں میں رہ چکے ھیں میری یادداشت کے مطابق انکا عہدہ مجھے ڈی آئی جی تک یاد ھے۔۔۔یہ تمام فسادات جنرل ضیاءالحق کے دور سے شروع ھوا اور آج تک ھے۔پاکستان زندہ باد
@ArifHussain-w3m10 күн бұрын
ھمارا جرم صرف یہ ھے کہ ھم یزیدیت کی بیعت نیہں کرتے چاھے وہ کل کی تھی یا آج کی ھو ھم روز اول سے فرزندان پیغبر حسن و حسین ع اور زریت پیغبر ص کے شیعہ ھیں اور ھمارے قاتل شیعان بنو امیہ ھی
@yawerbangash4418-11 күн бұрын
Pir Jani Panjtanpak ap ko Salamat rakhy. Ap ko dekha buhut khush hua. Allah pak ap ko lambi umer dy. Ameen
@MianSardar-f3c10 күн бұрын
افسوس صد افسوس
@sultanarif368911 күн бұрын
جو کہا سچ کہا
@ziaulhaq335511 күн бұрын
Lanat Lanat Lanat Lanat GHQ ka khenzeer gernals per
@HusnainZaidi-f8i11 күн бұрын
Lanat TTP par
@AmjadAli-vd1jm11 күн бұрын
TTP nay kia ha Jo awam ko apis ma Lara rhy hain. Is incident per hamara Dil roo rha ha masoom bachy. TTP ko Kon support kar rha ha sabko pata ha
@MuhammadRizwan-lx5fp10 күн бұрын
Yi TTP NY kya ha
@BibiaqilaBibiaqila11 күн бұрын
Husaeni sunni hon Para chanar walon ke Dok aor Gam me Barabar shareek hen Allah Pak shaheedon ke Darjat Buland kre Pasmanda gan ko sabr o jameel at farmaen ameen Allah Pak BeDeen kharejion ko tab o Barbad kre ameen
@NaeemAli-l9p11 күн бұрын
Ameen
@FazalUrRehmanMain10 күн бұрын
Allah ham per Raham kry
@balachbaloch161811 күн бұрын
بلکل صیح فرمایا میں سنی گھرانے سے ھوں اور حضرت امام علی علیہ سلام کو مانتا ھوں اور ھمیں کوئی مسلہ نہیں ہے شیعہ لوگوں سے اور ھم حق اور سچھ کہ مانے والے لوگ ہیں حق تو اہلبیت کے ساتھ ہے تو ھم کیسے اہلبیت کے مانے والوں سے نفرت کرسکتے ہیں
@sattarorakzai72749 күн бұрын
آپ علی رض کو مانتے ہیں تو کیا باقی سنی حضرت علی رض کو نہیں مانتے کیا ۔؟
@sattarorakzai72749 күн бұрын
شعیہ لوگوں نے بگن میں علی کے نام پر ایک علی بچے کو شہید کیا ۔
@kfold297911 күн бұрын
خفیہ ایجنسیاں کہاں سو رہی تھیں اتنی بڑی پلاننگ کی گئی رونے پتہ ہی نہ چلا
@ateeqahmad260611 күн бұрын
کوئ بھی مسلمان اس واقعہ پر خوش نہی خوا کسی بھی فرقہ سے ہو یہ کوئ کروا رہا ہے
@Rahimkhan-7711 күн бұрын
Well done DG police... happy to see a credible man speak out truth. May Allah protect u from every evil eyes
@mounthasego623211 күн бұрын
IG Police* He was DG FIA
@publicinformationandentert581511 күн бұрын
تمام پاکستانی اس پر دکھی ہے
@muhammadbakhsh562211 күн бұрын
Mohsin naqvi tum bh mujrum hoo
@HusnainZaidi-f8i11 күн бұрын
Imran Khan mujrim hai kion k iss NY aur faiz Hameed NY taliban ko dobara support kia. Aur Azad kia
@ShafiqIqbal-c2l11 күн бұрын
اللہ پاک کی قسم میں 100 فیصد اہل سنت سے تعلق رکھتا ہوں اور سنی ہوں رب کعبہ کی قسم اس ظلم پے میرا جگر پھٹنے کو ہے یہ کسی اہل سنت یا کسی مسلک کی حرکت ہی نہیں ہے پس پردہ سیاسی عزائم ہیں ڈالر ہے ڈالر کی جنگ ہے ہوس ہے اقتدار ڈالر کی ہوس اور جیبیں بھرنے کا پروگرام ہے ملک کا ستیاناس کردیا ہے ان بے غیرتوں میں ملک تباہ کرتی ہے پالیسی سازوں نے اپس میں لڑا رہے ہیں کہیں قومیت پے کہیں صوبائیت پے کی لاسانیت پر اور کہیں مسلک پر اس بھائی کی تصویر سے میں سات فیصد متفق ہوں
@ShafiqIqbal-c2l11 күн бұрын
سو فیصد درست بات کر رھے ھیں لیکن سچ کا پتہ بھی ھے کچھ بولنے کی حقیقتوں پر پردہ ڈالنے کی مجبوری ھے
@HajiAgha-c3w3 күн бұрын
یہ جو کہچھ ھو رھا ھیے ۔ جب سے ضیاءالحق کے مارشلاء دور سے لیکر آج تک شیعہ پر ظلم ستم ھو رھا ھیے ڈائریکٹ سرکار اس میں ملوث ھیں ۔ اور یہ ھم 40/45 سالوں سے دیکھ کر آئے ھیں ۔ اھلیسنت والے نہیں ھیں یہ وھابی تنظیمیں جو ضیاء لعنتی نے بنائی تھی پاکستان میں جو بھی فسادات ھو رھیے ھیں ی کوئی کر رھیے انکے پہیچے وھی حکمران وھابی لوگ اور تنظمیں شامل ھوتے ھیں ۔ ھم پاراچنار کے شیعیوں نے ھر ایک فیصلہ کو ترجیح دی حکومتی فیصلے کیئے مقامی جرگے کیئے اور پختون ملی جرگے کو دعوت دی جس میں 7/8 یجنسیوں کے بڑے بڑے مشران لوگ شامل کیئے گرینڈ جرگے کے نام سے مگر حکومت انکے ساتھ کھڑی ھیے نہ کاغذات مال پر فیصلہ مانتے ھیں نہ کمیشن پر اور نہ مری معاھدہ پر بات کرنے کو ترجیح دیتے ھیں ۔ بس اس یک فرعون اور یزیدوں سے پلا پڑا ھیے مگر مقابلہ تو یہ خود نہیں کر سکتے پروپیگنڈہ مھیم چلاتے فیتنہ فسادی قوم ھیے منگل اور یہ مقبل بوشہرہ ولے ایسے فسادی لوگ ھیں اب دوسرے یجنسیوں سے لشکر لے آتے ھیں کہ شیعہ کافروں سے لڑائی ھیے آجاؤ جہاد کیلئے ھمارا ساتھ دو ۔ تو پھر یہ پہیچے بھاگ جاتے ھیں اور غریب لوگ اس میں مر جاتے ھیں جس میں وزیرستان کے کوھاٹ اور ھنگو ٹل دوآبہ اور دوسرے ایجنسیوں والے افغانستان سے بھی لشکر تیار کرتے ھیں کہ پاراچنار کے شیعیوں کیساتھ ھیے لڑو اور جنت حاصل کرو چابی دے کر آگے کرتے ھیں ۔ تو یہ صورت حال ھیے اللہ رحم کرے وسلام علیکم ور حمتہ اللہ و برکاتہ ۔
@BeautyQueen-oi6ov10 күн бұрын
Thanks razi bhai
@ZainkhanZainkhan-l3o11 күн бұрын
میں سنی ہوں اور یہ کام کوئی سنی نہیں کر سکتا ہمیں دُکھ ہے بہت زیادہ جو اس طرح کے کام کریں وہ کافر سے بھی بتر ذلیل ہے یہ آرمی نے خود کیا ہے اور جو بھی کہتا ہے یہ آرمی نے نہیں کیا تب بھی آرمی اور ریاست زمادار ہے عوام کے مال وو جان کا تحفظ ریاست کی زماداری ہے
@muhammadbakhsh562211 күн бұрын
100% right
@user-yd4ld6hw9b11 күн бұрын
دو ہفتے پہلے سنی مسلک کے قافلے پر فائرنگ ہوئی تھی 15 خواتین اور بچوں کو شہید کیا گیا تھا لہذا شیعہ مسلک پر حملے کا خطرہ موجود تھا،سیکیورٹی اداروں کی غفلت ہے
@obliquethinker375811 күн бұрын
ISI and MI and parliament and judiciary are responsible...!!!
@muhammadanwar606111 күн бұрын
Hum Lannat bhejty hyn by gunah logon ko shaheed karny walon par.
@HajiAfzal-m3m11 күн бұрын
Zulam ke akheer , Allah zalmoon ko tabah o barbad karay , ameen summa Ameen.
@saleemgilani280511 күн бұрын
Bhai hum kissi bhi be gunna kay qatal per khush nahin hotay hur firkay kay logon ko apni marzi say jeenay ka haq hai
@bashirhussain86058 күн бұрын
U are Right
@ethblock10 күн бұрын
zulm he Army ka yeh Kirdaar army k lye mazeed mushkilaat peda krega
@SajidHussain-x5h10 күн бұрын
Sahi farmaya warna convoy per hamla security agencies walay mehfooz awaam Shaheed kaisay? Agencies involved hain
@ranatariqjavedranatariqjav323211 күн бұрын
DG SB ny such bol dia ha k pak adahary hi zumadar han Jab jargh ny faisla kr dia k kpk ko chore do ab jawab aur jawaz ah gya ha
@shinawarali31311 күн бұрын
عوام کے جان مال عزت و آبرو کی حفاظت ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے مگر افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ریاست اس ذمہ داری کی ادائیگی میں مکمل ناکام ہے اور پارا چنار کے مسئلہ کو انہوں نے مسئلہ کشمیر بنا دیا ہے کیا اسکے لئے بھی رائے دہی کی ضرورت ہے، ارے بابا ریاست کی عملداری ہی نہیں ہے، اب حفاظتی گاڑیوں کی موجودگی میں حملہ ہوا مسافروں کے قافلے پر مگر انکی حفاظت کا یہ عالم ہے کہ وہ بےسکون اور آرام سے اپنی درندگی دکھائی مگر مقابل سے کوئی جواب نظر نہیں آتا۔😢 شرم کی بات ہے
@kpk757711 күн бұрын
Respect to Syed Irshad Sahib you are right 100%
@SyedHazoorHussain11 күн бұрын
یہ کس کا لہو ھے کون مرا اے رھبر ملک و قوم بتا
@AliRaza-h4c8w11 күн бұрын
Allah zalimon ko nest o nbod karay, in k madadgsron ko jo munafqat k sath in ki madad kar rahy hain.
@MudasirNadeem-sn6eg11 күн бұрын
V sad incident
@saimafaisal412610 күн бұрын
بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے 😅
@ateeqahmad260611 күн бұрын
یہ بڑا ظلم ہے
@hussainamjad944311 күн бұрын
کرم ضلع : بہت خوبصورت سیاحتی اور وسائل گیس، تیل م، معدنیات سے مالا مال - ٹل میں نیا شہر اباد کرانا بہت ضروری۔ بے شمار روزگار کے مواقع موجود۔فسادات ایک سازش۔
@thinkdifferent241111 күн бұрын
Very sad 😢😢😢
@HadSy-d3j10 күн бұрын
We are sad from USA.
@HusnainZaidi-f8i11 күн бұрын
Kpk chief minister kpk Law Minister and Defence Minister should resign
@ZahirChangazi11 күн бұрын
Yah jo namaloom hai yah sb ko maloom hai
@ShortVlog-y2u11 күн бұрын
نمازیوں پہ جہاں بم گرائے جاتے ہیں، وہاں کے لوگ مسلماں بتائے جاتے ہیں، جہاں پہ لوگ ہوں دیوانے ابنِ ملجم کے وہاں پہ امن کے پرچم اُٹھائے جاتے ہیں، عدیل مرزا (انڈیا )
@SyedHazoorHussain11 күн бұрын
کل مسلم اخوہ
@Sohail-r9q11 күн бұрын
Very Sad 💔😭😭💔😭💔😢
@Skhan-h6y11 күн бұрын
12 اکتوبر کو بھی ایسا ہی سفاکانہ قتل عام ہوا مسافر ویگنوں پر فائرنگ کرکے درجنوں لوگ قتل کئے گئے کوئی نہیں بولا بدقسمتی سے مظلوم صرف وہ ہے جس پر آواز اٹھائی جائے جس سفاکیت پر خاموشی ہو وہ ظلم نہیں ہے
@MuhammadIssa-b2i11 күн бұрын
Khoon k badlah khoon Mera parachinar k Muslim ko yeah naseehat ha khud hatiyar utawo thab BAAT ban jean gay warna riyasat Kuch nahe karta aaj thaak kia Kiya riyasat na.
@user-in5om8ul5p9 күн бұрын
ایسے واقعات کے زمہدار وہ شعیہ زاکر بھی ہیں جو چند ٹکڑوں کی خاطر عوام کو خوش کرنے کے لئے صحابہ اکرام کی توعین کرتے ہیں پھر اس کے رد عمل میں اہلسنت کو بھڑکا کر یہ فساد کروایا جاتا ہے کوئی ہر فرقے کی مرکزی مجلس شوریٰ اپنے اپنے فرقوں کے خطبات کو یکساں کرے ہر فرقے کے بڑے علما جوخطبہ دیں چھوٹے ملاں زاکر بھی انکو فالو کریں اس طرح امن و امان قائم پو سکتا ہے
@qaisarmahmood707010 күн бұрын
I am a sunny from Peshawar. In my childhood my mother would make a bucket of sharbat on every Aashoora and ask me to stand by the roadside, offer sharbat to passers-by. In those days I did not understand why, just knew my mother is asking me to do so. Now at the age of 67 I still offer 2 days of Roza on every Aashoora.
@saifcovery524911 күн бұрын
Bad men jaye Hakumat.
@altafmagray484911 күн бұрын
پاکستان فوج مردہ باد ہمارے لی ہندوستان فوج زندہ باد کشمیر ایڈسے میں
@Devkayasa11 күн бұрын
Indian army saver h slayer nahi, Pak fauj Shiao k qatlo garat me mulavis rahe h, inko Shia kafir lagte h,is vakya me ek bhi security guard ki sahadat nahi hui
@HusnainZaidi-f8i11 күн бұрын
Pakistan Army 🇵🇰 zindabaad🖤 Apni tu pakka shia Sunni ka dushman hai.
@Allaboutt81211 күн бұрын
Pak army zinda abad
@syedasmatjamal674210 күн бұрын
The situation has been created for a specific purpose
@abrarhussain537911 күн бұрын
We are dying, please Safe the Ghaza in Pakistan, Parachinar District Kurram 😢 #SafeParachinarDistrictKurram plz, after the critical incident more then 100 people were martyred and injured on Thursday 21/11/204 and now from yesterday the fighting start and now from yesterday more then 40 people were killed and injured in fighting 😢 #ARYNews #GeoNews #SamaNews #AjNews #primeministerPakistan #InteriorministerPakistan
@AKhan-zi1hc11 күн бұрын
salamoona to all my brothers
@qamarhasnain546010 күн бұрын
Yaee jo Parachinar may dhashatgardo nay masoom,lachaar,aurtho aur bachoo ka qattlay
@HabibullahKhannomani11 күн бұрын
Eeek musalman sonni kabbi bhi bachoo aur aurato ko nahii marta yee kisiii ka game hee😢😢😢
@shahidghani945011 күн бұрын
Ye na qabile qubul hey
@aliq812711 күн бұрын
Solution ye ha K kpk se army aur fc ko Nikal de
@syedrizvi980211 күн бұрын
GHQ only
@HusnainZaidi-f8i11 күн бұрын
(PTI+TTP) +(Lashkar e Jhangvi+PMLN) zimmadaar hain.
@Odkhananchor11 күн бұрын
❤😢😢😢😢😢❤sad
@AKhan-zi1hc11 күн бұрын
hum sab ahli sunnat ko itna taleef poncha jatna kisi aur ko yi sab hamari bhai aur behni aur bachi
@Hurr-y810 күн бұрын
Lanat asy lagoin py ar in ka sahat dyny waloin py ya khoda KY doshman hain karblha AJ bhi hy,
@FatimaRana-hk4ur11 күн бұрын
😢
@omarfarooq729410 күн бұрын
Its very bad incident and cruelty, even wahibs cant do that, human life is too big, i am really sorry for Shia brothers. Allah Almighty give them higher ranks in Jannah. Its totally failed state
@azharuddinbabar845911 күн бұрын
State policy
@Kamram-f5t11 күн бұрын
Pakistan kii awam ko aik soch per chlna chahye Milker dushman mulk sazishon ko nkaam bnaen Shia ho Sunni ho Whabi ho Deobndi ho Koi. B Pakistani ho Hmen usko tahfuz lzmi daina Ye hmary adaary ajeency Hmari fouj kii zumydari Pakistani awaam ko mukmal tahfuz de
@rizwanullah787011 күн бұрын
Pakistan GOVERNMENT and pakistan army and others pakistani agencies is involved in this case,Laanaat ho wahabe pe lannat ho harame Taliban pe. No justice in pakistan.
@ZahirChangazi11 күн бұрын
Queta ma b wardi walo na yah palisy bnay tha ap poora balochistn ma fc or fouj hai ap unki wardi walo ki dukandari chal rha
@MuhammadAkbarjoiya-c4y11 күн бұрын
Agar,yiih loag ghareeb 11:03 to in k pas itna jadeed Aor qimti asla Kahan se aata hai Hain to
@zebawan812811 күн бұрын
۔KP وزیر اعلی دھرنوں اور احتجاجوں سے فارغ ھوں تو انکو پتہ چلے کہ صوبے کے حالات کیا ھیں آپ سے بھی گزارش ھے کہ انتخاب درست آدمی کا کریں
Afsoos ki baat hy - LAKAN un 50000 SAY zeyada sunni muslim shahedoon ka bi -BOLOO - JIN KO irani aur hasan nasrulla kay 5000 shia killer nay - SYRIA - MAIN shaheed kiya - DAMISK- KI road per koon he khoon tha - IS ASMAAN KAY NECHAY ASA - ZULM - TO YAHUDOON NAY BI NAI KIYA - IS PER BI KUCH BOLOO - ABE BI UDHAR ZULM JAREE HA
@Devkayasa11 күн бұрын
Bina Hukamat k support planning itna bada hamla innocent shiyaon par ho hi nahi sakta,g Pakistan k Main media ne bhi coverage dena band kar deya, Hathiyaar uthaane ka rasta khol deya h...
@foxy127469 күн бұрын
Yeh Shia Sunnia masla ya zamenon ka masla ni bal k hakoomat ki sarparsti mein bharkayi gayi aag hai jo abhi 22 Nov ko qatal e aam Kia gaya awam ki 24 Nov se tawajooh hata kar firqa wariyat mein uljha dia jaye
@jiyaKhan-jf3ri11 күн бұрын
para chinar k mutasreen sy taziat krta hon. allah tala mutasreen k ahl e khana ko sabr e jameel ata frmay. Ameen
@shafaqwaqar420411 күн бұрын
😭😭😭
@SyedWafa-dt5zd3 күн бұрын
7teacherskomardia
@Aliahmad-fg9ks11 күн бұрын
Zulam agar mera baap b karay ga to main khilaf hunga…iss ma egoe sunnat aur shia ki baad nahi ha….ye sab sarkar k karta darta ha….ab new jung shuru cheri gai ha
@Allaboutt81211 күн бұрын
This man is telling lie, KPK police was giving Security to these peoples. But every person in KPK is blaming to Pak Army, very very bad attitude.
@mansooralikhan476811 күн бұрын
Yai waqia sabq deta hai k yai faliyar hai intelegrncr idaro ki
@khawarhussin37811 күн бұрын
😢😢😢😢😢😢😢😢😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😢😢😢😢😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@saimaasad830711 күн бұрын
ایک ھفتہ قبل ڈیڈھ درجن بچوں عورتوں کو شیعہ دھشتگردوں نے فائرنگ کی شہید کیا تب شیعہ دھشتگردوں نے جشن منایا اب واویلا کیوں اس پر خاموشی کیوں تھی میڈیا کی طرف سے آج بہت تکلیف ھے انسانی جان کسی کی ھو افسوسناک ھے اگر یہ ایران اور افغانستان کی جنگ ھے
@FAISALORATOR9 күн бұрын
😂
@-khan1119 күн бұрын
Sunni and Sheia were set in same camp in Khyber Garga’s t therefore ei go dehshat gardi hai Es ki pechi wardi hai