bht hi kum logo ka itna wasih mutalla ha mufti sb jaisa.
@pakipower1232 жыл бұрын
Jazak Allah khair
@mohammadibrahimsyed99972 жыл бұрын
ماشاء اللہ جناب مفتی صاحب
@Xoundz2 жыл бұрын
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
@IMTIYAZAHMAD9052 жыл бұрын
Very Good. valuable Answer by Mufti Saeed Khan
@Allah-First2 жыл бұрын
جزاك الله خيرا
@KhairulQuran2 жыл бұрын
Masha allah.jazak allah
@mohammadibrahimsyed99972 жыл бұрын
کیا گمراہ فرقوں پر تفصیلی بیان موجود ہیں؟
@SeeratVideo2 жыл бұрын
جی ہماری ویب سائٹ پر عقائد کی سیریز موجود ہے جس کے پہلے چند بیانات گمراہ فرقوں ان کی تاریخ اور ان کے عقائد پر ہیں-
@SeeratVideo2 жыл бұрын
www.seerat.net
@talhanajib25192 жыл бұрын
Mufti sahab se sawal kidhar pooch sakte hain?
@mohammadaliameeni3752 жыл бұрын
Hazrat kya ibn taimiya ka rasulallah sallahu alihi wasalam ke roza e pak ki ziyarat ke niyat se janeko mana karna gumrahi nahi hai ?
@skahemed48402 жыл бұрын
Peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi Mujaddidi ke baare mai aap ka kya raye hai
@mohammadaliameeni3752 жыл бұрын
Aur ishi tara damishq ki jama masjid me mimbar se utar kar farmana ke allah istra asman se nuzul karta hai mazallah kya ye durust hai
@lootearning992 жыл бұрын
حضرت بدعت کی 5 قسمیں ہیں جیسا کہ بدعت واجبہ، بدعت مندوبہ، بدعت محرمہ، بدعت مکروہ، بدعت مباح،، جب اتنے سارے بدعت کے اقسام ہیں تو پھر بریلوی حضرات کو گمراہ کیوں کہتے ہیں آپ لوگ ؟
@SeeratVideo2 жыл бұрын
اس کلپ میں بریلویوں سے متعلق کوئی بات نہیں ہے-
@SeeratVideo2 жыл бұрын
Why did you praise Ahmed Raza Khan sb Barelvi? Avoiding Sectarianism, important Adviceبریلوی/دیوبندی kzbin.info/www/bejne/a2bCiaqKZbpqma8
@lootearning992 жыл бұрын
@@SeeratVideo G Bilkul, Lekin maine Sawal kiya hain
@SeeratVideo2 жыл бұрын
پہلے حوالہ دیں کہ مفتی صاحب نے گمراہ کہا ہے- سوال پھر بنتا ہے-
@zaheer-tahir2 жыл бұрын
محترم ہر بات کو عقیدہ بنا لینا بھی کچھ اچھا نہیں ہے پوسٹ میں مذکور تمام امور میں تاویل ممکن ہے کسی معین طرف کو حق اور باقی کو گمراہی قرار دینا کسی طرح بھی مبنی بر انصاف نہیں ہے مثال کے طور پر رویت باری تعالی کے مسئلے کو لے لیں کیا اس مسئلہ کے قائلین دعوی کرسکتے ہیں کہ لوگ دیدار الہی کے ذریعے اللہ کی حقیقت اور کنہ کو پالیں گے ۔۔۔۔ہرگز نہیں ۔۔۔۔جب ایسی بات ہے تو دیدار ہونا اور نہ ہونا برابر ہوا تو ایسی صورتحال میں اگر کوئی رویت کا ہی انکار کردے تو اس کو گمراہی کیسے کہا جا سکتا ہے ؟؟
@SeeratVideo2 жыл бұрын
آپ سب سے پہلے بنیادی علم حاصل کریں ورنہ عقل کو استعمال کر کے ایسے ہی باتیں کریں گے- یہ سب مفتی صاحب اپنے عقائد کے بیانات میں بات کر چکے ہیں آپ وہ تمام بیانات سن لیں www.seerat.net