ماشاءاللہ جزاک اللہ بہت ہی اچھا اور خوبصورت پروگرام
@SKhan-ym8ymАй бұрын
ڈاکٹر سرفراز صاحب کو اللہ پاک نے کیا گویائی عطا کی ہے سبحان اللہ دل کرتا ہے اللہ رسول کے احکامات بیان کرتے رہیں اور ہم سنتے رہیں ہمیشہ اس کے ساتھ ساتھ اللہ پاک ہمسبکو صحیح معنوں میں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین