السلام علیکم شاہ صاحب ہمارے پودے کے اوپر مختلف سپیاں ا جاتی ہیں جو پودے کی جلد کو بھی کھا جاتی ہیں اور پھل کو بھی متاثر کرتی ہیں اڑو کا یہ مسئلہ ہمارے ساتھ ہر سال پیش اتا ہے اس پر کوئی رہنمائی فرمائیں
@gulnarbegum191910 ай бұрын
بھائی اڑو کے پھل میں عموما کیڑے نکلتے ہیں کیڑوں کو ختم کرنے کے لیے کوئی ایسی دوائی بھی تجویز کر دیں جس سے کوئی فائدہ ہو سکے اپ کی بہت مہربانی ہوگی ۔