آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین۔۔ بہت خُوب راجو بھائی، فلسطین کے لئے دعا کرنا ہمارا حق ہے اور آپ نے اسے بخوبی ادا کیا ہے۔۔ شاعر جناب نُور احمد صاحب کو اِس دعائیہ کلام کے لئے خصوصی مبارک باد پیش کریں۔۔ "اللّہ کرے زور قلم اور زیادہ" جزاک اللّہ خیر