اسلام علیکم ساجد ہ بہن اور بھائی جان اللّٰہ پاک ساجد ہ بہن کو صحت والی زندگی دے بھائی جان ساجد ہ بہن آپ سے اداس ہو گئی تھی اللّٰہ پاک آپ دونوں کو اپنے بچوں کی خوشیاں نصیب کرے آمین یارب العالمین
@sajidaparveen2523Ай бұрын
Ameen
@SyedashahguftakazmiАй бұрын
ساجد ہ بہن سردی زیادہ ہے سر پر ٹوپی پہنے سردی بہت زیادہ ہے اللّٰہ پاک آپ کو صحت والی زندگی دے آمین
@sajidaparveen2523Ай бұрын
Ameen
@UmarDiDhartiАй бұрын
اللہ پاک آپ کو صحت والی زندگی دے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@sajidaparveen2523Ай бұрын
Ameen
@bushrashahid7443Ай бұрын
ہماری ساجدہ بہن کو کیا ہو گیا اللہ پاک آپ کو جلد از جلد صحت وتندرستی دے آمین 🤲