AoA Sir sultan Bhati shab ka number mil sakta hai ma na un sa milna hai agricultural related knowledge ka liya
@aamirseddeq6749 Жыл бұрын
السلام علیکم بھٹی صاحب رابطہ نمبر مل سکتا ہے آپ کا
@sammadnizamani Жыл бұрын
اسلام علیکم اللہ پاک آپ کو شاد و آباد رکھے ۔ عرض ہے کہ میرا تعلق بدین سے ہے ہمارے علاقے میں پانی جون کے آخر میں یا جولائ میں آتا ہے ۔ اور زیادہ تر چاول کاشت ہوتی ہے ۔ اس وجہ سے پانی کی سطح اونچی ہوجاتی ہے ۔ کیا ہم پقنک پر چاول کاشت کر سکتے ہیں ۔