@tanzeemorg اسرائیل کا ایران پر جوابی میزائیل حملہ عالمی جنگ کا پیش خیمہ بن سکتا ہے ؟ #pressrelease | #Israel Ka #Iran Par Jawabi Hamla #tanzeem #islami #quran #israrahmed #ُpakistan #lahore #modeltown #channel #war
Пікірлер: 38
@zuhrajabeenmubeenahmed9162Ай бұрын
الللہ پاکستانی قوم کو شعور عطا کرے جو ملک و قوم سے مخلص ہیں الللہ ان حفاظت فرماۓ آمین
@naeemahmed2637Ай бұрын
ادھر گریٹر اسرائیل اور ادھر گریٹر ایران ۔
@SarwarCheema-ro5rbАй бұрын
Jazakallah zamana gawah hai
@user-bq1eb8wx3jАй бұрын
Bilkul sahi farmaya aap nay.....Allah hum par reham farmye....or hamare iman ko mazboot karey aamin
@tasleemzahidzahid2292Ай бұрын
Ameen
@bibiayesha2213Ай бұрын
آمین یارب العالمین الھم صل وسلم وبارک علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ أجمعين
@abuahmedmustafa3707Ай бұрын
بینکوں کا بائکاٹ کیا جائے جیسا ڈاکٹر صاحب کرتے تھے
@zuhrajabeenmubeenahmed9162Ай бұрын
في أمان الله
@ABDULRHEEM-kr1krАй бұрын
Convey message of Islam to all people of the world and to everyone who will come also convey message of Islam to all world leaders..........
@HamzaRaza-ss9euАй бұрын
Masha Allah❤
@alrazichemist7013Ай бұрын
❤🇵🇸🇵🇰🤭🤲🤝💯
@ariebulhassan3086Ай бұрын
کیا تنظیم اسلامی میں جس طرح کے لوگ ہیں انقلاب لا سکتے ہیں, یا انقلاب کے لیے نکل سکتے ہیں, جو اس تنظیم کا اصل مقصد ہے
@paighamequranformankind5039Ай бұрын
تنظیمِ اسلامی ابھی تک اتنی طاقتور نہیں ہے کہ باطل کا مقابلہ کر کے انقلاب بپا کر سکے، اور وہ اس لیے ہے کہ پاکستانی قوم اپنے اپنے دَھندوں اور اپنی چار دن کی زندگی میں مست ہے اسے فکر ہی نہیں ہے اپنی آخرت کی اور علمائے کرام ویسے اپنی اپنی خانقاہوں میں اور اپنے اپنے مسلک میں مگن ہیں۔
@xainmohsin8355Ай бұрын
Israel k mamle per pakistan ka moqif samaj se balatar ha UN mai bhi koi khas mamla nhi uthaya jaraha aur palestine ko imdad bhi nhi pohchai jarahi to hum kahan se palestine k sath hain😢
@abuahmedmustafa3707Ай бұрын
ڈاکٹر اسرار کہ چکیں ہیں کہ اندر سے ایران امریکہ سے ملا ہوا ہے
@maqsoodali126Ай бұрын
السلام علیکم مجھے افسوس ہے تنظیم اسلامی پر بھی اس ویڈیو پر جو اپ نے ٹائٹل لگایا ہے اسرائیل کا جوابی جوابھی نہیں لکھنا تھا دوبارہ پھر لکھنا تھا اسرائیل نے دوبارہ پھر حملہ کیا ہے یہ لکھنا تھا مجھے افسوس ہے بہت ہی افسوس ہے
@tanzeemorgАй бұрын
آپ کی بات سمجھ نہیں آئی کیا کہنا چاہ رہے ہیں آپ
@maqsoodali126Ай бұрын
@@tanzeemorg لکھنا تھا اسرائیل نے دوسری بار حملہ کیا ہے یہ نہیں لکھنا تھا جواب دیا اسرائیل نے اپ کی یہ بات اسرائیل کے حق میں جاتی ہے
@bismil6698Ай бұрын
افسوس تنظیم اسلامی اس لیے نہیں بنی
@saadiasadiaАй бұрын
آپ کا کمینٹ جہالت پر مبنی ہے
@1pdf51Ай бұрын
پھر آپ بتاؤ کس لئے بنی ہے
@salmanabdulwahid1409Ай бұрын
To kis ke liye bani hai?
@bismil6698Ай бұрын
@@saadiasadia جزاک اللّٰه Sister you need to know that at this time of trial, Allah didn't ask us to just speak speak and speak. Rather He Commands us to stand against evil forces like Prophet (PBUH) did, like Imam Hussain did. But see what Tanzeem is doing?
@mshussain5362Ай бұрын
Kisi aur sai umeed rakhnay sai behtar hai aap khud step lai .Atleast kuch tu kar rahay hai .baqi tu siwayai tanqeed kai kuch nahi kar rahay