Рет қаралды 152
Uras Pak Miani Shareef
سالانہ عرس مبارک (بمقام آستانہ عالیہ غوثیہ گیلانیہ چک ر۔ب 247 میانی شریف فیصل آباد ) میں ہر سال 10 اور 11 اکتوبر کو منعقد کیا جاتا ہے۔
عرس مبارک حضرت بابا جی مخروم سید محمد علی شاہ گیلانی قادری نوشاہی اور مجمع البحرین،قبلہ و کعبہ،پیر کامل،غریب پرور حضرت پیر سید فتح محمّد شاہ گیلانی قادری نوشاہی چشتی حیدری کی یاد میں ہر سال منایا جاتا ہے ۔
Video by : Qurban Studio
Location : Chak 247 RB miani Faisalbad
سالانہ عرس مبارک (بمقام آستانہ عالیہ غوثیہ گیلانیہ چک ر۔ب 247 میانی شریف فیصل آباد ) میں ہر سال 10 اور 11 اکتوبر کو منعقد کیا جاتا ہے۔
عرس مبارک حضرت بابا جی مخروم سید محمد علی شاہ گیلانی قادری نوشاہی اور مجمع البحرین،قبلہ و کعبہ،پیر کامل،غریب پرور حضرت پیر سید فتح محمّد شاہ گیلانی قادری نوشاہی چشتی حیدری کی یاد میں ہر سال منایا جاتا ہے ۔
(سجادہ نشین دربار عالیہ غوثیہ گیلانیہ )
"حضرت پیر سید محسن علی شاہ گیلانی قادری نوشاہی "
اس سال 2024 میں حضرت سید فتح محمد شاہ گیلانی قادری نوشاہی اور حضرت مخدوم سید محمد علی شاہ گیلانی قادری نوشاہی کا 120th (ایک سو انیسواں)عرس مبارک منعقد کیا گیا ہے ۔
سید عابد حسین گیلانی قادری نوشاہی اور سید اشفاق الحسن گیلانی قادری نوشاہی عرس مبارک کے "زیر سرپرست" تھے ۔
#bestqawwali #qawali #molaali #faislabad #aliali #qawalistatus #qawali2022 #qawaliya #qawalilines