Ye konse talibaan he Jo non Muslims se hath Mila rahe he
@NaveedIqbalRana4 жыл бұрын
500 ارب نہی 2000 ارپ
@songsong78704 жыл бұрын
بلآخر طالبان شکست کھا گئے ۔۔۔۔ عافیہ صدیقی امریکہ کی قید میں ہے طالبان فتحیاب ہوئے ؟ 5 ہزار طالبان افغانستان کی جیلوں میں بند ہیں طالبان فتحیاب ہوئے ؟ امریکہ پنج شیر افغانستان سے قیمتی پتھر اور بدھا کے مجسمے امریکہ منتقل کر کے اپنے جنگی اخراجات کا دس گنا زائد وصول کر چکا ہے طالبان فتحیاب ہوئے ؟ امریکہ پوری دنیا میں جہاد کو دھشتگردی سے جوڑ چکا ہے اور دنیا کے غیر مسلم ممالک تو چھوڑیں خود مسلم ممالک کے اندر بھی جہاد کا نام لینا جرم ٹھہر چکا ہے طالبان فتحیاب ہوئے ؟ زیادہ تفصیل لکھنے سے بہتر ہے کہ یہی لکھ دوں طالبان امریکہ معائدے میں 18 سال بعد طالبان شکست کھا گئے ہیں جبکہ امریکہ اپنے مقاصد سے زیادہ حاصل کر چکا ہے
@Chragh4 жыл бұрын
its all about prediction. it has nothing to do with the victory or defeat.
@fatimaalnaz61154 жыл бұрын
@@Chragh عقل کا اندھا ہے یہ حسن نثار کا مرید
@fatimaalnaz61154 жыл бұрын
خوش رہو بھائی بدر اهزاب صلیبی جنگیں سب میں مسلمان ہارے آج پھر ہار گے