سبحان اللہ ، بہت شکریہ بھائ صاحب آج آپ کی یہ روح پروررکھانی سنکر ایمان تازہ ھو گیا ہے ، اللہ تعالیٰ آپ کو عزت دے ۔
@akashhussain246210 ай бұрын
😂😂😂 YEH JOH PEER GARDI HAI ISKE PEECHAY WARDI HAI 👈😂😂😂
@shabbirahmed13473 жыл бұрын
اھلبیت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں درود وسلام اور ھماری ھمارے ماں باپ کی جانیں قربان۔ انشاللہ تعالیٰ
@arshadyousaf72733 жыл бұрын
Ameen
@moshikhan52843 жыл бұрын
ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء اللہ
@AfghanKing1013 жыл бұрын
وہ شیعہ نہیں ہے دیوبند مسلک سے ہے میں اکثر آغا صاحب سے ملاقات کرتا رہتا ہوں
@historylover85783 жыл бұрын
@@AfghanKing101 uss nay kB kaha iss ki Kia tuk
@umairashraf57753 жыл бұрын
@@AfghanKing101 آپ کا کوئی رابطہ نمبر
@واجدعزیزانصاریسچائیمیںہمیشہسکو3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔۔۔ اللہ والوں کا اللہ مددگار ہوتا ہے ملک ریاض نے عقلمندی کا فیصلہ کیا اور کار ثواب میں خود بھی شامل ہوگیا
@awaisnaqshbandi23824 жыл бұрын
یقینا ملک ریاض سمجھدار تھا جو اس اللہ کے ولی سے لڑنے سے باز آیا اگر ملک ریاض سے کسی قسم کا بھی پنگا لیتا تو آج شاید ملک ریاض کا نام و نشان بھی نہ ہوتا
@zoobiailyas71344 жыл бұрын
Malik rayaz bhi fitratan naik insan hai tabhi wo baz agaya wrna doulat ka nasha bht bura hai sahib....
@zabihsiddiqi4 жыл бұрын
بھائی مشینری نے اپنے آپریشن شروع کردیا تھا، لیکن جیسے ہی ایک مشین آگے بڑھا اسکے بعد مشین میں آگ لگ گئی تھی، تب ہی ملک ریاض مانا۔۔۔۔۔
@Asadattor3 жыл бұрын
@@wasseemsadiq2601 tery jesy duny dar aur wahabi kisam ki sochy waly ye bat nahi samjh sakty
@shahnazmansoor13323 жыл бұрын
@@zoobiailyas7134 f
@shahnazmansoor13323 жыл бұрын
@@wasseemsadiq2601 iìjj
@syrahkhan46834 жыл бұрын
This Sufi shrine will give spiritual light to whole Bahria Town.
@abzcabz92114 жыл бұрын
Why shrine why not masjid, no where do it say build a shrine will building a shrine benefits you?
@soahibasif6594 жыл бұрын
@@abzcabz9211 this shrine has mosque be easy relax it wont finish your high beliefs.
@abzcabz92114 жыл бұрын
@@soahibasif659 what can I say Allah is greatest! No problems it's your problem with Allah, shirk is kabira the biggest sin and not the small sins that Allah can forgive I'm not say you wrong, if I'm wrong tell me I'm wrong if I say it's OK 👌, it helps me. They say wish for you brother what you wish for your self but you cannot say the same for me right?
@soahibasif6594 жыл бұрын
@@abzcabz9211 ....
@hajimuhammadashrafawan77314 жыл бұрын
@@abzcabz9211 کیا یہ مسجد نہیں ہے
@asifrazameermirza57663 жыл бұрын
ماشاء اللہ بڑا روح پرور واقعہ سنایا... ایمان تازہ ہو گیا. اللّٰہ پاک آپکو مزید ایسے واقعات شیئر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@shaguftajabeen72074 жыл бұрын
آپ کے الفاظ نے سید صاحب کا پروقار سراپا مجسم کر دیا سبحان الله
@zahidkhann55454 жыл бұрын
نہ دنیا سے نہ دولت سے نہ گھر ابادکرنے سے ، تسلی دل کو ھوتی ھے خدا کو یاد کرنے سے
@mimrankiyani3 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/gmq4aZppq9Sphbs ..
@ASArts-jl6hl3 жыл бұрын
@@mimrankiyani jj
@akashhussain246210 ай бұрын
😂😂😂 YEH JOH PEER GARDI HAI ISKE PEECHAY WARDI HAI 👈😂😂😂
@کامرانخان-ع3ل3 жыл бұрын
میں آغا صاحب کو ذاتی طور پر جانتا ہوں بہت ایمان پرور شخصیت ہیں انکے مختلف بیماریوں اور مسائل کے لئے دئیے گئے قرآنی وظائف بہت آزمودہ ہیں اور انکی غریب پروری کا یہ عالم ہے کہ اکثر انکے مدرسے میں لنگر عام ہوتا ہے جس میں آس پاس کے گوٹھوں کے غریب لوگ دنبے کا پلاؤ پیٹ بھر کر کھاتے ہیں۔
@abdullahazeem91744 жыл бұрын
جو صراط مستقیم پر کھڑے رہتے ہیں اللہ تعالی ان کی مدد فرماتا ہے اللہ اکبر
@kamyaby774 жыл бұрын
ایسے اولیا ہر دور میں رہے ہیں اور آج بھی ہیں۔ انھی کے دم خم سے یہ دنیا قائم ہے اور ہم بہت سی آفتوں سے بچے ہوئے ہیں۔ اللہ ان نیک بندوں کے طفیل اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہمیں بھی دنیا اور آخرت کی نعمتیں نصیب فرمائے۔
@NadeemNadeem-mr2mm3 жыл бұрын
Kamyaby solutions Aap ne 100% sahi farmaya
@nazimqureshi8433 жыл бұрын
@@NadeemNadeem-mr2mm ,
@muftirashidhussain29184 жыл бұрын
بہت خوب. ماشاء اللہ...اسکرپٹ کمال کا لکھا گیا خاص طور پر واقعہ نگاری میں جو ادبی رنگ اور اثرانگیزانداز اختیار کیا گیا، وہ بہت ہی لاجواب ہے۔
@ARahimQasmi4 жыл бұрын
اللہ کا فضل ہے کہ اس امت میں ابھی بھی ایسے متوکل موجود ہیں
@athermehmood59864 жыл бұрын
Badeeud Din aagha Gali shia hy. Aap kis kis mtwakkal ki baat kr ray hain. Sahabion ko galian denay walon ko mtwakkal keh ray hain?
@mimrankiyani3 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/gmq4aZppq9Sphbs ..
@GhulamhussainpathanFanepage1242 жыл бұрын
@@athermehmood5986 Mere bhai aap ko ghlt fehmi hovi hai Badiuddin Agha saab Shia firqe se nhi hai Sunni hai hare gao ke hai quetta se taloq rkhte.aap ko kisi ne ghlt guide kiya hai aap agha saab se mil lijiye inshaAllah aap ko pta lg jaiga
@aliazzab79662 жыл бұрын
Bakwasy byshumar mt phila jahil khoty
@aliazzab79662 жыл бұрын
Byhd ghatiya bakwas
@mohammadzubairgabol36033 жыл бұрын
مولانا بدیع الدین صاحب ایک اللہ والے ہیں نیک بزرگ شخصیت ہیں اللہ پاک انکا سایہ تا دیر قائم رکھے
@mohammadzubairgabol36033 жыл бұрын
@Rana Shahzad جی بلکول
@tazkiya53 жыл бұрын
@@mohammadzubairgabol3603 suni hain
@mohammadzubairgabol36033 жыл бұрын
@@tazkiya5 جی بلکول اورجنل سنی ہے یعنی دیوبندی
@akashhussain246210 ай бұрын
😂😂😂 YEH JOH PEER GARDI HAI ISKE PEECHAY WARDI HAI 👈😂😂😂
@Sabeenzaheer5 ай бұрын
Phone number mil milskta hy
@محبتعبادت3 жыл бұрын
آغا صاحب بہت بڑی حستی ہے اللہ پاک آغا صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ہماری ملاقات آغا صاحب سے سعودی عرب میں روضہ رسول اللہ مدینہ منورہ میں بھی ہوئی تھی اور سپر ہائوی پے مدرسہ میں بھی ہوئی تھی
@akashhussain246210 ай бұрын
😂😂😂 YEH JOH PEER GARDI HAI ISKE PEECHAY WARDI HAI 👈😂😂😂
@asifzahidofficial80494 жыл бұрын
آغا صاحب فقیر آدمی ہیں
@amazingsupermaster7757Ай бұрын
🌷💎🌷 اللہ اکبر ⚡ سبحان اللہ 🌷 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌷 جزاک اللہ خیرا کثیرا 💎
@Hasan-ol7bm4 жыл бұрын
اللہ اکبر نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
@abdulhakeemanwar71973 жыл бұрын
سبحان اللہ ایمان تازہ ہوگیا ۔۔آپ کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@mansoorali7163 жыл бұрын
Aameen
@AmanKhan-xl5mi4 жыл бұрын
جس نے اس ولی کامل کو نہیں دیکھا وہ ایک بار جا کر دیکھ لے گیٹ پے داخل ہوتے ہی سکون محسوس ہوتا ہے میں نے حضرت پیر بدیع الدین آغا کے دم سے کینسر فالج کے مریضوں کو صحتیاب ہوے دیکھا ہے اللہ ایسے بزرگان کو ہمیشہ سلامت رکھے
@nicebutt73773 жыл бұрын
Plz tell me the no of agha sb mein kafi der se bimar hon aur unsy dawa krwana chata hon
@musfiraartacademy566 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ویسے آغا صاحب کے تعویذات سے مجھ سمیت بے شمار لوگوں نے استفادہ حاصل کیا ہے 🎉❤
@aghadanish49954 жыл бұрын
Amjad Ali Naqvi ko Salam Shia Sunni itahad ki Bahatreen Misal. Naqvi sahab ko pahchan the oor Neat achi the Allah na Barkat Ata Farma de Subhan Allah Mashallah
@thearmorerden94954 жыл бұрын
Ummat ko Ali Naqvi aur molana Tariq Jameel jyso ki zarorat Hy
@hassanaskry38914 жыл бұрын
@Kashmiri-Ziddi The Injured Lion آپ اپنی زبان پہ پہلے توجہ دے لیں تو بہتر ہے... شیعوں کو بھائی بنانے کیلئے ایسی زبان والوں کو کہہ بھی کوئی نہیں رہا
@hassanaskry38914 жыл бұрын
@Kashmiri-Ziddi The Injured Lion مجھ سے بیر تم جیسوں کا محشر میں کام آئیگا... ایسے بولتے رہو
@hassanaskry38914 жыл бұрын
@Kashmiri-Ziddi The Injured Lion وَعِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلامًا اور رحمن کے بندے وہ ہیں جو زمین پر عاجزی سے چلتے ہیں ، اور جب جاہل لوگ اُن سے (جاہلانہ) خطاب کرتے ہیں تو وہ سلامتی کی بات کہتے ہیں اس لیے میری طرف سے "سلاما"
@Schoolfree4 жыл бұрын
sahi bat ha
@BabaJee933097 ай бұрын
ملک ریاض دل کا اچھا آدمی ہے تب ہی اللہ نے اسے بہت نوازا ہے
@islamicvideos1694 жыл бұрын
سکرپٹ راٸٹر اچھا بندہ ہے پڑھالکھا بھی اور نیک بھی
@abdulsiraj99803 жыл бұрын
اللہ سے ڈھرو
@saadmehtab38253 жыл бұрын
بالکل 😍💖❤️
@BehnamKaveh.3 жыл бұрын
Hahahah. Aapko ghaib ka ilm hai?
@Hafizumarofficial5773 жыл бұрын
اللہ پاک سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے
@ashrafm20544 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ تبارک اللہ سدا خوش رھو بابا جی اور ملک ریاض اللہ تعالی آپ کوبھی راحت نصیب فرمائے آپ بھی بہت نیک کام کرتے ھیں۔جزاک اللہ
@mrehmanafridi70924 жыл бұрын
ملک ریاض تو ولی ھے جو زرداری اور نواز شریف کے دور میں کروڑوں عریب لوگوں میں بانٹتا تھا لیکن عمران خان کی حکومت آکر ملک ریاض سے سرکاری زمین جو اربوں روپے کی تھی واپس کرائی اور بڑی جرمانے کراے ۔کرونا کے خلاف ایک روپیہ نہیں دیا ۔ ملک ریاض حرامی ہے
@ImranKhan-uq3vj3 жыл бұрын
6
@muhammadishaq11833 жыл бұрын
Ĺo99i9oì
@sherdil57383 жыл бұрын
Great Malik riaz shab zindabad.... Malik shab ki wajja se aaj lakhon loog achi jobs kar rahay hain lakhon loog achi saff jaga reh rahay hain..... Allah pak ka khass ul khass karm hey Malik riazz shab per...... Pakistan zinda baad Malik riazz paendabad...
@kashifhussainvlogs26523 жыл бұрын
اللہ جسےچاھے عزت دے سبحان اللہ
@Cookiecrumble19473 жыл бұрын
اھل بعیت کی محبت ہی زندگی ھے جنت کا دروازہ بھی انہیں کی اجازت سے کھلے گا
@jaffaralirao17394 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ - ملک ریاض نے نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ٹکر نہ لیکر بہت اچھا کیا اور پانی بجلی دے کر بہت اچھا کیا اللہ اس درویش کے مدرسہ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی و کامیابی عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
@yasiraslam99344 жыл бұрын
Bht badi bat hai ye..ALLAH sb ko jaza e khair ata fermaey Ameen
@sajidrasheedbaloch1014 жыл бұрын
آج پاکستان کرونا کے وبا سے اسلئے ہی بچا ہے کے یہاں اللہ پاک کے چاہنے والے زندہ ہیں، ورنہ کراچی تو کب کا سیلاب کا نظر ہوتا
@zakikhanstudio52084 жыл бұрын
30000 ho gay corona patients
@abidabaloch33393 жыл бұрын
آڈیٹر جنرل کا 12 کھرب روپے کے کورونا پیکج کے آڈٹ کی تفصیلات بتانے سے انکار....... اشرف ملخم اب تو مان لو! کس کے پیچھے وردی ہے........
@abidabaloch33393 жыл бұрын
کورونا امداد = 1200 ارب پاکستانی آبادی = 22 کڑور ہر پاکستانی 50 ہزار روپے کے مستحق ہے۔ اب تو چوروں کی بھی حکومت نہیں ہے.. جنرل افضل ندیم کے متعلق بات کرنا منع ہے .؟؟؟؟؟؟؟
@fidahussain20453 жыл бұрын
Na pooch in kherqa poshon ki iradet ho toa dekh inko. Yade Beda leye phirte hein apni asteenon mein
@sultansp47463 жыл бұрын
Such kha apny
@onekashmir9274 жыл бұрын
اللہ پاک آغا صاحب کو بھترین جزائے خیر عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
@amirahaidri30974 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ کے ولی کچھ کہیں بھی نہ تو بات بن جاتی ہے ۔اسلام علیک یا رسول اللہ ﷺ
@fareedaabduljabbar77723 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ اللّٰہ کے ولی کچھ کھیں بھی نہ تو بات بن جاتی ھے اسلام و علیک یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
@mimrankiyani3 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/gmq4aZppq9Sphbs ..
@muhammadamjadshergill85043 жыл бұрын
بسم الله الرحمن الرحیم اللّٰہُمَ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ اللّٰہُمَ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّد ٍوَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَابَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ و لا حول ولا قوة الا بالله العلی العظیم، حَسبنا الله و نعم الوکیل نعم المولی و نعم النصیر والصلاه و السلام علی اشرف الانبیاء و المرسلین و اللعنه الدائمه الابدیه علی اعدائهم اجمعین هدیه محضر بقیه الله الاعظم روحی و ارواح العالمین له الفداه همگی باهم صلواتی می فرستیم facebook.com/111730270966616/videos/508931743591804/
@robinahaque43953 жыл бұрын
SubhanAllah
@MKAliFunTime-69513 жыл бұрын
@@fareedaabduljabbar7772 p
@hafizmuhammadsaqibarifnaqe7994 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ایسے کوئی الفاظ نہیں ہے اور جو لکھ سکوں سبحان اللہ ❤
@khawarkhan50183 жыл бұрын
اللہ کا ولی سید صاحب آپ کی عظمت کو سلام
@abulareeb98892 жыл бұрын
ماشاءاللہ الحمد للہ بے شک اس بزرگ سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا ہے بہت متوکل قناعت پسند ھیں
@muhammadali-yh2zf4 жыл бұрын
I solute to Aagha Sahib.. Allah Aagha Sahib logon ka saaya hmesha Pakistan py qaym rkhy
@arshadawan1113 жыл бұрын
بے شک اللہ بہترین ہدایت دینے والا ہے
@stoneking84824 жыл бұрын
I visited this place and MET AGHA SAHIB he is very nice person and scholar and he is doing dam every day and giving tawez which is very workable. May Allah Pak gives Agha sahib health and May he live longer. Ameen ❤️
@MoON-ph6pb4 жыл бұрын
Main kafi dour hon plz app mera agha SB se contact karwa saktay hain plz
@stoneking84824 жыл бұрын
sk sk g bilkul kabhi bhe ap a saktae hain
@MoON-ph6pb4 жыл бұрын
@@stoneking8482 thankyou bro , I meant on phone as I live far
@stoneking84824 жыл бұрын
sk sk I will try to find his son number who is also Imam and he will InshaAllah help you in this regard. Because I’m also not living near by. I’m in Peshawer and they are at karachi. But InshaAllah will try to give his son number.
@MoON-ph6pb4 жыл бұрын
@@stoneking8482 thankyou so much thankyou , that would be so kind
@luqmanshah62563 жыл бұрын
الحمدللہ مجھے اس مسجد میں نماز مغرب پڑھنے کا شرف حاصل ہوا
@SarfarazKhan-nf6wd4 жыл бұрын
امارات اسلامیہ کے مجاہدوں کو سلام
@mtr18104 жыл бұрын
this man explained this with a great beauty man just loved it fan hogya mai
@lapilli93 жыл бұрын
Nicely told. A noble man with a noble cause. The two worlds living in harmony.
@hamidghaznavi87603 жыл бұрын
میں خود آغا صاحب سے ملا ہوں بہت ہی اللہ والے بزرگ انسان ہے بہت ہی خوش مزاج خوش اخلاق اور مہمان نواز طبیعت کے مالک ہے
@aquacare65524 жыл бұрын
بہترین رپورٹ لاجواب اندازِ بیان۔۔۔۔۔۔
@riffatkhan82364 жыл бұрын
MashaAllah
@sayedbehronshah89494 жыл бұрын
بھت خوش قسمت ہے وہ لوگ جوسادات سے الجتے نھی اورناانھیں تکلیف دیتے ہیں
@fareedaabduljabbar77723 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ اللّٰہ کے ولی کچھ کھیں بھی نہ تو بات بن جاتی ھے اسلام وعلیکم یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
@nicebutt7377 Жыл бұрын
but he is not wali allha
@adilminhas38403 жыл бұрын
Kamal ki awaz, beshak Allah pak apny deen ka kam kmzor se kmzor logo se le raha hy
@hope4thebestalways3 жыл бұрын
Such an Inspirational figure to emulate.His story is an Eye-opener for this Generation and Generations to come ❤🙌
@sakhawatshah74823 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@mailkhanifmohammad61064 жыл бұрын
یہ اللہ کے وہ درویش ولی ھیں جن کی وجہ سے دنیا قائم ھے۔ یہ پڑھ کر دکھ ھوا کہ کچھ بھائیوں نے کہا کہ یہ جگہ دے کر اس رقم سے بہت سے مدرسے بنائے جا سکتے تھے ۔۔ تاکہ ملک ریاض مسجد اور مدرسہ گرا کر وہاں اپنے پلاٹ بنا لیتا ۔ یہ اللہ کے راستے اور آل رسول کی بات ھے۔ ورنہ امام حسین علیہ السلام بھی اگر یزید کی بیعت کر لیتے تب بھی ان کو نوجوانان جنت کا سردار ھی رھنا تھا کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرما دیا تھا۔ مگر بات حق سچ اور دین کی تھی اسلئے سر داد نہ داد دست در دست یزید ، حتا کہ بنائے لا الا آست حسین
@sahibakawnal91374 жыл бұрын
Mashallah
@waqasanwar1224 жыл бұрын
wahi bat howi na Mehmood Ghaznawi aap jo moun say mangingay aap ko wo qimat ada kar daingay liken ya bhut math torna, mehmood nay kaha may tareekh may bhut faroosh nahi bhut shikan k naam say yad hona chahta hon, aur apni talwar say bhut tor diya
@humairaali96874 жыл бұрын
Yae baten zaro daulat ki chamak damak k agae jhuknae walon ki samakh sae bahar hain Allah hum sab ka katma eman pae fermain ameen
@fahaheel22094 жыл бұрын
سبحان اللہ
@danishscientist4 жыл бұрын
Bhaijan....darwaisho ko poojna chhor do. Allah ne ye duniya sirf darwaisho keliye nahi banayi
@zeeniakhan3 жыл бұрын
سبحان الله،ماشاءاللہV nice video dekh or sun kr eman taza ho gia .
@ghulamhussain12854 жыл бұрын
ساری دنیا ایک طرف کھڑی ھو جاۓ وہ ایک مرد قلندر کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتی زمانہ قلندر کے قدموں میں جھکتا ھے کبھی قلندر زمانے کے آگے نہیں جھکتا
@samiullah1114 жыл бұрын
ASTAGFIRULLAH BHAI AISA MAT KAHO KABHI BHI ZAMANY KO ALLAH PAK FARMATA HAI ZAMANY KO BURA MAT KAHO KIU K ZAMANA MA HOON SAMJ AYI BHAI ALLAH K SAMNY SUB JUKTTY HAIN WALI HO YA PEGAMBAR SUB
@arifnoor1003 жыл бұрын
Shirk
@shahinaumar70213 жыл бұрын
Jhukna sirf Allah k samnay hai kisi doosray ki koi gunjaish nahi.Hm Na samjhi mai shirk k murtaqib ho jatay hain..say Astaghfirullah
@shahinaumar70213 жыл бұрын
@Sooper Pawer Exactly,magar hamaray aksar log shukhsiat parasti mai itna aagay nikal jatay hain k unki muhabat per ibadat ka guman hony lagta hai baqi dilon ka haal Allah hi behtar janta hai
@shahinaumar70213 жыл бұрын
@Sooper Pawer well said.Ghareeb log inn ka aasan target bn jatay hain
@hajizulqarnainsultan19773 жыл бұрын
اللّہ پاک آپ کو کامیاب کریں ۔۔۔اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے ۔۔ آمين يارب العالمين
@muhammadsaddiq83044 жыл бұрын
ملک ریاض صاحب نہایت ہی اچھے آدمی ہیں بہت ہی پیارا اور دردمند دل رکھتے ہیں.....
@allmangriachanal95443 жыл бұрын
ڪوڙ
@princbill3 жыл бұрын
یوں کیوں نہیں کہتے یہ چھوٹا سا دروازہ جنت کی طرف کھلتا ہے جو چاہے اس دروازے سے اپنے اللّٰہ کو راضی کر لے اور جنت حاصل کر لے
@sajjadafsar97554 жыл бұрын
Masha Allah ALLAH pak ham sab ko is hi tarah samjney our sochney ki tofeeq ata farmay
@tariqmehmood18143 жыл бұрын
سبحان اللہ
@mansarmansar25524 жыл бұрын
ماشااللہ اللہ والے کبھی دولت کا لالچ نہیں کرتے اور نہ ہی اپنے پروردگار اور رحمان کے علاوہ کسی سے ڈرتے ہیں
@ejazahmed57924 жыл бұрын
Excellent, ALLAH'S BLESSING ALWAYS WITH YOU.
@AbdulRauf-ng5xm3 жыл бұрын
صدقے یا رسول اللہ قربان آپ کے چاھنے والوں پر
@trend77564 жыл бұрын
بہت خوب فیصلہ کیا اور ملک ریاض اپنی بربادی سے ڈر گیا جو اس کو کسی غیبی طاقت سے ڈرا رھی تھی۔۔
@maherali76684 жыл бұрын
Trend 775 برباد تو ھوا پھر بھی ، کورٹ کا فیصلہ یادّ نھی ؟؟ چا رس واٹھاونَ ارب روپے کا سپریم کورٹی فیصلہّ ،۔ اللہّ کا نظام ھے ،۔ اور میری بددعا بھی ،۔
@zahidansari66884 жыл бұрын
@@maherali7668 w
@khurshidcateringmultan3 жыл бұрын
This fine is not even half of that which was due but our Court have special humanitarian sentiment towards the powerful.
@qamarstorm39193 жыл бұрын
sahi kaha trend aisa he huwa hoga
@virbone71413 жыл бұрын
@@wasseemsadiq2601 بکواس مت کرو الو تم اگر محروم ہو اس روحانی فیوض و رحمتوں کو تم تمھارا اندھا پن اپنے لئے ہے کہ یہاں بھی تم اندھے ہو اور قیامت کو بھی یہ اپنی جہالت اور اندھے پن بے عقلی کی وجہ سے روز محشر بھی اندھے ہی رھوگے مگر تمھارے پھیلائ جہالت خلق اللہ کابیڑہ بھی غرق کر چلو گے تب تک کہ گستاخ کی جہالت اپنے ساتھ دوسروں کو بھی گستاخ بننے میں مددگار شیطان کی طرح ہیں بلاد الغرب ترکی شام عراق برما بنگلہ دیش صومالیہ الغرض ساری دنیا میں یہاں تک کہ امریکہ کینیڈا تک روحانیت کے کروڑوں مسلمان ہیں مگر تم جیسے شیطان جلد سعودی بدبختوں کے ساتھ دنیا سے بھی زلیل و رسوا اٹھو گے اور آخرت میں دجالی کذابوں کے ساتھ کھڑے ھوگے (صان جہانگیری قلندر کینیڈا)
@samishahzadkhan1374 жыл бұрын
MashAllah wonderful superb great. Sufia Aouliya malang dirwaish. Allah pak khas bandey hotey hain aur jis baat jis cheez pe wo aik dafa rok jayen tu bas rok jatey ya pher Sab hi khud de detey hain magar hotey wo posheeda hain Sab se unhin serf Allah hi jaanta Hai.
@syedasifalizahoori64764 жыл бұрын
سید صاحب کی عظمت کو سلام اللہ کریم آپ کے درجات بلند فرمائے آمین ثمہ آمین
@qaiserjameel18062 жыл бұрын
Malik sab is Masjid o Madarsa ko itna khoobsorat or jadeed bana dain keh yeh duniya main apna naam banay....Agha Sahib Zindabad or aap bhi Paindabad
@pkmlc14 жыл бұрын
ماشاءاللہ۔۔۔دعا ہے کہ ہم سب ایسے نیک بن جائیں
@alishercommunication121153 жыл бұрын
bayshak ALLAH pak ky waliyo ko na to koi dar hota hy, na koi khouf, ALLAH PAK ky wali duniya ki دولت ko apni thokar py rakhty hen, سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
@hafiz_madni904 жыл бұрын
اللہ اکبر سکون اللہ والوں کی صحبت میں ہی ملتا ہے بے شک
@shaheenrazaraza27394 жыл бұрын
Beshak
@azherkhan10934 жыл бұрын
Mashallha allha pak in aga Sab ko lambi umr de der sari khushi de apni khifazat me rekhe
@manasir56204 жыл бұрын
subhaN ALLAH Eman afroz tale of this century
@UsmanAnsari-vh7jv3 жыл бұрын
Subhaanallah Allah sada qaaem rakhai charaagh ko ameen
@tariqchaudhry61423 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 🤲🕋❤🇵🇰❤
@secretofstars-k2o3 жыл бұрын
Malik raiz sahab ka yeh fesla bht pasand aya waisy hazaron buriyan sub me par aik insan ki achai kab kam ajye Allah janta h Malik raiz sahab ko Allah tufiq dy. AmeeN
@ibrahimkhan-gf3ly4 жыл бұрын
bashak sach ma mil chuka hun aga sahab sa Allah sahat da Ameen
@nicebutt73773 жыл бұрын
Plz tell me no of agha sb mein kafi der se bemar hon aur un se dawa krwana. Chata hon
@abdulsiraj99803 жыл бұрын
اللہ والے ہی امیروں سے لڑنے کی طاقت رکھتے ہیں
@bushrairshad49673 жыл бұрын
اللھم صلی علی سیدنا محمد النبی الامی و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم آمین
@GhulamhussainpathanFanepage1242 жыл бұрын
Me karachi ke rehta ho.Allah pak ne Agha saab ke hath me bhut shifa rkha hai.hmare ghr me jo koi bemaar hova or jise doctro se shifa nhi milti thi Agha saab ke pass ate the agha saab chast waghera dete the dam krte the or bemari khtm hojati thi.MashaAllah se hr mariz shifa yaab hova hai❤buzurgo or taqwa wale logo ke hath me Allah pak shifa rkhta hai
@SUFIBEAT4 жыл бұрын
Ya Ali madad from usa.
@nayabcollection43633 жыл бұрын
heart touching & informative ،۔ کیا بات ہے
@MZwrites7143 жыл бұрын
سیدنا کریم صلی اللہ علیہ والہ واصحا بہ وبارک وسلم
@hidayatullahafridi14964 жыл бұрын
Mashallah Allah Agha sb ki umer me barkat dale or un ko Ummat e muslima ki ly zinda rakey. AMEEN
@hassanraza-gb3wi4 жыл бұрын
MASHA ALLAH MEHTAB BHAI BAHTREEN VIDEO HY
@umerjutt37743 жыл бұрын
SubhanAllah kia twkl tha.asa aj kahn nzr ata hai.But mlk Riaz b aik intahi naik n Allah pe bhrosa krny wLa insaan hai jo apni mhnt n twkl of Allah pe kahn se khan ponh gia
@mustafariaz70834 жыл бұрын
Allah is Great and Powerful
@wahabtv5963 жыл бұрын
Darood o Salam Yaa Muhammad Rasool ALLAH SAW i Love ALLAH almighty and prophet Muhammed SAW and all Sahaba ikraam RA ALHAMDULILLAH ❤️
@Akhtar.Shaikh4 жыл бұрын
ماشاءاللہ زبردست اللہ کامیابیاں عطاء کرے آمین
@meeransohsbsbjs8143 жыл бұрын
ماشااللہ سید آغا بدیع الدین پر سلام
@alirazarizvi82314 жыл бұрын
Agha sahib ek achy alem-e-deen hain lykin yahan bay inteha firqawarana tassub hy
@sabarose43653 жыл бұрын
Me ny dhka ha is ALLAH waly ansan ko bht great insan ha
@syedfaraz49784 жыл бұрын
Mashallah me iski INSHALLAH almi madarsa banaon ga INSHALLAH
@nadianizamikhalid31514 жыл бұрын
Makik sb lakh bury sai bt ap great hain asy he or naik kam karnay ki ALLAH PAK ap ko himmat dy Ameen
@umarfarooqgujjar10104 жыл бұрын
Qatal hai malik
@vlogingwithaysha57753 жыл бұрын
Your voice is just amazing!!
@foodvarieties38523 жыл бұрын
Wah kia video ha.Masha Allah.ye bi pta lg gia k agha sahib jaisay kai chiragh hamaray watan ma majood hn jin k baray ma video bnai jaye.beshak ap ka byan krnay ka andaz bi acha ha.
@ahmedamazontools53143 жыл бұрын
ماشاءاللہ کچھ لوگ خفا ہو رہے ہیں کے یہ اہلسنت کا مدرسہ ہے تو بھائی لوگوں نارض نہ ہوں بے شک مدرسے میں اللّٰہ اس کے رسول صلی اللّٰہ کی تعلیم حاصل کی جاتی ہے جس کا ثواب پوری قوم پر نازل ہوتا ہے ❤️
@naazkhan24964 жыл бұрын
SubhanALLAH YA ALLAH teri shan aur azmat ko salam tere nek bando ko salam
@iambadarkhan4 жыл бұрын
میں انہیں جانتا ہوں آغا صاحب بہت اللّہ والے ہیں
@farhani1214 жыл бұрын
badar Khan السلام و عليكم و رحمة الله و بركاته Bhai yeah sb kaha hotay hain , kaya in day contact ho sakta hai , Allah Aap ko jaza day , I just want to meet with him for sake of Allah , or koi graz nahi , Allah janta hai , serf or serf dilli sakoon k leyh I am from USA , please egger bata saktayn tu , please send me msg private ,
@iambadarkhan4 жыл бұрын
farhani121 واعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی میں آپکو تفصیل دے دیتا ہوں پرائیویٹ میسج کیسے کروں؟
@nasiraanwar4 жыл бұрын
Please share with us... Aaal e Rasoo! Subhan Allah.
@zoobiailyas71344 жыл бұрын
Behria town khi k pass hai ye madarsa hum jaty rehty hain yahan behria town relative rehty hain ye madarsa phely ata hai bad me behria town....
@iambadarkhan4 жыл бұрын
Zoobia Ilyas لیکن وہ تو خواتین سے ملتے ہی نہیں ہیں تو آپ کیسے یہاں جاتی رہتی ہیں؟
@usmanshakoori52564 жыл бұрын
الفاظ کا خوبصورت چناؤ. ماشاءاللہ
@alinaqvi51014 жыл бұрын
Mera salam Syed pe . 🙋🙋🙋🙋🙋
@muhammadsohaib59964 жыл бұрын
ALLAH HO AKBAR☇ دل دل جان جان طالبان طالبان⚔ ALLAH BLESSED PAK-ARMY✊ Long live PAKISTAN! AMEEN 🇵🇰🇵🇰🇵🇰