السلامُ علیکم، خالد رضا بھائی آپ نے بہت اچھی معلومات فراہم کی ہیں،بس ایک بات واضح نہ ہو پائی کہ کیا کسی بھی پنکھے کے کارڈ خراب ہوۓ، یا نہیں اور اُن کی مرمت کا کام کرنا پڑا یا کوئی کارڈ بدلنا پڑے یا وائنڈنگ وغیرہ سب کچھ ٹھیک ٹھاک نکلا اگر کوئی گڑبڑ نہیں نکلی تو پھر پنکھے چل کیوں نہیں رہے تھے