Рет қаралды 1,188
پاکستان تحریکِ انصاف اور سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے مطابق اعلیٰ عدالت نے ووٹرز کے حق کی حفاظت کی ہے جب کہ چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کہتے ہیں اب کسی سیاسی جماعت کو جمہوری عمل سے باہر نہیں رکھا جا سکے گا۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔