اگر بیٹری کے ساتھ فیول سسٹم بھی ہو یعنی بیٹری + پیٹرول اس سے یہ فائدہ ہوگا کے آدمی اپنے شہر میں چلائے گا تو بیٹری پر چلائے گا اور باہر کہیں دور جائے گا تو پیٹرول پہ چلائے گا ایسا سسٹم ہو جائے تو اچھا ہو جائے گا
@aghahussin44392 жыл бұрын
سلام
@shahidkhalili71942 жыл бұрын
@@aghahussin4439 وعلیکم السلام
@fasihahmed61242 жыл бұрын
Yehi hybrid system theek hai ,aj kal hybrid best vehicle sabit horhe hain
@manzoorhussain64232 жыл бұрын
As a lonely concert case I'll take a Mazda Mercedes car motorcycle kitchen price and kitchen place is a risk in San Francisco and record
@irfanashraf19052 жыл бұрын
Good 👍💯
@maulanamohammadhaneef8742 жыл бұрын
ماشاء اللہ مجھے بیک بہت پسند آئی اور CO صاحب جس میٹھے انداز سے گفتگو فرمارہے ہیں یہ کمپنی کی کامیابی کی طرف ایک مزید قدم ھے البتہ اگر اسکی پرائس بھی بتا دیتے تو اچھا تھا
@waseemjutt42762 жыл бұрын
😂😂co k chamchey kitnay pesey diye c.o ne tumko aesa coment likhney pe .asan phudoon wan
@harisg89062 жыл бұрын
بہت خوشی ہوئی دیکھ کر کہ پاکستان میں الیکٹرک بائک تو نہیں لیکن الیکٹرک انجن بن رہے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ مزید بہتری آتی جائے گی، انشاللہ 👏
@khalilwisal53202 жыл бұрын
Mashallah ye baike bohot hi zabardat hi mi to kihta ho k pora pakistan ko isye khredna chaye is se mulk bi taraki karega awr hame bi fida hoga
@dinamics22 жыл бұрын
کیا یے water proof ھے؟ اور فیول ٹینک کی جگا بیٹری ھونی چاھیے
@dhiraj18572 жыл бұрын
I am proud owner of ola electric . Love from India .... Electric is future 👌👌👌
@ijazkhan38292 жыл бұрын
Can I purchase from Pakistan
@ijazkhan38292 жыл бұрын
It is possible
@dhiraj18572 жыл бұрын
@@ijazkhan3829 hi waiting period bohot jyada hai
@dhiraj18572 жыл бұрын
@@ijazkhan3829 i think through Dubai possible hoga ...next year may be
@knowledgepro70552 жыл бұрын
Upload your bike review please
@MarkPrince13172 жыл бұрын
Thank you very much brother for the good news Salaam Pakistan 🇵🇰 from Philippines 🇵🇭
@AbrarHussain-hg7yv2 жыл бұрын
W.slam hmary pakistani jigar
@ahsan_akhlaq2 жыл бұрын
Wasalam
@chsultan79242 жыл бұрын
😳😳😳😳110 kilo metr srf 20 mint MN kr leya🤔🤔👏👏👏👏👏🤣😂😂😂😂😂😂😂😂
@muhammadamanullah10322 жыл бұрын
Ok G But it would b better to keep petrol option along with electric option. Thus the bike would b 2 n 1 . After battery discharging the petrol option can b used
@muhammadasad18782 жыл бұрын
technically in bikes its not posssibe...
@MuhammadAli-xb7gr2 жыл бұрын
Not possible but possible is Battry ko charge krna k liya 20cc engine lagaya jaye jo Battry petrol se charge kray.... Like working of generator...! But as u told its not possible then 2 engines chhya hun gay or electric ka Mza khtm ho jaye ga or cost bhut high ho jaye gi
Mashallah sab sy badi khushi ki bat ya ha k made in pakistan ha Mashallah pakistan zindabad
@baetech15902 жыл бұрын
Assemble in Pakistan baki sub kuch china ka hai
@nomanjalil2 жыл бұрын
yhi to tnsn wali bat ha k made in Pakistan h.
@jamsaifullahnawaz38602 жыл бұрын
اس کے اگلے ٹائر میں حب کی جگہ پر ڈیمو چارجر لگایا جا سکتا ہے اس سے 100 کی جگہ 150 تو کرے گی
@desimahol28342 жыл бұрын
right
@eidmd48242 жыл бұрын
Yess bro ... Is baat Mai Mai B itafaq karta Hun agr ye improve hova Tu Mai B lunga inshallah
@muhammadtanveer36622 жыл бұрын
بھائی جان ڈینبو کرنٹ کہاں سے ملے گا یہ ناممکن ہے ایسے نہیں ہوتا
@adeemghazal17352 жыл бұрын
@@muhammadtanveer3662 good
@jamsaifullahnawaz38602 жыл бұрын
@@muhammadtanveer3662 بھائی جان جب اگلا ٹائر گومے گا تو اس کے سائیڈ میں موٹر ہوگی جیسے سپیڈ میٹر چلتا ہے ویسے ہی یہ کام کرے گی اور کرنٹ بیٹری کو چارج کرنے میں مدد کرے گا
@annasali80622 жыл бұрын
20cc petrol(gasoline) engine can be manufactured and installed for the battery charging only at the front. It can work not only in emergencies but can also be beneficial for long runnings as well.
@usamasohail76362 жыл бұрын
Ho to sub kuch sakta hai lekin cost matter karti hai
@AbdulHannan-qn8sj2 жыл бұрын
کیسے ہو سکتا ہے بھائی طریقہ بتائیں
@hardstone29042 жыл бұрын
cost matters and battery could blast
@MuradAli-fd3gt2 жыл бұрын
Yaar wo to sab kuch lagadega lekin paise kondega log pahle se kahrahe hein k mahangi hein
@akhtartanuli64262 жыл бұрын
great 👍🏻
@Asadjutt77442 жыл бұрын
بہت خوشی ہوئی اللہ آپ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین۔یہ بتائیں 100 سی سی ٹائپ بائیک الائے رم میں بھی ہے اور اس کی قیمت کیا ہے۔
@kaptaankaptaan20472 жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان آپ نے کہا عمران خان نے تبدیلی نہیں لائی اسی ویڈیو میں الحمدللہ عمران خان نے جو بھی تبدیلی لانی تھی وہ لا چکے ہیں الحمدللہ ۔وہ آگے تک رہے گی انشاءاللہ
@g.rgulamrabbani42542 жыл бұрын
Make duel option Battery + fuel engine No matter price. Duel option requires So any wear no charge use fuel engine
@alamgeerchughtai2 жыл бұрын
جناب چودھری شبیر صاحب ،۔ ماشاءاللّٰه آپ کئی دھائیوں سے اس موٹر سائیکل کے شعبہ سے منسلک ہیں ، خاص کر چائینیز کمپنیوں کے ساتھ خاصہ تجربہ رکھتے ہیں۔ اُمید ہے اس کی جھلک آپ کی پروڈکٹ میں نظر آئے گی۔
@forquleetkamran31472 жыл бұрын
Lkj😃😄
@mirzamengal86302 жыл бұрын
Wanted dealer ship dera murad jamali.pleas content no
@akhaqan2 жыл бұрын
یہ رپورٹ دیکھ کر مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ ہنسوں یا افسوس کروں اور اسی لیے سمجھ آگئی تھی کہ کیوں پروفیسر ہودبھائی جیسے لوگ اپنے بال نوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں جس طرح کے سوال عوام پوچھ رہے تھے اور جس طرح کے جواب یہ مینیجر صاحب دے رہے تھے دونوں ہی ایک جیسے ہیں اسی لئے مجھے کچھ تعجب نہیں ہوتا کہ اس ملک میں پانی پر چلنے والی گاڑی اور باقی اسی طرح کے فراڈ بیچے جارہے ہیں جہاں اسکولوں میں اور امتحانی مراکز میں نقل کا بازار گرم ہو اور کسی نے سائنس کی الف بے تک نہ پڑھی ہوئی ہو وہاں پر اسی طرح کے سوال و جواب کیے جائیں گے اور اسی طرح کی ناقص انفارمیشن پھیلائی جائے گی اللہ تعالی کرے کہ ان کا یہ پروجیکٹ کامیاب ہو لیکن اگر سائنس کے اصولوں کو دیکھ کر بات کی جائے تو یہ پراجیکٹ فیل ہو جائے گا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ بیٹری کی زندگی ہر چارج کے بعد کم ہو جائے گی اور اگر ایک نئی بیٹری سو کلومیٹر چلتی ہے تو جو بیٹری پرانی ہو گی اس کم سے کم ہوتی چلی جائے گی جو لوگ بھی موبائل فون استعمال کرتے ہیں ان کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہے کہ بیٹری کی زندگی ہر چارج کے بعد کم ہوتی چلی جاتی ہے چونکہ یہ موٹر سائیکل بھی عقل کی بجائے نقل سے تیار کی گئی ہے اسی لیے یہ فیل ہو جائے گی دنیا میں جتنی بھی الیکٹرک کار یا موٹر سائیکل تیار کیے جاتے ہیں وہ خاص طور پر الیکٹرک سے چلنے کے لیے بنتے ہیں اس طرح کرنے سے ان کا وزن کم سے کم رکھا جاتا ہے اور جس طرح اس موٹر سائیکل میں فضول کی ٹینکی لگی ہوئی ہے اور چین کا کور لگا ہوا ہے اور بھی بہت ساری چیزیں غلط ہے وہ ساری کی ساری چیزیں ایک ایسی موٹرسائیکل میں جو شروع سے ہی ڈیزائن الیکٹرک موٹر سائیکل کے طور پر ہو یہ سب چیزیں نہیں ہوگی جو لوگ یہ الیکٹرک موٹر سائیکل یا الیکٹرک کار ابھی خریدیں گے آپ دیکھ لیجئے گا ایک سے دو سال کے بعد یہی موٹرسائیکل کوڑیوں کے بھاؤ بک رہی ہوگی کیوں کہ کہ پندرہ سے بیس ہزار روپے کی بیٹری بدلنا کسی کے بھی اختیار میں نہیں ہوگا اور لوگ ان میں واپس پٹرول والا انجن لگا لیں گے میرا مشورہ یہی ہوگا کہ چاہے آپ کا جتنا مرضی دل چاہ رہا ہے یہ موٹر سائیکل خریدنے کے لیے انتظار کریں اور اگر ایک سے دو سال کے بعد بھی بھی یہ مارکیٹ میں ہوئے اور کامیاب ہوئے تو خرید لیجئے گا ابھی کچھ عقل سے کام لیں اور اپنے پیسے ڈبونے سے بچا لیں
@hifigaming84892 жыл бұрын
This and jolta both are illiterate.
@tayyabriaz77892 жыл бұрын
انجن کونسا سستا ہے تیس پینتیس ہزار کا سارا سسٹم ہے انجن گئیر چین گراری چین کور گیئر لیور کک لیور اور بہت کچھ
@WaheedAhmad-bi9kd2 жыл бұрын
اسلام علیکم وحید احمدملتان سے بات کر رہا ہوں میرے پاس جولٹا الیکٹرک بائیک موجود ہے میں پچھلے چھ ماہ سے یہ بائک استعمال کر رہا ہوں میرا کہنا یہ ہے کہ فرنٹ ویل میں الیکٹرک حب ہونا چاہیے اور بیک ویل فیول سے چلنا چاہیے اس طرح آپ کو کبھی بھی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
@vellachachu83162 жыл бұрын
زبردست جناب عالی لالا جی ایک چھوٹا سا سولر انرجی پینل لگا دی جائے تو بہت اچھا ہےپردیسی بھائی کامشورہ ہے
@waqasgill10062 жыл бұрын
first time am soo exited and happy knowing unbelievable fects about jolta electric bike proud feeling that this bike made in pakistan inshallah i shell buy this bike
@Weddingstoriees2 жыл бұрын
O bhai yeh jolta nhi hy road king hy jolta k competition mein
@eziwaypk2 жыл бұрын
In Sha Allah (ایسے لکھا کیجٸے پلیز)
@hirajaved58162 жыл бұрын
Digital meter must be included to analyse battery timings and speed
@programmingmania64442 жыл бұрын
Right and get electric charge on brake .
@sayyamzahid5052 жыл бұрын
@@programmingmania6444 I live in Karachi Pakistan I like your comments
@usamasohail76362 жыл бұрын
@@programmingmania6444 possible hai lekin expensive system hoga
@gagai7862 жыл бұрын
Really they don't have meter to show battery level
@naveedrajput34602 жыл бұрын
Me sindh se hon yea bike kaha se mila ge contact number plz
@Just-chil-c2t2 жыл бұрын
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ سی ڈی 70 کے ڈیزائن کو کاپی کیوں کیا جاتا یہ الیکٹرک بائک ہے اس میں پٹرول کی ٹنکی کی کیا ضرورت اس جگہ مزید بیٹری لگائی جا سکتی ہے نیز سیٹ کے ایسی بنائیں کہ اسکے نیچے بھی ایکسٹرا بیٹرییز لگائی جا سکیں انجن کی جگہ بیٹری نامناسب لگتی ہیں زیادہ بارش میں پانی آسانی سے جا سکتا سب خوبی خامیوں کو مدنظر رکھ کر نئے ڈیزائن میں لائیں
@constructionwithskills4882 жыл бұрын
Ye bat bat theek h battery ko bhot low rakha gya h pani ja sakta h r battery chori bhi jaldi ho ge.
@amjadmuhammad51792 жыл бұрын
السلام علیکم
@amjadmuhammad51792 жыл бұрын
App in ka Nambar Tu Dey
@amjadmuhammad51792 жыл бұрын
Mai Dubai Meh huh
@amjadmuhammad51792 жыл бұрын
Pla contact me
@khalilahmedsiddiqui17372 жыл бұрын
مہربانی ہوگی
@syedaaleenashehzaadi55592 жыл бұрын
*Shabbir Uncle ko ALLAH PAK QAMIYAAB Karen Ameeeen Summa Ameeeen.* *Company and Company Product MaasShaaALLAH Bohot Zabardast*
@saleemnawaz63182 жыл бұрын
اسلام و علیکم 70 کا ریٹ کیا ہے اور 100 کا بھی بتا دو اور کسں شہر شہر سے یہ چارج والا بیک ملے گا
@syedsultanmohyuddin45712 жыл бұрын
Ya Back up kitnay Saal tak Battery day Gee?? Battery ki Life kitny ha?? Kitnay Period kay Baad Naeey Battery REPLACE Kerni paray gi..? Kitnee Cost Replacement per Bear karni ha Customer ko???? Future may Service oor Body PARTS ki kia Sahoolat mayyasser ho gi???
@hashamsaeed25712 жыл бұрын
Iskii kia pricr hai
@hassanOnYoutube2 жыл бұрын
Coming down hill, charging is possible, every Matric pass person know this
@technologisttv.repairwalay94932 жыл бұрын
When drive to reach hill on RAMPs What will happen ? A question ?
@smartvehicles9862 жыл бұрын
Sahi
@axam38332 жыл бұрын
They already use that technology in F1 and aome hybrid cars (brake charging). Ye logo ko koi kabil insaan rakhna chahiye simple answers ko complicate kerdiya hai is bandey ne 🤦♂️
@sayyamzahid5052 жыл бұрын
Agreed 😂
@sayyamzahid5052 жыл бұрын
@@axam3833 agree with you
@SikanderAliOfficial7862 жыл бұрын
سلام۔۔۔۔ عرض خدمت کہ یہ بھت اچھی تبدیلی ہے ۔۔مگر یہ بائیک باقائدہ کامیاب تب ہے جب یہ خود بہ خود بیٹری چارج کرے ۔۔کیونکہ جو بندہ one root 70km تک کہیں جائے تو واپسی کے لیے اسے بائک کو چارج لازمی کرنا پڑیگا تو کہاں پر لگائے گا چارج میں چائک ۔۔کون لگانے دیگا چارجینگ پر ڈھائی سے تین گھنٹے تک ۔۔۔۔ اس پر غور فرمائیں۔۔۔
@muhammadabid-xl7jc2 жыл бұрын
Kia price ha is baik ki or pakistan k kon kon city men avalable ha g ?
@NitaFunnyVideo2 жыл бұрын
Regenerative braking is possible I'm using super soco revolt bike in india and bike is charged downhill and at the time of brake
@artmekrazy22032 жыл бұрын
موٹر سائیکل کی قیمت کتنی ہے یہ بھی بتائیں اور کہاں سے ملے گی
@cadetcadet45522 жыл бұрын
Bhai kya ye rainy season Mai b theak rhta hai
@msbtechvlog2048 Жыл бұрын
No it's not good ... Hum NY 190,000 ke Roadking ke Electric bike Lee Total Loss . Review b Upload keya ha Build Quality Bekaar ...ab Kuch din Baad dealer Jis trah blackmail krty Hein wo b Upload krru ga InshaAllah
@punjabvillage35312 жыл бұрын
70 litheum ar 100 litheum mein price kia hai?? ar dono ki allag allag range kitne kilometr hai batein dono ka allag allag review kro yaar
@soldiersoldier27282 жыл бұрын
اس کے ساتھ پیڈل بھی لگانے چاہیے تاکہ بیٹری 🔋 ختم ہو جانے پر اسے خود پاور 🚴 سے چلا کرمنزل تک پہنچا جاسکے
@getknowledge7862 жыл бұрын
Aisa hona chahiye charging ka problem hi na rahe
@farhanbaloch65382 жыл бұрын
Yamaha company in future introduced the electric bike without charging and without fuel it's very useful for long travel
@rasheedkhan52302 жыл бұрын
Masha Allah very butifull Allah Pak......... please....price...infom
@tayyababead69402 жыл бұрын
سوال نمبر 1 : بائیک سے کلچ سسٹم کیوں نکالا ؟ اگر سٹارٹر پاور کو بچا کر کلچ پر گراری سسٹم لگا دیا جائے تو اس کے فوائد ان گنت ہیں۔ بائیک کئی گنا زیادہ وزن لے کر کم انرجی میں چل پڑے گی۔ اور جب اس میں مومینٹل پاور آ جائے تو آپ کلچ چھوڑ کر گراری تبدیل کرکے اس کی سپیڈ زیادہ کر سکتے ہیں۔ اور اس میں کم سے کم سپیڈ بھی کنٹرول ہو گی۔ ( آپ کم سپیڈ اور زیادہ پاور کے لیئے کلچ کا استعمال کریں۔بجائے ریزسٹو ویری ایبل سے بہت سی انرجی ضائع ہوتی ہے۔ اور یکدم سپیڈ کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔ سوال نمبر 2 : آپ نے چارجنگ پورٹ نیچے کیوں لگائی ؟ ٹینکی کے نیچے لگا لیتے۔ اگر بائیک کسی زیادہ پانی والی جگہ سے گزری تو پورٹ شارٹ بھی ہو سکتی ہے یا آکسیڈیشن سے خراب ہو جانی ہے۔ سوال نمبر 3 : آپ جو آٹو چارجر دے رہے کتنے امپئر کا ہے ؟ سوال نمبر 4 : آپ انجن یا موٹر میں گئیر سسٹم استعمال کر رہے ہیں یا نہیں ؟ سوال نمبر 5 : موٹر سائیکل کی حالیہ قیمت جاننے کے لئیے کوئی رابطہ نمبر دیں۔ سوال نمبر 6 : بیٹر ی کو بھی ریموو ایبل بنانا چاہئے لیکن کسی سکیور سسٹم کے ساتھ۔ سوال نمبر 7 : اگر کوئی ان موٹر سائیکل کا کاروبار کرنا چاہتا ہے تو کمپنی سے رابطہ کیسے کرے ؟ اگر ان سوالات کے جوابات مل گئے تو مزید کئی سوالات اس کی مینوفیکچرنگ کو لے کر زہن میں موجود ہیں۔ باقی جو لوگ ڈینمو لگانے کی بات کر رہے ہیں وہ پاگل لوگ ہیں۔ آپ ایک موٹر کی پاور سے دوسری موٹر چلا کر ساتھ چارج کرنا چاہ رہے۔ ؟ احمقانہ سوال ہے۔ جو گاڑیوں میں چارج والا سسٹم ہوتا ہے وہ پائیزو الیکٹرک سسٹم ہے۔ لیکن بریک میں ڈینمو لگا کر انرجی ضائع ہونے سے بچا سکتے ہیں۔
@86505342 жыл бұрын
Bhai ghatia tareen bike ha ma ne li hai koi gear nahi hai 5 hours ma charge hoti hai or sird 25 say 30 km chalti hai or sari bike ma intahai koi ghatia tareen qisam k parts lagay hain
@hkhm14982 жыл бұрын
😂😂😂😂
@avais12082 жыл бұрын
What is the price? How can I charge battery if I live on second floor? What would be the price after discount? Does bike charges with generators?
@anasshahid75032 жыл бұрын
Brakes can actually regenerate battery power. It is called KERS or Kinetic Energy Recovery System. But that is racecar tech. It is expensive and applications are quite limited.
@afvlogs6742 жыл бұрын
They should make hybrid bikes. Not only battery or fuel. Hybrid is going to make a huge benefit
@umairahmad49542 жыл бұрын
Mai Jolta electric bike use kar raha hon 3 months hone wale hain achi bike hai lithium battery mai or Acha backup dege
@786asaaamadmi72 жыл бұрын
kia ye bike Barish k time mn ya barish k doraan chalti rahy gi barish k hawaly se is mn kia changings ki gai hn kia ye bike baris mn chla skty hn agr chla skty hn tou kitni dair tk ye Electric bie barish ko bardasht krskti hai. شکریہ
@SahilKhan-mo4bd2 жыл бұрын
Bro ,chain cover lag den acha lagta tha , Sind mn kis jaga available ha ?
@itsubaidmalikbhai61942 жыл бұрын
What is the price of both bike 70cc and 100cc ??
@jamnauman2 жыл бұрын
Price q nhy btayi
@voiceofqoutes2 жыл бұрын
140000
@shabbirahmed81312 жыл бұрын
There's no use of fuel tank, so it may be given a useful storage shape i e extra battery housing) charging dynamos
@subhankhan-ib3nh2 жыл бұрын
Price Kya hai?
@LondonerUK642 жыл бұрын
Or may be extra battery
@globaltech39002 жыл бұрын
Price kia he?
@shahidtouqeer32822 жыл бұрын
yes battery k sath fuel ka system b hona chahye
@habib6350 Жыл бұрын
Very Good efforts from the company of Road King Bikes what prices of these electric bikes 7 & 100 ?
@syedyahya12172 жыл бұрын
Talking against PM Imran khan What Tabdeeli you will bring with this program only earning money in the name of this great leader Please don't talk against Imran khan
@SparrowX.2 жыл бұрын
Agreed, Respect for PMIK
@sajjadsaif43762 жыл бұрын
Ye ha Tabdeli 👍
@technologisttv.repairwalay94932 жыл бұрын
A Technical Question need Clear with Request. if you dont mind please.... Need Bike testing again on RAMPS / Bridges for 100 KM Charge Range Testing. . Thank you Sir
@mshahbazshafi33712 жыл бұрын
Definitely with 2 person sitting and max speed applied will coz the battery mileage to be reduced.
@mshahbazshafi33712 жыл бұрын
Also winter mileage of batteries is less than the summer mileage. But this is the future. We all must shift to this.
@arslanakhtar53322 жыл бұрын
@@mshahbazshafi3371 price bata dain
@irfanrouf55612 жыл бұрын
@@mshahbazshafi3371 AoA sir how much price this baick 70
@khateebkhan14132 жыл бұрын
اسلام علیکم بھائی جان اس میں کیا کٹ مل سکتی ہے مکمل بیٹری ساتھ
@kuchkrtayrho98282 жыл бұрын
Sir kia pehlay se majood bike ko elctric pr change kr k de sktay hn ???
@Asim-GiLL2 жыл бұрын
GOOD Step , Ager Extra Batteries b Hoti then it will be Nice , Waise Aik hi battery par to phasne wali baat ha . Yahan Cities me rush b kafi hota ha , that's why extra battery is must , Aur ager Fuel b attached ho to Good on Good ho jayega.....
@AllRounder-nk1vq2 жыл бұрын
Her saal bike main new feachers daltay rahen shukria
@shoaibchaudhary51632 жыл бұрын
If Roadking is officially licensed by gov then it looks good then jolta bikes, still, it needs more improvement as milage should be a minimum of 150.
@janigee5222 жыл бұрын
Bhai is ki total price kya hy
@mkabbasi94122 жыл бұрын
Plz introduce 3 wheel motor vehicles 🚗 for Safety Risen like European country, very essay to do it, even you charge extra prices, Because Bikes 🏍 safety wise no good on 🇵🇰 Pakistan Road, if you guys 3/4 wheel Motor Cars 🚘 more than 80% people’s bay 💯 % plz Consider
@rockstudio29842 жыл бұрын
By default charging k liya elha modal bna lay un k liya jo aford kr sakta hy.🤔
@MEP-CAD2 жыл бұрын
barish ki waja se pani bhar jata hai .. agar ya pani mai dopti hai tu short circuit hoga??
@hamzacreations1932 жыл бұрын
Sir price kitni hay?kia instalment pe bhi mil jaye gi?i live in karachi Sir karachi ma kaha milay gi ? Sir bike ma auto charging honi chahiay warna bike will be stop n client should be wait for charging Sir with double sawari kia bike bridge pe speed k Sath chalay gi?
@najibyarzerachic2 жыл бұрын
You did not ask any questions about basic specs like motor power, battery capacity and battery chemistry etc.
@AsiFKhaN-rv8ri2 жыл бұрын
@Pakistan-Classical Music inka google pr b kuch nahi
@adeelhassan28312 жыл бұрын
2000hp ha 70cc wali bike ke aur 100 wali ke 2500 hp
@najibyarzerachic2 жыл бұрын
@@adeelhassan2831 dude it is ev, there is no cc. talk in terms of KWh
@wahabtv5962 жыл бұрын
Excellent work keep it up best wishes for the future.🇵🇰
@malikzahid24032 жыл бұрын
Good
@mubaraklatif10282 жыл бұрын
When battery becomes old the charging timing increases and out put is also reduced
@greenbussurjani22042 жыл бұрын
Zaberdast try but fuel tank ke jaga batteries installed karan or self charging motor bhe lagaen.
@asestateconstructionadvise42502 жыл бұрын
اسلام علیکم کیا بیٹری کی لائف بتا سکتے ہیں آپ کتنے ہزار کلومیٹر چلنے کے بعد بیٹری چینج کرنا پڑے گی اور جو اس کی موٹر بائیک ویل میں وہ واٹر پروف ہے تیسرا سوال کے فرنٹ بھی میں ڈیمو ڈیزائن کرکے لگائی نہیں جا سکتی
@shahidpervaiz7862 жыл бұрын
Big box Khatm Kar K Electric Bike KO 4 chand lga diye Hein۔ So Thanks۔
@dailytopictv37162 жыл бұрын
Smart box very nice
@mirzamengal86302 жыл бұрын
Wanted dealer ship dera murad jamali contact me
@aftabyaseen5782 жыл бұрын
We are using the same electric bikes here is china, the battery takes at least 7-8 hrs for complete charging
@shybi97942 жыл бұрын
How long it goes....speed is consistent or not
@officialtechtracker2 жыл бұрын
Charging time for dry cell battery itni hoti hai yeh lithium batteries hain
@Americanhitman20222 жыл бұрын
Where in china
@officialtechtracker2 жыл бұрын
@@Americanhitman2022 it's from Pakistan
@atirhussain42082 жыл бұрын
is bike ki motor rare wheel me lgi he jo k battery se connect he, means k wheel bahar nai nikal skta, to phr puncture kese lgega, break shoo or tyre kese change hoga??
@shanimeotech2 жыл бұрын
Motor ke clip lagi hoti wo remove ho jati easy nhi aik side k nut open ho kae wire extra hoti thori c asani bahir ajata hae kae puncture lg skae mae jolta bike use kr rah hon
@anwarmuhammad9932 жыл бұрын
@@shanimeotech dear result kesa hy jholta bike ka kitna millage dety he
@rizwanullah51902 жыл бұрын
@@anwarmuhammad993 Results please
@MasTech552 жыл бұрын
is rate kya hai wese koi bataye ga ?
@faisalbashir53842 жыл бұрын
Mashallah sy achi bike nikali . Or agar jitna chly utni bettry b charj hoti rehti to phir chas he kuch our the .but abi thori chas k mazy ly skty hen
@stoneheart96792 жыл бұрын
4:51 bilkul possible hai , regenerative braking almost hr electric car m hai. Khair uncle ji doesnt know
@ShoaibxDofficial2 жыл бұрын
Bike m total 3 bnde bethe tu uski performance m frk nh parega na or kissi chez m??? Load ki wajah se??? Pricr kiya h lethium betery 70cc ki????
@voiceofqoutes2 жыл бұрын
140000
@rajavishnuvardhana68302 жыл бұрын
India already using electric scooters and bikes 🚴 but these bikes look like 2970s bike.
@sanasanasanssana45452 жыл бұрын
V good dear honest Pakistani.
@jamalnasir23182 жыл бұрын
GOOD WORK WE APPRECIATE THIS IS THE WAY TO GO AHEAD. BY THIS WAY, QUALITY WOULD IMPROVE.
@afzaalahmad52392 жыл бұрын
Ager 100 kelometar karey to good
@dailytopictv37162 жыл бұрын
Lithium ion battery 🔋 se
@zehrakhatoon57372 жыл бұрын
Total failure... Peoples just need additional electric bike kit for making their regular bikes to hybrid.
@Ht90gamer2 жыл бұрын
ابھی تک کسی نے یہ سوال نہیں کیا کے یہ بائیک چلتے چلتے چارج کرنے والا فیچر کیوں نہیں متعارف کرواتے
@mianahmad65912 жыл бұрын
سر جی انہوں نے بتایا ہے کہ صرف قیمت کا مسئلہ ہے۔ قیمت بڑھ جائے گی
@mani-cr7zd2 жыл бұрын
Aap self charging option rakh dein ta ke jo ziada affort kary ga wo self charging purchase ker ly ga
@officialusmanmajeed43902 жыл бұрын
Bahi boht easy ha ap es ki front wheel hub ma coil ka estimal krany current pada krnay k lia knu ka engine bike ma b coil ni rotate krty bulka oper wala bowl rotate krta ha .lader sleep ki bajy coil bowl estimal kr ka energy produce kr skty ha es ma koi energy estimal ni ho gi
@mharisranasharifsons57302 жыл бұрын
Hello Sir, in areas where the light is low or the voltage is not enough, will the motorcycle charger work? Sir I think it will make a difference. Charging is a point that can damage your product. If you have any issues regarding head charging, you can contact Sir when the battery is completely discharged. Will be able to charge
@arifbutt12492 жыл бұрын
Brother every battery charger work 100 to 280 volt it's not problem.
@mharisranasharifsons57302 жыл бұрын
@@arifbutt1249 سر ایک پوائنٹ تھا جو آپ سے شیئر کیا میں ایک طالب علم ہوں سر میں کوئی سات آٹھ سال سے بارہ وولٹ پر کام کر رہا ہوں سر جب بیٹری پرانی ہوگی تقریبا ایک سال پھر پرابلم کرے گا سر جب بیٹری بالکل ختم ہو جاتی ہے تو یہ چارجر مسئلہ کرے؟ The head was a point that I shared with you. I am a student. I have been working on the head for seven or eight years at twelve volts. Charger problem?
@kidsstories14732 жыл бұрын
@@mharisranasharifsons5730 yes
@quotetimesyt37162 жыл бұрын
Good one
@muslimaliahmadali68942 жыл бұрын
Wo box betrol bike k side py lga sake aur bike patrol aur electricity 2 pr chala sken
@stoneheart96792 жыл бұрын
You are right.
@abdulsami19502 жыл бұрын
Ye bike kaha se mili gi Any contact number??
@UmarKhan-fo1il2 жыл бұрын
please add dynamo for recharging it will be a good achievment in motor cycle field
@sameerkhan19092 жыл бұрын
Pakistan me Kon sahi jagah pa hai ya dokan please reply do
@salmanjutt78902 жыл бұрын
ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ ہماری بائیک میں لیتھیم بیٹری ہے عام بندہ تو نہیں جانتا کہ لیتھیم بیٹری کس طرح کی ہوتی ہے
@bikescarsvlogs48672 жыл бұрын
اچھا سوال ہے
@drali25352 жыл бұрын
Overpriced bike removing enjin etc and placing only a moter and batry doesn't mean it compete with petrol bike prices
@harmain.292 жыл бұрын
Price kya hai
@faisalameer17282 жыл бұрын
Legend watching when the petrol is 235😂
@aishsheikh51002 жыл бұрын
😄
@harrisabbas3229 Жыл бұрын
312 now
@muzammal6912 жыл бұрын
زبردست جی
@abdulwaris52782 жыл бұрын
This road king vs jolta...which is better
@sajjadhussainhunjrah41652 жыл бұрын
Agr kisi ny lumby rout p Jana hy tu wo kia kry chalny k sath ya tu ye charge ho ya gas ya petrol ka options Hona chahiye lumby rout p ye feale hy
@asestateconstructionadvise42502 жыл бұрын
اس کی مارکیٹ میں اس وقت پرائز کیا ہے کیا اس کی پرائز مزید کم کی جاسکتی ہے ایکسٹرا پروڈکشن لے کر
@muhammadhamid8582 жыл бұрын
اس بایئک کی قیمت کیا ہے اور اگر آپ کے ریفرنس سے بایئک لینے جاۓ تو کتنی قیمت میں کمی ہو گی
@WajidKhan-yz7nc2 жыл бұрын
Bhai ek eham sawal mera ye hay ke purani bike convert karwasaktey hen tu kitna kharch hoga?
@hakeemtahir43342 жыл бұрын
ماشاءاللہ بھائی جان ویڈیو تو آپ اچھی بناتے ہیں برائے مہربانی کمپنی کا نام نمبر تو دیا کریں
@uqmathsacademy2 жыл бұрын
ٹیسلا کار میں یہ سسٹم ہے بھائی اگر چارج ختم ہو جائے تو تو دھکا لگانے سے کچھ چارج ہو جاتی ہے۔۔۔لیکن بائیک میں یہ سسٹم شاید مہنگا ہو جائے
@funforhealth4u2 жыл бұрын
سر جب یہ 150 کلومیٹر والی بائیک تیار کر لے تو پھر میرا یہ سوال آپ نے ضرور پوچھنا کہہ اگر کوئی 200 کلومیٹر کا سفر کر رہا ہو تو وہ آپکی اس 150 کلو میٹر والی بائیک کا کیا کریگا (ٹھیک ہے جی )
@syedaaleenashehzaadi55592 жыл бұрын
*I am from Karachi, Well Done Shabbir Uncle*
@AliRaza-vb8vx2 жыл бұрын
mera 1 question bhi hy company 100km chalany ke liye speed metter teez kar deti hay for example jaha corect 100km road karange hota hay company speedo meter wohi road 150 show karta hay ye is me problam hay
@junaidarshad68182 жыл бұрын
Kia kia cost cost lagai ha jnb different models nikalay
@simuqueen23562 жыл бұрын
I want to know about electric scooty ?Is elctric sxooty is avaliable in pakistan..What is price?
@mahtabyaqub49722 жыл бұрын
Price hur jagah same hougee Yaa Karachi mein different hougee or Lahore mein different zroor batain
@pakpaintingskills5812 жыл бұрын
Ye kis jaga m hea plzzz bataa den
@Abbas007sam12 жыл бұрын
Barish mai es ki kia position ho ge mtlb k pani zyda hony ki waja sy ye short tu ni ho ge?
@sheikhAtiqurrehman2 жыл бұрын
petrol + battary ho tou ziada behtr hai ..ta k banda dur b jye tou tension na hoo battry khtm hojye tou petrol pr start hojye