Mukkamil huq raasta sirf Quraan Kareem hai uss se baher nahi❤❤❤
@kymscom15 ай бұрын
Superb, Remarkable Ma shaa Allah ❤
@saadiatariq7965 ай бұрын
Masha Allah and Jazak Allah Professor sahib
@shifaali95875 ай бұрын
ما شاء اللہ ۔الحمدللہ ہم شکریہ ادا کرتے ہیں اللّٰہ کا کہ جس نے ہماری قسمت میں ڈاکٹر صاحب کی صحبت رکھی ہے ورنہ بہت سے لوگ حق اور باطل برابر کررہے ہیں اللّٰہ جزا دے گا سر کو۔اللّٰہ انکی حیات میں اضافہ فرمائے
@zia46775 ай бұрын
ما شاء اللہ لا قوۃ الا باللہ ۔۔۔ اللہ تعالی استاد محترم کے صحت اور عمر میں برکت عطاء فرما یے ۔۔۔۔آمین
اسلام وعلیکم قابل احترام جناب ڈاکٹر صاحب میں کراچی سے 05 07 2024 مسجد الحدا ایف سیون اسلام آباد میں آپ سے مصحافے کا شرف حاصل کرنے پہنچا محترم انجینئر سراج الوحاج صاحب سے مصحافے کا شرف حاصل ہوا اس جمعے کا بیان اپلوڈ نہی ہوا
@israrahmed32945 ай бұрын
ماشاءاللہ یہ آپ کی محبت ہے آپ اتنے دور سے فقط ملاقات کے لئے تشریف لائے اور یقینا یہ ڈاکٹر صاحب کی شخصیت کی کشش بھی اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
@MasjidAlHudaF74 ай бұрын
السلام علیکم ، جی سر جمعہ پانچ جولائی کا خطبہ ریکارڈ نہیں ہوا تھا. آپ کی محبت کہ آپ اتنے دور سے ملاقات کے لئے تشریف لائے.