Qadyani mazhab ka kufar? Zandiqat our dajal? Qadyanio kay chupay aqaid manzar aam par?maulana ishaq

  Рет қаралды 75,854

Sheikh-ul-Islam Maulana Ishaq

Sheikh-ul-Islam Maulana Ishaq

Күн бұрын

Пікірлер: 147
@Muhammadawais-ry5xy
@Muhammadawais-ry5xy 4 жыл бұрын
Molana aap na mujhe qadiani bane sa bachaya ha Allah aap par reham kre
@pakistanpakistan913
@pakistanpakistan913 7 ай бұрын
اللہ کا شکر کہ ایسا مرد مجاہد ہمارے حصہ میں آیا اور دین اصل روح سمجھائی ،اللہ ان کے درجات مزید بلند فرمائے
@sajidhussain1721
@sajidhussain1721 4 жыл бұрын
الله کریم مفتی اسحاق صاحب پر بے شمار رحمتیں نازل فرمائے آمین
@ANILM1
@ANILM1 Жыл бұрын
آمین
@knowledgemagnet7426
@knowledgemagnet7426 Жыл бұрын
Ameen
@drmik92
@drmik92 4 жыл бұрын
بہت اعلیٰ تحقیق
@Fahhad007
@Fahhad007 9 ай бұрын
This is the best of the best
@waseemrehmanbirdsaviary5158
@waseemrehmanbirdsaviary5158 4 жыл бұрын
Allah pak molana k darjat buland kary
@TheGreatPakistan100
@TheGreatPakistan100 4 жыл бұрын
اللہ کریم ہر مسلمان کا ایمان سلامت رکھے ۔ بہت ہی اچھے انداز مدلل خطاب سے ثابت کیا ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔ ۔ اللہ کریم مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی درجات عطاء فرمائے ۔ آمین
@sadaeishaqr.a
@sadaeishaqr.a 4 жыл бұрын
اللہ کریم مولانا اسحاق پر اپنی خاص رحمت فرمائے ان کی قبر کو جنت کا باغ بنائے ۔۔ یہ الیکچر بہت سے قادیانیوں کی اصلاح کا باعث ہوگا ان شاء اللہ
@ANILM1
@ANILM1 Жыл бұрын
انشاءللہ
@khurramshahzad2817
@khurramshahzad2817 Жыл бұрын
Ameen
@muhammadashraf8379
@muhammadashraf8379 Жыл бұрын
@@ANILM1 0
@shahzad4455
@shahzad4455 4 жыл бұрын
Pehli bar ilmi dalail sunay hain is masla per, warna jazbati taqreerain kar k nikall lete hain log. Allah Molana ko Jannat main a'la maqam ata caray
@muhammadkhan1932
@muhammadkhan1932 Жыл бұрын
❤یااللہ پاک ❤️ جناب مولانا محمد اسحاق مدنی رح صآحب کے درجات بلند فرمائے ❤
@akhtarmahmood7103
@akhtarmahmood7103 2 жыл бұрын
اللہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے مولانا اسحاق مدنی پر اور محبان اہل بیت علیہم السلام پر
@isitfair2482
@isitfair2482 2 жыл бұрын
الله مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین
@tariqdoggar8849
@tariqdoggar8849 4 жыл бұрын
MASHALA.SUBHAN ALLAH.MAY ALLAH GIVE PLACE YOU IN JANNAT UL FARDOSS.AAMEEN.
@farooqahmadtalibhussain8958
@farooqahmadtalibhussain8958 4 жыл бұрын
اللہ پاک مفتی اسحاق صاحب پر اپنی رحمت کی برسات فرمائے
@alejandrobenson6903
@alejandrobenson6903 3 жыл бұрын
instablaster...
@jawadahmed9683
@jawadahmed9683 2 жыл бұрын
@@alejandrobenson6903 Ty
@abdulhaseeb6305
@abdulhaseeb6305 4 ай бұрын
واہ مولانا واہ زندہ باد
@sajadkhan9927
@sajadkhan9927 Жыл бұрын
اللہ تعالی مولانا اسحق رح کو جنت الفردوس میں رسول اللہ ص کا پڑوس عطا فرمائیں امین
@MuhammadImran-zk4rj
@MuhammadImran-zk4rj 4 жыл бұрын
ما شاء الله 💐💐💐
@sadafikram5307
@sadafikram5307 3 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ❤️
@aliusman1051
@aliusman1051 4 жыл бұрын
allah rehmat kary,,, masha allah,, allah k wali thy...
@shahjee3830
@shahjee3830 3 жыл бұрын
Allah pak aap kay derjaat buland fermaiey Aameen
@adeel5390
@adeel5390 Жыл бұрын
اللہ پاک مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔ صیح معنی میں علمی مجاھد تھے
@mubasharali8169
@mubasharali8169 3 жыл бұрын
Molana ishaq (R.A) a lost gem 💎
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 2 жыл бұрын
Allah Pak Dr mollana Ishaque shahb rahmomollah ko jaanat ull firduos me all o arfa moqam ata frmaye Aameen 🙏🙏🙏🙏
@QuranTheWayToJannat
@QuranTheWayToJannat 4 жыл бұрын
JAZAKALLAH KHAIR
@saimkhan4856
@saimkhan4856 4 жыл бұрын
Mashallah
@afzal7374
@afzal7374 3 жыл бұрын
Ma sha Allah molana ishaq shb kia bt h apki kamal kr diya
@raoarjumandraoarjumand6685
@raoarjumandraoarjumand6685 2 жыл бұрын
اللہ پاک مولانا اسحاق مدنی رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@ijazkhan9147
@ijazkhan9147 Жыл бұрын
اللہ کریم مولانا کی قبر کو منور فرماے امین اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماے امین
@ijazkhan9147
@ijazkhan9147 Жыл бұрын
واہ مولانا صاحب کیا خوبصورت بیان کیا ھے ۔ انشاءاللہ اللہ کریم اپکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں گے
@drabidasultana6267
@drabidasultana6267 2 жыл бұрын
May Allah SubhanaTaalah bless Mohamed Ishaq Sb with highest rank in Jannah. Ameen Sum Ameen 🙏
@ZafarIqbal-zq6qj
@ZafarIqbal-zq6qj 3 жыл бұрын
بجا فرمایا مولانا صاحب نے بغیر اسلامی نظام کے اسلام کیسا
@muhammadashraf2953
@muhammadashraf2953 3 жыл бұрын
Boht khoob maulana shb.
@muhammadwaseem-yu6ic
@muhammadwaseem-yu6ic 4 жыл бұрын
Allah pak aap ko baksh dy
@GhulamSarwar-j8m
@GhulamSarwar-j8m 5 ай бұрын
Mulana Ishaq was a great Islamic schalor, he threw light on Islamic facts, Allah bless him 🌹🌹🌹🌹
@afzal7374
@afzal7374 3 жыл бұрын
Ma sha Allah ❤❤
@haleemshahtv4876
@haleemshahtv4876 2 жыл бұрын
Allah bohot rahmat farrmae
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 2 жыл бұрын
Masha Allah subhan Allah Allah hoo Akbaar Allah hoo Akbaar jaazak Allah kheir
@atifwarraich1440
@atifwarraich1440 Жыл бұрын
اللہّ پاک نے مولانا پر بڑا کرم کرنا ہے جیسے مولانا نے دین کی خدمت فرمائی
@islamicsystem8346
@islamicsystem8346 4 жыл бұрын
MashaAllah
@Being-Alpha.
@Being-Alpha. 4 жыл бұрын
Allah paak molana ki galti aor kutahiyun ko muaaf farma kar jannat mein ALA muqam ata farmaye Ameen
@hariskoshal2245
@hariskoshal2245 Жыл бұрын
میری بڑی خواہش ہے میں بھی وہاں سوال پوچھنے والوں میں ہوتا۔ کتنے خوشنصیب ہیں یہ سب لوگ۔
@hamoudrehman1624
@hamoudrehman1624 4 жыл бұрын
Allah mulana sahb per rehmatan kray aaj kal kuch log mulana sahb ko Qadyanet nawaz sabit krrahy han Allah un ko hedayat day Mulana sahb ka jurm waqee buht bara hy Ahly bait kee muhabat or aly ummaya ke bdmashen
@muhammadtariq6588
@muhammadtariq6588 Жыл бұрын
Good work Ishaq sb
@DawoodKhan-en5hc
@DawoodKhan-en5hc Жыл бұрын
Mashallha,
@crazy-mn9pp
@crazy-mn9pp 2 жыл бұрын
Masha Allah Allah pak apko janat main jaga ata farmhy ameen
@imranaajiz5833
@imranaajiz5833 4 ай бұрын
وہی بزم ہے وہی دھوم ہے وہی عاشقوں کا ہجوم ہے کمی تو بس مولانا اسحاق رحمت اللہ علیہ جو تہے تراب چلا گیا۔۔❤❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالی اس مردے قلندر پہ ہزاروں لاکھو کروڑوں رحمتیں نازل عطا فرمائے جو انہوں نے دین پڑھا دین سیکھا لوگوں کو سکھایا خالص التوحید نبی علیہ السلام کی ختم نبوت کے حوالے سے ایک لازوال کام کیا محبت اہل بیت ازواج اہل بیت اصحاب رسول پہ ہزاروں خطبے دیے اللہ پاک ان کا ان کو وافر صلہ عطا فرمائے امین ثم امین اللہ ھما امین۔۔۔۔
@Breadfanbread
@Breadfanbread 3 ай бұрын
جس خوبصورت اور مدلل انداز سے مولانا صاحب نے فتنہ قادیانیت کو بے نقاب کیا ہے شاید ہی اسکی مثال مل سکے، یقینا" اس کاوش پر رسول پاک کے دین کے وارثوں میں سے ایک تھے۔
@GulzarAhmad-jy6zj
@GulzarAhmad-jy6zj 9 ай бұрын
مفتی صاحب نےصحیح وضاحت فرمائی اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے امین
@faqeerwala3364
@faqeerwala3364 Жыл бұрын
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
@hasnatakhtarvines752
@hasnatakhtarvines752 2 жыл бұрын
Channel k admin sy request ha thori si koshish kro or Sath refrence bhi lagaya kro ta k hm log search kr sken
@daanshah1
@daanshah1 8 ай бұрын
Iss trah ki mahafil phir se honi chahey or Allah hmari in marasi tabeat molvio se jaan churway or molana or on jesay or motabar ulma ki suhbat naseeb farmay
@RajakhurramAlikhan-r6v
@RajakhurramAlikhan-r6v Жыл бұрын
SUBHAAN ALLAH SUBHAAN ALLAH MEIN SADQAY YA RASOOL ALLAH MUHAMMAD PBUH
@Being-Alpha.
@Being-Alpha. 2 жыл бұрын
Jazak Allah
@salmanidrees1896
@salmanidrees1896 Жыл бұрын
Allah darjaat buland frmaye.
@afzal7374
@afzal7374 3 жыл бұрын
Ap jesa koi ni Allah k naak insan thy molana shb
@hasnatakhtarvines752
@hasnatakhtarvines752 2 жыл бұрын
Jo log molana ishaq sb pe bohtan lagaty hain UN ko Khuda ka khouf krna chahye
@qamarpasha8705
@qamarpasha8705 6 ай бұрын
Waah mery Ustad ! ❤
@muhammadarshad7404
@muhammadarshad7404 2 жыл бұрын
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH Muhammad SAWW MOLA ALI AS
@Orangzaib-g1k
@Orangzaib-g1k Жыл бұрын
اللہ تعالی آپ کی مغفرت فرمائے اور اپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثماامین
@AhmedRaza-dv3hj
@AhmedRaza-dv3hj Жыл бұрын
Mery ustad kia hi khobsorat andaz sy hr bat krty hy. Qyamat k din Allah ap ko apny arsh ka saya naseeb frmaye Ameen
@Fahhad007
@Fahhad007 Жыл бұрын
47:24 Prophet level Sunan Abi Dawud 3646
@Imran-NRO
@Imran-NRO Жыл бұрын
1:19:58 Ameen !
@awaisahmad1499
@awaisahmad1499 Жыл бұрын
1:05:49 پر مولوی صاحب حدیث میں وفات مسیح بتا گئے کہ اگر عیسی و موسی زندہ ہوتے تو میری اتباع کے بغیر کوئی چارہ نہ ہوتا۔ پھر عیسی کا لفظ کھا گئے اور صرف موسی پر آگئے:1:05:50
@abidmahmud9141
@abidmahmud9141 Жыл бұрын
AAP SAARA DEEN KHAA GAEY..FITNA TUL LISAAN SAY...QURAN KO B... ZANDEEQIAT VS QURAN.. 😢😢
@abidmahmud9141
@abidmahmud9141 Жыл бұрын
TEECHI TEECHI..WALA ENGLISH FRISHTRA...AATA THA..TEACHER BNN KER..😢😢
@abidmahmud9141
@abidmahmud9141 Жыл бұрын
AGIR OUS WAQT HOOTAY.. OUS WAQT NAHI THY..JAISAY..DAJAAL KAY BAARAY MEIN HAY..AGIR WOH HOOTA..MARAY WAQT MEIN..TOU OUS SAY..MUAAMLA KERTA...DAJAAL E WAQT..ZANDEEQ..E AZAM..QADYANI FITNA TUL LISAAN...😢😢😢
@MaulaHussainA.Smyheart
@MaulaHussainA.Smyheart 3 жыл бұрын
بابا جی مولانا اسحاق صاحب زندہ ہوتے تو انکی دست بوسی لازم تھی۔
@nurtihani2310
@nurtihani2310 2 жыл бұрын
The straight path to Allah SWT, is the path walked by Prophet Muhammad SAW. Muhammad Qasim saw this in a dream, and he has seen many other events about the future of Muslim ummah. Qasim's dreams are coming true, Muhammad Qasim Dreams
@awaisahmad1499
@awaisahmad1499 Жыл бұрын
کوئی ثبوت دے سکتا ہے کہ مولانا دل سے منافق و زندیق نہیں ہیں۔
@abidmahmud9141
@abidmahmud9141 Жыл бұрын
KAAZIB O FASIQ NAHI..NA ZANDEEQ HAY...WOH HO GUZRA..NUTFA E NFAAS E QADYAN...😢😢😂
@abidmahmud9141
@abidmahmud9141 Жыл бұрын
DNA KERWA LEIN..OUS KA BAAP..KOI ORR THA..😢😢..UK..KNOWS..ND KEEPS THERE'S 😢😢😢..SHIJRA E FASIQEEN...😢
@nurtihani2310
@nurtihani2310 2 жыл бұрын
Allah SWT taught Muslims about Pakistan, but they didn't understand; not even the Pakistanis. Muhammad Qasim saw that Pakistan holds a central importance in Islam and for the future of Muslims. Muhammad Qasim Dreams
@cm.kashmiriofficial4188
@cm.kashmiriofficial4188 Жыл бұрын
Saif E Chithiyhi book of Peer Mehr Ali (R, A) against Qadyani Zideeq
@supremewaytostudy
@supremewaytostudy 3 жыл бұрын
Allah in Qadianiyo pr azaab nazil kare
@atifwarraich1440
@atifwarraich1440 Жыл бұрын
ان بابا جی کو پاکستانیوں نے ضائع کردیا ! افسوس انکی زندگی میں انکو سمجھ سکتے!
@abidmahmud9141
@abidmahmud9141 Жыл бұрын
SHEITAN E ABIYYAZ THA..WOH FAASIQ O ZANDEEQ...😢😢
@abidmahmud9141
@abidmahmud9141 Жыл бұрын
MAZA PHIR HAY..ARAB O AFGHAN..KI LISAAN..KO BADLEIN..YEH..ZANDEEQ 😢
@cm.kashmiriofficial4188
@cm.kashmiriofficial4188 Жыл бұрын
Jang e Yamamah Labbiak
@abidmahmud9141
@abidmahmud9141 Жыл бұрын
MOULANA KO CHAHEAY THA..OUS KAY NAAM KAY SATH..MIRZA KZAAB..BOLTAY HER MERTBA...KZAAB O ZANDEEQ..O NUTFA E NAFAAS...😢😢
@GulzarAhmad-jy6zj
@GulzarAhmad-jy6zj 9 ай бұрын
😊😅😮😢🎉😂❤
@Madniislam
@Madniislam 3 жыл бұрын
Ya Wo Bad Bakhat Log Hain Jin Ki Adhi Nahi Sari Dubi Hui Ha.⛵
@ataullahmirza2799
@ataullahmirza2799 3 жыл бұрын
مولوی صاحب جب حضرت عیی' علیہ سلام دنیا میں تشریف لائینگے اور وہ بقول سیدنا حضرت نبی پاک صلی اللہ علیہ وصلعم کے وہ نبی ھونگے تو بتائیے کہ آخری نبی کون ھے
@SadiqueKhan449
@SadiqueKhan449 4 ай бұрын
aapke abba agar aapke baad ghr me aagye toh kya woh aapke abba nhi rahe?
@Breadfanbread
@Breadfanbread 3 ай бұрын
وہ نبی کے طور پر نہیں امتی کے طور پر آئینگے اور تبھی امام مہدی کو آگے کرینگے نماز کی امامت کیلئے، انکی نبوت کا دور نبی پاک کی نبوت کے دور سے پہلے اختتام پذیر ہوچکا۔
@Abdulrahmanatm
@Abdulrahmanatm Жыл бұрын
Pakisthan mey gumrah logon ki hukumath hai!!!! Kirdar key Muslim baney inshaAllah "Anthum Aalouna inkunthum Momineen". k thahath Jaroor Qhilafath qhayam hogi...
@madniislam786
@madniislam786 4 жыл бұрын
World's Biggest Liers Factory's Mirzayet
@mianfayyazahmed7319
@mianfayyazahmed7319 Жыл бұрын
O by no
@aneesurrehman6557
@aneesurrehman6557 Жыл бұрын
chaan'ni koozay aaN Akhdi ae do-moriA.
@mohsinrajatv8466
@mohsinrajatv8466 3 жыл бұрын
الھم صل علی محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید الھم بارک علی محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید یہ ساری بحث تو تم تب کرو نا کہ جب آیت خاتم النبیین حضرت عیسی کو باقی رہنے دے۔۔۔جیسے ہی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ الفاظ نازل ہوئے کہ “خاتم النبیین” کہ تو سب نبیوں کا خاتم ہے۔۔تو بالفرض اگر حضرت عیسی زندہ بھی تھے تو اس آیت نے ان کو ختم کر دیا جیسا کہ دوسرے انبیاء کو ختم کیا۔۔اگر کوئی آپ کو جسمانی معنوں میں خاتم سمجھتا ہے تو اس آیت کے نزول کے ساتھ ہی حضرت عیسی جسمانی طور پر ختم ہو گئے جیسا کہ باقی نبی ختم ہو گئے اور اگر اس سے روحانی مرتبہ مراد ہے تو سب انبیاء تو اپنی اپنی قوم کی ھدایت کے لیے آئے تھے اور اپنا اپنا دور مکمل کر کے اپنا فیض ختم کر کے جا چکے تھے۔ بقول آپ کے صرف حضرت عیسی روحانی طور پر بھی زندہ تھے جنہوں نے آخری زمانے میں آ کر آنحضرت صلی اللہ وسلم کی امت کو بچانا تھا۔۔تو اس آیت کے نزول کے ساتھ ہی حضرت عیسی روحانی طور پر بھی ختم ہو گئے اور اگر اب بھی نہ مانو تو اس کا صاف صاف مطلب ہے کہ تم لوگ آنحضرت کو خاتم النبیین نہیں مانتے بلکہ حضرت عیسی کو مانتے ہو۔۔ اگر جواب دینا ہے تو دلیل سے دو ورنہ اعتراض اور بکواس جتنی مرضی کر لو! ! ہمت ہے تو اس دلیل کو کا ٹ کر دکھاؤ نہیں تو کھسیانے ہو کر گالیاں ہی دوگے تو جب تمھارے مزعومہ عیسی آئیں گے وہ نبی نہ ہو نگے؟ہم مرزا صاحب کو آنحضرت صلی اللہ وسلم کی پیشگوئی کے مطابق آپ کا غلام اور امتی نبی طفیلی نبی مانیں تو غلظ؟ ؟ اور اگر تم پورے کا پورا بنی اسرائیل کا نبی لے آؤ تو صحیح؟ ؟ جبکہ آیت ختم النبیین کے الفاظ ہیں " ما كان محمد ابا احد من رجالكم ولكن الرسول الله و خا تم النبين" سوره احزاب آیت 41 اور اگر بسم اللہ نہ گنو تو آیت 40 اس کا ترجمہ یہ ہے کہ محمد صلی اللہ وسلم تم میں سے کسی مرد کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول اور نبیوں کے خاتم ہیں ۔۔ ہم تو خاتم کا بہت اعلی مطلب لیتے ہیں پر اگر تمھارے معانی بھی کر لیں تو تب بھی ھم احمدی ہی ختم نبوت کے قائل ہیں اور تم لوگ منکر ہو۔۔جب یہ آیت نازل ہوئی تو اس نے آنحضرت صلی اللہ وسلم کو کل انبیاء کا ختم کرنے والا بنا دیا ! ! ٹھیک ہے ؟؟ کیونکہ الفاظ ہیں خاتم النبیین۔ یعنی نبیوں کا خاتم ٹھیک ہے؟؟ تو حضرت عیسی نبی تھے کہ نہیں؟ تو ختم نبوت نے جب انبیا ء کو ختم کیا تو حضرت عیسی کو بھی ختم کردیا ۔ اب بتاؤ کہ اس کے بعد تم لوگ عیسی کو کیسے لا سکتے ہو؟؟ اور اگر ابھی بھی نہ مانو مطلب یہ ہو گا کہ جب حضرت عیسی 570 سال کے تھے تو آپ صلی اللہ وسلم ان کے سامنے ایک بچے کے طور پر پیدا ہوئے ۔۔بڑے ہوئے اور فوت ہو گئے ! ! تو کس نے کس کو ختم کیا ؟؟ ابھی حضرت عیسی دو ہزار سال سے آسمان پر زندہ بیٹے ہیں اور دوبارہ نازل ہو کر پھر فوت ہوں گے ! ! تو آخری نبی جس کو دنیا دیکھے گی تم لوگوں کے مطابق وہ عیسی ہوں گے۔۔آنحضرت صلی اللہ وسلم نے تو فرمایا کہ اوّل بھی میں ہوں اور آخر بھی میں ہوں اور تم لوگوں کے مطابق اوّل بھی حضرت عیسی ہوئے اور آخری بھی حضرت عیسی ہوئے ۔۔ یہ ہے تم لوگوں کی ختم نبوت۔تو تم لوگوں نے تو ختم نبوت کا کچھ بھی باقی نہ رہنے دیا ! ! جب بھی ہم آنحضرت صلی اللہ وسلم کی باقی انبیاء پر فضیلت کا ذکر کرتے ہیں تو بتاتے ہیں کہ صرف آپ کی یہ فضیلت ہے کہ خدا تعالی نے آپ کو کل عالم کے لیے مبعوث فرمایا اور اس سے قبل تمام نبی محض اپنی اپنی قوم اور علاقے کے لیے آتے تھے۔۔ اور کب یہ واقعہ ہوا کہ حضرت عیسی جو محض بنی اسرائیل کے نبی تھے اور ان کو اس کے مطابق ہی محدود تعلیم دی گئی وہ آنحضرت صلی اللہ وسلم کی عالمی نبوت میں آ شریک ہوئے؟ کب یہ واقعہ رونما ہوا ؟؟ کس حدیث میں اس کا ذکر ہے یا قرآن کی کون سی آیت حضرت عیسی کو کل جہان کی طرف مبعوث کرتی ہے؟؟ یہ تو محمد رسول اللہ کا اعزاز تھا اس میں عیسی کوکب اور کس نے شریک کیا؟؟ جس عیسی کے آنے کا حدیث میں ذکر ہے وہ تمثیلی ہے ۔۔نہ کہ واقعی بنی اسرائیل والے عیسی نے نازل ہو جانا تھا۔ جیسے آنحضرت صلی اللہ وسلم کو مثیل موسی کہا گیا تو مراد تھی کی موسی جیسا ایک نبی آئے گا نہ کہ موسی خود دوبارہ آئیں گے ۔۔پھر سورت جمعہ کی ابتدائی تین چار آیات میں پیشگوئی ہے کہ آپ دوبارہ کچھ لوگوں میں مبعوث ہوں گے تو اس سے مراد کیا واقعی یہ ہے کہ خود آنحضرت صلی اللہ وسلم مبعوث ہوں گے؟؟ جیسا کہ خود حضرت عیسی کو یہود نے نہیں مانا اور یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ تم ہمارے مسیح نہیں ہو سکتے کیونک اس سے قبل تو ایلیا نے آسمان سے نازل ہونا ہے ۔۔ پہلے ایلیا آسمان سے نازل ہو تو ہم تمہیں مانیں گے۔۔حضرت عیسی نے یہود کو لاکھ سمجھایا کہ یہ یو حنا بپتسمہ دینے والا ہی ایلیا ہے چاہو تو مانو چاہو تو نہ مانو۔۔ایلیا نے آسمان سے دوبارہ نازل نہیں ہونا تھا بلکہ اس سے مراد اس جیسا ایک نبی مراد ہے جو کہ یہ یو حنا ہے یہ ہی ایلیا ہے پر انہوں نے نہ مانا۔۔پس جنہوں نے نہ مانا وہ یہودی کہلائے اور کئی ہزار سال سے دیوار گریہ پہ سر مارتے ہیں کہ اے خدا ہمارے مسیح کو نازل کر۔۔حالانکہ وہ مسیح آ بھی چکا اور اس کو ماننے والی آج عیسائی کہلاتے ہیں ۔۔تو مذاہب کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لو کہ آسمان سے دوبارہ نازل ہونے والا محض ایک محاورہ ہوتا ہے مراد صرف اس کا خدا کی طرف سے ہونا ہوتا ہے ۔۔خود حضرت عیسی سمجھاتے رہے کہ آسمان سے وہی بندہ نازل نہ ہو گا بلکہ خدا تعالی اس جیسا ایک بندہ دنیا میں بھیجتا ہے اس کو ماننا ہی اصل ایمان ہے۔ بالکل خاتم النبیین کے معانی آپ نے خود اپنی حدیث میں بیان کر دے ہیں پر آپ نے تو پورے بیان کیے ۵ھے تم نے یہودیوں کی طرح آدھے بیان کر دیے اور آدھے چھپا لیے جب فرمایا کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں اور نہ میری اس مسجد کے بعد کوئی مسجد ہے،!! اب بتاؤ کہ کیامسجد نبوی کے بعد آج تک کوئی مسجد نہیں بنی ؟؟ ارے بھئی عربی میں بعد کا مطلب ہوتا ہے کہ میرے مخالف ۔ میرے دین میرے طریقے کے علاوہ ،، تو حدیث پیش کرنی ہے تو پوری کرو نہ کہ آدھی چھپا لو بلکہ اس سے تو ثابت ہوتا ہے کہ جیسے آپ کی مسجد نبوی کی پیروی میں اور مسجدیں بن سکتی ہیں بالکل اسی طرح آپ کی پیروی میں اتباع میں اور امت میں اور نبی بھی آسکتے ہیں ۔۔ شکریہ حدیث پیش کرنے کا۔۔باقی بد زبانی جتنی کر لو ہم کسی کی زبان تو نہیں پکڑ سکتے ۔۔تمھاری سب اگلی پچھلی باتوں کے جواب میں ہم کہتے ہیں کہ : لعنت الله علي الكاذبين۔۔اس کا مطلب ہے جھوٹ بولنے والوں پر اللہ کی لعنت ہو۔
@snookeruniverse8177
@snookeruniverse8177 3 жыл бұрын
Janab molana ne ghulam ahmed qadiyani ke character pe jo aitrazat kiye hain or us ke jo jhoot btaye hain un ka jawab dein kindly.
@shahidniazi8142
@shahidniazi8142 3 жыл бұрын
نکاح ھوا؟ یہ مرزا نبی تمھارے باپ دادا کا تو ھوگا مسلمانوں کا نہیں.
@shahidniazi8142
@shahidniazi8142 3 жыл бұрын
جھوٹا تمھارا نبی مرزا قادیانی
@shahidniazi8142
@shahidniazi8142 3 жыл бұрын
موت کیسے ھوئ؟ وھیں ڈھیر ھوگیا
@shahidniazi8142
@shahidniazi8142 3 жыл бұрын
بہشی مقبرے میں دفن ھونے والے تجھے بھی مرزا جیسی موت آۓ
@abidmahmud9141
@abidmahmud9141 Жыл бұрын
YEH ZAMANI IMRANI B QADYANI..ZANDEEQ HAY..😢😂😂
@azanali3924
@azanali3924 3 жыл бұрын
Qadiyani kidar ho?
@abidmahmud9141
@abidmahmud9141 Жыл бұрын
UK.. Germany mein😂😂😂😂
@mohsinrajatv8466
@mohsinrajatv8466 3 жыл бұрын
یہاں سے ہی اپنی حالت کا اندازہ کر لوکہ اسلام خدا تعالی نے نازل کیا اور محمد رسول اللہ صلی اللہ وسلم نے جاری کیا۔۔وہ تو کلمہ پڑھنے کو اسلام میں داخل ہونے کا ذریعہ بتائیں اور تم لوگ 1400سال بعد اسلام کی اس بنیاد کو بدل دو۔۔؟ ؟ ؟ اور اس کے بعد بھی ہمیں غلط اور خود کو صحیح مانو؟ ؟ ؟ کیا تم لوگوں کا کلیجہ نہیں پھٹتا یہ کام کرتے ہوئے؟ ؟ ؟ ۔۔کیا تم لوگ خدا اور اس کے رسول سے زیادہ علم والے ہو؟ اور عقل والے ہو؟ ؟ ۔۔یعنی خدا کو تو علم نہیں تھا کہ 1400سو سال بعد قادیانی فتنہ آنے والا ہے اور اسلام میں کوئی قانون نہیں جو اس فتنے کا تدارک کر سکے ۔۔تو میں اپنے دین کو نامکمل چھوڑتا ہوں اور 1974کی پاکستان کی اسمبلی میرے نازل کیے ہوئے دین اسلام میں رہ جانے والی اس کمی کو پورا کرے گی اور ایسا قانون بنائے گی کہ پھر اس قانون سے اسلام مکمل اور محفوظ ہو جائے گا اور اسلام کے خلاف سب سے بڑے فتنے یعنی قادیانیت کی روک تھام ہو سکے گی؟ ؟ ؟ ! ! ! شرم بھی نہیں آتی تم کو خدا اور رسول پر ایسی سخت بد ظنی کرتے ہوئے؟؟ یعنی خدا کی کتاب میں تو کمی تھی اور 74 کی اسمبلی میں بیٹھے ہوئے شرابی ،قما رباز اوربد قماش لوگ اسلام کی اس کمی کو ایک سیاسی ترمیم سے پورا کریں گے؟ ؟ ؟ اسلام کا ایسا بھیانک نقشہ کھینچتے ہوئے تمھارے دل پھٹ کیوں نہیں جاتے؟؟؟ ہر خرابی اور الزام جو اسلام پر آئے ہنس کے قبول کر لیتے ہو صرف اس شوق میں کہ کسی طرح احمدیوں کی دشمنی کا موقع مل جائے۔۔تف ہے تمھاری اسلام سے ایسی بے غیرتی پر۔۔ایک مسلمان کا حالت تو یہ ہونا چاہیے کہ اسلام پر کوئی داغ نہ لگے خواہ کوئی بھی قربانی دینی پڑے۔۔
@SkazimSkazim-qv3od
@SkazimSkazim-qv3od Жыл бұрын
آج کے دور میں حقیقی اسلام احمدیت ہے ۔ قرآن کریم کے مطابق اللہ اور رسول کے اطاعت کرنے والے جن پر اللہ نے فضل کیا نبی صدیق شہید اور صالحین کیا ہی اچھے ساتھی
@mujeebahmad240
@mujeebahmad240 4 жыл бұрын
سو فیصد جھوٹ اصل کتابیں پڑھیں مبشر کاہلوں کے سامنے مونہہ سے بات نہیں نکلتی تھی
@PACEMAKER.313
@PACEMAKER.313 4 жыл бұрын
مرزا گامی کانا ایک جھوٹا ،لعنتی اور فراڈیا شخص تھا اسکی موت ٹٹیوں میں ہوئی اور مرتے وقت اس کی گانڈ اور منہ سے ٹٹی نکل رہی تھی اور جب اس کا جنازہ لاہور کی گلیوں سے گزرا تو لوگوں نے اس کے جنازے پر ٹٹیاں پھینکی تھیں.
@AsifKhan-jg4sy
@AsifKhan-jg4sy 3 жыл бұрын
Mirza qafir tha. Inshallah jahanum main hoga.
@mehboobmalik1047
@mehboobmalik1047 2 жыл бұрын
Qadyani sabat kro k molna ky mun sy bat ne nikli
@munirud-din7795
@munirud-din7795 Жыл бұрын
وہ کونسی نشانی ھے جو امام مہدی کے بارے میں آپ صلم نے بتائی ھو وہ پوری نہ ھو گئی ھو ۔۔آپ ساری عمر انتظار کرتے رہیں گے مگر اب کوئی امام مہدی نہیں آئے گا مولانا صاحب کے جھوٹ کی سب سے بڑی دلیل یہ ھے کہ یہ یکطرفہ الزامات لگا رھے ہیں ۔ اللہ کے رسول نے جتنی سختی سے آنے والے مہدی کے بارے میں ارشاد فرمایا ھے ۔۔فرمایا اگر برف کے پہاڑ وں پر سے کہنیوں کے بل بھی اس کے پاس جانا پڑے تو جا کر اسے میرا سلام کہنا اور اس کی بیعت میں آجانا اور اس کے مدد گار بن جانا ۔۔احمدیوں نے مان لیا آپ نے نہیں مانا تو آپ کیا ھوا ھے ۔۔ وفات مسیح قرآن سے ثابت ھے ۔آنے والا مسیح نبی اللہ ھوگا یہ صیح مسلم میں چار دفعہ مرکوز ھے ۔آپ سب کے دلوں پر مہر لگ چکی ھے ۔اور آنے والے مسیح کی بیعت آپ کے مقدر میں نہیں ھے ۔۔ اشرف تھانوی رسول اللہ ان کے ہی بڑے تھے ۔یہ لوگ جھوٹ پر جھوٹ بولتے ہیں ۔۔
@SadiqueKhan449
@SadiqueKhan449 4 ай бұрын
aray mirza sahab nabi thay ya mehdi?
@Breadfanbread
@Breadfanbread 3 ай бұрын
‎210 صحیح حدیثیں موجود ہیں نبی پاک کے آخری نبی ہونے کیلئیے۔ اگر مرزا بھی نبی تھا تو پھر اسود عنسی اور مسیلمہ کے نبی ہونے میں کیا حرج؟
@mohsinrajatv8466
@mohsinrajatv8466 3 жыл бұрын
پلیز ایک آیت دکھا دو جس میں لکھا ہو کہ آپ آخری نبی ہیں؟؟؟ میں اسی وقت توبہ کر لوں ۔۔قرآن کے الفاظ ہیں "خاتم النبیین “ یعنی نبیوں کے خاتم آپ صلی اللہ وسلم نبیوں کے خاتم ہیں عربی میں خاتم کا مطلب ہوتا ہے سب سے اعلی سب سے افضل سب سے بڑھ کر ۔ اور یہ ہی اس کے اصل معانی ہیں ۔ پھر خاتم مہر کو کہتے ہیں ۔ یعنی آپ سب نبیوں کی مہر ہیں ۔ ہم بھی سب انبیاء کو آپ کی مہر کی وجہ سے مانتے ہیں کہ آپ نے ان کی تصدیق کی ۔۔آپ ہی ہر نبی کی مہر ہیں آپ کی تصدیق کے بغیر کوئی نبی سچا نہیں ہو سکتا۔ اسی لیے آپ نے عیسی کے آنے کی پیشگوئی کی کہ عیسی جیسا ایک نبی آپ کی امت میں آئے کا نہ کہ بنی اسرائیل کا عیسی۔ ورنہ اگر آپ سیدھا سیدھا نام بتا دیتے کہ مرزا غلام احمد میرا غلام میرا امتی نبی ہو کر آئے گا تو ہر جھوٹا نبوت کا شوقین یہ نام رکھ کر دعوی کر رہا ہوتا۔۔ نام بتانے کی بجائے آپ نے حلیہ اور نشانیاں بتائیں ۔ بخاری میں صاف صاف لکھا ہے کہ وہ مسیح عیسی اور تھا اور اس امت کا مسیح کوئی اور ہے دیکھو بخاری کا باب نزول عیسی اس میں آپ صلی اللہ وسلم نے عیسی بن مریم کو معراج کی رات میں آسمان پر دیکھا وہ سرخ رنگ کے گھنگرالے بالوں والے تھے ۔۔اور چند احادیث کے بعد جب آپ کو امت محمدیہ میں آنے والا مسیح دجال دکھایا گیا تو اس کا رنگ گندمی اور بال سیدھے کالے تھے ۔۔ اب تو کچھ سوچو خدا کا واسطہ ہے۔۔۔ یہ بتا یا کہ اس کی آمد پر خدا رمضان کے ماہ میں سورج اور چاند گرہن کرے گا اور وہ بھی بڑی کڑی شرائط کے ساتھ ۔۔اگر دیکھنا ہے تو یہ دیکھو کہ کیا یہ پیشگوئی پوری ہوئی کہ نہیں ؟؟ پرانی اخباریں دیکھو اور گوگل کر کر کے دیکھو کہ کیا 1894 میں رمضان کے ماہ میں چاند سورج گرہن ہوا کہ نہیں ؟؟ اور اگلے سال امریکہ کے افق پر دوبارہ ہوا کہ نئی۔؟؟ اور کیا اس وقت حضرت مرزاصاحب کے علاوہ پوری دنیا میں کوئی بھی مدعی نبوت اور امام مہدی کا دعویدار تھا؟؟ اور مدعی کا پہلے موجود ہونا ضروری ہے اور اس کے بعد گرہن کا نشان ورنہ نشان ظاہر ہونے کے بعد تو جو مرضی اٹھ کر دعوی کر سکتا ہے۔۔ اگر تم میں ایک ذرہ بھی ہمت ہوتی یا عقل سلیم ہوتی یا حق کو پانے کی جرات ہوتی تو چند منٹ کا کام تھا wwwalislam.orgپہ جا کر خود روحانی خزائن کا مطالعہ کر لیتے۔۔۔میں حیران ہوں تمھارے مطالبے پر کہ ہزار دفعہ ہم نے کہا ہے کہ یہ سب الزام ہیں حضرت مرزا صاحب کی کتابوں میں محض اسلام کی تعلیم ہے۔۔اگر شک ہے تو خود ہر کوئی جا کر دیکھ سکتا ہے کہ روحانی خزائن میں کیا لکھا ہے؟؟؟ اگر ان ویڈیو بنانے والوں نے کوئی دعوی کیا ہے تو اس کی جانچ ہونی چاہیے۔نہ کہ ایک پارٹی کے دعوے کو دلیل بنا کر اگلے پر تھوپ دیا جائے ۔ جو الزام لگائے اس کو ثابت کرنا اس ہی کے ذمے ہے۔ ملزم اور مجرم کا فرق تو پتہ ہو گا؟؟ اور دنیا میں سب سے زیادہ الزام نبیوں پر لگائے جاتے ہیں ۔۔قرآن اٹھا کر دیکھ لو ۔۔ اور ان میں سے بھی سب سے زیادہ الزامات نبی پاک صلی اللہ وسلم پر لگائے گئے۔۔۔ ان الزامات کا جواب وہ مانگے جو پہلے جا کر wwwalislam.org پہ جا کر روحانی خزائن پڑھ کر تصدیق کر لے کہ واقعی روحانی خزائن میں یہ سب لکھا ہے۔۔۔جب روحانی خزائن کھولو گے تو خود ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ ہاتھ کنگن کو آرسی کیا؟ اللہ سب کو ہدایت دے۔ آمین گر زبردستی آخری نبی ہی معانی کرنے ہیں تو پھر پلیز بتا دو کہ آپ کے بعد دو دو نبیوں یعنی حضرت عیسی کو اور امام مہدی کو کیوں مانتے ہو اور ان کا انتظار کیوں کرتے ہو؟؟اگر حضرت عیسی کو امتی مان کر لاتے ہو تو جو ہو ہی امتی اس کو کیسے روک سکتے ہو؟؟ ویسے بھی عیسی تو محض بنی اسرائیل کے نبی ہیں وہ آکر بھی امت محمدیہ کی فلاح کا کام نہیں کر سکتے جب تک قرآن میں ان کے لیے رسولا الی بنی اسرائیل کے الفاظ لکھے ہوئے ہیں۔ خاتم النبیین کے معنی یہ ہیں کہ آپ سے الگ ہو کر نبی نہیں آ سکتا صرف اور صرف اب نبوت کا انعام آپ کی مہر سے آپ کی اطاعت میں آپ کی برکت کے طفیل مل سکتا ہے اس کو جو آپ کا کامل غلام اور امتی ہو۔ غلام اپنے آقا سے جدا نہیں ہے ۔ اگر اس امت میں نبی آئے گا تو وہ آپ ہی کی قوت قدسیہ کے طفیل ہو گااس کی نبوت کی اپنی کوئی الگ حیثیت نہیں ہے۔ ورنہ تو نعوذ باللہ باقی امتوں میں تو ہزار ہا نبی آئیں اور جس کو قرآن بہترین امت قرار دے اس میں کوئی نبی نہ آسکے؟؟ یہ فضیلت کی بات نہیں بلکہ کمتر درجہ ہے ۔۔ہم کیسے مان لیں کہ موسی کی پیروی تو ان کے متبعین کو نبوت کا انعام دے اور نبی کریم صلی اللہ وسلم کی پیروی یہ انعام نہ دے سکے ؟؟؟ خدا اور رسول کبھی ایسے اصول نہیں بناتے جو عقل کے خلاف ہوں ۔۔اور آپ کی امت میں نبی پیدا نہ ہو سکنا فضیلت کی نہیں بلکہ آپ کے درجے کو اور آپکی امت کے درجے کو گھٹانے والی بات ہے جس کو عقل تسلیم نہیں کر سکتی۔۔آپ کی امت کو تو باقی امتوں سے بڑھ چڑھ کر انعام ملنا چاہیے اور ایسا ہی خدا نے قرآن میں بیان کیا ہے فرمایا:و من يطع الله والرسول فا و لءك مع الذين انعم الله عليهم من النبيين والصديقين و الشہدا والصالحين. وحسن أوليك رفيقاً ً4:70 کہ تم میں سے جو کوئی بھی اللہ اور اس رسول (محمد)کی اطاعت کرے گاتو پس یہ لوگ ان ہی میں سے ہیں جن پر انعام کیا اللہ نے نبیوں میں سے اور صدیقوں میں سے اور شہدا میں سے اور صالحین میں سے، اور ان لوگوں کا ساتھ کیا ہی اچھا ہے۔ یعنی خدا تو اپنی اور اپنے رسول صلی اللہ وسلم کی اطاعت کرنے والوں کو جو انعام دینے کا وعدہ کر رہا ہے ان میں نبی بھی ہوں گے اور صدیق بھی ہونگے اور شہید بھی ہوں گے اور صالح بھی ہوں گے۔۔۔خدا تو ان سب انعاموں کو کھولنے کا وعدہ کر رہا ہر اس شخص کے لیے جو خدا اور رسول کی اطاعت کرے اور مولوی نبوت بند کر ک بیٹھے ہیں ۔۔ہم خدا کی بات مانیں کہ مولوی کی؟؟ جبکہ ہر مسلمان دن میں پانچ بار ہر رکعت میں انعمت علیھم کہہ کر خدا سے دن رات یہ انعام مانگتا ہے تو خدا نے خود اس انعام کو مانگنے کی دعا سکھائی ہے تو پھر کیسے ممکن ہے کہ خدا اس انعام کو روک دے؟؟؟۔ یہ تو اس امت کا انعام ہے۔ اور پھر ہم ہر دفع درود شریف میں یہ ہی تو دعا مانگتے ہیں کہ حضرت ابراہیم اور آل ابراہیم والی رحمتیں اور برکتیں اس رسول اور اس رسول کی امت پر نازل کر ۔۔ وہ کیا ہے کبھی سوچا ہے؟ ہر مسلمان دن میں پانچ بار ان انبیاء کے نزول کی دعائیں ما نگار ہے جیسے انبیاء ابراہیم کی امت میں نازل ہوئے! ! ! کبھی تو سوچو اور حق کی تلاش کرو! ! !
@afzal8750
@afzal8750 2 жыл бұрын
Tum ko tooba ki toufiq mirza ki kitab se hi mil jayegi agar Allah hidayat dena chahe
@carebreeze51
@carebreeze51 Жыл бұрын
پورا قرآن ثبوت ھے اور کیا ثبوت دیں اور جو گمراہ ہو جائیں انہے کوئ ھدایت نہیں دے سکتا
@Breadfanbread
@Breadfanbread 3 ай бұрын
210 صحیح حدیثیں موجود ہیں نبی پاک کے آخری نبی ہونے کیلئیے۔ اگر مرزا بھی نبی تھا تو پھر اسود عنسی اور مسیلمہ کے نبی ہونے میں کیا حرج؟
@shahjahansher5301
@shahjahansher5301 6 ай бұрын
امام محمد اسحاق علیہ رحمہ
@manillaman6053
@manillaman6053 Жыл бұрын
Ahmaadioooo mirzaayyy kiiii kutabbaayyyy parhooo….. Sab each pataaa challl jayeee gaaa
@islamicsystem8346
@islamicsystem8346 4 жыл бұрын
MashaAllah
@attaurhman7764
@attaurhman7764 3 жыл бұрын
Mashallah
@islamicsystem8346
@islamicsystem8346 4 жыл бұрын
MashaAllah
@karimbibi4822
@karimbibi4822 4 ай бұрын
Mashallah
@ayeshaghias6596
@ayeshaghias6596 Жыл бұрын
MashaAllah
Questions Answers About Sahaba RA and Shia Molana Ishaq RA
1:27:22
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 271 М.
Hazrat Ali as Fazeelat Hakomat Shahadat - Islami Nizam - Karbala Hussainiat || Maulana Ishaq
1:10:15
Chain Game Strong ⛓️
00:21
Anwar Jibawi
Рет қаралды 41 МЛН
Cat mode and a glass of water #family #humor #fun
00:22
Kotiki_Z
Рет қаралды 42 МЛН
Une nouvelle voiture pour Noël 🥹
00:28
Nicocapone
Рет қаралды 9 МЛН
BAYGUYSTAN | 1 СЕРИЯ | bayGUYS
36:55
bayGUYS
Рет қаралды 1,9 МЛН
قادیانیت کیا ہے ؟؟؟ Qadiyaniyyat - Maulana ISHAQ
1:32:59
Chaudary Najam DEDARRH
Рет қаралды 195 М.
Iblees Ki Majlis e Shura - Maulana Ishaq
1:36:07
maulana ishaq
Рет қаралды 97 М.
Ahl-e-Bait Ke Fazail - maulana ishaq
1:13:56
Sheikh-ul-Islam Maulana Ishaq
Рет қаралды 24 М.
Maulana ishaq Ra per aitrazat ka jawab by Maulana Ishaq Ra
53:05
Sheikh-ul-Islam Maulana Ishaq
Рет қаралды 46 М.
Maulana Ishaq -Sawal o Jawab -FRI-02052008-1
1:19:58
Amer Ghazi
Рет қаралды 146 М.
Hazrat Ali RA Ki Khilafat Aur Shahadat - Molana Ishaq Madni
1:06:50
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 253 М.
Molana ishaq Answer & Questions Set 39
31:56
Muhammad Khurshid
Рет қаралды 25 М.
Karbala kay Asbab o Pass Manzar -AhleSunnat Aaima , Aslaf AUR Yazeed -Maulana Ishaq (Lecture 2/7
1:07:32
Chain Game Strong ⛓️
00:21
Anwar Jibawi
Рет қаралды 41 МЛН