پیر صاحب بہت سیاست کر لی آپ نے اپنے باپ دادا کے نام پہ جب نبی کی عزت پر حملے ہو رہے ہوں تو حجروں میں چھپ کر گانے سننا کوئی مردانگی نہیں ہوتی اگر ایسا ہوتا تو جنگ یمامہ میں حضرت ابو بکر صدیق بھی قوالی سن رہے ہوتے آپکی طرح کچھ تو شرم حیا کریں اپنے باپ دادا کے نام کی