ماشا۶اللہ اللہ تعالی تاحیات خدمت قرآن کیلئے قبول فرمائیں آمین یا رب العلمین اللہ
@akhtarsohail48593 жыл бұрын
Masha Allah.allah apko mzid brkton se nwaze..aamin
@abdulhafeez86153 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان الله الحمد للہ بارک اللہ فی صوتک وعمرک وصحتک وعلمک وعملک وعافیتک وحسنک احسنت یا شیخ زینت ولینت حرکت القلوب حیاک اللہ اللھم ازدفزد ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔ عبد الحفیظ میواتی
@عماریاسرشاہ5 жыл бұрын
ماشاء اللہ جمیل احسن واجمل تبارک اللہ علیک یا المقری شیخ ارشاد قاسمی واللہ ماوجدت مثل ھذہ التلاوۃ
@BilalAnsari-ve2zo4 жыл бұрын
masallah bahut khob allah hazrat uostaze muhtram ki uomar me brkat ata faramye aor tamam hasidin ke sar mehfoz rkkhe
@KhalidKhalid-fh7ly3 жыл бұрын
ماشاءاللہ،اللہ تعالیٰ استاذمحترم کو خیروعافیت کے ساتھ سلامت رکھے
@fazlurrahman8785 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان الله ، اللہم زد فزد ، مااجود اداٶک ، ومااحسن اتقانک ، وما احلی صوتک یا شیخ ، بارک اللہ فیک ، حیاک اللہ مع السلامة والعافیة والصحة داٸما ، اللہ یفتح علیک۔
@molanafarman3595 жыл бұрын
Masha Allah Allah Pak Hazrat ki Umar me barkat ATA farmay Or hasideen ke hasad se hifazat farmay
@shamakhan74475 жыл бұрын
آمین ثم آمین
@mdtabrexalamakhta3755 жыл бұрын
آمین ثم آمین
@m.ds.b50736 жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔بہت ہی خوبصورت تلاوت ہے اللہ بد نظری سے سے فرمائے آمین
@hasneenchanal5676 жыл бұрын
ماشاءاللہ دل خوش کر دیا قاری صاحب نے
@abdurrehmanmzn1344 жыл бұрын
masahallah allah qari sb ki trah hame.bhi qubool farmay
@anasqasmi65295 жыл бұрын
Mashallah Bahut Khoob , Allah Ustad mohtram ki Umar Mein Barkat ata Farma Ameen
@suhailafridi5766 жыл бұрын
Allah hamare mamu ki umar me barkat farmaye
@QariluqmanmahmoodQasmi6 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب یا شیخ بارک اللہ
@ameeralam49446 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ حضرت قاری سید صاحب کو عمر طویل عطاء فرمائیں
@QariluqmanmahmoodQasmi6 жыл бұрын
آمین یا رب العٰلمین
@NadwiSaifullah5 жыл бұрын
Qari sahab bhuht khob
@abdulhafeez86153 жыл бұрын
آمین ثم آمین
@qarinasiruddinqasmi79116 жыл бұрын
ماشاءالله صوته جميل ولهجته جيد بارك الله فى عمره
@qureshijavid20274 жыл бұрын
Masa Allah
@asif.ahmadsaifi66426 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب
@mueenuddeentahseeni42944 жыл бұрын
Mashatolah qari sahab
@محمدطیبقاسمی-د5ب6 жыл бұрын
ماشاءاللہ بھت خوب
@qqasimqasmirajput35996 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوب اللہ استازے محترم کی عمر میں برکت عطا فر ماۓ .......
@QariluqmanmahmoodQasmi6 жыл бұрын
آمین
@abdulkareemqasmi26576 жыл бұрын
اللھم زد فزد
@SubhanKhan-ov9gx9 ай бұрын
Mashaallah ❤️🔥
@muftidoctor20826 жыл бұрын
اللهم زد فزد
@mahmood-ul-hasan21806 жыл бұрын
Ahsantu mashaallah shekh
@molanafarman3595 жыл бұрын
Or jo log motriz hen Allah Pak unko saheeh samajh ATA farmay
@akaramjamia74195 жыл бұрын
Aameen
@taufiqshaikh98906 жыл бұрын
ماشاءاللہ بارک اللہ
@qiratkidunya23262 жыл бұрын
Mashallah ❤️
@kaleempasha13406 жыл бұрын
Masha Allah
@mohammedansar65006 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@aabadqasmi99746 жыл бұрын
mashaallah
@ameeralam49446 жыл бұрын
یہ سانس کی تنگی کی وجہ سے ہوا ہے کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ سانس ساتھ نہی دیتا
@ishanqureshi25855 жыл бұрын
Nice
@navajishbhoira56746 жыл бұрын
Mashaallah...
@zainulabdinzainu946 жыл бұрын
اس طرح کمنٹ مین لکھنے کی کوی ضرورت نھیں تھیی یہ تو دارالعلوم کے قار کو مجروہ کرنے کی کوشش کی ہے
@abuwarsh74756 жыл бұрын
یہاں تو مجروہ خود مجروح ہے 😂
@akaramjamia74195 жыл бұрын
Kameant me to aesa to kuch bhi Nhi likha...
@abdulqadirindian443 жыл бұрын
@@abuwarsh7475 اور قار کا استعمال بھی ۔
@abdulqadirindian443 жыл бұрын
دارالعلوم میں چھ سال پڑھکر معلوم ہوا کہ اکابر پرستی، اندھی تقلید، اور علم سے ہٹ کر جھالت کو فروغ دیا جارہا ہے۔
@abuwarsh74756 жыл бұрын
، اجرًا، تنوینِ منصوبی پر الف کے بجائے راء کو محل وقف بنایا ہے،،، یہ بھی کوئی قراءۃ ہے کیا؟ اھلِ علم سے گزارش ہے کہ جواب مرحمت فرمائیں،، جزاکم اللہ خیرا
@babasitza8076 жыл бұрын
Abu Warsh aap ne sahi farmaya
@furqanrahmani83826 жыл бұрын
جی یہ ایک قاری کیلئے بہت بڑی غلطی ہے،(اجرًا) قاری کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ تنوین مفتوح کو الف سے بدلا جاتا ہے۔فقط والسلام ۔فرقان احمد رحمانی استاذ شعبئہ تجویدوقرآءت مدرسہ عالیہ عرفانیہ لکھنئو یوپی
@abuwarsh74756 жыл бұрын
@@furqanrahmani8382 جزاک اللہ خیرا،،،، ویسے دارالعلوم دیوبند میں ماشاءاللہ ہرفن میں اعلیٰ معیار کے اساتذہ کرام موجود ہیں،، لیکن آنجناب کی تلاوت سن کے یہ اندازہ ہوا کہ جب دارالعلوم کے اساتذہ کی فن تجویدو قراءات میں ایسی خستہ حالت ہے تو مستقبل میں اس فن کے ساتھ جو سوتیلا سلوک ہونیوالا ہے وہ اہلِ دانش سے مخفی نہیں،،، اللہ تعالیٰ سے دعاء ہیکہ مادرِعلمی کو خوب ترقیات سے نوازے اور ہرطرح کے شروروفتن سے محفوظ فرمائے آمین... ابو ورش مھند... دوحۃ قطر
@m.ds.b50736 жыл бұрын
+Furqan Rahmani جی ماشاءاللہ معلوم ہے آپ بہت بڑے قاری صاحب
@abuwarsh74756 жыл бұрын
@@m.ds.b5073 😀😀😀🌷🌷🌷
@UbaidKhan-hn5jv6 жыл бұрын
بہر حال دارالعلوم دیوبند جیسے عظیم الشان ادارے کے اساتذہ کی طرف سے ایسی غلطیوں کا سرزد ہونا انتہائی معیوب اور قابل افسوس ہے
@ameeralam49446 жыл бұрын
میرے بھائی یہ غلطی نہی یہ سانس تنگ ہوگیا تھا
@QariluqmanmahmoodQasmi6 жыл бұрын
اچھی طرح تلاوت سننے کے بعد تب کمنٹ کرنا چاہئے معلوم ہوتا ہے آپ بھی شاید لکیر کے فقیر ہیں تلاوت کے نشیب وفراز سے وقف خوب خوب واضح ہورہا ہے لیکن ہیرے کی قیمت سبزی فروش کیا جانے دیگر تلاوت یوٹیوب پر موجود ہیں حضرت کی یہ کوئ پہلا پروگرام نہی تھا اپنے ظرف کو مضبوط رکھیئے جناب
@fazlurrahman8785 жыл бұрын
شیخ آپ ہی انجان معلوم ہوتے ہیں ، صاف معلوم ہورہا ہے کہ ایسا سانس تنگ ہونے کی وجہ سے ہوا ہے ، آپ اور ہم تو انکے پیروں کی دھول بھی نہیں ہیں ، حضرت فن تجوید اور فن قرا۶ت میں ممتاز حیثیت رکھتے ہیں ، الحمد للہ حضرت کو شاطبیہ ، درہ ، طیبہ جیسی کتب کے اکثر متون حفظ یاد ہیں ۔ اللہم زد فزد ، بارک اللہ فیہ ، اللہ یفتح علیہ ، اللہ نور علیہ۔
@UbaidKhan-hn5jv5 жыл бұрын
@@QariluqmanmahmoodQasmi اس فن میں تقلید نہیں. تحقیق چلتی ہے َ. اور آپ ہی جیسے بے محل اور بے موقع تقلید کرنے والوں کی وجہ سے ہی اس فن کو اتنا نقصان پہونچ رہا ہے... فافهم وتدبر......
@UbaidKhan-hn5jv5 жыл бұрын
@@fazlurrahman878 اللہ تعالیٰ آپکے اعتقاد کو باقی رکھے، باقی یہ کوئ خانقاہ نہیں ہے، اور رہا مسئلہ سانس کی تنگی کا تو یہ وجہ انتہائی غیر معقول ہے. کیونکہ مبدأ سے موقف تک کا فاصلہ اتنا نہیں ہے کہ سانس کی تنگی کو عذر بنایا جائے، اور رہی دھول اور مٹی تو یہ سب تو روز اڑتی رہتی ہے اسے آپ دل پے نہ لیں، جزاکم اللہ خیرا