Рет қаралды 60
درس قرآن ۔ فہم القرآن و الحدیث (ھفتہ وار کلاس ھر جمعہ کو)
مدرس:پروفیسر ڈاکٹر محمد یوسف صاحب
خیر کم من تعلم القران و علمہ
تم میں سے بہترین ھے وہ جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔
قرآن کلاس *جمعہ 05 جولائی * 2024
2:30pm to 3:30pm
سورہ نمبر 2 البقرہ
رکوع نمبر 22
آیات 177 تا 182
احباب کے ساتھ شریک ھوں۔
بمقام: رہائش گاہ ڈاکٹر فضیل الزمان