Рет қаралды 1,692
قرآن ہدایت کا سر چشمہ ہے،
مولانا مودودی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی تفسیر ساری دنیا میں لوگوں کو ہدایت ملنے کا سبب بن رہی ہے.
ہمارے ہی ملک میں ایسے بہت سے لوگ گزرے جنہوں نے مولانا مودودی رحمۃ اللّٰہ کے حوالے سے جھوٹے دعوے کئے اور کہا کہ یہ عنقریب دعویٰ نبوت کریگا (نعوذ باللہ) لیکن مولانا رحمتہ اللہ نے لوگوں کے اسرار کے باوجود کسی کو بدلے میں کوئی جواب نہیں دیا بلکہ صرف یہ کہا کہ "میں نبوت کا دعویٰ کئے بغیر اس دنیا سے چلا جاؤنگا، یہی سب سے بڑا جواب ہوگا"،
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا غلط استعمال سخت نقصان دہ ہے، فتنہ برپا ہوسکتا ہے،
آج کے دور میں نوجوان پڑھنے کے بجائے سننا اور دیکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں تو دعوت کا میڈیم بھی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔
انجینیئر محمد علی مرزا سے دعوت اور نوجوانوں کو دین سے قریب کرنے کے حوالے سے سوال و جواب کہ نشست، ملاحظہ فرمائیے۔
#Ramadan
#MaulanaMaududi
#EngineerMuhammadAliMirza