علامہ ہشام الٰہی ظہیر صاحب تمام اہلسنت کی مشترکہ مضبوط آواز ہیں
@juisocialmedia8 күн бұрын
جی بلکل👍
@iamcalledusman8 күн бұрын
Molana sb Allah ap ko Izat day , may doeband ko follow karta , lakin ap meray favourite ulma e karam may say hay !
@fairyprincess20848 күн бұрын
❤
@choudharyshaan8 күн бұрын
Yazeed Kay tolay ko sport krne walo nasbiyo qeymaat wale din lag pata jay ga ,,,Ahle bait Kay dsuhmano sihabh Kay Dushmano ,, Quraan main Sihabah ka darja bataya gya hai jo Sab se pehle imaan lay takleefain bardashat kii ,,, Jo Fateh Makkah Kay Muqa pe manfiya mang kr Musalman hone wale Inkay baraber nahi ,,jinho ne Hazrat Ali Kay khilaf Talwar othai ,,, phir Hussain ko banu umyad ki traf se shaheed kia gya ,,,
@ahmedSheikh-s4f8 күн бұрын
Bilkul
@skyblue53627 күн бұрын
رب العالمین کا شکر ہے کہ ھشام الہی جیسے رہنما ھمیں میسر ھیں جو ہر معاملے میں صحیح رہنمائی فرماتے ہیں اور اتحاد اہلسنت کے پرزور داعی ہیں
@raajjaan13597 күн бұрын
2812 Mamu party hahahaha
@truthrelieves85045 күн бұрын
جھوٹ سنی مذہب میں فرض ہے، اور یہ بول رہا ہے۔۔
@manzoorali32676 күн бұрын
ہمارے لیے اہل حدیث اور دیوبندی دونوں ہمیں سر آنکھوں پر ہے ہمارے علماء کرام ہمارے آنکھوں کی ٹھنڈک ہے 💓💓💕💕💕🥰
@AllamaHafizMNazirShakriChishti7 күн бұрын
مولانا صاحب اہل حدیثوں کے رہبر نہیں ہیں سب مسلمانوں کے رہبر ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ہم آ پ کے ساتھ ہیں
@MuhammadSaleem-iw4jr8 күн бұрын
ماشاءاللہ علامہ ہشام الٰہی ظہیر اچھی بات کی ہے علماء حق کی پہچان ہے
@raajjaan13597 күн бұрын
2812 Mamu party hahahaha
@truthrelieves85045 күн бұрын
جھوٹ سنی مذہب میں فرض ہے، اور یہ بول رہا ہے۔۔
@فضائلاعمال-ت2ع8 күн бұрын
حق اور سچ بیان کرنے پر آ پ کا شکریہ ادا کرتا ہوں اللہ آ پ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@FazalRahim4537 күн бұрын
امين
@sahilchowdhary21957 күн бұрын
جب اصفہان سے دجال خروج کریگا تو پاکستان سے مولانا فضل الرحمان اس کی بیعت کریگا
@truthrelieves85045 күн бұрын
جھوٹ سنی مذہب میں فرض ہے، اور یہ بول رہا ہے۔۔
@al.islam.69977 күн бұрын
میں مکتبہ فکردیوبندسے ہوں .مگرمولاناہشام الہی ظہیرصاحب کا محب ہوں ....اللہ پاک ان کی حفاطت فرما٨نن
@iftikharahmed71168 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں دین کا چوکیدار بنا دیں
@truthrelieves85045 күн бұрын
یہ ماموں پارٹی کا بھانجا ہے۔۔ ماموں معاویہ کا بھانجا اور یزید کا کزن۔
@AhmadRaza-fl6rw7 күн бұрын
مولانا صاحب کمال است ، آپ حق بیان کرنے کی بہت مضبوط آواز ہیں اللہ کریم سلامت رکھے آمین
@MJumanShoro7 күн бұрын
آللہ پاک ہشام اللہی ظہیر صاحب کی زندگی میں برکت عطا فرمائے
@FaisalIqbal-x1p8 күн бұрын
علامہ صاحب آپ کی رہنمائی کا بہت شکریہ
@Ikramullah308 күн бұрын
میں دیوبندی ہوں لیکن علامہ صاحب کو اہل حق کا نمائندہ سمجھتا ہوں .
@sadiaasad91277 күн бұрын
ان دونوں میں کیا فرق ھے
@syedwaqaralihashmi77107 күн бұрын
tum Muslim ho.
@sahilchowdhary21957 күн бұрын
جب اصفہان سے دجال خروج کریگا تو پاکستان سے مولانا فضل الرحمان اس کی بیعت کریگا
@SjaadSjaad-d7z7 күн бұрын
Bhai ap jo b hu Tum smjty hu Tumhary smjny se kya hu ga
@abdulrazzak41496 күн бұрын
Masha Allah, true voice of Islam.
@Guideracademy-o7t8 күн бұрын
اللہ پاک آپ جیسے لوگوں کو سلامت رکھے چاہے وہ جس بھی مسلک سے ہوں
@muhammadsuleman42057 күн бұрын
مولانا ھشام صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ حق و سچ کا بول و بالا کرتے رہیں ۔ آمین ثم آمین
@ChsaeedChsaeed-c5f7 күн бұрын
علامہ صاحب اللہ تعالیٰ آپکو استقامت عطا فرمائے ھم انشاءاللہ آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ھیں
@truthrelieves85045 күн бұрын
جھوٹ سنی مذہب میں فرض ہے، اور یہ بول رہا ہے۔۔
@AbdurRehman-bc4oe8 күн бұрын
علامہ صاحب بہت خوب ذبردست مولانا فضل الرحمن اللہ آپ کو جزائے خیر دے
@ahsanullah1827 күн бұрын
واہ علامہ وا ہ۔الگہ تیری حفاظت فرماے
@sahilchowdhary21957 күн бұрын
جب اصفہان سے دجال خروج کریگا تو پاکستان سے مولانا فضل الرحمان اس کی بیعت کریگا کیونکہ اس کے پاس طاقت اور پیسہ ھوگا
@truthrelieves85045 күн бұрын
یہ ماموں پارٹی کا بھانجا ہے۔۔ ماموں معاویہ کا بھانجا اور یزید کا کزن۔
@kingomr45328 күн бұрын
کمال وضاحتی بیان ہے دل کی انکھوں کو کھولنے والا بیان اللہ کرے جامعۃالرشید والوں کو بھی سمجھ اجائیں
@ZahirKhan-km7zu7 күн бұрын
🎉❤
@waqarahmad52396 күн бұрын
سمجھ تو ہے رشید والوں کو کبھی آ زماءو تو سہی
@truthrelieves85045 күн бұрын
جھوٹ سنی مذہب میں فرض ہے، اور یہ بول رہا ہے۔۔
@ShahidRahman-s4n8 күн бұрын
میں مسلک دیوبند سے کرم ایجنسی سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو آپ نے کرم ایجنسی کے اہلسنت کے بارے میں ویڈیو بنائی تھی اور مولانا فضل الرحمن کا ساتھ دینے کیلئے
@sahilchowdhary21957 күн бұрын
مین بھی دیوبندی هوں مگر مولانا فضلو رحمان کو منافق اور دجال سمجھتا ہوں
@abdul139123 сағат бұрын
ایسا نہیں کہنا چاھئے
@AmanUllah-h5d6s7 күн бұрын
حق بولنے پر زبردست خراج تحسین پیش کرتا ہوں
@mheranwaarhussainmazhri7 күн бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لبیک علماء حق اہلسنت وجماعت زندہ باد زندہ باد ❤
@hajiilyas50918 күн бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ جزاکم اللہ خیر اللہ تعالٰی تمام علماء کرام کی ہر طرح کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین محمد الیاس ناگرہ مکہ مکرمہ
@mudeerulaamjamiasalfiadoko11237 күн бұрын
علامہ ہشام الہی ظہیر صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین آپ کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں
@muhammadimtiaz65474 күн бұрын
انشاءاللہ تعالٰی ضرور فتح نصیب ہو گی انشاءاللہ جلد
@SardarMuhmad-l1e7 күн бұрын
جزاک اللّہ۔ شھید مولانا احسان الٰہی ظہیر کی یاد تازہ ھو گی ڈٹے رھیں حق پر اللہ اکبر کبیرا
@MuhammadHasnain111-y5q8 күн бұрын
علامہ صاحب کی عظمت کو سلام کمانڈر جولانی کی عظمت کو سلام مولانافضل الرحمن کی بصیرت کو سلام
@sahilchowdhary21957 күн бұрын
جب اصفہان سے دجال خروج کریگا ٹو پاکستان سے مولانا فضل الرحمان اس کی بیعت کریگا
@raajjaan13597 күн бұрын
2812mamu party hahahaha
@truthrelieves85045 күн бұрын
جھوٹ سنی مذہب میں فرض ہے، اور یہ بول رہا ہے۔۔
@truthrelieves85045 күн бұрын
یہ ماموں پارٹی کا بھانجا ہے۔۔ ماموں معاویہ کا بھانجا اور یزید کا کزن۔
@nasirkhan-nd3vs8 күн бұрын
I am a hanafi but i love allama sb and listen him regularly.i learned many good things from allama sb bayanat.
@AmmarAli-xp4mf6 күн бұрын
صحیح کہا علامہ صاحب نے حکومت سے مسئلہ ہے عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے ❤
@abdullahsheikh23408 күн бұрын
اللہ تعالی آپکو صحت و عافیت والی لمبی عمر عطا فرمائے امین
@SubhanAbubakar-ch2uz8 күн бұрын
Ameen
@hafizmuhammadibrahim35617 күн бұрын
ماشاء الله زبردست باقی جو مدارس وزارت تعلیم کے ماتحت ہو ئے ہیں وہاں بھی تعلیمی امور متاثر ہوئے ہیں کیونکہ سننے میں آیا ہے فنڈ تاخیر سے ملنے کی وجہ سے انتظامی معاملات ڈسٹرب ہوئے ہیں جو کہ فنڈز اکٹھے کرنے کی صورت میں بڑے مناسب چل رہے تھے
@mansorpasha8 күн бұрын
ماشااللہ ماشااللہ اللہ تعالٰی حضرت مولانا کے علم میں، تقوی میں معرفت میں اضافہ فرمائیں اور اس مخلصانہ سعی کو شرف قبولیت بخشے۔ بہت شاندار انداز میں بات کو سمجھایا ۔ جزاکم اللہ خیرا
@AhmedShakir-ls4kg5 күн бұрын
❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ یہ دونوں جماعتیں قائم و دائم رکھے اہلسنت واہل حدیث جماعت آمین یارب العالمین
@ZarooflangrialКүн бұрын
علامہ صاحب حق کی آواز ہیں تمام مسالک امت مسلمہ آپ کے ساتھ ہیں شانہ بشانہ ❤❤❤❤❤
@skyblue53627 күн бұрын
رب العالمین تمام مدارس کی حفاظت فرمائے اور اتحاد و اتفاق پیدا فرمائے آمین
@noorhakeemshah3978 күн бұрын
ماشاءاللہ مجھے بہت پسند ہے اپکا تقریر
@WhaidUstad7 күн бұрын
Dar asal Mai mujahideen Allah pak KY supahi.hoty.hain mashaallaah bahut khub
@FazalRahim4537 күн бұрын
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللّٰہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے امین
@ranaabdullah65147 күн бұрын
الحمداللہ اپ نے حق بیان کیا اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے امین
@shaukatali-ho8so6 күн бұрын
ماشاء اللّٰہ۔ اللّٰہ ربّ العالمین آپ کو ایمان اور استقامت عطاء فرمائے آمین
@truthrelieves85045 күн бұрын
جھوٹ سنی مذہب میں فرض ہے، اور یہ بول رہا ہے۔۔
@umer2kill8248 күн бұрын
ماشاءاللہ ﷲ تعالیٰ عمر میں برکت فرنائیں❤
@Abdullah-v9j5o6 күн бұрын
اَلْحَمْدُلِلّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه اَللّٰهُُ اَكْبَر اَللّٰهُُ اَكْبَر ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه بہت بہت شکریہ
@MumtazAli-f2l8 күн бұрын
مفتي منيب الرحمٰن کو سلام سعد رضوی کو سلام❤
@MehdiZaman-g9x6 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آ پ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آ مین یارب العالمین
@Muhammadmustafa-r9v7 күн бұрын
اللہ رب العزت۔ علامہ ھشام مد ظلہ عالی کی عزت میں مزید اضا فہ فر ما ئے۔عظیم باپ کا عظیم فرزند
@truthrelieves85045 күн бұрын
جھوٹ سنی مذہب میں فرض ہے، اور یہ بول رہا ہے۔۔
@Ikramullah308 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
@jawedanzindagi27265 күн бұрын
ھمیں صرف مسلمان ہونا چاھیے۔ علامہ کا موقف بلکل درست ہے۔
@farzanaawan90567 күн бұрын
Ya bat Sach ha shion na buhat ZULM KIYA bilkul sahi kh rhy hn Hasan NASRULAH NA URTON BACHON k Sath Jo ZULM KIYA wo BAYAN sa bahir ha
@ahadkhan91958 күн бұрын
انجنئیر علامہ ہشام الٰہی ظہیر صاحب کی عظمت و جرات کو سلام اللّہ تعالیٰ حضرت کی علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
@junaidalamkhan79367 күн бұрын
He is advocate
@truthrelieves85045 күн бұрын
جھوٹ سنی مذہب میں فرض ہے، اور یہ بول رہا ہے۔۔
@kefayatullah16017 күн бұрын
علامه صاحب الله اپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@YaqoobMuhammadiКүн бұрын
علامہ صاحب نے ہمیشہ کی طرح حق کی بات کی ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان
@Laiba-q7j8 күн бұрын
Bilkul mera bhi yehi moaqaf h aap ka bayan suna bilkul aisa laga meray dil k alfaz aap k alfaz se sunein hen
@SufyanDhothar6 күн бұрын
علامہ اورنگزیب فروقی صاحب اور انجینیئر علامہ ہشام الہی ظہیر صاحب اور مولانا فضل الرحمن صاحب کی جرات کو سلام ہو
@mbashir67797 күн бұрын
حافظ صاحب کو اللہ تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@AseelHub_Qta6 күн бұрын
ماشاء اللّٰہ خوشی ہوئی نصیری اور رافضیوں کے ظلم اور بربریت کا خلاصہ کیا آپ نے،
@gulerangeen48436 күн бұрын
ماشاء اللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@waqarahmad52396 күн бұрын
جناب مولانا ہشام الٰہی ظہیر صاحب مسلم اتحاد میں آپ کا انا نیک نیت جذبہ کے ساتھ اللہ اس اتحاد کی سمجھ سب جماعتوں کو دے کر اسے مضبوط اور فاتح عالم کرے
@HamidKhan-iq8rc7 күн бұрын
ماشاء اللہ اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے
@MehmoodYousaf-dk5ex6 күн бұрын
ماشاءاللہ مولانا صاحب بہت شکریہ کہ آپ نے مدارس کے خلاف ہونے والی سازشوں کو بے نقاب کیا؟ اللہ کریم علماء حق کی طرح کی حفاظت فرما ساری قوم علماء حق کے ساتھ کھڑی ہے اسلام اور مدارس کے دفاع میں؟ اللہ کریم درباری مولویوں سے قوم کی حفاظت فرمائے آمین
@truthrelieves85045 күн бұрын
جھوٹ سنی مذہب میں فرض ہے، اور یہ بول رہا ہے۔۔
@ZaheerKhan-y3j6 күн бұрын
ہم آپ کے ساتھ ہیں اللہ ربالعزت مولانا فضل الرحمن کی مدد فرماے آمین
@iimehtar4 күн бұрын
بہت بہت بہت مبارک ماشاء اللہ کیا خوب منصفانہ باتیں اللہ سب علماء کو متحد فرماے اور سب کو اچھا ذوق دے
@safeerhussain1247 күн бұрын
Masha Allah ap ka baat krne ka andaz ummate Muslima k liye waze paigam h k is propaganda ko smihe Allah umate Muslima ka hamiyo nasir ho ❤
@Yousa3087 күн бұрын
مفتی صاحب 100 فیصد درست فرما رہے ہیں ❤
@SohailkhanSohailkhan-vz5cr7 күн бұрын
اللہ اپ کو خوش کرے اللہ اپ کی حوصلے اور بھی بلند کرے اور اللہ مدرسے کو سوسائٹی ایف کی سید رجسٹر نے کی کوشش میں جو لوگ لگے اللہ ان سب کو اجر عظیم دیر و اخرت میں اعلی مقام دے
@FazalRahim4537 күн бұрын
ماشاء الله بارك الله جزاكم الله خيرا اللهم زد فزد الله يحفظكم امين ❤❤
@SufyanDhothar6 күн бұрын
اہل حدیث دیوبند اور بریلوی سب اپس میں بھائی بھائی ہیں فلسطین اور شام کے مجاہدین کی عظمت کو لاکھوں بار سلام ہو
@Hanni5500Күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ،حق ادا کر دیا
@sarwarsarwar39214 күн бұрын
مولانا صاحب ہم آپ کی بات کو بالکل درست سمجھتے ہیں
@WhaidUstad7 күн бұрын
Mashaallaah bahut khub farmaya apny zabardst very nice
@HafizShahid-n5w4 күн бұрын
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی علامہ ہشام الہی ظہیر صاحب اور مولانا فضل الرحمن صاحب اور مفتی تقی عثمانی صاحب اور مفتی طارق مسعود صاحب اور دیگر حق علماء کی اتباع نصیب فرمائے اور علمائے حق کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے امین یا رب العالمین
@Salmankhan-nr3ub8 күн бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ
@Shan-E-Quranshorts-lu4xz3 күн бұрын
الله فوت ھونے والے لوگوں کو جنت الفردوس عطا کرے آمین
@qariasmat5196 күн бұрын
واہ علامہ صاحب واہ ۔ ❤❤❤ اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آپ کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
@TillGonglo5 күн бұрын
آپ کے موقف بالکل زبر دست ہے
@hamidiqbal71888 күн бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد
@AbdulRehman-xp6kv6 күн бұрын
اللہ علماء اسلام کو راہ راست پر لا کران کا اکٹھ کرا دے اور انھیں اللہ کی رسی کو مضبوطی تھامنے کی توفیق عطا کرے آ مین ثمہ آمین ۔
@Ikramullah308 күн бұрын
میں سیاست کے میدان میں سیاست کے بے تاج بادشاہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا فین ہوں۔
@riazkhandada77227 күн бұрын
I love you ALLAH pak dil se 100%. Very good ❤ 77
@shafqatraheel35337 күн бұрын
جزاک اللّٰہ خیرہ
@khalidhussain31357 күн бұрын
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالی حضرت مولانا اہتشام صاحب کی حفاظت فرمائیں ماشااللہ بہت اچھا بیان دیا اللہ تعالی ان کے والد کی طرح ان کی بھی ہے خدمات کو قبول فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین
@rizwanahmad-gl4uj6 күн бұрын
زندباد مولاناصاحب مزہ آگیا اپ کا بیان سن کر مسلمانوںکو اپس مے اتحاد کی ضرورت ہے ۔۔اللّه پاک جزاۓ خیر دے اپ کو
@KhanzadaVlogs087 күн бұрын
اسلام عیلکم میرے بہادر بھای آپ کی جرت کو سلام حق بات کی آپ نے مولانا فضل الرحمن کی جرت کو سلام ❤❤❤❤
@sherazmach23906 күн бұрын
ماشاءاللہ علامہ ہشام الٰہی ظہیر صاحب تمام اہل سنت دیوبندی بریلوی اہل حدیث ہر مکاتب فکر کا مذہبی طبقہ اور علماء کرام آپکی اس موقف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں سلامت رہے مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ قوم کھڑی ہے۔
@babarkhan3165 күн бұрын
ماشاءاللہ علامہ صاحب، جئیں سو سال
@muhammadisoul8 күн бұрын
Kya baat hay Maulana aappki, HAQ aur SUCH kehte huay Bila'hoof hote hain. Every point makes a perfect sense, you're superb !!!
@MuhammadAbubaker-z4v5 күн бұрын
صرف یا اللّٰہ مدد۔ ابو محمد الجولانی زندا باد۔ تحریک طالبان پاکستان زندا باد 🇸🇦💯🇵🇸⚔️🗡️۔
@wisdom74706 күн бұрын
تسلم يا شيخ حفظك الله ورعاك ويبارك في عمرك وعلمك ورزقك و سطوتك.
@ahsanminhas73405 күн бұрын
شام بدتر کو ہٹا کر بدترین کو لایا گیا ہے۔۔۔بس
@muhammadkhan51145 күн бұрын
اللہ آپ کی زندگی میں برکت دے
@ahadkhan91958 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ جزاک اللہ خیرا
@haroonkhan73427 күн бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اسطرح ہمیشہ حق بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
@RanaSajid-w2g7 күн бұрын
Molana sab bilkul sahi farma rahey hen hmarey hukaam ghair Ki policy pr amal pera ha
@AmanUllah-h5d6s7 күн бұрын
لبیک ماشاءاللہ اللہ اپ کو سلامت رکھے
@ahsanminhas73405 күн бұрын
جی مولانا صاحب بہت قابل عزت ہیں آ پ
@juisocialmedia8 күн бұрын
ماشاءللہ زبرداست
@HaiderShamsi-s1h7 күн бұрын
خدا پاک روزے قیامت معاویہ ابوسفیان ھندہ کے ساتھ محشور فرما ے آمین یارب العالمین۔
@abdul139123 сағат бұрын
اور آپ کو بشاراسد کے ساتھ محشور فرمائے
@rashidahmad32877 күн бұрын
خوبصورت بیان ہے ماشاءاللہ ❤
@raheelchhipa1066 күн бұрын
Allah hamary madaris aur ahe Le Haq ulma ki hifazat farmay aameeennnn
@SufyanDhothar6 күн бұрын
اہل سنت کی تینوں جماعتیں جماعت اہل حدیث دیوبند اور بریلوی مکتبہ فکر کے تمام علماء اور عوام کو اہل تشیع کے خلاف سب کوایک ہو جانا چاہیے
@abdulrehmanrehmansubhanall45867 күн бұрын
الله يجزاك خير وجميع المسلمين ورحم الله والديك 🥰🥰
@shahbaazghalib9297 күн бұрын
Great one ap ki bat both Ahim hay Tamam Madriss ky liye. Both khub hum as bat pe hum ap ky sath Hain