ہمیشہ کی طرح منفرد انداز ، دین کو شعوری طور پر سمجھنے اور جینے میں مدد گار ۔ابھی آپ کی بہت ضرورت ہے ۔اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین
@Awake-x8f4 ай бұрын
(يَا اَيُّهَا الَّذٖينَ اٰمَنُوا لَا تَسْپَلُوا عَنْ اَشْيَاءَ اِنْ تُبْدَ لَكُمْ تَسُؤْكُمْ وَاِنْ تَسْپَلُوا عَنْهَا حٖينَ يُنَزَّلُ الْقُرْاٰنُ تُبْدَ لَكُمْ عَفَا اللّٰهُ عَنْهَا وَاللّٰهُ غَفُورٌ حَلٖيمٌ۔ قَدْ سَاَلَهَا قَوْمٌ مِنْ قَبْلِكُمْ ثُمَّ اَصْبَحُوا بِهَا كَافِرٖينَ۔ 102-5/101) - محترم باری تعالٰی نے دین اکمل فرما کر رسول کریم اور مؤمنین صحابہ کو سوال کرنے سے "منع" فرما دیا no more question - مؤمنین صحابہ سوال کرنے سے "رک" گئے اور رسول جواب دینے سے، رسول کریم کے اردگرد منافقین بھی تھے 9/101، وہ سوال کرنے سے باز نہ آئے، آج کل ان ہی اطاعت ھو رہی ھے۔ رسول کریم (اِلَّا بَلَاغًا مِنَ اللّٰهِ وَرِسَالَاتِهٖ) فقط خالص پیغام تعالٰی پہنچاتے تھے۔ اب 15 سو سال بعد سوال کرنے اور جواب دینے والے پیدا ھوگئے، جو اللہ اور رسول دونوں کی نافرمانی کرنا ھے، جسکا انجام: (وَمَنْ يَعْصِ اللّٰهَ وَرَسُولَهُ فَاِنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدٖينَ فٖيهَا اَبَدًا 72/23) ہمشہ کیلئے "نار جہنم" ھے۔ دین اکمل ھے ماننا ھے تو مانو اور نہ ماننا ھے تو نہ مانو۔ ہم جو بوتے ہیں وہ ہی کاٹتے ہیں، یہ نظام قدرت ھے۔
@nasirmohammed88264 ай бұрын
سبحان اللّٰہ اللّٰہ پاک ہمیں دین پر ثابت قدم رکھے اور جہنم کے عذاب سے بچائے
@musman14474 ай бұрын
Alhamdulilah I have learned a lot from respected ustaz mohtram janab Ghamdi sb
@farahrasheed33314 ай бұрын
Jazak Allah Khair
@balochkhan31954 ай бұрын
Allah Pak seht o salmti ata frmaye..ghamdi sahb is our asset of islam ❤
@dervaishkhanofficial4 ай бұрын
He is in good health AlhamduLillah
@infobysaim24644 ай бұрын
علمی جوابات دیے.. بہت ہی زبردست ❤
@syedhassan2334 ай бұрын
سبحان اللہ اللہ آپکو ہزاروں سال سلامت رکھے ❤
@Doctorwithoutdegree4 ай бұрын
Bahuttt awllah as always. Allhamd.u.LILLAH k mujhy sun-ne ka maqa mila❤ Jzzak.ALLAH
@madmax57564 ай бұрын
Allah t'ala ustaz e mohtram ko sehat ata kary Amen ❤
@arsalomar4073 ай бұрын
ماشاءاللہ مباہلہ کا ایک اور زاویے سے جواب مل گیا۔۔
@azharishaq58644 ай бұрын
Well done Hassan sb you are doing great job
@musman14474 ай бұрын
Ghamdi sab is a great scholar
@qurantafseerbymrsadnan28374 ай бұрын
الحمداللہ
@MuhammadKareem14 ай бұрын
Allama Ghamdi Sahib Real Alim he ❤
@HafizMatiullahofficial4 ай бұрын
Ghamidi sb zindabad
@abdullatifsheth9414 ай бұрын
Will you please explain Awkaf ? Its importants in Islamic system.
@JavedAkhtar-vs5wz4 ай бұрын
Muhammad S•A• ke ummati aaj ke daur me kis kis ko kaha jayega ? Kindly explain
@shafeequehashmi99464 ай бұрын
غامدی صاحب سے علم سیکھنا،سکھانا زیادہ اہم ہے میرے لیے۔
@SyedKashifMahmood4 ай бұрын
کوئی واٹس اپ نمبر ہونا چاہئے جہاں سوالات پوچھے جا سکیں ۔ غامدی ایپ میں پوچھے گئے سوالات ڈھونڈھنا بہت مشکل ہے ۔
@syedkaifiazam6904 ай бұрын
Ghamidi sb se guzarish hai k India aur Qatar ka daura kren aapse mulaakaat ki bahut khwahish hai
@AmazingShorts_Mnj4 ай бұрын
حسن الیاس صاحب السلام علیکم! غامدی صاحب سے میرا سوال ہے کہ "جس طرح اخلاق اور خوردونوش میں حرام و حلال کے معیار ہیں اس طرح علاج کرنے میں حرام و حلال کا معیار کیا ہے؟
@faiyazuk4574 ай бұрын
انڈیا کے ٹیلی ویژن موبحث میں جو علماء کرام کو مدو کیا جاتا ہے اکثر یت موضوع پر بات چیت کرتے ہوئے ناکام نظر اتے ہیں علمی دلائل کم جذبات میں آکر کمزور دیکھی دیتیں ہیں جگڑ نے پر مجبور ہو جاتے ہیں آپ کی رائے کا انتظار ہے تفصیل سے بیان کریں شکریہ