Quetta 1935: When an earthquake turned the city into rubble within 45 seconds - BBC URDU

  Рет қаралды 43,509

BBC News اردو

BBC News اردو

Күн бұрын

سال 1935 میں آنے والہ وہ زلزلہ جس نے کوئٹہ کا نقشہ بدل دیا۔
اس زلزلے کی تباہی کا اثر کتنا گہرا تھا؟
جاننے کے لیے سنیے سحر بلوچ اور کرن فاطمہ کی آڈیو سٹوری
تحریر: محمد کاظم
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR

Пікірлер: 87
@ayeshasiddiqui8846
@ayeshasiddiqui8846 2 жыл бұрын
Living in Quetta, and can literally feeling the pain of those people, may Allah bless their souls, nd protect my city from any disaster like this, ameen sum ameen
@ZiaUllah-vq9cu
@ZiaUllah-vq9cu Жыл бұрын
​@@syedamarmusa6512 H
@syesaliabbas7834
@syesaliabbas7834 2 жыл бұрын
Ya waqiya pehli bar sun raha ha thx bbc malomat dayena ka .... Ya allah ya mera mola hum pr rehum farma ameen 😭😭😭
@mubashirhabib8131
@mubashirhabib8131 2 жыл бұрын
Ameen
@truthtriumphs4576
@truthtriumphs4576 2 жыл бұрын
انا للہ و انا الیہ راجعون-۔ اللہ گذرے ہوے مرحومین کی مغفرت کرے۔ اور شہیدوں کا درجہ دے ۔امین ثم آمین
@kokorose416
@kokorose416 2 жыл бұрын
Ameen suma ameen
@aslammalik9403
@aslammalik9403 2 жыл бұрын
اللہ رب العزت سے ہر وقت ڈرتا رہے ہر حال میں رب العزت کا شکریہ ادا کرتا رہے زمین پر عاجز ی انکساری سے چلے یہ اپنے اندر بہت سی تاریخی رو داد اور خود کو طاقتور سپریم پاور سمجھنے والوں کو سماءے ہوئے ہے اللہ رب العزت یہ دنیا تیری ہی بنائی ہوئی ہے اس میں تیری پیدا کردہ مخلوق آباد ہے تو ہی ان کا نگہبان ہے وہ تیری محتاج رحم ہیں میرے مالک پوری انسانیت کو اپنے رحم کے سایے میں رکھ ہماری غلطیوں کو درگزر فرما ہم سب معافی کے طلب گار ہیں تو غفور رحیم ہے آمین یارب العالمین
@ehsanullahkhanhassani5974
@ehsanullahkhanhassani5974 2 жыл бұрын
"کوئٹہ " کہ جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار میں
@sushiltiwari-oj8jk
@sushiltiwari-oj8jk Жыл бұрын
Shukriya Sahar.
@redstar4666
@redstar4666 2 жыл бұрын
آچھی معلومات دی ھیں۔ پاکستان کی تاریخی کتابوں میں تو کوئٹہ زلزلے کے بارے میں کچھ نہیں بتایا جاتا۔
@Ahmeeed1123
@Ahmeeed1123 2 жыл бұрын
Btaya jata hy, ap asal may jahil ke bache ho, parhe likhe ni ho i mean
@Shameer_7
@Shameer_7 2 жыл бұрын
@@Ahmeeed1123 apki language sai pta. Chl rha Jahil kon hai
@Ahmeeed1123
@Ahmeeed1123 2 жыл бұрын
@@Shameer_7 thanks for understanding
@shahidhabibadvocate6946
@shahidhabibadvocate6946 2 жыл бұрын
کون سی دنیا میں رہتے ہیں بھائ صاحب؟ابھی 16 سال پہلے کشمیر اور ہزارہ ڈویژن کے زلزلے کا کہیں ذکر نہیں 87 سال پہلے کا کون بتائے گا
@Ahmeeed1123
@Ahmeeed1123 2 жыл бұрын
@@shahidhabibadvocate6946 bhai Punjab text bookd may parha tha, Pakistan studies may
@ATHARGAMING12
@ATHARGAMING12 6 ай бұрын
Eeartquick ka waqea suna ta lekan video pehli bar dekh lea Allah un sab ki maghfirat farmaeen AAMEEN thankful for so historical information from kpk mardan Pakistan
@AsimSiddiqiBC
@AsimSiddiqiBC 2 жыл бұрын
Salam n appreciation to ms. Saher n ms Fatima Good narrator
@warriors4497
@warriors4497 2 жыл бұрын
HUMARAY GHAR KI SIRF EIK DEWAR GIRI THEE. MERAY WALID 8 SAAL K THAY.
@ManmohanChadha-ep8zm
@ManmohanChadha-ep8zm Жыл бұрын
मेरे ,दादा-दादी इसी भूचाल में दब कर गुजर गये थे
@premrai2157
@premrai2157 2 ай бұрын
My birth place rai road quetta my sister died 1935
@shahidakhatoon4426
@shahidakhatoon4426 2 жыл бұрын
Allah taala hm sb ko naki karne tofeeq de
@afzaalsafdar8124
@afzaalsafdar8124 2 жыл бұрын
Bhut achi report hh
@syedamarmusa6512
@syedamarmusa6512 2 жыл бұрын
My prayers are with victims and their families 🥺
@DiscoverBalochistan393
@DiscoverBalochistan393 3 ай бұрын
I love your beautiful urdu VOICE OVER ❤
@sultanahmad9822
@sultanahmad9822 5 ай бұрын
Ina lillah w elleh rajeon 😢
@mubashirhabib8131
@mubashirhabib8131 2 жыл бұрын
MAY ALLAH PAK REST THEM SOULS IN PEACE AMEEN.
@munnabahi9421
@munnabahi9421 2 жыл бұрын
Bsss Allah se hr waqt maafi mangtay raho beshak wo kun kehta he wo fayakoon hojata
@QaimaVlogs
@QaimaVlogs 2 жыл бұрын
so sad 🥺
@DiscoverBalochistan393
@DiscoverBalochistan393 3 ай бұрын
Allah Pak maf farmai
@mvc-myvideoscollection
@mvc-myvideoscollection 2 жыл бұрын
video not running. more than 5 seconds
@brahuikhan103
@brahuikhan103 2 жыл бұрын
کوئٹہ براہوستان کے وہ علاقہ ہے جہاں سب سے پہلے یہاں براہوئی قوم کے نواب خان سردار رہائش پزیر تھے۔
@khanankhan8603
@khanankhan8603 2 жыл бұрын
Sirf rihaosh pazeer the bs... Or bravistan ka kia bana ab ye ilaqa kaha h
@ImranKhan-dm5ks
@ImranKhan-dm5ks 2 жыл бұрын
براہوی ماما، آپ کی یہ بات کسی حد تک ٹھیک ہے لیکن تاریخی حقائق بہت تلخ اور سچ ہیں ذرا زحمت کرکے کوئٹہ کی تاریخ ہی پڑھ لو شروع کرتے ہیں احمد شاہ ابدالی سے جو کہ کوئٹہ تو کیا دہلی تک زمین کو اپنے گھوڑوں تلے روندتا چلا گیا اب جہاں تک آپ براہوی سردار اور نواب کی بات کر رہے ہو تو بعض براہوئی قبائل کو احمد شاہ ابدالی نے بعض علاقے انگریزوں کے خلاف مزاحمت کیلئے سونپے تھے انگریز کے نکل جانے کے بعد وہ ان پہ دعویدار ہوگئے دوسری بات یہ ہے کہ "خان آف قلات" کون ہیں، "احمد زئی" ذرا زحمت کرکے ان کی تاریخ بھی کنگال لیں کہ وہ کہاں سے اور کیسے آئے اور ساراوان اور جھالاوان کے بلوچ قبائل کے سرداروں اور نوابوں کے خان بن گئے اب جہاں تک بات ہے کوئٹہ میں براہوئی قبائل کی تو براہوئی ماما کوئٹہ کی تاریخ میں جو شہر کا درمیانی علاقہ ہے یہاں پہ "میروانی، لہڑی اور جنوب میں شاہوانی" قبائل قابل ذکر ہیں باقی سب بعد میں یہاں آکر آباد ہوئے ہیں میں آپ کو تاریخ بتا رہا ہوں جو کہ چار سو سال پرانی تاریخ ہے اور یہ میرے دادا نے یا کسی رشتہ دار نے نہیں لکھا بلکہ انگریز سرکار اور ہندو مصنفوں نے لکھا ہے اور آپ کسی ماہر براہوئی پروفیسر جیسے کہ "قیوم بیدار صاحب، ہدہ کے افضل مراد صاحب اور ہدہ ہی کے وحید ظہیر صاحب ان سے آپ تصدیق کر سکتے ہیں یہ براہوئی زبان اور کوئٹہ کے تاریخ پہ کام کرنے والے محقق ہیں یہ آپ کو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرکے بتائیں گے۔
@brahuikhan103
@brahuikhan103 2 жыл бұрын
افغان ماما جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ۔ویسے سکندر اعظم نے پورے کوفتح کیا تھا۔لیکن آج اُن کا نام لینے والے کہاں ہے؟ احمدزئی قبیلہ قمبراڑی /قمبرانی براہوئی کی ذیلی شاخ ہے۔جو نسل در نسل براہوئی ہے۔ ہم نام ہونے کی وجہ سے کسی نسلیت ختم نہیں ہوتا جیسے کے آج بھی کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر کلی بلوچ خان اوتماخیل ۔افغان ۔کے نام ایک پوری ایک کلی آباد ہے ۔ سارے دنیا کو پتا ہے حاجی بلوچ خان اوتمان خیل پشتون ۔اور میں ضد کروں کہوں بلوچ خان نامی سارے رند بلوچ ہے ۔تو لوگ مجھ ہنسیں گے کیوں دنیا میں قوم اور قومیت زبان کا اپنی اپنی پہچان ہوتاہے۔ انگریزوں معاہدہ بھی یہی خان آف قلات نے کیاتھا۔کیوں یہ تمام علاقہ جات براہوئی ریاست قلات کے حصے تھے۔یہ الگ بات ہے کے مشہد جنگ میں احمدشاہ باباکو براہوئی خان آف قلات نصیر خان نوری نے مدد دے کر قلی قبائل ایرانیوں سے جنگ کیا اور فتح دلوائی۔ بابا احمد شاہ ابدالی نصیر خان نوری کے والدہ ماجدہ بی بی زینب کو بطورشال کوئٹہ گفٹ کیاتھا۔ شال بمعنی دوپٹہ ۔کوٹ ۔قلعہ کو کہتے ہے ۔شال کوٹ رفتہ رفتہ کوئٹہ بن گئی ۔یہی کوئٹہ کی تاریخ ہے۔
@ImranKhan-dm5ks
@ImranKhan-dm5ks 2 жыл бұрын
@@brahuikhan103 خواجہ براہوئی جان، جذباتی ہونے کی ہم دونوں کو ہی ضرورت نہیں اور نہ ہی ہونا چاہیے کیونکہ جب کسی کے پاس دلیل یا مستند تاریخ نہ ہو اور اپنے بڑوں کی سنی سنائی کہانیوں پر یقین کرلے جذباتی صرف وہی ہوتا ہے خیر پہلی بات تو یہ ہے کہ میری بات کو آپ نے کوئی اور رخ دے دیا وہ یہ کہ آپ نے بات کیا تھا کہ کوئٹہ "براہوستان" ہے میں نے کوئٹہ کی چار سو سال قبل تاریخ کا حوالہ دے کر آپ خواجہ کو بتایا کہ کوئٹہ میں براہوئی کا وجود کیسے اور کہاں سے ہوا جن میں سب سے قابل ذکر بڑا قبیلہ صرف اور صرف "شاہوانی(شاہوانڑی) ہے جو کہ کوئٹہ کے جنوب میں اسی وقت سے مقیم ہے(میروانی اور لہڑی کو آپ کے خوشی کیلئے میں نے شامل کیا) آج کا جو کلی اسماعیل ہے وہ میروانیوں کے دادا کے نام پر ہے(جو کہ میر محمد میروانی کے والد تھے جوکہ خود دو سال قبل فوت ہوچکے اب ان کے بیٹے ہیں جو کہ جناح ٹاؤن میں مقیم ہیں) یہ ایک ہی گھرانہ ہے لیکن یہ الگ بات ہے کہ آج کلی اسماعیل میں میروانی آپ کو دوربین میں بھی نظر نہیں آئیں گے وہاں ایک اور قبیلہ باہر سے آکر آباد ہوا اب انہی کے نام سے کلی اسماعیل جانا جاتا ہے اور اس کا بھی کسی اور کو تو کیا کسی براہوئی تک کو پتہ نہیں(اس کی بھی تصدیق کرسکتے ہیں)یہی حال سریاب میں مقیم شاہوانڑیوں کا بھی ہے وہ بھی دوسرے اقوام کے آنے سے سریاب میں اقلیت میں بدل گئے اور اب رہا لہڑی قبیلے کی بات تو یہ بھی مکمل نہیں بلکہ یہ بھی چند ایک یا دو گھرانوں پہ مشتمل تھا (شالدرہ کاسی روڈ کے مولانا عبدالغفور لہڑی کا گھرانہ) پھر مولانا عبد الباقی لہڑی نیو اڈہ مدرسہ والے جو کہ اللّٰہ کے فضل سے حیات ہیں(ان سے ایک نشست آپ کر لیں یہ بھی آپ کو تصدیق کر دیں گے کہ براہوئی قبیلے کا کون سا قبیلہ اور کتنے گھرانے انگریز سرکار کے دور میں یہاں آباد تھے ایک اور قدیم لہڑی گھرانہ نواحی ہدہ کے آخر میں ملک احمد شاہ لہڑی کا گھرانہ ہے اس کے علاوہ اگر اکا دکا کوئی براہوئی گھرانہ ہو جن کا ذکر تاریخ میں نہیں تو میں نہیں کہہ سکتا لیکن آپ کا دعویٰ اس لئے یہاں غلط ثابت ہوتا ہے وہ ایسے کہ کوئٹہ کا مشرقی اور وسطی علاقہ میں پشتون کاسی قبیلہ شمال میں کاکڑ (یسین زئی قبیلہ) مغرب میں بھی کاکڑ بازئی قبیلہ اور جنوب میں صرف براہوئی قبیلہ شاہوانی آباد تھے باقی سب بعد میں باہر سے آکر آباد ہوئے ہیں(اب میں نہ مانوں والی بات ہو تو یہ ناچیز کیا کر سکتا ہے) دوسری بات چلو آپ نے یہ تو مان لیا کہ کوئٹہ یا شال کوٹ میر نصیر خان نوری کو احمد شاہ ابدالی بابا نے "گفٹ" تحفہ یعنی ان کی والدہ محترمہ کے سر کے دوپٹے کے عوض بطور "شال" دیا لیکن اس وقت بھی خان آف قلات میر نصیر خان نوری قلات میں ہی مقیم تھے نہ کہ کوئٹہ کے جناح روڈ پہ مقیم تھے اور اس بناء پہ یہ دعویٰ کرنا کہ خان آف قلات کی وجہ سے کوئٹہ براہوستان ہوگیا "دل کو بہلانے کے لیے یہ خیال اچھا ہے غالب" تو اب خواجہ براہوئی جان آپ کی بات یہیں پہ ختم ہو جاتی ہے تیسری بات یہ کہ احمد زئی "قمبرانڑی" قبیلے کا ایک ذیلی شاخ ہے (ہوگا بالکل ہوگا) لیکن آپ کے ذہن میں کس عقلمند نے یہ بات ڈال دی ہے اور آپ خواجہ کی سوئی صرف میر نصیر خان نوری تک ہی کیوں اٹکا ہوا ہے آپ ذرا زحمت کرکے یہ بتائیں گے کہ میر نصیر خان نوری کے دادا اور پردادا کون تھے ان کا آبائی علاقہ کہاں تھا آپ آگے جائیں اگر نہیں جا سکتے تو یہ "افغان ماما" آپ کو یہ بھی مفت کا مشورہ دے رہا ہے کہ اس وقت خان آف قلات گھرانے کا جو معتبر اور سفید ریش ہے وہ ہے آغا موسیٰ جان آپ ان سے جا کر ان کی تاریخ پوچھ لیں میں چیلنج سے کہتا ہوں کہ وہ بھی آپ کو یہی کہے گا کہ وہ نسلاً افغان ہیں اور افغانستان سے ہی آئے ہیں(قلات اور مستونگ میں جو دہوار قبیلہ ہے وہ خان آف قلات کیساتھ کہاں سے اور کس حیثیت میں آئے تھے اور دہوار قبیلہ اپنے آپ کو تاجک کیوں لکھتے ہیں ذرا اس کی بھی خبر لیں ویسے تو وہ بھی براہوئی بولتے ہیں اور مستونگ والے دہوار براہوئی میں بھیگی فارسی بولتے ہیں) اور اسی طرح رئیسانی قبیلہ بھی نسلاً پشتون ہی ہیں اس کا انکار آپ کو نواب رئیسانی اور حاجی لشکری رئیسانی بھی نہیں کریں گے اسی طرح اور بھی چند ایک قبائل ہیں لیکن تھوڑے کو ہی کافی سمجھیں اگر تاریخ میں ہی جانا ہے تو بات بہت دور تک جائیگی لیکن میرا جو پہلے کمنٹ کا مقصد تھا اس کا آپ نے الٹا مطلب لے کر کوئی اور رخ دے دیا(سوال گندم جواب چنا) یہ تو کسی چرواہے کو بھی پتہ ہے کہ کوئٹہ (شال کوٹ) کا وجہ تسمیہ کیا ہے یہ بتانے کی چنداں ضرورت نہیں تھی آپ نے بات براہوستان سے شروع کیا میں نے مختصراً آپ کو تاریخ کا ایک جھلک دکھایا لیکن آپ خواجہ جان اپنے ضد پہ اڑے ہو اور آپ جناب خواجہ کیلئے یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ انگریز سرکار کے نکلنے سے پہلے لفظ براہوستان تو کیا بلوچستان کا بھی وجود نہیں تھا صرف ریاستیں تھیں جن کا بعد میں انضمام ہوا آپ 1935 سے ہی تاریخ پہ ظلم کرکے براہوستان کو زبردستی کوئٹہ میں شامل کر رہے ہو براہوئی ہمارے بھائی ہیں پشتونوں کی ان سے اور ان کی پشتونوں سے رشتہ داریا ہیں لیکن تعصب اور تنگ نظری کو ایک طرف رکھ کر صرف سچ بات کہنا ہی اس انسان کی اعلیٰ ظرفی اور اس کی پہچان ہے۔
@MuhammadSaleem-kx1go
@MuhammadSaleem-kx1go 2 жыл бұрын
میری معلومات کے مطابق خان قلات احمدزی میروانی گوجر ہیں نہ کہ پشتون
@ImranKhan-dm5ks
@ImranKhan-dm5ks 2 жыл бұрын
بی۔بی۔سی کی حقائق پہ مبنی یہ متاثر کن رپورٹ اور اچھی کاوش ہے اسے آئندہ بھی اسی جذبے سے جاری رکھیں جس پہ کوئٹہ کے باسی آپ کے ممنون و مشکور رہیں گے اب جہاں تک سنہ 1935 کو کوئٹہ میں آنے والے اس ناگہانی آفت کی بات ہے تو کئی عشروں سے اس پہ ریسرچ اور کاغذ سیاہ کئے جارہے ہیں اور بولا جارہا ہے اور مزید یہ کام اسی طرح جاری رہے گا لیکن اس کے بعد جو اصل کام تھا اور وہ ہے مستقبل کیلئے "حفظ ماتقدم" کے تحت جو اقدامات ہمیں کرنے تھے وہ کرنے سے تو ہم رہے اب اس وقت (سنہ 1935) میں جب آج کے اس جدید زمانے کے مقابلے میں سہولیات کا فقدان تھا اور انگریز جو کہ بلا شرکت غیرے یہاں پہ قابض تھے کس طرح سے انہوں نے زلزلے سے پہلے اور بعد میں اس شہر کیلئے ایسے جانفشانی سے کام کیا جیسے کہ وہ ان کا اپنا ہی گھر ہو اور پھر انگریز سرکار نے نکلتے نکلتے یہ شہر ہمیں بنا کر تیار شدہ دیا اور یہ قانون بھی ہمارے ہی آنے والے نسلوں کے لئے بنا کر چلے گئے کہ "ساٹھ فٹ" سے اوپر عمارات تعمیر نہیں کی جائیں گی اور عمارتوں کے درمیان اتنا فاصلہ ہوگا وغیرہ وغیرہ کیونکہ اس وقت کے انگریز سرکار کی تحقیق کے مطابق یہ شہر زلزلہ زون میں واقع ہے اور مستقبل میں اس طرح کی تباہی خارج از امکان نہیں، لیکن وقت گزرتا گیا اور 60 ہزار آبادی کیلئے بنایا جانے والا یہ زخم خوردہ شہر پہ انگریز سرکار کے جانے کے بعد ہم نے اپنے ہاتھوں سے مظالم ڈھانا شروع کردیے حتیٰ کہ اب اس شہر مظلوماں کو چاروں طرف سے فلک بوس عمارتوں نے ڈھانپ لیا ہے بے ہنگم تعمیرات اور تنگ گلیوں اور سڑکوں پر گاڑیاں تو کیا پیدل چلنا محال ہوگیا ہے شہر کا جو اصل خوبصورت چہرہ تھا اسے مسخ کرنے میں کوئٹہ کے باسیوں کیساتھ ساتھ افغان مہاجرین اور باہر سے آکر یہاں آباد ہونے والوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑا ، انگریز سرکار کا بنایا گیا قانون دھول میں اٹا پڑا الماریوں میں بند ہے، سرکاری بابو میونسپلٹی کے دفتر میں بیٹھ کر اس انتظار میں رہتے ہیں کہ کوئی پیسے والا آ جائے اور ہم سے اپنی عمارت کا نقشہ پاس کرانے کیلئے ہمیں پیسوں کی آفر کرے "انگریز کا بنایا گیا قانون جائے باڑھ میں ہمیں کیا یہ کونسا 1935 ہے جو ہم اس دور میں رہیں پرانی باتیں پرانی یادیں ہمیں حال میں رہنا ہے اب یہ جدید دور ہے ہر سہولت موجود ہے اگر زلزلہ آیا بھی تو دیکھا جائے گا" اب شہر کی جو موجودہ حالت ہے اللّٰہ نہ کرے میرے منہ میں خاک، ریکٹر اسکیل پر اعشاریہ پانچ یا چھ کا بھی 30 سیکنڈ میں شدت کا زلزلہ آجاتا ہے تو اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ یہ شہر کیلئے کتنا تباہ کن ہوگا۔
@muhammadusman6886
@muhammadusman6886 5 ай бұрын
اس کے اثرات برما تک گیا تھا میری والدہ انڈیا کی بات ہے کہتی ہیں کہ ان شادی کو چار پانچ ماہ گزرے تھے کہتی ہیں کہ مٹی کے مکانات گر گئےاور بہت لوگ مارے گئے تھے ۔۔گاوں کے لوگ ایک تک گھر سے باہر چارپائی لگا کر سوتے رہے ۔۔۔مرد زیادہ تر روزگار کے لیئے شہروں میں تھے ۔
@smn1073
@smn1073 2 жыл бұрын
Excellent narration! It's the first time I have heard about this dreadful event.
@refresherabc9724
@refresherabc9724 2 жыл бұрын
کوئیٹہ جس کا شہر ھے ان لوگوں کو ھوش نہیں اور انگریز بتاتا پھرے کہ کیا ھوا - واہ پاکستانیو
@ImranKhan-dm5ks
@ImranKhan-dm5ks 2 жыл бұрын
عقلمند بھائی جان یہ 1935 کی رپورٹ کی بات ہورہی ہے جب انگریز سرکار کوئٹہ پہ حکومت کرتے تھے اور یہ انہی کی تیار کردہ اصولوں پہ مبنی رپورٹ ہے(ہاں آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ قابلیت ہم میں نہیں جو کہ دیار غیر سے آئے ایک انگریز میں تھی)۔
@refresherabc9724
@refresherabc9724 2 жыл бұрын
@@ImranKhan-dm5ks پیارے با سمجھ وتدبیر بھائی عمدہ ، ناک الٹے ہاتھ سے ھی پکڑا تو سہی 83 سال آزادی کے بعد بھی حالت بدستور برائے غلامی حاضر ھے
@azharfarooq9004
@azharfarooq9004 2 жыл бұрын
Ham byhis or baghart qom hain ham to saniha 1935 ko bhool chuky han ye to angraz hy jo alny logon ki yad manata hy to hamain b apny bap dada sy suny apny Shahidon ki yad aa jaji hy warna t ha bahasiat qom ak murda qom hain
@naeemamujtaba2528
@naeemamujtaba2528 Жыл бұрын
Meray dada os waqt fojy chaoni me mojod thay
@mumtazzuberi4991
@mumtazzuberi4991 5 ай бұрын
Merey bhi aik rishtedar queta main they woh bach gayeaur unki family bhi unhen aik choti si la waris bachhi bhi mili thi.usey meerut main unki behen ne pala tha.woh bachhi bhi buddhi hokar mar chuki hai.
@foodwithriaz8268
@foodwithriaz8268 2 жыл бұрын
So sad balochistan
@afzaalsafdar8124
@afzaalsafdar8124 2 жыл бұрын
Allah pak hamary gunah Maf frmain Bhut gunahgar Hain hm SB Ya Allah hm SB pr reham frmain
@romanameer2355
@romanameer2355 2 жыл бұрын
What a sweet voice and attractive way of talking
@AbdullahKhan-xg7cu
@AbdullahKhan-xg7cu 2 жыл бұрын
Voice slow he bhot
@core2reveal
@core2reveal 2 жыл бұрын
1935 . Pakistan banny se pehly ki baat hy ye.
@syesaliabbas7834
@syesaliabbas7834 2 жыл бұрын
G belkull
@ImranKhan-dm5ks
@ImranKhan-dm5ks 2 жыл бұрын
جی ہاں پاکستان بننے سے 12 سال قبل کی بات ہے جب انگریز سرکار یہاں پہ حکومت کرتے تھے۔
@azharfarooq9004
@azharfarooq9004 2 жыл бұрын
Wo to angraz tha jis ny sanbal lia agar aj asi koi afat ati hy to bach jany waly sirf loot mar karain gy kion k ham musalman hain or hakoomat sy to khair ki koi umeed nahi Allah pak ham sab ka hami o nasir or madadgar ho ameeeeeeeeen
@ManmohanChadha-ep8zm
@ManmohanChadha-ep8zm Жыл бұрын
Jee Haan,table ye India hee thaa
@ManmohanChadha-ep8zm
@ManmohanChadha-ep8zm Жыл бұрын
Jee Haan tabhye India hee thaa
@mumtazshah3151
@mumtazshah3151 2 жыл бұрын
مولانا فضل الرحمان صاحب نواز شریف چور اور آصف زرداری چور کے ساتھ ہیں اور انشاءاللہ قیامت والے دن بھی مولانا فضل الرحمان صاحب ان سب کے ساتھ ہوگے
@excambo
@excambo 2 жыл бұрын
These bbc journalist white gays recite stories of British Raj now and then, just to address their nostalgia when they were the rulers.
@saudahmed5032
@saudahmed5032 2 жыл бұрын
Ap ko bata don os waqt queta men zenah aam ta
@khanankhan8603
@khanankhan8603 2 жыл бұрын
Mere khayal ma os waqt AP kisi chaklay k barway the
@mmalam8148
@mmalam8148 2 жыл бұрын
@@khanankhan8603 ha ha 😂😆🤣😄
@mmalam8148
@mmalam8148 2 жыл бұрын
How
@danyalrind4116
@danyalrind4116 2 жыл бұрын
@@khanankhan8603 haha hn bahi ajeeb jahil e log 😂
@khanankhan8603
@khanankhan8603 2 жыл бұрын
@@danyalrind4116 bs jni bakwas hai krte hai ye log wese os waqat k log aj Kal sa ziada parhezgar the
Magic or …? 😱 reveal video on profile 🫢
00:14
Andrey Grechka
Рет қаралды 65 МЛН
1ОШБ Да Вінчі навчання
00:14
AIRSOFT BALAN
Рет қаралды 6 МЛН
Hiroshima - the unknown images
52:01
La 2de Guerre Mondiale
Рет қаралды 11 МЛН
Quetta: How people are smuggled to Europe? - BBC URDU
4:50
BBC News اردو
Рет қаралды 303 М.